*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ أَبِي رَافِعٍ عَنِ النَّبِيِّﷺقَالَ
لَا أُلْفِيَنَّ أَحَدَكُمْ مُتَّكِئًا عَلَى أَرِيكَتِهِ
يَأْتِيهِ الْأَمْرُ مِنْ أَمْرِي مِمَّا أَمَرْتُ بِهِ
أَوْ نَهَيْتُ عَنْهُ، فَيَقُولُ : لَا نَدْرِي،
مَا وَجَدْنَا فِي كِتَابِ اللَّهِ اتَّبَعْنَاهُ
*رسول ﷲ کا فرمان*
ہرگز ایسا نہ ہو کہ میں تم میں
سے کسی کو پاؤں کہ وہ اپنے
تخت یا دیوان پر بیٹھا ہو اور
اس کے پاس میرے احکام میں
سے کوئی حکم پہنچے جس کا
میں نے حکم دیا ہو یا اس سے
منع کیا ہو تو وہ کہنے لگے کہ
ہم نہیں جانتے ، ہم تو کتاب ﷲ
میں جو پائیں گے ، اسی پر عمل
کریں گے ۔‘‘
*عنوان*
کچھ لوگ یہ بات کرکے دھوکا
دیتے ہیں کہ ہم بس قرآن پر عمل
کریں گے احادیث کی کوئی ضرورت
نہیں ہے یہ گمراہ لوگ ہیں
*حوالہ* سُنَنِ ابی داود.
حدیث نمبر:4605
⚖️〰️🎙️〰️🌟اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللّٰہِ وَبَارَکاتُہُ 🕋اَللّٰهُمَّ لَکَ الْحَمْدُ کُلُّہُ وَلَکَ الشُّکْرُ کُلُّہُ 💐
👑اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ بِنِعْمَتِہِ تَتِمُ 🕯️
🫀〰️🥛