✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ @ilm_o_adab Channel on Telegram

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

@ilm_o_adab


اقوال زریں ، مختصر قیمتی نصیحتیں ، اردو تحریریں ، اسلاف کے علم و ادب کے نایاب موتی اس چینل میں ارسال ہونگے علم کے متلاشیوں

https://whatsapp.com/channel/0029VaALWQF1Hsq2W2nQYF3a

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ (Urdu)

اس چینل '✸•• ؏ــلم و أدب ••✸' کو آپ کی معلومات اور فہم کو بڑھانے کے لئے بنایا گیا ہے۔ یہاں آپ اقوال زریں، مختصر قیمتی نصیحتیں، اردو تحریریں، اور اسلاف کے علم و ادب کے نایاب موتی پڑھ سکتے ہیں۔ یہاں ارسال ہونے والی مواد علم کے متلاشیوں کو بڑھانے کے لیے ہیں، تاکہ آپ اپنی علمی معرفت کو مزید بڑھا سکیں۔ اس چینل کو فالو کریں اور علم و ادب کی دنیا میں سفر شروع کریں۔

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

12 Nov, 14:28


🕊️ *H A D I T H - O F - T H E - D A Y - 152*

عن كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ:‌‌‌‏ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:‌‌‌‏
📝 مَنْ طَلَبَ الْعِلْمَ
📚 لِيُجَارِيَ بِهِ الْعُلَمَاءَ،
🗣️ أَوْ لِيُمَارِيَ بِهِ السُّفَهَاءَ،
🎓 ‌‌‌‌‏ أَوْ يَصْرِفَ بِهِ وُجُوهَ النَّاسِ إِلَيْهِ
🔥 أَدْخَلَهُ اللَّهُ النَّارَ.

📙(الترمذي: ٢٦٥٤)📙
.......................................

میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:
✒️ ”جو شخص علم اس واسطے سیکھے کہ
📚 اس کے ذریعہ علماء کی برابری کرے
🗣️ کم علم اور بیوقوفوں سے بحث و تکرار کرے یا
🎓 اس علم کے ذریعہ لوگوں کو اپنا گرویدہ بنا لے
🔥 تو ایسے شخص کو اللہ تعالیٰ جہنم میں داخل فرمائے گا۔

📙(الترمذي: ٢٦٥٤)📙
.......................................

Narrated Ibn Ka'b bin Malik:
from his father that he heard the Messenger of Allah (ﷺ) saying:
✒️ Whoever seeks knowledge
📚 to contend with the scholars,
🗣️ or to use it to argue with the fools,
🎓 and to have people's faces turn towards him,
🔥 then he shall be admitted to the Fire.


📙(Tirmidhi: 2654)📙

👥 Kɪɴᴅʟʏ Sʜᴀʀᴇ ᴡɪᴛʜ Oᴛʜᴇʀs & Gᴇᴛ Sᴀᴡᴀʙ-E-Jᴀʀɪʏᴀ Jᴀᴢᴀᴋ Aʟʟᴀᴀʜᴜ ᴋʜᴀɪʀ

*❥ Talib-E-Dua ❥*
*❥ Asad, Bilal & Ehsan ❥*
*︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾*

*Note :- Agar koi Daily message hasil karna chahta hai WhatsApp Per tu mera number apny pass save kar lo aur mujhe whatsapp per apna naam city send karo. Muhammad Usman +92-3334133586*

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

12 Nov, 06:09


:: *A a J - K i - B a a t - D A Y 1195* ☞❦

*🍃_ Raat Aibo'n Ko Dhaa'npti hai aur Aa'nsuo Ka Bharam rakh Leti hai, Ab ye To insaan Per hai K Wo Raat Ke is Pahar Gunaah Karne Nikalta hai Ya Gunaah Bakhshwane _,*

*🍃_ ‏رات عیبوں کو ڈھانپتی ہے اور آنسوؤں کا بھرم رکھ لیتی ہے, اب یہ تو انسان پر ہے کہ وہ رات کے اُس پہر گناہ کرنے نکلتا ہے یا گناہ بخشوانے_,*

*🍃_ The night covers the faults and hides the illusion of tears, now it is up to the person whether he goes out at that hour of the night to commit sins or to forgive sins_,*

*🍃_ रात ऐबों को ढांपती है और आंसुओं का भरम रख लेती है, अब ये तो इंसान पर है कि वो रात के इस पहर गुनाह करने निकलता है या गुनाह बख्शवाने_,*

*❥ Talib-E-Dua ❥*
*❥ Asad, Bilal & Ehsan ❥*
*︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾*
*Note :- Agar koi Daily message hasil karna chahta hai WhatsApp Per tu mera number apny pass save kar lo aur mujhe whatsapp per apna naam city send karo. Muhammad Usman +92-3334133586*

👥 Kɪɴᴅʟʏ Sʜᴀʀᴇ ᴡɪᴛʜ Oᴛʜᴇʀs & Gᴇᴛ Sᴀᴡᴀʙ-E-Jᴀʀɪʏᴀ Jᴀᴢᴀᴋ Aʟʟᴀᴀʜᴜ ᴋʜᴀɪʀ

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

12 Nov, 06:05


ایک نیند ہے جو لوگوں کو رات بھر نہیں آتی
ایک ضمیر ہے ، جو ہر وقت سوتا رہتا ہے۔

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

11 Nov, 12:49


:: *A a J - K i - B a a t - D A Y 1194* ☞❦

*🍃_ Uljhane Meethi bhi Ho Sakti Hai'n Sahab !! Jalebi is Baat Ki Zinda Misaal hai_,*

*🍃_ ‏الجھنیں میٹھی بھی ہو سکتی ہیں صاحب !! جلیبی اس بات کی زندہ مثال ہے _,*

*🍃_ Confusion can also be sweet, sir!! Jalebi is a living example of this _,*

*🍃_ उलझनें मीठी भी हो सकती हैं साहब!! जलेबी इस बात की ज़िंदा मिसाल है _,*

*❥ Talib-E-Dua ❥*
*❥ Asad, Bilal & Ehsan ❥*
*︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾*
*Note :- Agar koi Daily message hasil karna chahta hai WhatsApp Per tu mera number apny pass save kar lo aur mujhe whatsapp per apna naam city send karo. Muhammad Usman +92-3334133586*

👥 Kɪɴᴅʟʏ Sʜᴀʀᴇ ᴡɪᴛʜ Oᴛʜᴇʀs & Gᴇᴛ Sᴀᴡᴀʙ-E-Jᴀʀɪʏᴀ Jᴀᴢᴀᴋ Aʟʟᴀᴀʜᴜ ᴋʜᴀɪʀ

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

11 Nov, 12:46


بھائیوں نے یوسف کو مارنا چاہا مگر نا کام رہے
باپ کی نگاہوں سے دور کیا۔ مگر
محبت اور بڑھتی گئی۔
غلام بنا کر فروخت کیا مگر بادشاہ بن گئے۔
اس لئے لوگوں کی سازشوں اور تدبیروں سے تم پریشان نہ ہو ،
اللہ کی تدبیر اور چاہت سب پر بھاری
ہے

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

11 Nov, 12:46


جب لوگ آپکے معیار کو نہیں پہنچ پائیں گے
تو پھر وہ آپکے کردار پر انگلیاں اٹھائنگے۔

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

10 Nov, 14:38


امام ابن القیم الجوزیه رحمه الله فرماتے ہیں:

”داناؤں کا اس بات پر اجماع ہے کہ خوشیوں کے راستے میں خوشیاں نہیں ہوتیں، جو غم نہیں سہتا وہ خوشی نہیں پاتا، جو صبر نہیں کرتا وہ لذت نہیں چھکتا، جو مشکلیں نہیں دیکھتا وہ آسائش سے بھی محروم رہتا ہے، جو تھکتا نہیں
اسے سکون بھی نہیں ملتا۔“

[مفتاح دار السعادہ]

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

10 Nov, 14:38


“ یہ دنیا دھوکے میں کیسے ڈالتی ہے عائشے ؟ “
" جب یہ اپنی چمکنے والی چیزوں میں اتنا گُم کر لیتی ہے کہ اللّہ بھول جاتا ہے

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

10 Nov, 14:38


(نوجوانوں میں چار باتیں عام ہوتی جا رہی ہیں)
1..نماز سے دوری
2..آنکھوں کا غلط استعمال
3..کانوں کا غلط استعمال
4..والدین کی نافرمانی

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

10 Nov, 14:37


شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

اگر آپ شہادہ(سرٹیفکیٹ) کے لیے علم حاصل کر رہے ہیں اور اگر آپ اس شہادہ سے دنیاوی ترقی کرنا ہیں تو نیت فاسد ہے۔
اور اگر آپ ایسی ترقی چاہتے ہیں جس سے آپ لوگوں کو فائدہ پہنچائیں گے ؛ کیونکہ آپ اچھی طرح جانتے ہیں کہ آج انسان امت کے لیے نفع بخش بلند مناصب میں تبھی ترقی کر سکتا ہے جب اس کے پاس شہادہ ہو ، تو جب اس شہادہ کا مقصد ایسی چیز حاصل کرنا ہو جس سے آپ لوگوں کو فائدہ پہنچائیں گے، تو یہ اچھی نیت ہے اخلاص کے منافی نہیں ہے۔

[شرح حلية طالب العلم ص٢٢]

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

10 Nov, 14:37


*● علم کا مقصد اور کامیابی ●*

*📜 اسلام میں علم کا مقصد صرف معلومات جمع کرنا نہیں، بلکہ تقویٰ اور اخلاقی اصلاح ہے۔ سچی کامیابی اسی علم میں ہے جو دل میں خشیتِ الٰہی پیدا کرے اور انسان کو اللہ کے قریب لے جائے۔*🌹🌹

انت الحیات

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

10 Nov, 14:37


خدا پر بھروسہ رکھو جیسا کہ آپ کو کرنا چاہیے، اور پھر وہ اپنی تمام مخلوقات کو آپ کے تابع کر کے آپ کو حیران کر دے گا۔
عمرؔ

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

10 Nov, 14:36


امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں:

" مَنْ جَرَى فِي عِنَان أَمَلِهِ، عَثَرَ بِأَجَلِهِ۔"

📃 جو امیدوں کی راہ پر دوڑتا رہتا ہے وہ آخر میں موت سے ٹھوکر کھاکر گر جاتا ہے۔

(📚 نہج البلاغہ، حکمت 19)

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

10 Nov, 14:36


دل کی غیبت

*امام غزالی رحمه اللہ فرماتے ہیں:*

*“سُوءُ الظَّنِّ غِيبَةٌ بِالْقَلْبِ وَهُوَ مَنْهِيٌّ عَنْهُ أَيْضًا”.*

“کسی دوسرے کے بارے میں بُرا گمان رکھنا، دل کی غیبت ہے، اور یہ بھی اسی(زبان کے ساتھ غیبت) کی طرح حرام اور ممنوع ہے!”

[إحياء علوم الدين: 2/ 177]

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

10 Nov, 14:36


فرمانِ امام زین العابدینؑ ہرچیز کے لیے اللہ نے کوئی نہ کوئی فرشتہ موکل کیا ہے۔ مگر صدقہ پہ کوئی فرشتہ موکل نہیں ہے صدقہ براہ راست خدا کے ہاتھ میں جاتا ہے

(📕تفسیر نور الثقلین جلد چہارم ص ۱٦۱)

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

10 Nov, 14:35


أبو عثمان الحيري رحمه الله
فرماتے ہیں

دوسروں کو اپنے دل میں حقیر سمجھنا ایک ایسا مرض ہے جس
کا علاج نہیں۔"

📚 الحلية (تهذيبه) 364/3

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

10 Nov, 14:35


‏لوگوں کے پاس نصحتوں کے انبار ہیں اگر ہم ان سب پر عمل کریں گے تو مکمل بیکار ہو جائیں گے !!
‏۔

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

10 Nov, 14:35


امام ابن جوزی ؒ وجہ بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں:
شیطان عوام الناس کو ایسے دھوکہ دیتا ہے کہ جب عوام کو گناہوں سے روکا جاتا ہے تو آگے سے کہتے ہیں: رب کریم ہے، اور اسکی مغفرت بہت زیادہ ہے اور یہی ہلاکت کا سبب ہے
(‏تلبيس إبليس ص ٨٨٩)

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

10 Nov, 14:35


دنیا میں جو گزر گیا، وہ خواب ہے اور جو باقی ہے، وہ آرزو؛ وقت انھی دونوں کے مابین فنا ہوا جاتا ہے!

امام ابن القیمؒ
(الفوائد، ص: 48)

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

10 Nov, 14:35


*سیدنا حذيفه بن يمان رضی الله عنه سے سوال ہوا، سب سے سخت فتنہ کون سا ہے؟ فرمایا:*

"یہ کہ تم پر خیر اور شَر کو پیش کیا جائے، اور تمہیں معلوم نا ہو؛ کہ اِن میں سے کِس پر سوار ہونا ہے!"

(حلية الاولیاء : 271/7)

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

08 Nov, 06:45


جو تم سے نہ ہو رہا ہو خدا پر چھوڑ دو۔
وہ مشکلیں آسان کرنے والا ہے۔

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

07 Nov, 16:44


▪️ از : ڈاکٹر اسرار احمد صاحب : -

"بیانات کی فہرست تیار کردی گئی اس فہرست کی مدد سے آپ
ڈاکٹر اسرار احمد کے تمام بیانات ملاحظہ کرسکتے ہیں جو بیان آپ نے سنا ہے اس پر کلک کریں نیچے لسٹ نمبر سینڈ کیا ہے اُن پر کلک کرو اور بیانات جو آپ کو سنا ہو اس کو ڈاؤنلوڈ کر لے شکریہ "۔

نوٹ: کسی بھی مطلوبہ درس کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے مذکورہ پر جائیں اور استفادہ کریں۔

•─━━━━━══════━━━━━─•

(1) لسٹ نمبر ❶
https://t.me/DrIsrarahmedra/1999
•════ ❀🍃🌹🍃❀ ════•

(2) لسٹ نمبر ❷
https://t.me/DrIsrarahmedra/5266
•════ ❀🍃🌹🍃❀ ════•

(3) لسٹ نمبر ❸
https://t.me/DrIsrarahmedra/5792
•════ ❀🍃🌹🍃❀ ════•

(4) لسٹ نمبر ❹ (مکمل تفسیر قرآن)

https://t.me/DrIsrarahmedra/5800
•════ ❀🍃🌹🍃❀ ════•

(5) 📚 ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کی تمام وہ کتب جو پی ڈی ایف (Pdf) میں دستیاب ہیں دیکھنے اور پڑھنے کیلیے درج ذیل لنک پر ٹچ کیجیے ـ ↶




•─━━━━━══════━━━━━─•

اللہ تعالیٰ سے دعا فرمائیں کہ ہمیں درس قرآن سننے کی اور پھر اس پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

╔═ Join & Share ═╗
@DrIsrarahmedra
╚═══════════╝

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

07 Nov, 14:08


سلیمان بن عبدالملک نے اپنے بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئے کہا:
بیٹا علم حاصل کرو۔
کیونکہ علم ایک کمینے شخص کو معزز بنا دیتا ہے۔
گمنام کو شہرت عطاء کرتا ہے
اور غلام کو بادشاہ بنا دیتا ہے۔

(حیات تابعین کے درخشاں پہلو)

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

07 Nov, 14:08


”علم سیکھو، لوگوں کو سکھاؤ، اور علم کیلیے وقار اور سکینت بھی سیکھو۔“

(أمير المؤمنين عمر بن الخطاب رضي الله عنه)

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

07 Nov, 14:07


”زمزم کے بابرکت پانی کے متعلق تجربہ کیا گیا ہے کہ انسان بسا اوقات تھکا ہوتا ہے، اور کثرتِ طواف و پیدل عمرے کے باعث اعضا ساتھ نہیں دے رہے ہوتے، مگر جیسے ہی زمزم کو اپنے جسم پر انڈیلتا ہے، تو راحت اور نشاط پاتا ہے، اور
تھکاوٹ دور ہو جاتی ہے۔“

(رحلة ابن جبير : ٩٠)

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

07 Nov, 14:05


"فرعون کے خلاف ہونا کافی نہیں، موسؑی کا ساتھ دینا بھی ضروری ہے۔"

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

07 Nov, 14:05


*"میری والدہ ہمیشہ کہتی تھیں غربت شرم کی بات نہیں، لیکن امیر ہونا اور غریب کی توہین کرنا شرم کی بات ہے*

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

07 Nov, 14:04


‏گاؤں کی کچی سڑک پر کھڑے بوڑھے باپ نے مسافروں سے بس اتنی التجا کی تھی کہ وہ سب اپنا راستہ بدل لیں تاکہ وہاں راستے کی دُھول پر اس کے بیٹے کے قدموں کے نشان باقی رہیں !!

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

07 Nov, 14:03


انسان کیلئے سب سے زیادہ نقصان دہ چیز بیکار اور فارغ رہنا ہے؛
‏ اِس لیے کہ انسان کا نفس فارغ نہیں بیٹھتا، بلکہ اگ اُسے ایسے کام میں مصروف نہ کیا جائے، جو فائدہ دینے والا ہو تو نفس انسان کو ایسے کاموں میں مشغول کردیتا ہے؛
جو نقصان دینے والے ہوں، اور
ایسا لازمی ہوتا ہے!"

‏(طريق الهجرتين : 275/1)

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

07 Nov, 14:03


کبھی کبھار کسی کو تھامے رکھنا آپ کو زیادہ زخمی کرتا ہے، اس لئے بہتر ہے کہ اسے چھوڑ کر اپنے زخموں کو مندمل ہونے کا موقع دیں 💗

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

07 Nov, 14:03


"مجھے اپنے اندر سے بے چینی کو نکالنے کا کوئی راستہ نہیں ملا؛ سوائے اللہ عزوجل کی طرف رجوع کرنے اور آخرت کیلئے عمل کرنے کے!"💕

امام ابنِ حزم رحمه اللَّهُ
(الأخلاقُ والسِّير : 88)🩷

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

07 Nov, 14:02


حضرت عکرمہؓ فرماتے ہیں:

*"جو شخص لازماً تلاوتِ قرآن کرتا ہے، بڑھاپے میں اس کے حواس خراب نہیں ہوتے۔ بڑھاپے میں عموماً حواس خراب ہو جاتے ہیں، اس سے بچنے کی تدبیر تلاوتِ قرآن ہے"*
(خطبات حکیم الامت ،ج : 6 ص : 18)

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

07 Nov, 14:02


‏ہو سکتا ہے کہ خدا آپ کو اس سے بھی زیادہ پیاری چیز دے جس کی آپ توقع کرتے ہیں۔

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

07 Nov, 14:01


_*
جاہل صرف وہ نہیں ہوتا جو تعلیم یافتہ نہ ہو,جاہل وہ بھی ہوتا ہے جس نے ڈگریوں کے ڈھیر لگا رکھے ہو مگر اپنے ظرف میں وسعت, لہجے میں نرمی اور طبیعت میں انکساری نہ پیدا کر پایا ہو

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

07 Nov, 14:01


*آج کے دور میں مرد شیو کر کے عورت سے برابری چاہتا ہے، اور عورت برقعہ اتارکر مرد سے برابری چاہتی ہے۔*
🥹💔😔
*ربِ کعبہ کی قسم دونوں ہی سَراسر خسارے میں ہیں۔*
.

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

07 Nov, 14:00


ابن رجب رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
" وہ انسان خسارے کا شکار ہے جو یہ گمان کرتا ہے کہ اللہ اسے معاف نہیں کرے گا۔"

[ لَطائِفُ المَعارِف | صـ ٣٠٢ ]📚

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

07 Nov, 13:48


عورت جب دین سکھتی ہے تو اگلی نسل کی تربیت میں اہم کردار ادا کرتی ہے اور اگر دین سے لاعلم رہتی ہے تو پوری نسل کی تباہی کا سبب بنتی ہے۔

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

07 Nov, 13:48


جسکا جاہل سے واسطہ نہیں پڑا ، اس کا کوئی حلم نہیں !

امام مکحولؒ
(المخلصيات ،ص ٨٨٧)

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

07 Nov, 13:46


غلام قوم کے معیار بھی عجیب ہوتے ہیں
شریف کو بے وقوف سمجھتے ہیں
مکار اور چالاک کو سیانا سمجھتے ہیں
قاتل کو بہادر اور مالدار کو بڑا آدمی سمجھتے ہیں ۔

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

07 Nov, 09:07


:: *A a J - K i - B a a t - D A Y 1190* ☞❦

*•┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈•*
*🍃_ Insaan Ki Khwahishaat Ka Pyala Kyu Nahi Bharta ? Kyunki Usme Nashukri Ke Suraakh hote hai'n _,*
•┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈•
*🍃_ انسان کی خواہشات کا پیالہ کیوں نہیں بھرتا ؟ کیونکہ اس میں ناشکری کے سوراخ ہوتے ہیں_,*
•┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈•
*🍃_ इंसान की ख्वाहिशात का प्याला क्यों नहीं भरता? क्यूंकी उसमें नाशुक्री के सुराख होते हैं _,*

•┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈•

*🍃_ Why is the cup of human desires not filled? Because it has holes of ingratitude_,*


*❥ Talib-E-Dua ❥*
*❥ Asad, Bilal & Ehsan ❥*
*︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾*


*Note :- Agar koi Daily message hasil karna chahta hai WhatsApp Per tu mera number apny pass save kar lo aur mujhe whatsapp per apna naam city send karo. Muhammad Usman +92-3334133586*

👥 Kɪɴᴅʟʏ Sʜᴀʀᴇ ᴡɪᴛʜ Oᴛʜᴇʀs & Gᴇᴛ Sᴀᴡᴀʙ-E-Jᴀʀɪʏᴀ Jᴀᴢᴀᴋ Aʟʟᴀᴀʜᴜ ᴋʜᴀɪʀ

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

02 Nov, 15:01


اگر انسانوں پہ گزرنے والی کیفیت ان کے دل کی بجائے ماتھے پہ لکھی ہوتی تو تم جن سے حسد کرتے ہو ان پہ تمہیں رحم آتا

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

02 Nov, 15:01


دنیا دنیا ہے، یہ جنت نہیں ہے

ارشاد فرمایا کہ: دنیا دنیا ہے، یہ جنت نہیں ہے، یہاں مشکلات مسلمانوں پر بھی آئیں گی اور کافروں پر بھی مگر مسلمان کے لئے مشکلات مغفرت اور رفعِ درجات کا باعث ہیں۔
لقول رسول الله ﷺ: الدنيا سجن المؤمن وجنة الكافر . (صحیح مسلم، کتاب الزهد والرقاق)

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

02 Nov, 15:00


وہ سمجھتے ہیں بچھڑنا آسان ہے
کیا انہوں نے مقدس پیغامات نہیں پڑھے
جن میں لکھا تھا ،،، جدائی آنکھوں کا نور لے جاتی ہے جیسے یعقوب کی آنکھیں تھیں

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

02 Nov, 15:00


نیک اولاد اپنے والد کیلئے دعاء کرتی رہتی ہے، حتٰی کہ اُسے معاف کردیا جاتا ہے؛ اور پھر مزید دعاء کی صورت میں اُس کا جنت میں درجہ بلند کر دیا جاتا ہے!"*

امام ابن تيمية رحمه اللّٰه
(شرح الوصية الصغرى : 131)

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

02 Nov, 15:00


باتیں تکلیف دیتی ہیں تو باتیں ختم کی جاتی ہیں رشتے نہیں۔
ناخن بڑے ہونے پر ناخن کاٹے جاتے ہیں انگلیاں نہیں۔

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

02 Nov, 14:59


امام راشد بن سعد رحمه الله سے پوچھا گیا:
"نعمت کیا ہے؟
فرمایا: نیک نفس؛
پوچھا گیا: دولت کیا ہے؟
فرمایا: جسم کی صحت!"
(الزهد للإمام أحمد رحمه الله : 648)

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

02 Nov, 14:59


مجھے بہت برے لگتے ہیں وہ لوگ جو ہر پریشانی کو جادو اور نظر کا نام دے دیتے ہیں۔ کچھ مصیبتیں انسان لاتے ہیں۔۔۔ کچھ قدرت کی طرف سے آتی ہیں۔

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

02 Nov, 14:59


حضرت امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں
جو عربی سیکھتا ہے اس کی طبیعت میں نرمی پیدا ہوتی ہے

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

02 Nov, 14:58


توکل وہ راستہ ہے جس کے ذریعے آگ کو ٹھنڈا کر دیا جاتا ہے
جو ایڑیوں سے زم زم نکلوا دیتا ہے،
جو دریا میں راستہ بنا دیتا ہے،
جو یوسف کو یعقوب سے ملا دیتا ہے،
جو شدید طوفان میں کشتی نوح کو پار لگا دیتا ہے۔
تو پھر کیا تم اپنے رب پر توکل نہیں کرو گے.....؟؟
جو ناممکن کو ممکن کرنے کی قدرت رکھتا ہے؟

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

02 Nov, 14:56


‏آپ تھک جاٸینگے ، انسان راضی نہیں ہونگے

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

02 Nov, 14:55


"یہ عجیب بات ہے کہ لوگ اپنی زندگی کا بیشتر حصہ ان چیزوں کی فکر میں گزارتے ہیں جو نہیں ہونے والی ہیں۔"

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

02 Nov, 14:55


علم جمع کرنے سے علم اضافہ ہوتا ہے لیکن اسی معلومات کو اگر (reduce) کر دیا جائے تو حکمت پیدا ہوتی ہے ۔
جیسے علامہ اقبال کہتے ہیں۔

عقل کے پاس خبر کے سوا کچھ بھی نہیں
تیرا علاج نظر کے سوا کچھ بھی نہیں۔

علم جب اپنے اندر ربط پیدا کر لیتا ہے تو وہ حکمت میں ٹرانسفر ہو جاتا ہے۔

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

02 Nov, 08:12


:: *A a J - K i - B a a t - D A Y 1185* ☞❦

*•┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈•*
*🍃_ Apna Muhasba Karna Sikhiye Doosro Ke Aib Talash Karne Ke Bajaye Apni Taraf Nazar Kijiye, Qavi Ummeed hai k Aap Apne Aibo me Ese Gum Ho Jayenge K Kisi Doosre Ke Bare me Kuchh Kehna Sunna To Darkinaar Soch bhi Nahi Sakenge Agar Aapka Zameer Zinda hai To !!*

•┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈•
*🍃_ اپنا محاسبہ کرنا سیکھیے دوسروں کے عیب تلاش کرنے کے بجائے اپنی طرف نظر کیجیے, قوی امید ہے کہ آپ اپنے عیبوں میں ایسے گم ہو جائیں گے کہ کسی دوسرے کے بارے میں کچھ کہنا سننا تو درکنار سوچ بھی نہیں سکیں گے اگر آپ کا ضمیر زندہ ہے تو !!*

•┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈•
*🍃_ अपना मुहासबा करना सीखिए दूसरों के ऐब तलाश करने के बजाए अपनी तरफ नज़र कीजिए, क़वी उम्मीद है कि आप अपने ऐबों में ऐसे गुम हो जाएंगे कि किसी दूसरे के बारे में कुछ कहना सुनना तो दरकिनार सोच भी नहीं सकेंगे अगर आपका ज़मीर ज़िंदा है तो!!*

•┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈•
*🍃_ Learn to take responsibility for yourself, instead of looking for the faults of others, look at yourself. There is a strong hope that you will be so lost in your own faults that you will not be able to think, let alone listen to anything said about someone else, if your conscience is alive!!*

•┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈•


*❥ Talib-E-Dua ❥*
*❥ Asad, Bilal & Ehsan ❥*
*︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾*


*Note :- Agar koi Daily message hasil karna chahta hai WhatsApp Per tu mera number apny pass save kar lo aur mujhe whatsapp per apna naam city send karo. Muhammad Usman
+92-3334133586*

👥 Kɪɴᴅʟʏ Sʜᴀʀᴇ ᴡɪᴛʜ Oᴛʜᴇʀs & Gᴇᴛ Sᴀᴡᴀʙ-E-Jᴀʀɪʏᴀ Jᴀᴢᴀᴋ Aʟʟᴀᴀʜᴜ ᴋʜᴀɪʀ

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

02 Nov, 08:08


قدر اور وقت بھی کمال کے ہوتے ہیـــں
جن کی قدر کریں وہ وقت نہیـں دیتے
اور جن کو وقت دیں وہ قدر نہیـــں کرتے

#مصباح_رموس

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

02 Nov, 08:08


مضبوط تعلق کسی ملاقات کا محتاج نہيں ہوتا
کئی تعلقات ملاقاتوں کے باوجود ٹوٹ جاتے ہیں
اور کئی بغير ملاقات کے بھی چلتے ہيں
بس خلوص نيت شرط ہے

#مصباح_رموس

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

01 Nov, 13:30


میں صدقے یا رسول اللہ اللہ پاک کے بعد نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم جیسا کوئی نہیں ہے وہ سب نبیوں کے سردار ہیں رحمت اللعالمین ہے اللہ پاک نے رحمت بنا کر بھیجا ہے ہم خوش نصیب ہیں کہ ہم ان کے امتی ہیں

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

01 Nov, 13:26


‏اے طُورِ موسی ہمارے بھی مسئلے ہیں کچھ
ہمیں بھی کبھی خدا سے ہم کلام کراؤ نا

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

01 Nov, 13:25


‏اپنی زندگی خوشی سے گزارنے والے شخص کی وجہ سے اداس ہونا آپ کی بیوقوفی ہے..

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

25 Oct, 14:00


محمد کا معنی سب سے زیادہ تعریف کے مستحق اور احمد کا معنی سب سے اعلیٰ تعریف کے مستحق۔ یعنی انسانوں میں آپ ﷺ کی ثنا سب سے زیادہ بھی ہے اور سب سے اعلیٰ بھی۔

(زاد المعاد لابن القيم : ٩٠/١)

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

25 Oct, 11:04


:: *A a J - K i - B a a t - D A Y 1177* ☞❦

*•┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈•*

*🍃_ Gaa'nv me Door Ki Siski bhi Sunayi deti hai Shehar me To Marne Ka Elaan bhi Nahi Sunte Log_,*

*🍃_ گاؤں میں دور کی سسکی بھی سنائی دیتی ہے شہر میں تو مرنے کا اعلان بھی نہیں سنتے لوگ_,*

*🍃_ गांव में दूर की सिस्की भी सुनायी देती है शहर में तो मरने का एलान भी नहीं सुनते लोग_,*

•┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈•

*❥ Talib-E-Dua ❥*
*❥ Asad, Bilal & Ehsan ❥*
*︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾*


*Note :- Agar koi Daily message hasil karna chahta hai WhatsApp Per tu mera number apny pass save kar lo aur mujhe whatsapp per apna naam city send karo. Muhammad Usman +92-3334133586*

👥 Kɪɴᴅʟʏ Sʜᴀʀᴇ ᴡɪᴛʜ Oᴛʜᴇʀs & Gᴇᴛ Sᴀᴡᴀʙ-E-Jᴀʀɪʏᴀ Jᴀᴢᴀᴋ Aʟʟᴀᴀʜᴜ ᴋʜᴀɪʀ

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

25 Oct, 11:01


موت لے جائے اور ہم نہ ملیں تو یہ بھول نہ جانا کہ تم سے ملنے کی بہت آرزو تھی۔

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

25 Oct, 11:01


گھر وہی چمکتے ہیں...
جو ماں باپ کے سفید بالوں سے روشن رہیں....

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

25 Oct, 11:00


🔷 Hadees.Of.The.Day(59)

فضائل حضرت علی رضی اللہ عنہ(4)

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:حسن اور حسین رضی اللہ عنھماجنتی جوانوں کے سردار ہیں،اور ان کے والد ان سے افضل ہیں۔

(سنن ابن ماجہ:118)

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

25 Oct, 11:00


محمد کا معنی سب سے زیادہ تعریف کے مستحق اور احمد کا معنی سب سے اعلیٰ تعریف کے مستحق۔ یعنی انسانوں میں آپ ﷺ کی ثنا سب سے زیادہ بھی ہے اور سب سے اعلیٰ بھی۔

(زاد المعاد لابن القيم : ٩٠/١)

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

25 Oct, 10:45


انسان صرف پیسے سے امیر نہیں ھوتا اصل دولت انسان کا ایمان،اخلاق کردار اور عمل ھے - ❤️

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

25 Oct, 10:44


یقین رکھیں کہ خُدا آپ کے دل کے لیے بہترین چیز کا انتخاب کرے گا، چاہے آپ کے انتخاب آپ کو دھوکہ دیں۔

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

25 Oct, 10:41


‏اتنا علم حاصل کرنے کے بعد بھی اگر آپکا دل صاف نہیں، حق و باطل کی پہچان نہیں، اچھائی برائی کی تمیز نہیں، انسانیت کا احساس نہیں تو پھر آپکا علم ایسا ھی ھے جیسے گدھے پر کتابوں کا بوجھ۔

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

25 Oct, 10:40


زِندگی کا مطلب ہر لمحے کچھ نہ کچھ کھو دینا ھـــے...

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

25 Oct, 10:38


لوگ اپنے چہروں کے سامنے موجود نعمتوں کو نظر انداز کرتے ہوئے ہمیشہ اس چیز پر توجہ مرکوز کرتے ہیں جو ان کے پاس نہیں ہے۔

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

25 Oct, 10:37


امام شافعی رحمَه الله سے دریافت کیا گیا: لوگو کو
اونچائی سے اُتارنے والی چیزیں کیا ہیں؟
امام شافعی رحمَه الله نے فرمایا:
"بہت بولنا، راز فاش کرنا، اور ہر ایک پر بھروسہ کر لینا!"
(الانتقاء : 100/1)

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

24 Oct, 18:39


༄༄✫••♔︎﷽♔︎••✫༄༄

"" 🎗️ 🤍

*افسوس کے خودکشی کرنے والے لوگ قرآن پاک کو نہیں پڑھتے•*

*کیا اللّٰہ کا فرمان غلط ہو سکھتا ہے....؟*

*جو تھوڑے سے مشکلات پر اپنی زندگی ضائع کر دیتے ہیں لوگ•*

*بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے•*💯

↩️ ...........!!🌸

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

24 Oct, 18:38


لوگوں کو الزام نہیں دیناچاہیے...کہ انہوں نے ہمیں کس قدر مایوس کیا...جب ہمیں ان کی ضرورت تھی...انہوں نے ہمیں اسی ٹائم میں اکیلا چھوڑ دیا.... بلکہ اپنے آپ کو الزام دینا چاہیے، کہ ہم نے لوگوں سے کس قدر ذیادہ توقعات امیدیں وابستہ کر لیں...
Don't Blame Others..
Always Balme YouRSelF
AnD Improve It..! 🤝💯🧬〽️🩺

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

24 Oct, 18:37


🩵
*الله کے رنگ میں رنگ جانے کا۔۔۔۔۔۔*
*مطلب یہ نہیں کہ آپ دنیا چھوڑ دیں۔۔۔۔۔۔۔آپ نے دنیا میں رہ کر ہی تو ثابت کرنا ہے ۔۔۔۔۔*

*کہ آپ کو الله سے کیسی محبت ہے۔۔۔۔۔۔بس دل میں یہ جذبہ رکھیں کہ ۔۔۔۔۔الله کی پسند اور رضا کو سب سے پہلے رکھنا ہے ۔۔۔۔۔۔*
*اور اس پہ سمجھوتہ نہیں کرنا چاہیے۔۔۔۔۔۔*
*وہ پردہ ہو، یا نماز ہو، یادل ، کی خواہش ہو۔۔۔۔۔۔*🩵
─────•🌿🌻

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

24 Oct, 10:03


دریا بن کر کسی کو ڈبانے سے بہتر ہے کہ' ذریعہ بن کر کسی کو بچایا جائے

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

24 Oct, 10:01


Tilawat Reminder


📍سب سے زیادہ قیمتی اگر کوئی کتاب ہے تو وہ قرآن مجید ہے جو حق رکھتی ہے کہ اسے توجہ سے پڑھا جائے ، اس پر غور کیا جائے ۔

جہاں کہیں بھی قرآنی آیت پڑھیں ایک لمحے کے لیے ٹھہر جایا کریں ، اس آیت کو سمجھنے کی کوشش کیا کریں۔ قرآن کریم ایک زندہ کتاب ہے ، اگر آپ اسے محبت دیں گے اس کے حقوق کا خیال رکھیں گے تو آپ دیکھیں گے کہ آپ کا دل خودبخود اس کو پڑھنے کی طرف مائل ہوتا چلا جائے گا


📓 اپنا مصحف روزآنہ کھولیں جتنا آسانی سے ہو سکے اتنا پڑھ لیا کریں💐
لا ترج الا ربک
م۔۔۔اعظمی

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

24 Oct, 10:00


پھول سی بیٹی بھی لے لیتے ہو، جہیز بھی لے لیتے ہو، خدمتیں بھی کرواتے ہو اور پھر ذلیل بھی کرتے ہو۔

میں نے اپنی زندگی میں پہلی بار کسی ٹرک کے پیچھے ایسی باکمال بات لکھی ہوئی دیکھی،
شاید ایک باپ نے اپنا درد ان الفاظ میں بیان کیا ہوا ہے کے یہ پڑھ کر کوئی اس بات کو سمجھے...!!

13,898

subscribers

11,296

photos

706

videos