🌍دلـچسـپ معـلومات🌍 @dilchaspmaalumat Channel on Telegram

🌍دلـچسـپ معـلومات🌍

@dilchaspmaalumat


جدید سائنسی تحقیقات۔طبی معلومات۔جدید ٹکنالوجی معلومات۔اسلامی معلومات-جنرل نالج سے متعلق معلومات اور بھی بہت ساری معلومات حاصل کرنے کے لئے ہمارا چینل جوائن کیجئے
@Dilchaspmaalumat
چینل کا گفتگو گروپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@Dilchaspmaalumatgroup

🌍دلـچسـپ معـلومات🌍 (Urdu)

🌍دلـچسـپ معـلومات🌍 ٹیلیگرام چینل ایک مذاق، معلومات، اور تعلیم سے بھر پور مقام ہے۔ یہاں آپ کو دنیا بھر سے دلچسپ اور معلوماتی مضامین ملیں گے جو آپ کے علم اور دانائی کو بڑھانے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔ یہاں آپ مختلف موضوعات جیسے تاریخ، علم، فن، سیاحت، اور بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔ اس چینل میں تازہ ترین اور دلچسپ معلومات ہر روز اپ ڈیٹ ہوتی ہیں، جس سے آپ کو مختلف موضوعات پر تازگی کا احساس ہوگا۔ اگر آپ علم دوست ہیں اور نئی چیزیں سیکھنے کے شوقین ہیں تو 🌍دلـچسـپ معـلومات🌍 چینل آپ کے لیے مثالی ہے۔

🌍دلـچسـپ معـلومات🌍

09 May, 14:58


Animal speed comparison

🌍دلـچسـپ معـلومات🌍

09 May, 14:58


گوگل اتنا طاقتور ہے کہ وہ دوسرے سرچ سسٹم کو ہم سے "چھپاتا" ہے۔ ہم صرف ان میں سے اکثر کے وجود کو نہیں جانتے۔
دریں اثنا، دنیا میں اب بھی بہترین تلاش کرنے والوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے جو کتابوں، سائنس اور دیگر سمارٹ معلومات میں مہارت رکھتے ہیں۔

ان سائٹس کی فہرست دیکھیں جن کے بارے میں آپ نے کبھی نہیں سنا۔۔

www.refseek.com -
تعلیمی وسائل کی تلاش۔ ایک ارب سے زیادہ ذرائع: انسائیکلوپیڈیا، مونوگرافی، رسالے۔

www.worldcat.org
دنیا بھر کی 20 ہزار لائبریریوں کے مواد کی تلاش۔ معلوم کریں کہ آپ کی ضرورت کی قریب ترین نایاب کتاب کہاں ہے۔

https://link.springer.com -
10 ملین سے زیادہ سائنسی دستاویزات تک رسائی: کتابیں، مضامین، تحقیقی پروٹوکول۔

www.bioline.org.br
ترقی پذیر ممالک میں شائع ہونے والے سائنسی بائیو سائنس جرنلز کی ایک لائبریری ہے۔

http://repec.org -
102 ممالک کے رضاکاروں نے معاشیات اور متعلقہ سائنس پر تقریباً 4 ملین اشاعتیں جمع کی ہیں۔

www.science.gov
2200+ سائنسی سائٹس پر ایک امریکی ریاستی سرچ انجن ہے۔ 200 ملین سے زیادہ مضامین کی ترتیب دی گئی ہے۔

www.base-search.net
اکیڈمک اسٹڈیز ٹیکسٹس پر سب سے طاقتور ریسرچز میں سے ایک ہے۔ 100 ملین سے زیادہ سائنسی دستاویزات، ان میں سے 70% مفت ہیں۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaaxDnG3QxRshY4VXM05
✍🏻✍🏻✍🏻✍🏻✍🏻✍🏻

🌍دلـچسـپ معـلومات🌍

09 May, 05:44


Benefits of consuming fish 🐟

🌍دلـچسـپ معـلومات🌍

05 May, 06:23


‏آمنے سامنے موجود وہ 2 جزیرے جن کے وقت میں 21 گھنٹے کا فرق ہے۔۔

دنیا میں متعدد عجیب مقامات موجود ہیں مگر امریکا اور روس کی سرحد پر واقع 2 جزائر کچھ زیادہ ہی دنگ کردینے والے ہیں۔

ویسے تو دنیا کے نقشے میں امریکا اور روس ایک دوسرے سے بہت دور نظر آتے ہیں مگر ایک مقام پر ان کی سرحدیں آپس میں ملتی ہیں۔
آبنائے Bering کے وسط میں ایک طرف امریکی ریاست الاسکا جبکہ دوسری جانب روسی سرزمین موجود ہے۔

بگ ڈیومیڈ آئی لینڈ روسی جزیرہ ہے جبکہ لٹل ڈیومیڈ آئی لینڈ امریکی سرزمین پر موجود جزیرہ ہے اور دونوں کے درمیان محض 2 میل کا فاصلہ ہے۔
مگر حیران کن طور آمنے سامنے ہونے کے باوجود دونوں جزائر کے وقت میں 21 گھنٹے کا فرق موجود ہے۔
جی ہاں واقعی بگ ڈیومیڈ کا وقت لٹل ڈیومیڈ سے 21 گھنٹے آگے ہے۔

جی ہاں واقعی بگ ڈیومیڈ کا وقت لٹل ڈیومیڈ سے 21 گھنٹے آگے ہے۔
بگ ڈیومیڈ میں اگر جمعہ ہوگا تو دوسری جانب جمعرات کا دن ہوگا یا لٹل ڈیومیڈ میں رات کے 12 بجے ہوں تو بگ ڈیو میڈ میں دوسری رات کے 9 بجے ہوں گے۔
اس کی وجہ انٹرنیشنل ڈیٹ لائن (آئی ڈی ایل) یا بین الاقوامی خط تاریخ ہے۔
آئی ڈی ایل ایک فرضی خط یا لکیر ہے جو بحرالکاہل سے گزرتی ہے اور اس کے مطابق دنیا میں وقت کا تعین کیا جاتا ہے۔
تو یہ لکیر ان دونوں جزائر کے درمیان سے گزرتی ہے جس کے باعث بگ ڈیومیڈ کا وقت اپنے سامنے موجود جزیرے سے 21 گھنٹے آگے ہے۔
اسی وجہ سے ان جزائر کو Tomorrow آئی لینڈ اور Yesterday آئی لینڈ بھی کہا جاتا ہے۔

واضح رہے کہ امریکا نے 1867 میں الاسکا کو روس سے خریدا تھا اور اس وقت ہونے والے معاہدے کے تحت ان دونوں جزائر کو سرحد قرار دیا گیا تھا۔
روسی جزیرہ بے آباد ہے اور وہاں اکثر سرحدی حفاظت کے لیے فوجی ہی آتے ہیں جبکہ لٹل ڈیومیڈ میں 83 افراد مقیم ہیں۔

https://whatsapp.com/channel/0029VaaxDnG3QxRshY4VXM05

🌍دلـچسـپ معـلومات🌍

04 May, 12:35


*GREAT INFORMATION*

*ملازمت تلاش کرنے کی 10 ویب سائیٹس۔*
1. Linkedin. com
2. Indeed. com
3. Naukri
4. Monster
5. JobBait
6. Careercloud
7. Dice
8. CareerBuilder
9. Rozee. pk
10. Glassdoor

*10 اسکلز جو أج کل کے دور کی ڈیمانڈ ہیں* ۔
1. Machine Learning
2. Mobile Development
3. SEO/SEM Marketing
4. Web development
5. Data Engineering
6. UI/UX Design
7. Cyber-security
8. Graphic designing
9. Blockchain
10. Digital marketing

*11 ویب سائٹس جہاں آپ آن لائن تعلیم حاصل کر سکتے ہیں* ۔
1. Coursera
2. edX
3. Khan Academy
4. Udemy
5. iTunesU Free Courses
6. MIT OpenCourseWare
7. Stanford Online
8. Codecademy
9. ict it
10 ict iitk
11 NPTEL
12. 𝐓𝐡𝐞 𝐏𝐡𝐲𝐬𝐢𝐜𝐢𝐬𝐭 wahab zeb

*10 ویب سائٹس جہاں آپ Excel فري سیکھ سکتے ہیں* ۔
1. Microsoft Excel Help Center
2. Excel Exposure
3. Chandoo
4. Excel Central
5. Contextures
6. Excel Hero b.
7. Mr. Excel
8. Improve Your Excel
9. Excel Easy
10. Excel Jet

*10 ویب سائٹس جہاں آپ سی وی مفت رییو کرا سکتے ہیں* ۔
1. Zety Resume Builder
2. Resumonk
3. Resume dot com
4. VisualCV
5. Cvmaker
6. ResumUP
7. Resume Genius
8. Resume builder
9. Resume Baking
10. Enhance

*10 ویب سا ئٹس جہاں آپ انٹرویو کی تیاری کر سکتے ہیں*
1. Ambitionbox
2. AceThelnterview
3. Geeksforgeeks
4. Leetcode
5. Gain
6. Careercup
7. Codercareer
8. interview
9. InterviewBest
10. Indiabix

*5 ویب سائٹس جہاں آپ مفت فری لانسنگ کی ملازمت کر سکتے ہیں* ۔
1. Fiverr. com
2. Upwork. con
3. Guru. com
4. worksheet com
5. Freelancer . com

🌍دلـچسـپ معـلومات🌍

01 May, 12:22


दिलचस्प और अनमोल कुरआनी मालूमात !!!

===

कुरआन मुक़द्दस में हर चीज का बयान मौजूद है लेकिन नीचे बताये हुए नाम क़ुरान में सराहत और स्पष्ट में ज़िक्र किए गए हैँ. और वह नाम यह हैँ  ,


©️ कुरआन मजीद में 4 मसाजिद का ज़िक्र है. 

मस्जिद हराम  ,

मस्जिद अक़्सा  ,

मस्जिद क़ुबाअ  ,

मस्जिद दरार ,


©️ कुरआन मजीद में 6 शहरों का नाम ज़िक्र है

मक्का ,

मदीना ,

मिश्र ,

हनीन ,

बाबुल ,

ऐका  ,


©️ कुरआन मजीद में 4 पहाड़ों का ज़िक्र है 

तूर ,

मसरी ,

सफा ,

मरवा ,


©️ कुरआन मजीद में 4 धातुओं का ज़िक्र है, 

सोना ,

चाँदी ,

लोहा ,

ताम्बा ,


©️ कुरआन मजीद में 3 सब्ज़ियों का ज़िक्र है 

प्याज ,

लहसुन ,

ककड़ी ,


©️ कुरआन मजीद में 3 दरख्तों का ज़िक्र है

खजूर ,

ज़ैतून ,

बेरी ,


©️ कुरआन मजीद में 6 फलों का ज़िक्र है 

इंजीर ,

ज़ैतून ,

अनार ,

केला ,

तर खजूर ,

अँगूर ,


©️ कुरआन मजीद में 5 परिंदो का ज़िक्र है

अबाबील ,

हुदहुद ,

कौवा ,

तीतर ,

टिड्डी ,


©️ कुरआन मजीद में 10 कीड़े मकौड़े का ज़िक्र है

च्योंटी ,

मक्खी ,

मच्छर ,

केकड़ा ,

शहद कि मक्खी ,

परवाना ,

जूँ ,

मेंढक ,

सांप ,

अज़्दहा ,,


©️ कुरआन मजीद में 13 जानवरों का ज़िक्र है

हाथी ,

ऊँट ,

गाए ,

दुम्बा,

बकरी,

भेड़िया,

घोड़ा ,

गधा ,

खबर,

बन्दर ,

ख़िन्ज़ीर,

कुत्ता ,

मछली,


©️ कुरआन मजीद में 25 अम्बिया का ज़िक्र है ,

1 ,हज़रत आदम अलैहिस्सलाम ,

2 ,हज़रत इदरीस अलैहिस्सलाम ,

3 ,हज़रत नूह अलैहिस्सलाम ,

4 ,हज़रत हूद  अलैहिस्सलाम,

 5 ,हज़रत सालेह अलैहिस्सलाम.

 6 ,हज़रत लूत  अलैहिस्सलाम .

7  ,हज़रत इबराहीम अलैहिस्सलाम

 8 ,हज़रत इसमाईल  अलैहिस्सलाम

9 ,हज़रत इसहाक़ अलैहिस्सलाम

10 ,हज़रत याक़ूब  अलैहिस्सलाम

11 ,हज़रत युसूफ अलैहिस्सलाम

12 ,हज़रत शुएब  अलैहिस्सलाम

13 ,हज़रत अय्यूब अलैहिस्सलाम

 14 ,हज़रत ज़ुल किफ़्ल अलैहिस्सलाम

 15 ,हज़रत यूनुस अलैहिस्सलाम

16 ,हज़रत मूसा  अलैहिस्सलाम

17 ,हज़रत हारून अलैहिस्सलाम

18 ,हज़रत इलियास  अलैहिस्सलाम

19 ,हज़रत यसअ अलैहिस्सलाम

 20 ,हज़रत दाऊद  अलैहिस्सलाम

 21 ,हज़रत सुलैमान  अलैहिस्सलाम

22 ,हज़रत ज़करिया अलैहिस्सलाम

 23 ,हज़रत याहया अलैहिस्सलाम

24 ,हज़रत ईसा अलैहिस्सलाम

25 ,हज़रत मोहम्मद मुस्तफा सल्लल्लाहो अलैहि वसल्लम

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

*शेअर करके सद्का ऐ जारिया रवां करने में हिस्सेदार बनें*

*दुआओं 🤲🏻 में याद रखियेगा*


*जज़ल्लाहु ख़ैरा*

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
https://whatsapp.com/channel/0029VaaxDnG3QxRshY4VXM05

🌍دلـچسـپ معـلومات🌍

01 May, 09:19


‏عرب شریف میں 1922 تک ترکی کی حکومت تهی.جسے خلافت_عثمانیہ کے نام سے جانا جاتا هے.1922سے پہلے سعودی عرب کا نام سعودی عرب نہیں بلکہ حجازِ مقدس تھا۔
خلافت عثمانیہ دنیا کے تین براعظموں پر 623 سال (1299-1922) تک قائم رہی۔
جب بهی دنیا میں مسلمانوں پر ظلم و ستم هوتا تها تو سلطنت عثمانیہ اس کا منہ توڑ جواب دیتی.
امریکہ ، برطانیہ ،یورپین ، نصرانی اور یہودیوں کو اگر سب سے زیادہ خوف تها تو وہ خلافت_عثمانیہ حکومت کا تها.
امریکہ ، یورپ جیسوں کو معلوم تها کہ جب تک خلافت_عثمانیہ هے' هم مسلمانوں کا کچهہ بهی نہیں بگاڑ سکتے هیں.
امریکہ و یورپ نے خلافت_عثمانیہ کو ختم کرنے کی سازش شروع کی.
19ویں صدی میں سلطنتِ عثمانیہ اور روس کے درمیان بہت سی جنگیں بھی ہوئیں چونکہ مکہ اور مدینہ مسلمانوں کے نزدیِک قابلِ احترام ہیں اسی لئیے اس نے سب سے پہلا فتنہ وہیں سے شروع کروایا۔

امریکہ یورپ نے سب سے پہلے اک شخص کو کهڑا کیا جو کرسچیئن تها ' ایسی عربی زبان بولتا تها کہ کسی کو اس پر شک تک نہیں آیا اس نے عرب کے لوگوں کو خلافت_عثمانیہ کے خلاف یہ کہہ کر گمراہ کرنے کی ناکام کوشش کی کہ تم عربی هو اور یہ ترکی عجمی (غیر عربی) هیں هم عجمی کی حکومت کو کیسے برداشت کر رهے هیں
پر لوگوں نےاسکی ایک نہ مانی.

یہ شخص "لارنس آف عریبیہ" کے نام سے مشہور هوا۔(آپ لارنس آف عریبین لکهہ کر گوگل پر سرچ کرسکتے ہیں)
پهر امریکہ نے ایک شخص کو کهڑا کیا جس کا نام عبدالوهاب نجدی تھا۔
عبدالوهاب نجدی کی ملاقات عرب کے ایک ڈاکو اور سوداگر سے هوئی
جس کا نام ابن سعود تها اس نے ابن سعود کو عرب کا حکمران بنانے کا لالچ دیا۔
پهر ابن سعود نے مکہ ، مدینہ اور طائف میں خلافت عثمانیہ کے خلاف جنگ شروع کر دی

مکہ ، مدینہ شریف اور طائف کے لاکهوں مسلمان ابن سعود کی ڈاکو فوج کے هاتهوں شہید هوئے جب خلیفہ نے دیکها کہ ابن سعود همیں عرب سے نکالنے اور خود عرب پر حکومت کرنے کے لیے مکہ ، مدینہ شریف اور طائف کے بے قصور مسلمانوں کو شہید کر رها هے تب خلیفہ نے عالمی طور پر یہ اعلان کر دیا کہ
"هم اس پاک سرزمین پر قتل و غارت پسند نہیں کرتے"
اس وجہ سے یہاں سے خلافت_عثمانیہ کو ختم کر دیا گیا۔

جس کی وجہ سے 40 نئے ممالک وجود میں آئے۔ پهر عرب اور مسلمانوں کا زوال شروع هوا حجاز_مقدس کا نام 1400 سال کی تواریخ میں پہلی بار بدلا گیا ابن سعود نے حجاز_مقدس کا نام اپنے نام پر سعودیہ رکهہ دیا..

اور اس فتنے کا ذکر احادیث میں بھی ملتا ہے اور اسی وجہ سے سرکارِ دو عالمﷺ نے سعودی عرب کے شہر نجد کے بارے میں دعا نہیں فرمائی تھی ۔ اسی نجد میں ابن عبدالوهاب نجدی پیدا ہوا جس سے انگریزوں نے ایک نئے مذہب
(اہل حدیث، وہابی) کی بنیاد ڈلوائی اور یہی شہر مسیلمہ کذاب کا جائے پیدائش بھی ہے۔

لیکن دنیا بھر کے مسلمانوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لئیے انگریزوں نے اس ’نجد‘ شہر کا نام بھی تبدیل کر کے ’ریاض‘ رکھ دیا جو آج کل سعودیہ کا دار الحکومت ہے۔
جنت البقیع اور جنت المعلی میں صحابہ رضوان الله اجمعین اور اهل_بیت علیهم السلام کے مزارات پر بلڈوزر چلایا گیا اور تمام قبروں کی بے حُرمتی کر کے ان کو ملیامیٹ کر دیا
(بدقسمتی سے آج بھی کئی بھولے بھالے مسلمان انہی قبروں کو سنت کے مطابق سمجھتے ہیں حالانکہ 1922سے پہلے وہ ایسی نہ تھیں)

حرم شریف کے جن دروازوں کے نام صحابہ اور اهل_بیت کے نام پر تهےان کا نام آل_سعود کے نام پر رکها گیا (آپ یہ ساری معلومات انٹرنیٹ کے علاوہ تمام تاریخ کی کتابوں میں بھی پڑھ سکتے ہیں)
انگریزوں نے اپنی اسی سازش کی کامیابی پر 1962 میں ہالی وُڈ نے ’’ Lawrence of Arabia‘‘ کے نام سے فلم بھی بنائی جو بہت زیادہ بار دیکھی جا چکی ہے۔
یہود و نصاری کو عرب میں آنے کی اجازت مل گئی جس دن ابن سعود عرب کا بادشاہ بنا اس دن اک جشن هوا اس جشن میں امریکہ ، برطانیہ اور دوسرے ملکوں کے پرائم منسٹر ابن سعود کو مبارک باد دینے پہنچ گئے

جس عرب کے نام سے یہود و نصاری کانپتے تهے وه سعودیہ ' امریکہ کے اشارے پر ناچنے لگااور آج بهی رندوں کے ساتهہ ناچ رها هے
یہود و نصاری کی اس ناپاک سازش کا ذکر کرتے هوئے
"علامہ ڈاکٹر محمد اقبال نے اپنے کلام میں لکها هے"
وہ فاقہ کش جو موت سے ڈرتا نہیں ذرا
روح محمدﷺ اسکے دل سے نکال دو
فکر_عرب کو دے کر فرنگی تخیلات
اسلام کو حجاز اور یمن سے نکال دو
اللہ تعالیٰ مسلمانوں کو ایسے فتنوں سے محفوظ فرما کر پھر سے خلافت کی دولت عطا فرمائے اور ہمیں ماضی کے تلخ حقائق کو سمجھنے کی عقل عطا فرمائے۔ آمین

Copied
‎#موناسکندر

🌍دلـچسـپ معـلومات🌍

29 Apr, 14:57


شہد کی کارکن مکھی تقریبا 40 دن (5 سے 6 ہفتوں) تک زندہ رہتی ہے، اس مدت کے دوران ، شہد کی مکھی تقریبا 2000 پھولوں پر گھومتی ہے ، تاکہ تقریباً 7 گرام شہد تیار کر سکے ، جو اندازً ایک چمچ کے برابر ہوتا ہے،
جس کو آپ ایک چائے کے چمچ کے طور پر استعمال کرتے ہیں، مگر حقیقت یہ ہے کہ اس شہد کی مکھی نے انسان کے لیے ایک چائے کے چمچ جتنی شہد بنانے کےلیے اپنے پوری زندگی قید کردی، قربان کر دی....
اگر تم اپنے رب کی نعمتوں کو شمار کرو تو شمار نہیں کر سکتے...
T.me/Dilchaspmaalumat

🌍دلـچسـپ معـلومات🌍

27 Apr, 17:16


🌍 کیا آپ جانتے ہیں؟

ریاست ہائے متحدہ امریکہ فضائیہ کے آفسر پائلٹ چارلس ایلووڈ ییجر دنیا کے پہلے پائلٹ تھے جنھوں نے 1947 میں آواز کی رفتار سے تیز اپنے جہاز کو اڑایا تھا۔ آج کل کے ماڈرن ہوائی جہاز کی رفتار 900 کلو میٹر فی گھنٹہ ہوتی ہے۔ جبکہ آواز کی رفتار 1235 کلو میٹر فی گھنٹہ ہوتی ہیں۔

https://t.me/dilchaspmaalumat

🌍دلـچسـپ معـلومات🌍

26 Apr, 17:45


*ڈالفِن مچھلی*

سمندر کی مچھلیاں انسان سے ڈر کر بھاگ جاتی ہیں، لیکن اللٌّہ تعالیٰ نے اپنی قدرت سے ڈالفن نامی ایک مچھلی ایسی بھی پیدا فرمائی، جو مچھیروں اور غوطہ خوروں سے مانوس ہوتی ہے، ان کے ساتھ دوستانہ تعلق رکھتی ہے، شارک جیسی خطرناک مچھلی سے حفاظت کرتی ہے، چھوٹی مچھلیوں کو مچھیروں کے جال کی طرف دوڑا کر شکار کراتی ہے، پانی میں تربیت کرنے والوں کے ساتھ گیند کھیلتی ہے اور آدمی کے اشارے پر طرح طرح کے کرتب کرتی ہے، آخر ڈالفن کے اندر انسان کی محبت کس نے ڈالی۔ یقیناً یہ اللّٰہ ہی کی قدرت کا کمال ہے۔
لنک کو ٹچ کریں چینل فالو کریں
https://whatsapp.com/channel/0029VaaxDnG3QxRshY4VXM05

🌍دلـچسـپ معـلومات🌍

24 Apr, 04:38


Follow the 🌍دلــچسـپ معلـومات🌏 channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaaxDnG3QxRshY4VXM05

🌍دلـچسـپ معـلومات🌍

24 Apr, 04:37


*✍️Air Transport in India*

*Q.1: When did air transport start in India?*
Ans. 1922 AD

*Q-2: From where to where was India's first international air service started?*
Ans. Between Karachi and Chennai

*Q.3: When did the world's first air mail service start?*
Ans. 1911 AD

*Q.4: At which place was the first air mail service started?*
Ans. Between Allahabad and Naini

*Q.5: When was Air India established in India?*
Ans. 1953 AD

*Q.6: When was Indian Airlines established in India?*
Ans. 1953 AD

*Q.7: When did Air India and Indian Airlines merge?* Ans. 2010 AD

*Q.8: Where is Indira Gandhi Rashtriya Udan Academy?*
Ans. Fursatganj (Uttar Pradesh)

*Q.9: Where is the country's first private sector international airport?*
Ans. In Kolkata

*Q.10: When was the International Airport Authority established?*
Ans. June 1972

*Q_11: Which is the first international airport after independence?*
Ans. Trivandrum

*Q-12: When was the National Airport Authority established?*
Ans. June 1986

*Q.13: When was Pawan Hans Helicopters Limited established?*
Ans. On 15 October 1985

*Q.14: In which state is Rajiv Gandhi National Flying Institute located?*
Ans. In Maharashtra

✍️بھارت میں ہوائی نقل و حمل*

*سوال 1: ہندوستان میں ہوائی نقل و حمل کب شروع ہوئی؟*
جواب 1922ء

*سوال-2: ہندوستان کی پہلی بین الاقوامی فضائی سروس کہاں سے شروع ہوئی؟*
جواب کراچی اور چنئی کے درمیان

*سوال 3: دنیا کی پہلی ایئر میل سروس کب شروع ہوئی؟*
جواب 1911ء

*سوال 4: پہلی ایئر میل سروس کس جگہ شروع ہوئی؟*
جواب الہ آباد اور نینی کے درمیان

*Q.5: ہندوستان میں ایئر انڈیا کب قائم ہوا؟*
جواب 1953ء

*Q.6: ہندوستان میں انڈین ایئر لائن کب قائم ہوئی؟*
جواب 1953ء

*Q.7: ایئر انڈیا اور انڈین ایئر لائنز کب ضم ہوئیں؟* جواب۔ 2010ء

*Q.8: اندرا گاندھی راشٹریہ اڑان اکیڈمی کہاں ہے؟*
جواب فرست گنج (اتر پردیش)

*Q.9: ملک کا پہلا نجی شعبے کا بین الاقوامی ہوائی اڈہ کہاں ہے؟*
جواب کولکتہ میں

*سوال 10: انٹرنیشنل ایئرپورٹ اتھارٹی کب قائم ہوئی؟*
جواب جون 1972

*سوال_11: آزادی کے بعد پہلا بین الاقوامی ہوائی اڈہ کون سا ہے؟*
جواب ترویندرم

*Q-12: نیشنل ایئرپورٹ اتھارٹی کب قائم ہوئی؟*
جواب جون 1986

*Q.13: پون ہنس ہیلی کاپٹرز لمیٹڈ کب قائم ہوا؟*
جواب 15 اکتوبر 1985 کو

*Q.14: راجیو گاندھی نیشنل فلائنگ انسٹی ٹیوٹ کس ریاست میں واقع ہے؟*
جواب مہاراشٹر میں

Follow the 🌍دلــچسـپ معلـومات🌏 channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaaxDnG3QxRshY4VXM05

🌍دلـچسـپ معـلومات🌍

03 Feb, 03:50


اسے انسانی عزم کا قصہ کہیں یا طبی معجزہ، 77 سالہ امریکی شخص پولیو کی وجہ سے مکمل مفلوج ہوچکا تھا۔ لیکن اس کے باوجود وہ گزشتہ 70 برس سے ایک پرانی طبی ایجاد ’لوہے کے پھیپھڑوں‘ (آئرن لنگ) میں رہنے پر مجبور ہیں اور اب بھی پرجوش ہیں۔
ٹیکساس کے پال الیگزینڈر چھ برس میں پولیو کے شکار ہوئے اور چند ہی ماہ میں جسم کو ہلانے اورخود سے سانس لینے کی بھی قوت کھوچکےتھے۔ انہیں آئرن لنگ نامی ایک ایجاد میں لیٹایا گیا جو ان کا ایک نیا لباس بن گئی اور تب سے اب تک وہ 70 برس سے اسی کیفیت میں لیٹے ہوئے ہیں۔
ڈیلاس سے تعلق رکھنے والے پال الیگزینڈر کو پولیو کی وجہ سے پولیو پال بھی کہا جاتا ہے۔ چھ برس کی عمر میں بیمار ہونے کےبعد انہیں پولیو کا مرض تشخیص ہوا اور ڈاکٹروں نے والدین سے کہا کہ انہیں ساری زندگی ایک سات فٹ کی ڈرم نما مشین میں لیٹے ہوئے گزارنا ہوگی۔
1952میں امریکہ میں پولیو کی وبا پھیلی ہوئی تھی جو اب مکمل ختم ہوچکی ہے۔ پال الیگزینڈر بھی اس کے شکار ہوئے۔ لیکن اس شدت کے پولیو میں وہ اپنے ہاتھ، پیر اور دیگر اعضا ہلانے سے قاصر رہے۔ یہاں تک کہ آہنی پھیپھڑوں کے بغیر وہ زندہ بھی نہیں رہ سکتے تھے۔
مددگاروں کی ایک ٹیم ان کی صفائی، مشین چلانے اور کھانے پینے کا خیال رکھتی ہے۔ جبکہ انہیں لکھنے کے لیے منہ میں قلم رکھا جاتا ہے۔ اگرچہ اب وینٹی لیٹراور دیگرجدید مشینیں موجود ہیں لیکن پال کہتے ہیں کہ وہ ڈرم نما مشین کے عادی ہوچکے ہیں اور اس میں خوش ہیں۔
اس کیفیت میں انہوں نے تعلیم مکمل کی، قانون کی ڈگری حاصل کی اور باقاعدہ وکالت بھی کی ہے جو ان کی ہمت کو ظاہر کرتی ہے۔ کبھی کبھار وہ مشین سے کچھ دیر کے لیے باہر بھی نکلتے ہیں۔ اس کے لیے انہوں نے سانس لینے کے ایک طریقہ سیکھا ہے جسے ’فراگ بریدنگ‘ کہتے ہیں جس میں جس میں منہ سے ہوا بھر کے حلق کے نیچے اتاری جاتی ہے۔
کیا آپ نے اللہ کی نعمتوں کا شکر ادا کیا ہے جو اس نے آپ کو دی ہیں؟

🌍دلـچسـپ معـلومات🌍

03 Feb, 03:49


🌎کیا آپ جانتے ہیں ؟
😁
امریکی شہری جوناتھن لی رچز دنیا کا عجیب و غریب انسان ہے یہ دنیا میں سب سے زیادہ مقدمات لڑنے والا شخص کہلاتا ہے۔ ‏اس نے سب سے پہلا مقدمہ اپنی ماں کے خلاف درج کروایا کہ ماں نے ان کی تربیت اچھی نہیں کی ہے یہ کیس جیت گیا اور 20 ہزار ڈالر معاوضہ اسے ملے۔ ‏اس نے اپنے دوستوں،اپنے اساتذہ،اپنے ہمسایہ، اپنے رشتہ دار،اپنی منگیتر، پولیس آفیسران، ججز، مشہور کمپنیوں حتی کہ جارج بش پر بھی مقدمات کئے۔ ‏مختلف عدالتوں میں ان کی طرف سے داخل کئے گئے مقدمات کی تعداد 2600 ہوگئی۔ اس کا نام گنیز بک آف ورلڈ میں شامل کیا گیا۔ ‏مختلف مقدمات میں یہ ہرجانوں اور معاوضوں کی صورت میں آٹھ لاکھ پچاس ہزار ڈالر جیت گیا۔

🌍دلـچسـپ معـلومات🌍

03 Feb, 03:48


Document from ~Md.Shakir

🌍دلـچسـپ معـلومات🌍

30 Jan, 17:52


💕خواتین میں غیر متوازن ہارمونز کی علامات

💕مردوں کے مقابلے خواتین کا ہارمونل نظام زیادہ پیچیدہ ہوتا ہے اور اس میں انتشار کا امکان بھی زیادہ ہوتا ہے۔یہ نظام متاثر ہو تو مزاج، رویہ، اچھی شخصیت اور ظاہری روپ بھی متاثر ہوتے ہیں۔

خواتین کیلئے ہارمونز میں تبدیلی کی ان نشانیوں کو سمجھنا ضروری ہے۔بروقت ڈاکٹر سے رجوع کیا جائے تاکہ مسئلے کا حل وقت پر کیاجا سکےاگر مسئلا جتناپراناہو گااتناہی مشکل اس علاج ہو گا۔ یہاں آپ کو ہارمونل تبدیلی کی دس نشانیوں کے بارے میں بتا رہاہوں۔

1.اچانک کیل مہاسے

کیل مہاسے اور بلیک ہیڈز اس وقت نمودار ہوتے ہیں جب مسام بند ہوجائیں، تاہم کچھ طبی ماہرین کا دعویٰ ہے کہ کیل مہاسوں کا بے وقت نکلنا جسم میں ہارمونز میں اچانک تبدیلی کا نتیجہ ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر اینڈروجن کی سطح میں کمی پورے جسم پر کیل مہاسوں کا باعث بنتی ہے۔ ایسا نوجوانی کے دور میں خواتین کے ساتھ اکثر ہوتا ہے تاہم درمیانی عمر میں بھی اس کا امکان ہوتا ہے۔

2.اکثر سردرد

اگر کسی خاتون کو اکثر سردرد کی شکایت رہتی ہے (ذہنی تناﺅ یا تھکاوٹ سے ہٹ کر) تو یہ ایسٹروجن کی سطح میں کمی کا نتیجہ ہوسکتا ہے۔ ایسٹروجن ایسا ہارمون ہے جو خواتین میں دماغ اور ریڑھ کی ہڈی کے میٹابولک پراسیس کو کنٹرول کرتا ہے، اگر اس کی مقدار بہت زیادہ یا بہت کم ہوجائے تو آدھے سرکا درد یا چڑچڑے پن کی شکایت ہونے لگتی ہے۔

3.بے خوابی کی شکایت

بے خوابی ایک خطرناک علامت ہے۔ کیونکہ یہ پروجسٹرون کی انتہائی کم سطح سے جڑی ہوتی ہیں۔ یہ ہارمون قدرتی طور پر پرسکون رکھتا ہے اور نیند کو معمول پر لاتا ہے، اس کی سطح میں تبدیلی اکثر بے خوابی کا باعث بنتی ہے۔ عام طور پر خواتین جب بچوں کو جنم دیتی ہیں تو ایسٹروجن اور پروجسٹرون کی سطح میں کمی دیکھنے میں آتی ہے مگر اس سے ہٹ کر ایسا نہیں ہوتا۔ تو اگر ایسا ہو تو یہ ڈاکٹر سے رجوع کرنے کا اشارہ ہے۔

4.بہت زیادہ پسینہ آنا

اچانک بہت زیادہ پسینہ بہنا یا بخار ہارمونز کے توازن میں گڑبڑ کی بڑی علامات میں سے ایک ہے، ہارمونز جسمانی درجہ حرارت کو کنٹرول کرتے ہیں اور ان میں عدم توازن کی صورت میں اچانک گرمی کا احساس بڑھ جاتا ہے، پسینہ بہنے لگتا ہے اور بخار جیسی کیفیت طاری ہوجاتی ہے۔ مسلسل تھکاوٹ

ہر ایک کو کسی نہ کسی وقت تھکاوٹ کا سامنا ہوتا ہے تاہم اگر کسی خاتون کو ہر وقت تھکاوٹ کا احساس ہو، چاہے مناسب آرام ہی کیوں نہ کررہی ہوں، تو یہ ہارمونز میں عدم توازن کی علامت ہوسکتی ہے۔طبی ماہرین کے مطابق شدید تھکاوٹ تھائی رائیڈ ہارمونز بننے کے عمل میں مسائل کا نتیجہ ہوسکتی ہے۔

5.وزن میں اچانک تبدیلی

اگر ہارمونز کا نظام متوازن نہ ہو، تو جسمانی وزن میں اضافہ ہونے لگتا ہے ، چاہے آپ صحت بخش غذاﺅں کا ہی استعمال کیوں نہ کریں۔ مخصوص ہارمونز کی کمی یا زیادتی جسم میں چربی کو بڑھانے جبکہ مسلز کے حجم میں کمی کا باعث بنتی ہے۔ مثال کے طور پر ایسٹروجن، کورٹیسول یا انسولین کی سطح میں اضافہ جسم میں چربی کے ذخیرے کا باعث بنتی ہے۔اسی طرح تھائی رائیڈ ہارمونز کی سطح میں کمی میٹابولزم کو سست کرکے جسمانی حجم کو بڑھاتا ہے۔

6.بالوں کا گرنا

بالوں کا بہت زیادہ گرنا بھی تھائی رائیڈ، انسولین یا ٹیسٹوسیٹرون کا نتیجہ ہوسکتا ہے، مثال کے طور پر مردوں میں یہ ہارمونز ان کے جسم کو بھاری اور بالوں سے بھرتا ہے۔ مگر خواتین میں اس ہارمون کی زیادہ مقدار اکثر گنج پن کی جانب لے جاتی ہے۔

7.نظام ہاضمہ کے مسائل

ایسٹروجن کی سطح میں اضافہ آنتوں کے مائیکرو فلورا پر اثرانداز ہوتا ہے۔ اسی طرح اس ہارمون کی زیادہ سطح معدے کے درد اور جکڑن کا باعث بن سکتی ہے۔باتیں بھولنا مسلسل باتیں بھولنا اور چیزوں پر توجہ مرکوز نہ کرپانا مختلف عناصر کا نتیجہ ہوسکتا ہے ، جن میں ہارمونز کے نظام میں عدم توازن بھی ایک وجہ ہے۔ کورٹیسول اور ایسٹروجن کی سطح میں کمی اس کا باعث بنتی ہے۔

8.یادداشت

ایسٹروجن کی سطح میں کمی چیزیں بھولنے کا باعث بنتی ہے، توجہ مرکوز نہیں ہوپاتی اور غیر شفاف ذہن، اسی طرح کورٹیسول کی سطح میں کمی مختصر المدت یاداشت پر اثرانداز ہوتی ہے۔

9.بھوک پر قابو نہ رہنا

بھوک اور اشتہا کو کنٹرول کرنے میں ہارمونز کا کردار بہت اہم ہوتا ہے اور ان کا توازن بگڑنا بھوک کو کنٹرول سے باہر کردیتا ہے۔ اسےکنٹرول کرنے کے حوالے سے لپٹن اور گیرلین کا کردار اہم ہوتا ہے، جن میں سے لپٹن بھوک کو کم کرتا ہے جبکہ گیرلین جسم کو بتاتا ہے کہ ہمیں کب کھانا چاہیے...💕💕💕💕💕💕
T.me/Dilchaspmaalumat

🌍دلـچسـپ معـلومات🌍

30 Jan, 17:51



*شطرنج بادشاہوں کاکھیل*

*شطرنج کی ایجاد کے پیچھے عجیب داستان؟*

*شطرنج اسی خطے(برصغیر)میں ایجاد ہوئی۔*

*یہ کھیل گپتا خاندان کے دور حکومت میں سیزا نامی شخص نے ایجاد کیا تھا۔*

*اس کی ایجاد سے ایک بہت اہم اور دلچسپ کہانی جڑی ہوئی ہے۔*

*سیزا نے کھیل ایجاد کیا تو وہ بادشاہ کے پاس آیا۔*

*بادشاہ نے خوش ہو کر سیزا سے کہا کہ مانگو کیا مانگتے ہو؟*

*سیزا نے ایک لمحے کے لیے سوچا اور کہا کہ مجھے چاول کے چند دانے چاہئے۔*

*سیزا نے کہا: آپ شطرنج کے 64 ڈبے چاول کے دانے سے بھر دیں لیکن میرے فارمولے کے مطابق۔*

*بادشاہ نے کہا یہ کیا فارمولا ہے؟*
*سیزا نے کہا، “پہلے دن پہلے ڈبے میں چاول کا ایک دانہ، دوسرے دن دوسرے ڈبے میں دوگنا چاول اور تیسرے دن تیسرے ڈبے میں دگنا چاول۔*

*” پچھلے باکس کو دوگنا کریں جب تک کہ 64 باکس مکمل نہ ہوجائیں۔*

*اس احمقانہ مطالبے پر بادشاہ ہنس پڑا اور شرط مان لی اور اس شرط کے ساتھ وہ کھیل شروع ہوا جس کے اصول نے آج مائیکرو سافٹ جیسی کمپنی کو جنم دیا۔*

*یہ ایک آسان کام لگتا تھا لیکن یہ دنیا کا سب سے مشکل معمہ نکلا۔*

*اور آج 3500 سال بعد بھی شطرنج کے 64 ڈبوں کو چاولوں سے بھرنا ممکن نہیں۔*

*بادشاہ نے پہلے دن شطرنج کے پہلے ڈبے میں چاول کا ایک دانہ رکھا۔*
*سیزا اسے لے کر چلا گیا۔*

*دوسرے دن بادشاہ نے دوسرے ڈبے میں دو دانے رکھے اور سیزا کو دے دئیے۔ تیسرے دن تیسرے ڈبے میں چاولوں کی تعداد چار اور چوتھے دن چاولوں کی تعداد آٹھ، پانچویں دن سولہ اور چھٹے دن بتیس، ساتویں دن 64 اور آٹھویں دن چاولوں کی تعداد 128 ہو گئی۔*

*یعنی شطرنج کی پہلی قطار کے آخری ڈبے میں چاولوں کی تعداد 128، نویں دن 256، دسویں دن 528 اور گیارہویں دن 1024 اور بارہویں دن ہو گئی۔یہ تعداد 2048 ہو گئی۔*

*تیرہویں دن یہ تعداد 4096 ہو گئی اور چودھویں دن یہ تعداد 8192 ہو گئی، پندرہویں دن یہ تعداد 16384 ہو گئی اور سولہویں دن 32768 ہو گئی اور یہاں پہنچ کر شطرنج کی دو قطاریں مکمل ہو گئیں۔*

*اب بادشاہ کو احساس ہوا کہ وہ مشکل میں ہے کیونکہ وہ اور اس کے تمام وزیر سارا دن بیٹھے چاول گنتے رہتے۔*

*شطرنج کی تیسری قطار کے اختتام تک چاولوں کی تعداد آٹھ لاکھ تک پہنچ چکی تھی اور بادشاہ کو چاولوں کو کھیت میں لانے اور سیزا کو دینے کے لیے درجنوں افراد کی ضرورت تھی۔*

*تیسری شطرنج کا تیسرا خانہ شروع ہوا تو پورے ملک میں چاول ختم ہو گئے۔ بادشاہ حیران رہ گیا اور حکم جارہی کیا کہ سیزا کو قتل کر دیا جائے یونہی شطرنج کے موجد کو اپنا کھیل گلے پڑ گیا۔*

*بادشاہ نے فوراً ایک ریاضی دان کو بلایا اور اس سے پوچھا کہ شطرنج کے 64 خانوں کے لیے کتنے چاول درکار ہوں گے اور کتنے دن لگیں گے۔*

*ریاضی دان کئی دن بیٹھے رہے لیکن وہ وقت اور چاول کا اندازہ نہ لگا سکے۔*

*یہ تخمینہ موجودہ دور میں بل گیٹس نے لگایا تھا۔*

*ساڑھے تین ہزار سال بعد بل گیٹس کا خیال ہے کہ اگر 19صفر کو ایک ساتھ جوڑا جائے تو شطرنج کے 64 خانوں میں اتنے چاول ہو سکتے ہیں۔*

*بل گیٹس کا کہنا تھا کہ اگر ہم ایک بوری میں ایک ارب چاول ڈالیں تو ہمیں 18ارب بوریوں کی ضرورت ہوگی اور ان چاولوں کو گننے اور بساط پر رکھ کر اٹھانے میں ڈیڑھ ارب سال لگیں گے۔*
*اس طرح بظاہر ایک آسان نظر آنے والا کام اس وقت ایک ایسا معمہ بن گیا تھا جسے بادشاہ اپنی پوری زندگی حل نہ کر پایا۔*
*منقول*

👈 *انتخاب/ترسیل*

👈 *دلچسپ معلومات گروپ*
T.me/Dilchaspmaalumat

https://chat.whatsapp.com/GfrFXs6VsZkHPAzil6LqI3

✍🏻✍🏻✍🏻✍🏻✍🏻✍🏻