زندگی بدلنے والے اقوال زریں @zindgibadlnywalyaqwal Channel on Telegram

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

@zindgibadlnywalyaqwal


اس راہ شوق میں ۔۔۔ میرے ناتجربہ شناس !

غیروں سے ڈر نہ ڈر مگر اپنوں سے احتیاط

https://t.me/zindgibadlnywalyaqwal

زندگی بدلنے والے اقوال زریں (Urdu)

زندگی بدلنے والے اقوال زریں یہ ایک ٹیلیگرام چینل ہے جو آپکی زندگی کو تبدیل کرنے کے لیے اہم اقوال اور موثر باتیں فراہم کرتا ہے۔ اس چینل پر آپ معنوی اقوال کا لطف اندوز ہو سکتا ہے جو آپکے دل کو چھو لیں اور آپکی زندگی میں ایک نیا رنگ ڈال سکتے ہیں۔ ایسے اقوال جو آپکو ہمیشہ یاد رکھنے کے لیے مدد فراہم کر سکتے ہیں اور آپکی روزمرہ کی مشکلات کا حل بھی بن سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی زندگی میں مثبت تبدیلی لانا چاہتے ہیں تو یہ ٹیلیگرام چینل آپکے لیے ایک بہترین مواقع ہوسکتا ہے۔ اس راہ شوق میں ۔۔۔ میرے ناتجربہ شناس! غیروں سے ڈر نہ ڈر مگر اپنوں سے احتیاط۔ اگر آپ بھی اپنی زندگی میں تبدیلی لانے کی تلاش میں ہیں تو یہ ٹیلیگرام چینل آپکے لیے ایک راہنمائی ستارہ ہوسکتا ہے۔ اس چینل میں شامل ہوکر آپ ہر روز نئے موضوعات پر غور کر سکتے ہیں جو آپکی زندگی کو مثبت طریقے سے متاثر کریں گے۔ تو آئیے، اس چینل کا حصہ بنیے اور زندگی کی خوبصورتیوں کو اپنی محسوس کریں۔ نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر کے چینل کا حصہ بنیے: https://t.me/zindgibadlnywalyaqwal

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

20 Nov, 15:00


*اللّٰه* *تعالی* کو وہ لوگ بہت *پسند* ہیـں
جو *گناہ* ہو جانے پر *توبہ* کرتے ہیــں' 🥀
اپنی غلطی کا *اعتراف* کر لیتے ہیں 🥰
اس کے آگے *جھک* جاتے ہیـــں'
وہ *لوگ* میــــں اور آپ ہی ہیــں جن سے غلطیاں ہوتی ہیــں 🥹
*گناہ* ہوتے ہیـــں ' 🥀❤️‍🩹
بس جب *غلطی* کا *احساس* ہو *فوراً* توبہ کر لیں
اور بار بار *خود* کو یاد دلائیں ایسا اب نہیـں کرنا!

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

20 Nov, 14:56



*اے ٹوٹے دل والے خاموش لوگ ! اللہ ہم سے بہت محبت کرتا ہے وہ ہمیں ہماری چاہت سے زیادہ دینے والا ہے اس کے راستے پر چلتے جاؤ بس کیوں کہ اللّٰہ کے راستے پر چلنے والے کی منزل بہت خوبصورت ہے.*♥️

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

20 Nov, 14:56


*اللہ سے رجوع کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہ کرو، اس کے پاس تو گزرے ہوئے کل کی معافی بھی ہے اور آنے والے کل کا انعام بھی💓* *آنسو بہہ جانا اگر اتنی آسان بات ہوتی تو ہمارے رب ڪو* *آنسو اتنے محبوب نه ہوتے ، بڑی اذیت سے نڪلتے ہیں یه آنسو...* *باہر بہتے ہیں تو اندر اتر جاتے ہیں تب ہی تو عرش ہلادیتے ہیں ، رب سے ملادیتے ہیں ، دل بدل دیتے ہیں...* *اپنے رب ڪے آگے خوب رو لیا ڪریں ، سب دڪھ ڪہه دیا ڪریں وہاں آنسوؤں ڪے بدلے صرف دل ڪا سڪون نہیں بڑے بڑے مقام ملتے ہیں.♥️* جمعہ شروع ہوا ہے خوب اللہ سبحان وتعالی سے دعایں منگیں ایک دوسرے کے لیے اور سورہ الکہف کی تلاوت کریں اور دورد شریف کا چلتے پھرتے خوب خلوص دل کے ساتھ اہتمام کریں۔۔شکریہ۔ 🫰🏻

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

20 Nov, 14:56


🤍 *_اللّٰه کارنگ_*🤍
وہ سب سنتا ہے ! وہ سب دیکھتا ہے! وہ سب جانتا ہے! ایسا کوئی لمحہ نہیں جب وہ تمہاری خبر نہ رکھتا ہو! اور ایسا کوئی لمحہ نہیں جب وہ تمہارے لوٹ آنے کا انتظار نہ کرتا ہو! وہ تمہیں کبھی اکیلا نہیں چھوڑتا، ہمیشہ تمہارے قریب ہوتا ہے، تمہاری ہر حالت سے واقف ہوتا ہے۔ بس تمہیں اس پر یقین رکھنا ہے کہ وہ تمہاری دعاؤں کا جواب دے گا، اور تمہیں کبھی مایوس نہیں کرے گا ....!! 🫶🏻🫠
*_ان شاء اللہ_*

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

20 Nov, 14:56


*‏آپکی زندگی سے جو کچھ گر گیا اسے اٹھانے کے لیے مت جھکیں*
*اگر آپ جھکے تو مزید کچھ گرے گا اپنا سفر مکمل کیجئے اور اپنے رب پر توکل کیجیے آپ کو اس سے بہتر مل جائے گا۔۔۔۔۔۔۔*

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

20 Nov, 14:55


قرآن نور ہے،،!!
قرآن اندھیری راہ میں روشنی کا دیا جلاتا ہے،
قرآن مایوس میں امید کی کرن ہے،
قرآن بھٹکی راہ میں ہدایت کا چراغ ہے،
قرآن خزاں میں بہار ہے،
قرآن بے رنگ زندگی کا رنگ ہے،
قرآن خزانہ ہے،
قرآن دوست ہے،
قرآن کو تھامنے والے اللہ سے جڑ جاتیں ہیں،
اللّٰہ پاک ہم سب کو اپنا بنا لے آمین 🍂

اللھم جعل القرآن ربیع قلبی ❤‍🩹🤲🏻

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

20 Nov, 14:55


🥀 _*تین اعمال اور تین فائدے*_ 🥀

سيدنا أنس بن مالكؓ سے روایت ہے کہ رسول اللهﷺ نے فرمایا
*مَنْ كَفَّ غضبَهُ كَفَّ اللهُ عنهُ عذابَهُ ومَنْ خزنَ لسانَهُ سترَ اللهُ عَوْرَتَهُ ومَنِ اعْتَذَرَ إلى اللهِ قَبِلَ اللهُ عُذْرَهُ*
جس نے اپنے غصے پر قابو پایا اللہ تعالیٰ اس سے اپنا عذاب روک لے گا

جس نے اپنی زبان کی حفاظت کی اللہ تعالیٰ اس کے عیوب پر پردہ ڈالے گا

اور جس نے اللہ تعالیٰ سے معذرت کی تو وہ اس کا عذر قبول کرے گا
(مسند أبي يعلى : 4338، الكنى والأسماء للدولابي : 1082، حسن الألباني إسناده في السلسلة الصحيحة : 2360)

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

20 Nov, 14:54


بھروسہ: ایک انمول خزانہ

بھروسہ ایک ایسی شے ہے جو انسان کے دلوں کو جوڑتی ہے، رشتوں کو مضبوط کرتی ہے، اور زندگی کو خوبصورت بناتی ہے۔ یہ ایک نازک دھاگہ ہے جو اگر ایک بار ٹوٹ جائے تو دوبارہ جُڑنے میں وقت لگتا ہے، اور کبھی کبھار ناممکن ہو جاتا ہے۔ کسی پر بھروسہ کرنا دل کے دروازے کھولنے جیسا ہے، جہاں آپ اپنی کمزوریوں اور رازوں کو کسی کے سپرد کرتے ہیں۔ اسی لیے کہا جاتا ہے کہ بھروسہ کرنا آسان نہیں لیکن جب ہو جائے تو یہ محبت، دوستی، اور عزت کی بنیاد بن جاتا ہے۔

ایک حیرت انگیز واقعہ
ایک گاؤں میں ایک بوڑھا کسان رہتا تھا جو اپنے مویشیوں سے بےحد محبت کرتا تھا۔ ایک دن اس کی سب سے پیاری گائے کھیتوں میں کہیں گم ہو گئی۔ کسان بہت پریشان ہوا اور سارے گاؤں میں جا کر لوگوں سے مدد مانگی۔ سب نے اس کا بھروسہ جیتنے کے لیے گائے کو ڈھونڈنے میں مدد کی، لیکن کوئی کامیاب نہ ہو سکا۔

ایک ہفتے بعد، ایک نوجوان لڑکے نے گائے کو جنگل میں ڈھونڈ کر کسان کے پاس واپس لے آیا۔ کسان نے شکریہ کے ساتھ لڑکے سے پوچھا، "بیٹا، تمہیں کیسے پتہ چلا کہ گائے کہاں ہوگی؟" لڑکے نے مسکرا کر کہا، "آپ کے چہرے پر دکھ دیکھ کر میرا دل کہہ رہا تھا کہ میں آپ کی مدد کروں۔ آپ کے بھروسے نے مجھے ہمت دی۔"

یہ سن کر کسان کی آنکھوں میں آنسو آ گئے۔ اس نے لڑکے سے کہا، "بیٹا، بھروسہ ہی وہ چیز ہے جو انسانوں کو قریب لاتی ہے اور دنیا کو بہتر بناتی ہے۔ تم نے یہ سچ کر دکھایا ہے۔"

یہ واقعہ ہمیں یہ سکھاتا ہے کہ بھروسہ انسان کو غیر معمولی کارنامے انجام دینے کی طاقت دیتا ہے۔

> صدائے وقت

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

20 Nov, 14:54


اور سکون پتا ھے کیا ھے ؟



اکیلے بیٹھ کر اپنے رب سے باتیں کرنا❤️

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

20 Nov, 14:54


♥️'

*عورت کا مطلب ہے چھپی ہوئی چیز"*


*ان لڑکیوں کو میں بتاتا چلوں! جو اپنے اردگرد لڑکوں کو ہجوم ہونے پر فخر محسوس کرتی ہیں*
*یاد رہے۔۔!!*
*مکھیوں کی کثرت گندگی کی۔ دلیل ہے* ۔

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

20 Nov, 14:54


☘️ بندوق کی"غداری" زیادہ سے زیادہ چند لوگوں کی جان لے سکتی ہے۔۔۔!!!
مگر "قلم" کی "خیانت" پوری قوم کو تباہ کرسکتی ہے۔

─━•<☆⊰✿✿⊱☆>•━─

📍جس وقت حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ تقریباً آدھی دنیا پر حکومت کرہے تھے انکے بعد عباسی حکومت پھر عثمانیہ حکومت نے حکومت کیا اسی درمیان یورپی ممالک میں پریس مشین ایجاد ہوی جو کہ پورے یورپ میں کتابیں پہچائ جانے لگیں اور لوگ تعلیم یافتہ ہونے لگے دیکھتے ہی دیکھتے پورا یورپ تعلیم یافتہ ہو چکا
اور سلطنت عثمانیہ کا ایک فیصلہ یہ غلط ہوا کہ پریس مشین حرام ہے
آخر کار بعد میں خود بھی مشینری کا استعمال کیا لیکن جب تک بہت دیر ہوچکی تھی۔

*نتیجہ سامنے ہے*

اپنی اولادوں کو پڑھاو یہ جان کر نہیں کہ علم سے دنیا حاصل ہوتی ہے
یہ جان کر پڑھاو کہ علم ہم پر فرض ہے-

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

20 Nov, 14:54


*جیسی تقدیر اللّٰه تعالیٰ نے تمہارے لئے لکھی ہے اگر وہ تم کو اختیار دیتا لکھنے کا تو تم خود بھی اپنی تقدیر ویسی نا لکھ سکتے ،اس لئے اس کے فیصلوں پر راضی ہو جایا کرو کیونکہ وہ تمہارا برا کبھی نہیں چاہ سکتا*
❤️

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

20 Nov, 14:53


🌸 *مُختصر پُراثر*🌸
*ہماری زندگی میں کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو گدھے پر سوار ہونے کے لائق نہیں ہوتے اور ہم انھیں ذہن پر سوار کر لیتے ہیں*
😂

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

20 Nov, 14:51


*کامیاب لوگ منزل کو دیکھ کر سفر کرتے ہیں*


*یقین ایمان کا آخری درجہ ہے*

*آپ اپنے ایمان کو بھی چیک کریں کے کونسے درجے پر ہے'*

*کیا ایسے یقین کے درجے پر ہے جو آپ سے عمل صالح کروا لے ؟؟*

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

20 Nov, 14:51


*_عورت تب برباد ہونا_*
*_شـــــــــــروع ہوتی ہے_*
*_جب اس کے حسن کی تعریف ایک_*
*_غیر محرم مرد کرتا ہے_*
*_اور وہ اس میں خوشی_*
*_محسوس کرکے خوش فہمی_*
*_کا سامان پال لیتی ہے_------۔۔۔!
!*

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

20 Nov, 14:50


*لوگ بڑے ظالم ہیں ، محبت اس سے کرتے ہیں ،*
*جس کی ضرورت ہوتی ہے اور بس اتنی دیرکرتے ہیں ، جتنی دیر وہ ضروری ہوتا ہـے
*

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

20 Nov, 14:50


*تمہارا حسن تمہارا جمال تمہاری جوانی کا نشہ تمہاری دولت کا گھمنڈ تمہاری قابلیت کے قصے ایک دن ختم ہو جائیں غرور کس بات کا ہے کیا تم نے سنا نہیں ہے*
* کُلُّ نَف٘سِِں ذَآئِقَۃُ ال٘مَو٘ت*

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

20 Nov, 14:50


*انہوں نے ہمیں بچپن میں سکھایا تھا کہ اُلّو بد نصیب ہے ، کوا بد نصیب ہے ، کالی بلی جِن ہے ، لومڑی چالاک ہے ، بھیڑیا غدار ہے اور اونٹ اپنے دل میں غصہ لیے ہوئے ہے ، لیکن جب ہم بڑے ہوئے تو یہ سب چیزیں ہم نے انسانوں میں پائی ۔۔۔۔۔*

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

20 Nov, 14:50


جو قرآن کو نہیں چھوڑتے ٫ انہیں جنتیں دی جاتی ہیں ۔

بھوک ٫ موت اور ہر قسم کی بے چینی سے پاک جنتیں ۔۔۔

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

14 Nov, 04:16


’’جب تک کوئی عورت اپنے بچوں کو اسلام کی صحیح عقیدہ اور محبت نہیں سکھائے گی، یہ بچے دین کی خاطر کبھی کوئی بڑا کام نہیں کر سکیں گے اگر کوئی ماں چاہتی ہے کہ اس کا بچہ دین اسلام کے لیے عظیم کام کرے اور فاتحین میں شامل ہو، تو اسے چاہیے کہ بچے کو چھوٹی عمر سے ہی اسلام اور اس کے دین سے محبت کرنا سکھائے، کیونکہ بچے والدین کے کاموں سے سیکھتے ہیں۔"🥀👆

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

13 Nov, 14:25


*امام ابن القیم الجوزیه رحمه الله فرماتے ہیں:*

*”داناؤں کا اس بات پر اجماع ہے کہ خوشیوں کے راستے میں خوشیاں نہیں ہوتیں، جو غم نہیں سہتا وہ خوشی نہیں پاتا، جو صبر نہیں کرتا وہ لذت نہیں چھکتا، جو مشکلیں نہیں دیکھتا وہ آسائش سے بھی محروم رہتا ہے، جو تھکتا نہیں*
*اسے سکون بھی نہیں ملتا۔“*

[مفتاح دار السعادہ]

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

12 Nov, 14:31


کُچھ اُداسیاں اتنی ذاتی ہوتی ہیں
ہم چاہ کر بھی کسی کو شریک نہیں کے سکتے
.!

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

12 Nov, 14:31


کِسی نے پاکر بھی ٹُھکرا دیا مُجھ کو...!!
کِسی نے دُور سے دیکھ کر بھی صدقے اُتارے...🙂🖤

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

12 Nov, 14:18


*"بندے کی تکلیف ایک بوند کی طرح ہے اور رب کی اس سے محبت ٹھاٹھیں مارتے سمندر کی مانند.۔۔۔*
*ہمارے مسئلے بہت چھوٹے جبکہ ﷲ کی قدرت اور عنایت نہ ختم ہونے والی ہے۔ یقین محکم چاہیے۔"*

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

12 Nov, 06:14


اس دنیا کی سب سے پُروحشت جگہ اُس عورت کا کمرہ ہے جو بے اولاد ہو_

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

12 Nov, 06:14


*امام شافعی رحمَه اللّٰه سے دریافت کیا گیا: لوگو کو*
*اونچائی سے اُتارنے والی چیزیں کیا ہیں؟*
*_ امام شافعی رحمَه اللّٰه نے فرمایا:*
*"بہت بولنا، راز فاش کرنا، اور ہر ایک پر بھروسہ کر لینا!"*
(الانتقاء : 100/1)

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

12 Nov, 06:13


~_*جس دُنیا سے تم دِل لگائے بیٹھے ہو وہ تُمہیں سبق دے گی .... خُوشیاں نہیں.♡💗🦋*_

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

12 Nov, 06:11



🌿💜 اَلسَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ
اللهِ وَ بَـرَكـَاتــهُ 💜🌿
💜 صبح بخیر زندگی
دعا ایک "امید" ھے
دعا ایک "یقین" ھے
دعا ایک "بھروسہ" ھے
دعا ایک "وسیلہ" ھے
دعا ایک "حوصلہ" ھے
دعا ایک "محبت" ھے
دعا مانگنے والا اپنی پریشانیاں اورمشکلات اللہ کے حوالےکردیتاھے
میری دعا ھےکہ آپ ھمیشہ خوش وآباد رھیں اور ميرا کريم رب آپکو کسی کا محتاج نہ کرےآمین ثم آمین🤲

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

12 Nov, 06:11


"-جو چاہتیں ہمارے نصیب کی نہ ہو وہ وقتی مسکراہٹ کا سبب تو ہو سکتی ہیں ,مگر ان میں سکون نہیں ہوتا,عجب سا بوجھ ہوتا ہے ,ایسے رشتوں میں , ان کا یقین کرنا چاہ کر بھی ممکن نہیں ہو پاتا,مگر کبھی کبھی ہم یہ سب محسوس کرتے ہوئے بھی زبردستی خود کوایسے لوگوں سے منسوب کیے رکھتے ہیں اور ایسا کرنا تواذیت دیتاہے ,!💔

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

12 Nov, 06:11


*_خوبصورت الفاظ_* ✍🏻🫶🏻

*ہمیشہ ہم خود کو اکیلے چلنے کے قابل بنایں کیونکہ لوگ بدلتے رہتے ہیں۔ آج ہماری اہمیت ہے، کل شاید نہ ہو۔ یہ زندگی کا سچ ہے کہ رشتے اور مقام کبھی مستقل نہیں ہوتے۔*
*زندگی میں لوگوں سے بہت زیادہ امیدیں مت رکھو۔ آج جو ہمارے قریب ہیں، وہ کل دور بھی ہو سکتے ہیں۔ دنیا کی یہ روش ہے کہ حالات بدلتے ہیں، لوگ بدلتے ہیں، اور ان کے جذبات بھی۔ ہم خود کو اتنا مضبوط بنایں کہ کسی کے ساتھ یا بغیر، ہماری خوشیاں اور سکون ہمارے اپنے اختیار میں ہوں۔ یاد رکھو،ہم اپنی اہمیت دوسروں کی نظر میں تلاش کرنے سے بہتر ہے کہ خود ہم اپنی قدر کو پہچانیں۔ سچی خوشی وہ ہے جو ہم اپنے اندر پیدا کریں، نہ کہ دوسروں سے وابستہ ہو۔*
*ہم اپنی زندگی کا مرکز خود بنایں، کیونکہ کل کو جب لوگ دور ہوں گے، تب بھی ہمیں اپنے ساتھ رہنا ہے ....!!!*

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

12 Nov, 06:10


یقین جنہیں ہو رب کی ذات پر،
وہ حالات کی سختیوں سے ہارا نہیں کرتے۔

جن کے دل میں ہو اللہ کا نور،
وہ دنیا کے اندھیروں سے ڈرا نہیں کرتے۔

اللہ پر بھروسہ جن کا کامل ہو،
وہ مشکلات میں کبھی گھبرا نہیں کرتے۔

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

11 Nov, 17:46


۔✍🏻_انتخاب

چھین کر لے گئی مجھ سے میری پُونجی دنیا
۔
کھو دیا میں نے مَحبت میں کمایا ہوا شخص

🍁

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

11 Nov, 15:34


چاۓ ٹھنڈی کرکے پیا کریں
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔ ورنہ دل میں بسنے والا محبوب جل بھی سکتا ہے۔۔ 🤭

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

11 Nov, 15:34


یہ دو ہیں یا تین ،میرا تو دماغ گھوم گیا ۔۔۔🙄
پھر سوچا گروپ ممبران کا بھی گھومنا چاہیئے۔۔۔ 🤣😂🤣😅😁🤪😜

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

11 Nov, 15:29


اس کو سوچ سمجھ کر استعمال کریں استعمال کرنے سے پہلے سوچ سمجھ کر لفظوں کو نکالے سارے زخم بھر سکتے ہیں لیکن زبان سے نکلی ہوئی بات کا زخم صدیوں تک نہیں بھر سکتا ہے

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

11 Nov, 15:29


*کافروں کو وہ مسلمان قبول ہیں کہ جن کے پاس اسلام ہو مگر قوت نہ ہو، اور ان مسلمانوں سے بھی کوئی مسئلہ نہیں کہ جن کے پاس قوت ہو اسلام نہ ہو، دشمنی صرف انہی سے ہے جو اسلامی قوت رکھتا ہو اور اسلامی قوت کا خواہشمند ہو۔۔*

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

11 Nov, 14:42


*بہترین دوا۔👇*

*★_ ‏حکیم لقمان کہتے ہیں کہ  میں نے زندگی میں مختلف دواؤں سے لوگوں کا علاج کیا مگر اس طویل تجربے کے بعد میں نے سیکها کہ انسان کے لیے بہترین دوا محبت اور عزت ہے۔*

*★_ کسی نے پوچها- "اگر یہ اثر نہ کرے تو.....؟ حکیم لقمان مسکرائے اور بولے-"تو دوا کی مقدار بڑها دو۔*


❤️

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

11 Nov, 14:42


*یہ آنسو تمہارے یقین سے بڑھ کر تو نہیں ہے یہ دو پل کی تکلیف ہے تمہاری زندگی بھر کی تو نہیں ہے۔ جس چیز پہ تمہارا دل اڑ رہا ہے وہی چیز اللّٰہ پاک تمہاری تقدیر میں لکھ رہا ہے۔ یہ جو دل کو مضبوط کر کے بیٹھے ہوئے ہو اللّٰہ پاک تمہارے صبر کا اجر لکھ رہا ہے۔ یہ جو دنیا کی تکلیفیں ہیں یہ سب وقتی ہیں۔ تم اس لیے خوش رہو کے تمہیں اللّٰہ پاک کا ساتھ مل رہا ہے۔ ان شاءاللہ ایک وقت آئے گا کے تم مضبوط ہو جاؤ گے کیونکہ تمہارے دل کو سکون ہے کے اللّٰہ پاک تمہارے لیے جنت لکھ رہا ہے♥️

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

11 Nov, 14:41


بیوی: یہ چھوٹے والے گلاس ٹھیک رہیں گے____

شوہر : نہیں یہ بڑے والے لے لیتے ہیں آسانی رہے گی____

بیوی: میرا خیال ہے آجکل چھوٹے گلاسوں کا رواج ہے، تو میں نے یہی لینے ہیں_

دکاندار: بات کو سنبھالتے ہوئے.... بھائی جان، آپکی وائف صحیح کہ رہی ہیں. بڑے گلاس تو پرانے دور میں استعمال ہوتے تھے. چھوٹے بہتر ہیں_

شوہر: غصے سے.... دکاندار کو دیکھتے ہوئے... جس کام کا پتا نہ ہو اس میں ٹانگ نہیں پھنساتے____چھوٹے گلاسوں میں میرا ہاتھ نہیں جاتا.... ان کو دوھؤں گا کیسے؟ 😒🙊🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

08 Nov, 02:18


*خود پہ یقین رکھنا سیکھیے، سہارے ہی تو بے سہارا کرتے ہیں۔😇*

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

08 Nov, 02:18


*✍🏻بعض دفعہ انسان دوسروں کے سامنے اپنی مذمت کرتا ہے، اس ارادے سے کہ وہ لوگوں میں متواضع نظر آئے، تاکہ اس وجہ سے لوگوں کے ہاں اس کی قدر میں اضافہ ہو، اور وہ اس عمل كو اس کی خوبی گردانیں۔ در حقیقت یہ بھی ریاکاری کی پوشیدہ صورتوں میں سے ایک ہے۔*



❤️

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

08 Nov, 02:18


*سلاماً علىَ قلوب اتاها الحزن مِن ڪُل مَڪان فأبتسمت وقالت : `"صبراً جميلاً واللهِ المُستعان ."`*🍃

سلام ہو اُن دلوں پر جنہیں ہر جگہ سے غم پہنچا، پھر بھی وہ مسکرائے اور کہا:
"صبر جمیل ہے اور اللّٰہ ہی مددگار ہے۔"🎀🤍

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

08 Nov, 02:18


کسی کا ساتھ دینا چاہتے ہیں
تو کھل کے دیں ورنہ صاف انکار کر دیں ۔
درمیانی راستہ منافقت کا ہے
اور منافق انسان کسی رشتے کے قابل نہیں ہوتا.

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

08 Nov, 02:18


*یہ آنسو تمہارے یقین سے بڑھ کر تو نہیں ہے یہ دو پل کی تکلیف ہے تمہاری زندگی بھر کی تو نہیں ہے۔ جس چیز پہ تمہارا دل اڑ رہا ہے وہی چیز اللّٰہ پاک تمہاری تقدیر میں لکھ رہا ہے۔ یہ جو دل کو مضبوط کر کے بیٹھے ہوئے ہو اللّٰہ پاک تمہارے صبر کا اجر لکھ رہا ہے۔ یہ جو دنیا کی تکلیفیں ہیں یہ سب وقتی ہیں۔ تم اس لیے خوش رہو کے تمہیں اللّٰہ پاک کا ساتھ مل رہا ہے۔ ان شاءاللہ ایک وقت آئے گا کے تم مضبوط ہو جاؤ گے کیونکہ تمہارے دل کو سکون ہے کے اللّٰہ پاک تمہارے لیے جنت لکھ رہا ہے♥️

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

08 Nov, 02:18


پتوں سے خالی درخت۔۔۔
خزاں کا سب سے خوبصورت منظر ہے
جو بتاتا ہے کہ
اگر انسان اپنا اندر خالی کر لے، تو کتنا خوبصورت ہو جائے گا؟
حسد و کینہ سے خالی ،
بغض و غصے سے خالی ،
جھوٹ و نفرت سے خالی ،
گناہوں سے خالی ،
حرص و ہوس سے خالی ،
انتقام سے خالی۔۔۔
جب انسان ان سب چیزوں کو اپنے اندر سے جانے دے گا،
جیسے خزاں میں درخت سے پتے گرتے ہیں تو پتوں سے خالی درخت خزاں کاسب سے خوبصورت منظر بن جاتا ہے
انسان بھی ویسا ہی خوبصورت ہو جائے گا۔
روح کا گھر اور دل کا آنگن بہت خوبصورت منظر پیش کر رہے ہوں گے...!!♥️

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

08 Nov, 02:18


*سب سے مشکل تعلق روح کا تعلق ہے۔*
*کسی کی روح سے آپ کی محبت ساری زندگی*
*آپ کے ساتھ رہ سکتی ہے ۔ یہ شکل وصورت کی*
*محبت کی طرح نہیں ہے اور نہ ہی عادت کی محبت کی طرح ہے جس سے وقت کے ساتھ آپ اکتا جاتے ہیں ۔*
*جب آپ کسی کی روح سے محبت کرتے ہیں*
*تو اسے کسی اور میں دیکھنا آسان نہیں ہوتا۔*
*کیونکہ روح ہمیشہ ایک ہی ہوتی ہے اور*
*اس کا کوئی متبادل نہیں ہوتا ۔*

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

08 Nov, 02:18


*اچھے اخلاق کے حقدار سب سے پہلے والدین ہیں*

*اگر آپ والدین کے ساتھ اچھے نہیں تو باقی جس کے ساتھ مرضی نیکیاں کرتے پھریں کوئی فائدہ نہیں*🥀

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

07 Nov, 13:46


نہ منہ چھپا کے جیئے، نہ سر جھکا کے جیئے،
ستم گروں کی نظر سے نظر ملا کے جیئے،
اب ایک رات اگر کم جیئے تو کم ہی سہی،
یہی بہت ہے کہ ہم مشعلیں جلا کے جیئے۔🌹

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

07 Nov, 13:46


🥀

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

07 Nov, 13:46


*اِنسان ، ایک اُمیدوں سے بندھا ضِدی پرندہ جو گھائل بھی اُمیدوں کی وجہ سے ھے اور زندہ بھی اُمیدوں پر ھے۔*

خدا آپ کی اُمیدوں کو کبھی حسرت نہ بنائے۔

آمیـــــــــــــــــن یا ربّ العالمین ♥️

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

07 Nov, 13:45


چھوڑنا آسان نہیں ہوتا ، چاہے کوئی عبادت ہو ، کوئی گناہ ہو ، یا کوئی انسان ۔۔۔۔۔
آپ گرتے ہیں ٹوٹتے ہیں سنبھلتے ہیں اور پھر ٹوٹتے ہیں اور یہ وقت ایسا وقت ہوتا ہے کہ نہ تو آپ چیخ سکتے ہیں ، اور نہ ہی کسی کے گلے لگ کر آنسو بہا سکتے ہیں ۔ ماضی آپ کے سامنے ایک ریل کی طرح بھاگتا ہے ، ہر اسٹیشن پر مختلف لوگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک وقت آتا ہے آپ جن لوگوں کو اپنے ساتھ سمجھتے ہیں وہ ساتھ ہو تے ہی نہیں ہیں ۔
کسی ویرانے میں کڑی دھوپ میں آپ بے آسرا ، اور بنا سائبان رہ جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ اس وقت آپ کے ساتھ وہ پاک ذات ہوتی ہے جو آپ کو تھام لیتی ہے ۔
انسان رہ سکتا ہے محبت کے بغیر ، لوگوں کے بغیر ، رشتوں کے بغیر ، ہر شے کے بغیر ، مگر انسان الله کے بغیر نہیں رہ سکتا ۔۔۔۔

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

07 Nov, 10:57


Photo from Doctor Of Unani Medicne

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

07 Nov, 10:57


اللہ کی محبت ♥️ میں تنہا جب بھی ہوتی ہوں سہارا وہ ہی دیتا ہے۔ میں جب بھی گرنے لگتی ہوں کسی کو بھیج دیتا ہے ۔🌸 دعاؤں میں اس سے مانگتی ہوں جو بہتر لگے اس کو پھر اللہ اپنی مرضی سے ہر فیصلہ کر دیتا ہے ۔🌼 میں خوش ہوتی ہوں کہ تدبیروں میں سب بہتر تدبیر کے لیے وہ میری گناہ گار سی ذات کو چن لیتا ہے ۔🥺 میری آنکھوں میں آنسو آجاتے ہیں میں جب اپنے لیے اس ذات کی محبت کو دیکھتی ہوں۔💜 میں نادم ہوں میں عاجز ہوں میرے گرتے ہوئے آنسوؤں کی وہ لاج رکھ لیتا ہے۔ ❤‍🩹 بھری محفل میں بھی میں تنہا سی لگتی ہوں۔ جب میں خود کو گناہوں میں ڈوبا ہوا دیکھ لیتی ہوں ۔ میری فریاد میری اک ہی آرزو ہے اس سے مجھے سب سے الگ کر کے فقط اپنا بنا لینا میں اللہ کا کتنا بھی شکر ادا کروں کم ہے میرے عزیز ساتھیوں پالٹ آو اللہ کی طرف پیارے اللہ جیسے کوئی نہیں ہے صرف صرف ایک اللہ ہی ہے جو ہمیں سمجھ سکتے ہیں۔۔🫰🏻م۔۔🥹🫀

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

07 Nov, 10:56


*♻️ ہیرے کو کھونے کا دکھ کھونے والے کو ہی ہوتا ہے ہیرے کو نہیں ہوتا۔ ہم اللّٰه کی طرف آئیں یا نہ آئیں فائدہ یا نقصان ہمارا ہی ہے۔ اللّٰه کی ذات تو غنی ہے وہ ہماری عبادت، محبت اور توجہ کی محتاج نہیں*
*📖 اے لوگو! تم اللہ کے محتاج ہو اور اللہ بے نیاز خوبیوں واﻻ ہے*
*📚 `سورۃ فاطر : 15`*
م۔۔۔ ✍🏻

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

07 Nov, 10:54


🌷* 💐 وقت گہرے سمندر میں گرا ھوا موتی ھے. جس کا دوبارہ ملنا ناممکن ھے. خوبصورت لوگ لازمی نہیں کہ اچهے‎ . ہیں اچهےلوگ ہمیشہ خوبصورت ھوتے‎ ‎ہیں. ‌‏ﺩﻋﺎ ﮐﯽ ﻗﺒﻮﻟﯿﺖ ﺁﻭﺍﺯ ﮐﯽ ﺑﻠﻨﺪﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺗﮍﭖ ﮐﺎ ﺗﻘﺎﺿﺎ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ۔💐 🌸دعا ہے کہ *"الله رب ذوالجلال"* آپکو سکون قلب عطا فرماۓ اور تاحیات تندرست, سلامت اور شادوآباد رکهے, ہر وبا سے محفوظ رکھے، کسی کامحتاج نہ کرے *الله پاک* آپکو زندگی کی هرخوشی سے نوازے. اور دو جہان میں اپنی رحمتوں کےساۓ میں رکھے.🌸 🌻آمین یا رب العالمین🌻
م۔۔۔۔ 💖

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

07 Nov, 05:32


امام ابن تیمیہ رحمہ اللــہ فرماتے
ہیں:

*جو اپنے نفس کو الله کی عبادت میں نہیں لگاتا، اسکا نفس بغیر ارادے کے ہی شیطان کی اطاعت میں لگ جاتا ہے، کیونکہ نفس کے لیئے لازمی ہے کسی نا کسی عمل میں مصروف رہنا۔*
🍂
جامع المسائل ٨/ ٢٢٨

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

07 Nov, 05:32


اگر دماغ کا ریموٹ کنٹرول کسی اور کے ہاتھ آجائے تو یہی غلامی ہے
ہم میں سے اکثر کا ریموٹ کنٹرول کسی دوسرے کے ہاتھ میں ہے۔

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

07 Nov, 05:31


_اِک مُخلص عورت ہزار خوبصورت_

- _عورتوں سے زیادہ پیاری ہوتی ہے🫰🏻🌎🤍_

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

07 Nov, 05:31


:*اللّٰہ تعالیٰ فرماتے ہیں* 🤍🕋
میں بہتری سے پہلے دیر کرتا ہوں ، اور انہی کو آزماتا ہوں جنہیں میں پسند کرتا ہوں🤍🌸

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

03 Nov, 05:51


حلواۓ بیضہ مرغ

بدن کو سرخ و فربہ کرتا ہے اور باہ کو قوی کرتا ہے، سردیوں کا تحفہ۔

نسخہ: بیضہ مرغ 24 عدد، لے کر پانی میں جوش دے کر انڈوں کی زردیاں نکال لیں اور روغن گاؤ 250 گرام، میں اس قدر بریاں کریں کہ خستہ ہو جائیں۔ پھر مصری یا کھانڈ آدھا کلو، کا قوام بنا کر زردی بریاں مذکور کو حل کریں، بعد ازاں جائفل، جاوتری، ہر ایک 5 گرام، کوٹ چھان کر اور مغز بادام شیریں 125 گرام، پستہ 50 گرام، گرم پانی میں بھگو کر چھلکا اتار کر باریک کتر کر ملا دیں، آخر میں زعفران 3 گرام عرق گلاب یا عرق بید مشک میں حل کر کے شامل کریں۔

خوراک 20 تا 40 گرام بوقت صبح بطور ناشتہ استعمال کریں۔

انڈے: اس میں ایسے غذائی اجزاء جو ہماری صحت کے لئے حیرت انگیز فوائد فراہم کرتے ہیں۔ کیونکہ اس میں پروٹین موجود ہوتی ہے، جو ہماری صحت کے لئے بہت ضروری ہے۔ اس کے علاوہ اس میں وٹامن ڈی بھی موجود ہوتا ہے۔

دیسی گھی: گھی میں وٹامن اے، وٹامن ڈی، وٹامن ای، اور وٹامن کے موجود ہوتے ہیں۔ وٹامن اے جِلد، ہڈیوں، اور مدافعتی نظام کو بہتر بناتا ہے جب کہ وٹامن ڈی ہڈیوں کو کیلشیم جذب کرنے میں مدد دیتا ہے۔ اس کے علاوہ وٹامن ای آنکھوں کے لیے مفید سمجھا ہے اور وٹامن کے خون کو پتلا کرنے میں مفید ہے۔ یہ تمام وٹامنز جسمانی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہیں، جو کہ دیسی گھی میں کافی مقدار میں پائے جاتے ہیں۔

جائفل، جاوتری: اس میں کیلشیم، میگنیشیم اور پوٹاشیم کی بھی بڑی مقدار پائی جاتی ہے۔

بادام: مختلف معدنیات، پروٹین، فائبر اور وٹامنز کا بھرپور، توانائی کو بڑھانے کے لیے بہت ضروری ہوتے ہیں۔ بادام میں موجود غذائی اجزاء اعصابی نظام کو سہارا دیتے ہیں۔ کیلشیم، میگنیشیم، مینگنیج، کاپر، پروٹین، زنک اور وٹامن اے سے بھرپور ہونے کی وجہ سے بادام مردوں میں ہڈیوں کے امراض جیسے آسٹیوپوروسس کو روکنے کے لیے بھی اہم ہے۔

پستہ: پروٹین، فائبر، صحت مند فیٹس اور وٹامنز سے بھرپور غذا صحتمند جسم کے لیے بہترین ہے۔

زعفران: اس میں پروٹین، کیلشیم، فائبر، مینگنیج پوٹاشیم، وٹامن اے، وٹامن سی جیسی کئی خصوصیات پائی جاتی ہے۔ یہ قوت مدافعت کو بہتر بناپا، جس سے کئی خطرناک بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں۔

03320756621

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

03 Nov, 05:51


معجون بادشاہ
دوستوں جب لوگوں کا رونا سنتے ھے تو ایسے لگتا ھے جیسے پوری دنیا کی کمزوری یہاں بس گئی ھوں  ہر دوسرا مرد مردانہ کمزوری کا رونا رو رھا ھے جب ہم اللہ کے دین سے دور ھوکر ایک آزاد خیال معاشرہ اپنائے گے تو اخلاقیات ختم ھوجاتی ھیں عیاش معاشرہ میں نیٹ سینما فلم۔ ویڈیو سگریٹ نوشی نسوار نوشی چرس افیون بھنگ اور کیمیکل نیسلے کے جوس نمکو بریلرز مرغی کڑاہی  اب پہلے والے زمانے کی سادہ غذائیں شکر دیسی گھی والی سویاں  دودھ جلیبی کی کھیر بس اب خیالوں میں یاد آتی ہیں کافی دوست انبکس کرکے مردانہ کمزوری کی شکایت کرتے ہیں ایک بار بیوی کے پاس جائے تو دوسری بار سیکس کو دل نہیں کرتا اور نہ ہی دوسری بار کی ہمت ھوتی ھے دوستوں بیوی آپ کے شریک سفر ھے ساری زندگی اس نے آپ کے پاس ہی رہنا ھے زیادہ ظلم مت کریں باقی آپ کی خواہش پر نسخہ پوسٹ کررھا ھوں  یہ معجون شباب کا محافظ اور ضعیف باہ کے دفعیہ کے لیے لاجواب چیز ھے آپ کے کمزوری والے سب دکھ مٹ جائے گے اور آپ کو پروقار بہادر کردیں گا نعوظ و ہیجان تو پہلی خوراک سے شروع ھوجاتا ھے میرا تجربہ شدہ ھے میں مریض کا مزاج دیکھ کر کسی کو معجون تالمکھانہ کے ساتھ کسی کو گرم تر مغلظ کے ساتھ دیتا ھوں کبھی ناکامی کا سامنا نہیں ھوا نسخہ یہ ھے عقرقرحا چار تولہ تخم پیاز چار تولہ تخم شلجم چھ تولہ فلفل دراز تین تولہ فلفل سیاہ دو تولہ جائفل دو تولہ خردل دو تولہ تخم گندنا دو تولہ تخم اسپند ایک تولہ مغز چلغوزہ ایک تولہ زعفران نو ماشہ ورق نقرہ تین ماشہ شہد خالص سہ چند ادویہ تمام ادویات کو کوٹ پیس کر شہد کے قوام میں ملا کر معجون بنالیں چھ چھ ماشہ صبح شام ہمراہ دودھ لیں
تیار شدہ منگوانے کے لیے واٹس ایپ کریں

03320756621

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

03 Nov, 05:32


*الحکمت شفاء سینٹر 🪷امید کی کرن🌤️*
آپ سب بھائیوں سے گزارش ہے گروپس میں ممبر ایڈ فرمائیں ہم نے ایک آفر رکھی ہے 100ممبر ایڈ کریں اور قبض دور کرنےمجرب نسخہ فری حاصل کریں
*☂️مریض کا سوال*
میں مشت زنی کی وجہ سے نامرد ہو گیا ہوں اور جسم بھی انتہائی کمزور ہے کیا کروں بہت پریشان ہوں😭
*طبیب کا جواب*
پیارے بھائی ہر مسلے کا حل ہوتا ہے زیادہ پریشاں ہوں گے تو صحت مزید خراب ہوگی لہذا ہمت کریں پہلے پورن ویڈیوز یہاں تک کہ کسی بھی لڑکی سے بات کرنا ختم کریں
*علاج*گوند کتیرا دودھ میں رات کو بھگو کر صبح خالی پیٹ پی لیں اور ساتھ سبز الائچی منہ میں رکھا کریں جب مشت زنی کا خیال آئے تو دو الائچی منہ میں رکھ ہیں ان شاءاللہ سب ٹھیک ہوجایے گا
*🍊مریض کا سوال*
بھوک نہیں لگ رہی پلز رہنمائی فرما دیں حکیم صاحب
*🍉طبیب کا جواب*
جوارش کمونی آور جوارِش شاہی قرشی والوں کے معجونوں کو مکس کرلیں ایک ٹی سپون کھانا کھانے کے بعد استعمال کریں
*🍋‍🟩مریض کا سوال*
مسوڑھوں سے خون نکل رہا ہے علاج بتائیں
/*🍒طبیب کا جواب*
حسین منجن کا استعمال کریں
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
نوٹ ✒️ہر قسم کے امراض اور جنسی مسائل کے علاج  اور ادویاتی کورسز کے لیےاس نمبر پہ واٹس ایپ میسج کریں  ۔03320756621
ہمارے ساتھ جڑے رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو لازمی فالو کریں

https://whatsapp.com/channel/0029VaFq075BKfi1rwjXN53w

🔆🔆🔆🦇🦇🦇
https://www.facebook.com/profile.php?id=100064773673280
👉👉نوٹ👉👉
*جزاکم اللہ خیرا*
*گروپ 💫1️⃣*
https://chat.whatsapp.com/HfUgo9ZLjoL8vjLtympez1
*گروپ 💫2️⃣*
https://chat.whatsapp.com/EBmlm3N9DqvD4xRZ5qUtQB
*گروپ💫3️⃣*
https://chat.whatsapp.com/LqXCpN0FkurHHHQ8PalGE2
*گروپ💫4️⃣*
https://chat.whatsapp.com/EfLt7qqGSzUIw2fBKh1JUJ

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

03 Nov, 05:31


” *پھول سی بیٹی بھی لے لیتے ہو، جہیز بھی لے لیتے ہو، خدمتیں بھی کرواتے ہو اور پھر ذلیل بھی کرتے ہو۔* ”

میں نے اپنی زندگی میں پہلی بار کسی ٹرک کے پیچھے ایسی باکمال بات لکھی ہوئی دیکھی،
شاید ایک باپ نے اپنا درد ان الفاظ میں بیان کیا ہوا ہے کے یہ پڑھ کر کوئی اس بات کو سمجھے...!!🥹

منقول

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

03 Nov, 05:31


یہ عظیم خاتون بھارت کی ریاست کیرالہ ملاپور رام میں میتھیمیٹکس کی ایک نہایت قابل ٹیچر تھیں۔ ایک دن ، ان کی ایک شاگرد نے اپنی اس استاد کو ریلوے اسٹیشن کے فٹ پاتھ پر بھیک مانگتے ہوئے دیکھا - گردش حالات کی وجہ سے ٹیچر نے اپنے سٹوڈنٹ کو نہ پہچانا مگر سٹوڈنٹ انھیں فوراً پہچان گئی اور انھیں کو اس حال میں دیکھ سٹوڈنٹ کو شدید صدمہ اور رنج ہوا -

جب سٹوڈنٹ نے اپنی ٹیچر سے اس افسوسناک حالت کے بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے بتایا کہ ریٹائرمنٹ کے بعد ان کے گھر والوں نے ان کا ساتھ چھوڑ دیا تھا، مجبوراً انہیں ریلوے اسٹیشن کے فٹ پاتھ پر رہنا پڑا اور بھیک مانگ کر گزارہ کرنا پڑا -

یہ طالبہ اپنے استانی کی درد بھری داستان سن کر ٹوٹ گئی اور زار و قطار رونے لگ گئی، حواس بحال ہونے پر وہ اپنی ٹیچر کو اپنے گھر لے آئی…

طالبہ نے اپنی استانی کو عُمدہ کھانا اور نفیس لباس فراہم کیا اور گھر میں رہنے کے لیے ایک پر آسائش کمرہ دیا - ٹیچر کے مستقبل کو محفوظ بنانے کے لیے طالبہ نے ان تمام کلاس فیلوز کو کال کرکے جمع کیا جو ان سے میتھیمیٹکس پڑھ چکے تھے - ان تمام کلاس فیلوز نے مل کر ٹیچر کے لیے ایک پرسکون رہائش کا بندوبست کیا -

ٹیچر اہل علم تھیں، ان کے علم اور قابلیت کے باوجود اہلخانہ کا ان کا ساتھ چھوڑ دینا ان کی جہالت پر مہر ہے -
وہ طلباء جن کو کئی سال پہلے ٹیچر نے پڑھایا تھا، آج ان سب طلباء کی ہمدردی اور حمایت انھیں حاصل ہوگئی -

اس طرح شاگردوں نے اپنے محسن استاد کی خدمت کا شرف حاصل کیا - یہ استاد اور شاگرد کے جذباتی بندھن کی ایک لازوال داستان ہے - چند اچھے لوگ اب بھی زندہ ہیں زمانے میں، جن کی وجہ سے تھوڑی بہت یہاں بہار ہے -
#everyone #followers @highlight

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

02 Nov, 16:49


*موت نے زندگی سے پوچھا.؟*
*لوگ تمھیں تو پسند کرتے ہیں.🌹* *مگر مجھ سے دور کیوں بھاگتے* *ہیں.؟*

*زندگی نے جواب دیا کیوں کہ میں* *ایک خوبصورت جھوٹ ہوں😡 جبکہ* *تم ایک تکلیف دہ سچ.💔*

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

02 Nov, 16:44


چاند توڑ کر__لانے سے تو رہا🕊️

وہ ضد کرے گی تو اک آئینہ دوں گا!🤍🌼

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

02 Nov, 16:43


کچھ چہرے ہمیشہ ہنستے ہوئے اچھے لگتے ہیں🌼
، اور تمہارا چہرہ اُن چہروں میں سے ایک ہے🤍

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

02 Nov, 16:43


*مت کر شکوا غالب ری ایکٹ کا😕😒
یہ لوگ وہاں پیدا ہوتے ہیں جہاں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔🙂🤧😒🤍

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

02 Nov, 16:43


Seen kr k react na krnay walo 😫🤍🐥



ہے تمنا ہمـــّْ͢ـــّْ͢ــیں
تمھارا گلا دبایـــّْ͢ـــّْ͢ــیں🤏😫🤕🤧🤍😒.

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

02 Nov, 16:42


*اپنے پیسوں سے گول گپے کھاتے ہیں .تب پلیٹ کا پانی بھی پی جاتے ہیں•آئسکریم کھاتے وقت ڈھکن بھی چاٹ لیتے ہیں . •مونگ پھلی کھانے کے بعد چھلکے میں دانہ ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں . لیکن! •کسی کی شادی میں جب کھاتے ہیں .تو آدھے سے زیادہ کھانا جوٹھا چھوڑ دیتے ہیں . ایسا کیوں ؟ ایک باپ اپنی پوری زندگی کی کمائی لگا کر اپنی بیٹی یا بیٹے کی شادی میں آپ کے لئے اچھا کھانا تیار کرواتا ہے . ایک باپ کے محنت کی کمائی کا اس طرح مذاق نہ اڑائیں . اتنا ڈالیں اور بچوں کو خود ڈال کر دیں . جتنا کھا سکیں . کم ہو دوبارہ لے لیں . مگر!رزق کو ضائع مت کریں . اللّٰہ کریم جزاۓ خیر عطا فرماٸے...*

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

02 Nov, 16:42


*دل کو ادائیں متاثر کرتی ہیں🙃*
*حسین ہونا کوئی بڑی بات نہیں🌚🤍*

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

02 Nov, 16:41


پر کوئی کسی کی مجبوری نہیں سمجھتا🌸
دل سے دل کی دوری نہیں سمجھتا
کوئی کسی کی یاد میں مر مر کے جیتا ہے 🥀
اور کوئی یاد کرنا بھی ضروری نہیں سمجھتا🤍🥺

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

02 Nov, 16:39


*بار بار کی گئی زیادتی کو نظر انداز کرنا صرف اس لیے کہ تعلقات قائم رہیں، درحقیقت اپنی ذات کے حق میں ذلت اور بے قدری کی انتہا ہے...*

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

02 Nov, 16:38


*کبھی کبھی جو سوچا بھی نہیں ہوتا وہ مل جاتا ہے اور کبھی مانگ مانگ کر تھک جائیں تو بھی نہیں ملتا یہ اللّٰه کی تقسیم ہے راضی ضرور رہیں مگر مانگنا نہ چھوڑیں ہو سکتا ہے کہ وہ طلب کی شدت پر ہی عطا کرنا چاہتا ہے ...!!*

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

25 Oct, 13:24


ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ

۲۱ ربیع الثانی ۱۴۴۶ هـ | 25 اکتوبر 2024م

اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس:


❍╍╍❨ فہرست  ◄ ❹ ❩╍╍❍ :-
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ


🟡 تلاوت القرآن الکریم گروپ
♦️ قرآن آڈیو اور ویڈیو

🟡 رعـــد بن محمــد الكـــردي
♦️ تلاوت

🟡 روحانی علاج
♦️ قرآن و حدیث کی روشنی میں جنّات کے ذریعے علاج کیا جاتا ہے

🟡  آداب مباشرت
♦️ آداب مباشرت میں شب زفاف (سہاگ رات)، طریقہ ہمبستری کا سنت طریقہ، عورت کیا چاہے شوہر سے وغیرہ وغیرہ پر تفصیلی گفتگو

🟡 محمّد امجد رضا قادری آفیشل
♦️ صوفی مسلم اسکالر، مبلغ اور یوٹیوبر ہیں۔  وہ مختلف اسلامی موضوعات پر اپنی تقاریر کے لیے قابل ذکر ہیں

🟡 دلچسپ اور عجیب معلومات گروپ
♦️ کہانیاں اور دلچسپ معلومات

🟡 طارق بن زیاد
♦️ اور غازیوں کے واقعات

🟡 القلم
♦️ محض ادبی مضامین و سبق آموز تحاریر اور اشعار وغزلیات

🟡 استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ
♦️ موصوف کے بیانات

🟡 اصحاب فکر و نظر
♦️ خیر کی بات

🟡 ڈاکٹر زاکر نائک
♦️ موصوف کے بیانات

🟡 زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن )
♦️ دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم

🟡 جنت کے پتے
♦️ دین کو پھیلانا

🟡 تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں
♦️ اسلامک تاریخ

🟡 مجموعہ داعــیــانِ اســــلام
♦️ قرآن صحیح حدیث دعائیں اسلامک پوسٹ

🟡 وعظ ونصیحت
♦️ مولانا محمد الیاس گھمن کے بیانات

🟡 ابن سینا • اُردو
♦️ کی زندگی پر ڈراما

🟡 اسلامک کارٹون
♦️ اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون

🟡 اردو سے عربی سیکھیں
♦️ عربی زبان سیکھنے کے متعلق آسان اور عام فہم مواد شئیر کیا جائے

🟡 تلاوت القرآن الکریم
♦️ مختلف قراء کی قراءت

🟡 علم العروض
♦️ علم العروض کے مکمل اسباق

🟡 ڈاکٹر فرحت ہاشمی
♦️ موصوف کے بیانات

🟡 دلچسپ اور عجیب معلومات  چینل
♦️ کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ

🟠 پیغام انسانیت
♦️ سلسلے وار پوسٹ کے لئے

🟡 صحیح البخاری
♦️ ترجمہ اور تشریح حافظ عبد الستار الحمادپرمشتمل

🟡 اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry
♦️ اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں

🟡 نمازِ کی اہمیت
♦️ نمازِ کے مسئلہ بیان اور نماز پڑھنے کا صحیح طریقہ

🟡 ڈاکٹر اسرار احمد صاحب آفیشل چینل
♦️ موصوف کے بیانات

🟡 قرآنی دعائیں
♦️ قرعانی دعائیں

🟡 میر تقی میر
♦️ اشعار کے لیے

🟡 قرآن کریم سـے نصیحت
♦️ قران و حدیث کی تعلیم

🟡 قرآن کورین ٹرانسلیٹ
♦️ قرآن کا ترجمہ کورین زبان

🟡 ایڈو فیض سعید
♦️ موصوف کے بیانات

🟡 روحانی شفاخانہ
♦️ روحانی علاج و معالجہ کے لئے گروپ

🟡 زندگی بدلنے والے اقوال
♦️ مثبت سوچ اور کامیاب زندگی کی طرف ایک قدم

🟡 اسلام کی بیٹیاں
♦️ اصلاح معاشرہ کے لئے

🟡 کائن ماسٹر سیکھیں || kain mastar
♦️ کائن ماسٹر مکمل معلومات حاصل کرنے کے لئے

🟡 عشقِ صحابہ
♦️ صحابہ کی عظمت کے بارے میں

🟡 چینل دارالکتب
♦️ ہرطرح اور ہر موضوع کی کتاب کے لئے

🟡 ڈاکٹر اسرار احمدصاحب گروپ
🔘 موصوف کے بیانات

🟡 پیام انسانیت
♦️ ایک سے بڑھ ایک اسلامک پوسٹ

🟡 اشعار غالب
♦️ دلچسپ اور خوبصورت شعر وشاعری

🟡 واقعات و حکایات
♦️ عمدہ قسم کے سبق آموز واقعات وحکایات

🟡 قاری عبدالحنان اوفیشل
♦️ موصوف کے بیانات

🟡 مفتی طارق مسعود آفیشل
♦️ مشہور و معروف عالم دین مفتی طارق مسعود صاحب کے بیانات اور اپڈیٹس کے لئے ٹیلی گرام چینل۔

🟡 کلمات ربی
♦️ قرآنی آیات کا ترجمہ و تفسیر

🟡 محسن ملت روحانی مرکز
♦️ جادو,سحر,سفلی پڑھائی کاکاٹ ,جسمانی مرض علاج

🟡 اولیاء اللہ کی باتیں
♦️ اولیاء اللہ کی باتوں امتِ مسلمہ

🟡 لطیفوں کا خزانہ
♦️ غمزدہ چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنا

🟡 ڈاکٹر فرحت ہاشمی
♦️ موصوف کے بیانات

🟡 حدیثوں کا حسن - 𝑇ℎ𝑒 𝐵𝑒𝑎𝑢𝑡𝑦 𝑜𝑓 𝐻𝑎𝑑𝑖𝑡ℎ𝑠
♦️ اسلامک ازکار اور حدیث انگلش

🟡 شرعی احکام و مسائل
♦️ روز ایک/ دوں اسلامی سوال کا جواب سند کیا جاۓ گا جو صرف قرآن و حدیث کی روشنی میں

🟡 علم و ادب
♦️ اقوال زریں چھوٹی مگر سبق آموز

🟡 طب نبوی آن لائن علاج
♦️ پیچیدہ امراض کا علاج

🟡 الحکمت نباتاتی معلومات چینل
♦️ طب یونانی اور صحت کا فروغ

🟡 حمد نعت بیان دیوبند
♦️ نبی کی تعریف میں اشعار

🟡 صحیح مسلم
♦️ ترجمہ تشریح پروفیسرمححمديحي جلالپوری

🟡 محمد رضا ثاقب مصطفائی
♦️ موصوف کے بیانات

🟡 مرزا اسداللہ خان غالب

🟡 حــــدیثِ رســــــولﷺ
♦️ سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث

🟡 محمد تقی عثمانی صاحب
♦️ موصوف کے بیانات

🟡 داستان شجاعت
♦️ اسلامی تاریخی ناولز

🟡 شمسی اصلاحی چینل
♦️ قرآن کریم کی روز ایک آیت

🟡 گرافکس خزانہ
♦️ بہترین قسم کی گرافکس ڈیزائنز

ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ


نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں ↶

👉 @PleasingAllah
👉
@AdoringAllah

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

24 Oct, 15:38


۔۔✍🏻

کبھی کبھی خاموشی ، تنہائی ، چائے کا کپ، گہری سوچیں اور گھر کا من پسند کونا بہترین دوست بن جاتا ہے .
👍🏻😇

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

24 Oct, 15:33


چارپائی سے پراسرار آوازیں نکلتی ہیں ان کا مرکز دریافت کرنا اتنا ہی دشوار ہے جتنا کہ برسات کی اندھیری رات میں کھوج لگانا کہ مینڈک کے ٹرانے کی آواز کدھر سے آئی یا کہ یہ تشخیص کرنا کہ کہ آدھی رات کو بلبلاتے ہوئے شیر خوار بچے کے درد کہاں اٹھ رہا ہے بعض چارپائیاں اس قدر چغل خور ہوتی ہیں کہ ذرا کروٹ بدلیں تو دوسری چارپائی والا کلمہ پڑھتا ہوا ہربڑا کر اٹھ بیٹھتا ہے اگر پاؤں بھی سکیڑیں تو کتے اتنے زور سے بھونکتے ہیں کہ چوکیدار تک جاگ اٹھتے ہیں اس پہ فائدہ ضرور ہوتا ہے کہ لوگ رات بھر نہ صرف ایک دوسرے کی جان و مال بلکہ چال چلن کی بھی چوکیداری کرتے رہتے ہیں
😇😊

(چراغ تلے _______ مشتاق احمد یوسفی)

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

24 Oct, 15:32


امام ابنِ جوزی ؒ لکھتے ہیں ایک کنجوس حج کرکے واپس آیا، تو اسکے دوست آگئے اورکہنے لگے کہ جس دعوت کا وعدہ آپ نے حج سے پہلے کیا تھا وہ کھلائیے۔ اُس نے کہا:
« جو کچھ میں نے حج سے پہلے کہا تھا، اللہ نے سب معاف کردیا ہے.» ؏😬😊😁

(کتاب الحمقاء والمغفلین لابنِ جوزی)

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

24 Oct, 15:25


کب ملے گی وہ لڑکی جس کا ابو بولے گا دو کروڑ روپے لے لو اور میری بیٹی کو بھول جاؤ۔🤔😜🤣😆😇

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

24 Oct, 15:25


🥀😞عجیب محفل تھا شاعروں کا۔۔۔
ہم درد دل سنا رہے تھے اور لوگ تالیاں بجا رہے تھے 😔💔

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

24 Oct, 15:20


::::: *ذرہ پہاڑ سے قیمتی ہوتا ہے* :::::::

#اسلامی_طرزِ_تربیت قسط 147

مــــͥــͭـــᷫــͧـــᷟـــفتی سـͩــⷷــⷱــᷧـــ᩺ـــید مہـᷨــᷧــͭــͪــᷧــⷨـــتاب عـͫـــᷧــᷝــᷧـ­ ـالم

لا قيمة للخشب امام الذهب ولكن عند الغرق تختلف الحسابات
`سونے کے مقابلے میں لکڑی کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی مگر ڈوبنے کے وقت سب حساب الٹے ہو جاتے ہیں`

*کیونکہ پانی پر لکڑی تیرتی ہے اور سونا ڈوبتا ہے*
`معلوم ہوا`
جو بے وقت کام کرے گا وہ ڈوبے گا
جو ہر رشتے کو اس کی اہمیت نہیں دے گا وہ ڈوبے گا
`جو یہ نہیں سمجھے گا کہ کس سے کب کیا کام لینا ہے وہ ڈوبے گا`
*ایک حیران کن بات سمجھیں*
بیس منزلہ عمارت پر فخر کرنا مگر ریت مٹی کے ایک ذرے کو حقیر جاننا بیوقوفی ہے
اس کو یوں سمجھیں کہ بیس منزلہ عمارت کس سے بنی؟ اینٹوں سے!
اینٹ کس سے بنی؟
مٹی سے اور مٹی کی ایک مٹھی ذرے ذرے سے مل کر بنی ہے اگر وہ ذرہ نہ ہو نہ مٹھی ہو نہ اینٹ ہو نہ دیوار ہو نہ عمارت ہو
`آپ تاجر ہیں کسی ادارے کے مالک ہیں کسی فیکٹری کے مالک ہیں تو ایک ایک مزدور کے آپ محتاج ہیں`
آپ اس کی وجہ سے قائم ہیں
اگرچہ وہ مزدوری لیتا ہے *وہ مزدور لکڑی کا وہ تختہ ہے جو آپ کو ڈوبنے سے بچا سکتا ہے*
لہذا غرور تکبر سے کام نہ لیں ہر ایک کی اہمیت کو سمجھیں
ہر ایک کو اس کا مقام دیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

24 Oct, 15:19


*کبھی کبھی وہ ہمارے دل سے گزرنے والی معمولی خواہشات کو پورا کر کے بتاتا ہے کہ دیکھو میں تمھارے کتنے قریب ہوں*

*ہم اپنےربﷻ کی حکمتیں کبھی نہیں سمجھ سکتےوہ آزماتا ہےاور آخری حد تک لےجاتا ہے،اور پھر ایک دم سے کچھ ایسا کردیتا ہےکہ تمام زخم ایک ساتھ بھر جاتے ہیں، یاد ہی نہیں رہتا کہ تکلیف کیا تھی؟*

*کیوں مایوس ہو جاتے ہو لوگوں کی باتوں سے؟*

*کیا تم نہیں جانتے تمہارے بکھرے وجود کو سمیٹنے والا ہمارا اللّٰہ ہمارے ساتھ ہے۔*

*کیوں اندھیرے سے گھبرانے لگتے ہو؟*

*کیا تم نہیں جانتے اس اندھیرے کے بعد سویرا لانے والا*
*ہمارا اللّٰہ ہمارے ساتھ ہے۔*

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

24 Oct, 15:18


_`اے اللّٰه ،اے رحمان، اے رحیم،_
_`اے کرم کرنے والے،_
_`اے قائم، اے بزرگی والے،_
_`اے ہمیشہ رہنے والے،_
_`اے دانا، اے برد بار،_
_`اے حکمت والے،_
_`اے گناہوں کے بخشنے والے،_
_`اے بلاؤں کے دور کرنے والے،_
_`اے امیدوں کی انتہا،_
_`اے بخششوں کے تمام کرنے والے،_
_`اے نعمتوں کے عطاء کرنے والے،_
_`اے تمام مخلوق کے روزی دینے والے،_
_`اے بندوں کے حاکم،_
_`اے شکایتوں کے سننے والے،_
_`اے مخلوق کے زندہ کرنے والے،_
_`اے اسیروں کے رہا کرنے والے ھم سے راضی ھو جا، جو یہ وقت گذر رہا ہے، پتہ نہیں پھر یہ گھڑیاں ھمارے نصیب میں ہیں کہ نہیں بس ہمارا تیرے سوا کوئی نہیں۔_
_اے اللّٰه ھم سے وابستہ تمام رشتوں کی دلی مرادوں کو پورا فرما، صحت تندرستی اور ایمان کی دولت سے مالا مال اور ہر پریشانی، بیماری،_ _مصیبتوں ،آفتوں اور بلاؤں سے محفوظ فرما۔_
_آمین ثم آمین یا رب العالمین-🤲❣️_

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

24 Oct, 15:18


*🌴مُحبِ اُردُو🌴*

🌹 *[حديث قدسی]*🌹

رسول الله ﷺ  نے فرمایا:
اللہ تبارک و تعالیٰ نے فرمایا:

*... يَا عِبَادِي كُلُّكُمْ جَائِعٌ إِلَّا مَنْ أَطْعَمْتُهُ فَاسْتَطْعِمُونِي أُطْعِمْكُمْ يَا عِبَادِي كُلُّكُمْ عَارٍ إِلَّا مَنْ كَسَوْتُهُ فَاسْتَكْسُونِي أَكْسُكُمْ....*

...میرے بندو ! تم سب کے سب بھوکے ہو ، سوائے اس کے جسے میں کھلاؤں ، اس لیے مجھ سے کھانا مانگو ، میں تمہیں کھلاؤں گا ۔ میرے بندو ! تم سب کے سب ننگے ہو ، سوائے اس کے جسے میں لباس پہناؤں ، لہذا مجھ سے لباس مانگو میں تمہیں لباس پہناؤں گا...۔

*صحیح مسلم 6572*📚

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

24 Oct, 15:15


"مولا! اگر تو نے مجھے عذاب دینے کا فیصلہ کر ہی لیا ہے تو میرے معاملے کو لوگوں سے مخفی رکھنا تاکہ کوئی شخص یہ نہ کہتا پھرے : آج وہ بھی مبتلائے عذاب ہے جو خدا تک رَستہ دکھایا کرتا تھا ۔"

( امام ابن جوزی رحمه الله ، صیدالخاطر :
٣٠٥ )

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

24 Oct, 15:14


‏"ایک شخص نے امام مالک بن دینار رحمه الله سے عرض کیا:
مجھے وصیت کیجیے؛
فرمایا: اپنی تنہائیوں میں اللَّه عزوجل سے ڈرتے رہنا!"
(حلیة الاولیاء :
359/10)

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

24 Oct, 15:14


‏"اذکار کی چادر اوڑھ لو تاکہ یہ تمہیں انسانوں اور جنات کے شر سے بچائے اور فرمایا اپنی روحوں کو استغفار کے ساتھ ڈھانپ لو تاکہ تمہارے دن اور رات کے گناہ معاف ہوں۔"

امام ابن كثير رحمہ اللہ
(الوابل الصيب
71)

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

24 Oct, 15:14


اگر کہیں ظلم،جبر،تشدد، یا نا انصافی ہو رہی ہو تو ایک انسان کے پاس دو راستے بچتے ہیں۔
اول تو یہ کہ تمام ظلم و جبر کے خلاف محض علامتی اور ادبی لعن طعن کر کے دل کی بھڑاس نکال لی جائے
یا پھر لڑائی کا کوئی راستہ ڈھونڈا جائے
میں ہمیشہ دوسرے راستہ پر تمھیں ملوں گا
۔۔۔!!

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

24 Oct, 15:13


‏وہ ایک صوفے پر کسی شہنشاہ کی طرح براجمان تھا ۔۔
کمرے کی دیواریں میزائلوں نے اڑا دی تھیں ، اس کا دایاں ہاتھ بری طرح گھائل تھا اور بہتے لہو کو روکنے کے لیے اس نے ایک لوہے کی تار اپنے ایک ہاتھ اور دانتوں کی مدد سے اپنے بازو کے گرد کس کر لپیٹ لی تھی ۔۔
اس نے زخمی حالت میں اپنے چہرے کو عرب رومال سے کس کے باندھ لیا تاکہ دشمن اسے پہچان نا پائے اور زندہ گرفتار نا کر سکے ۔۔
دوبدو لڑائی اور میزائل سے عمارت کو تباہ کرنے کے بعد دشمن نے ایک ڈرون اڑایا کہ عمارت کے اندرونی حصے کا جائزہ لے سکے ، اس ساٹھ سال کے بوڑھے کی اس قدر دہشت تھی کہ زرہ بکتروں میں ملبوس دشمن کے فوجیوں کو اس کی لاش کی تلاش کے لیے اس عمارت کے اندر جانے کی جرات نہیں تھی ،
وہ زخمی حالت میں زمین پر لیٹنے کی بجائے کسی شہنشاہ کی طرح اس صوفے پر براجمان تھا ،
اس کی شان اور تمکنت دشمن کو للکار رہی تھی ۔۔
وہ اس بڑھاپے میں کہیں چھپنے کی بجائے اپنے ساتھیوں کو فرنٹ سے لیڈ کرتا ہوا آخر میں تنہا زندہ بچا تھا ۔۔
دشمن کے ڈرون نے اس کی تصویریں لیں ۔۔
کمزور پڑتے ہاتھوں میں سکت ختم ہوتی جا رہی تھی ۔۔
اس بوڑھے مزاحمتی نے اپنی مزاحمت کو برقرار رکھا اور اس ڈرون کو اپنی زندگی کی ایک آخری چھڑی ماری ۔۔۔
وہ لکڑی کی آخری چھڑی تاریخ میں ہمیشہ کے لیے امر ہو گئی ۔۔دشمنوں کے سینوں میں زلزلہ برپا ہو گیا ۔۔
اس کی وڈیو جاری کرنے والے یہ نا سمجھ سکے کہ لاکھوں کروڑوں لوگوں کے دلوں میں اس بوڑھے مزاحمتی کی قدر اور عزت میں کئی گنا اضافہ ہو گیا ۔۔
اس نے اپنے دیس اور اپنی عزت کا سودا نہیں کیا ۔۔
دشمن کے ڈرون پر آخری کمزور چھڑی کسی طاقتور بلڈوزر کی طرح ان کے سینوں کو کچلتی ہوئی نکل گئی ۔۔
اس بوڑھے مزاحمتی کو ایک اور میزائل مارا گیا
اور ساٹھ سال کا یحییٰ سنوار اپنے آپ کو شہیدوں کے درجوں میں رقم کروا گیا ۔۔
دنیا کی اول اور بہترین مزاحمتی تحریک کا سربراہ میدان جنگ میں اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ہمیشہ کے لیے امر ہو گیا ۔
ہم نے صحابہ کی جنگیں نہیں دیکھیں ۔۔ہم نے ان کے قصے سنے ہیں ۔۔مگر ہم نے قبلہ اول کی حفاظت پر مامور ایک بہترین مجاہد کے آخری لمحے دیکھ کر اندازہ لگا لیا ہے کہ یحییٰ سنوار بلا شبہ ان مجاہدین کا جانشین تھا جنہوں نے خیبر میں اپنے دشمنوں کا خاک چٹائی تھی ۔
آج قبلہ اول یحییٰ سنوار پر نازاں ہے ۔

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

24 Oct, 15:13


ایک قبر پر بستہ رکھ کر بچہ قبر سے لپٹا رو رھا تھا اور کہہ رھا تھا ابو اٹھو۔ ٹیچر نے کہا ھے کل فیس لازمی لانا ورنہ اپنے ابو کو ساتھ لے کر آنا۔ اٹھو ۔۔۔
‏ساتھ والی قبر کے ساتھ کھڑا شخص قبر کیلئے ہزاروں روپے کی قیمتی چادر اور پھول پہچانے کیلئے
کسی دکاندار کو فون کر رھا تھا اور ساتھ بچے کی باتوں کی طرف بھی توجہ تھی۔
‏اس نے فون پر یہ کہہ کر فون بند کیا کہ بھائی چادر اور پھول نہیں چاہییں ۔ پھول ادھر مل گئے ہیں۔
‏پھر اس نے بچے کو کہا یہ لو بیٹا۔ تمھارے ابو نے فیس اور نئی یونیفارم وغیرہ کیلئے پیسے بھیجے ہیں۔
*! ان رسومات پر پیسے لگانے کے بجائے کسی ضرورت مند کی مدد کر دیا کرو 🤌🏻تو بہت سکون اور خوشی محسوس کرو گے*🫰🏻

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

24 Oct, 15:13


*میرے پیارے اللَٰہ پاک !!*

بیماریاں طویل نہ کیجیے ، ہمارے دل مرجھانے لگتے ہیں
آزمائشیں طویل نہ کیجیے ، ہمارے ایمان ڈگمگانے لگتے ہیں
ہم جانتے ہیں کہ آپ اپنے بندوں سے بہت محبت کرنے والے اور رحم کرنے والے ہیں
مگر اللَٰہ پاک ایسا غم نہ دیجیے کہ جس کی طوالت ہمارے دل کو مایوسی سے گھیر لے
کیونکہ ہم کمزور و ناتواں ہیں !
آپ ہم پر رحم کردیجیے
🪻💜
آمین یارب العالمیـن🤲

8,109

subscribers

1,906

photos

8

videos