گوشہ خواتین و اطفال @womenskills Channel on Telegram

گوشہ خواتین و اطفال

@womenskills


پکوان..کچن ٹپس.. روزمرہ کی صحت کے مسائل کے حل اور بچوں کی تربیت کے حوالے سے ایک بہترین چینل
https://t.me/Roshansitarey
https://t.me/Eimankisalamti
https://t.me/tafseeribnekaseer1
https://t.me/NmazeNabvi1111

💦

گوشہ خواتین و اطفال (Urdu)

گوشہ خواتین و اطفال چینل یہاں کے نگاہر خواتین اور بچوں کے لیے ایک مکمل پیشکش ہے۔ یہاں آپ پکوان بنانے کے طریقے، کچن ٹپس، روزمرہ کی صحت کے مسائل کے حل اور بچوں کی تربیت کے اہم معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ اس چینل پر موجود دوسرے لنکس بھی آپ کی مدد کر سکتے ہیں: https://t.me/Roshansitarey, https://t.me/Eimankisalamti, https://t.me/tafseeribnekaseer1, https://t.me/NmazeNabvi1111 اس چینل کے ذریعہ آپ اپنی خواتینیت اور ماں بننے کی راہ میں موثر ترین مدد حاصل کر سکتے ہیں۔ اس لنک پر کلک کر کے یا ٹیلیگرام پر سرچ کر کے ابھی اس چینل کا حصہ بنیں۔

گوشہ خواتین و اطفال

22 Nov, 02:52


ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ

۱۸ جمادی الاولیٰ ۱۴۴۶ هـ | 22 نومبر 2024 م

اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس:

❍╍╍❨ فہرست  ◄ ❷ ❩╍╍❍ :-
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

🟣 زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن )
🔸دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم اور فلاح و بہبود

🟣 ڈاکٹر اسرار احمد صاحب
🔸ڈاکٹر اسرار الحق کے بیانات پر مشتمل ہے

🟣 مولانا طارق جمیل صاحب
🔸چینل مولانا طارق جمیل کے بیانات

🟣 تلاوت القرآن الکریم
🔸مختلف قراء کی قراءت پر مشتمل ہے

🔵 کتب بینی
🔸 کتب بینی و کتاب خوانی کی روایات کو فروغ دینا

🟣 علم و ادب
🔸اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز تحریر عمدہ تصاویر  کے ساتھ

🟣 قرآن کورین ٹرانسلیٹ
🔸قرآن کا ترجمہ کورین زبان میں

🟣 حدیث کی خوبصورتی / 𝒯𝒽𝑒 𝐵𝑒𝒶𝓊𝓉𝓎 𝑜𝒻 𝐻𝒶𝒹𝒾𝓉𝒽𝓈🌿
🔸 اسلامک ازکار اور حدیث انگلش

🟣 اُردو قرآن لفظی ترجمہ 
🔸قرآن کریم کو لفظ با لفظ

🟣 استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ
🔸بیانات

🟣 اسلامک کوئز
🔸سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز

🟣 اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry
🔸اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں

🟣 آؤ جنت پکارتی ہے
🔸 قرآن و حدیث کی باتیں سینڈ کرنا

🟣 محمّد امجد رضا قادری آفیشل
🔸ایک پاکستانی سنی، صوفی مسلم اسکالر، مبلغ اور یوٹیوبر ہیں۔  وہ مختلف اسلامی موضوعات پر اپنی تقاریر کے لیے قابل ذکر ہیں۔

🟣 راہ حق ٹی وی
🔸محمدتقی عثمانی کی تقاریر

🟣 اصلاح المسلمین
🔸امت مسلمہ کی اصلاح

🟣 نبی ﷺ کی تعلیمات سیکھیۓ
🔸 قرآن وحدیث کی باتیں سند کی جاۓ گی

🟣 اھل الحدیث ھم اھل النبی ﷺ
🔸لوگوں کو توحید کی دعوت دینا شرک و بدعات سے آگاہ

🟣 گروپ کہانی گھر تربیت اولاد
🔸بچوں کی تربیت کے حوالے سے ماں باپ کے لیے قرآن سے ریفرینس اور سچے واقعات

🟣 آج کی حدیث چینل
🔸اردو تاریخ کے لحاظ سے حدیثیں

🟣 علم العروض
🔸علم العروض کے مکمل اسباق

🟣 سلسلہ فھم القرآن
🔸تفسیر تیسیرالقرآن مولانا عبد الرحمن کیلانی

🟣 بھولی بسری سنتیںﷺ
🔸آؤ سنتوں کو زندہ کریں اور صحیح بخاری کی ویڈیو

🟣 دار الإفتاء جامعہ فلاح دارین شیرشاہ
🔸آپ اپنے تمام مسائل جان سکتے ہیں

🟣 تاریخ مجاہدینِ اسلام
🔸روانہ مجاہدین اسلام اور غازیوں کی پوسٹس

🟣 مفتی طارق مسعود آفیشل
🔸 مشہور و معروف عالم دین مفتی طارق مسعود صاحب کے بیانات اور اپڈیٹس کے لئے ٹیلی گرام چینل۔

🟣 حرمين آڈیوز
🔸حرمین کی آڈیو ریکارڈنگ

🟣 آداب مباشرت
🔸 آداب مباشرت میں شب زفاف (سہاگ رات)، طریقہ ہمبستری کا سنت طریقہ، عورت کیا چاہے شوہر سے وغیرہ وغیرہ پر تفصیلی گفتگو

🟣 شاعری میرا جنون
🔸شعروشاعری اور غزلوں

🟣 گوشہ خواتین و اطفال
🔸پکوان کچن ٹپس بیوٹی ٹپس صحت کے مسائل کے حل اور بچوں کی تربیت

🟣 طب نبوی یوٹیوب کورس
🔸یوٹیوب کے زریعے کورس فری

🟣 دارالمطالعہ گروپ
🔸 کتب ارسال کرکے امت کو فائدہ پہونچا ناہے

🟣 علامہ محمد اقبال
🔸اشعار

🟣 انجینئر محمد علی مرزا
🔸انجینئر محمد علی مرزا کے بیانات

🟣 فوٹوں جی موکاف سیکھیں
🔸گرافکس کورس سکھایا جاتا ہے

🟣 مجموعہ داعــیــانِ اســــلام
🔸قرآن اور صحیح حدیث دعائیں

🟣 اردو ناولز
🔸اردو ناول

🟣 گلشن ادب
🔸 ادبی، تحقیقی، تنقیدی اور معلوماتی

🟣 البیان
🔸 دینی احکام ومسائل کی نشرواشاعت

🟣 حــــدیثِ رســــــولﷺ
🔸 عــوام الناس تک سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث پہنچانا

🟣 الکشف قرآن ایجوکیشن (روز ایک آیت اردو انگلش ترجمہ وتفسیر کیساتھ)
🔸 قرآن ترجمہ تفسیر

🟣 میری آخری طلب
🔸پراثر تحریر بہترین اردو ویڈیو و ڈیپی

🟣 کھانا خزانہ
🔸 بہترین کھانے صحت سے متعلق اور بیوٹی

🟣 ڈاکٹر محمد طاہر القادری
🔸 ڈاکٹر طاہر قادری کے بیان سینڈ کیا جائے گے

🟣 آؤ تجوید سیکھیں
🔸 تجوید القرآن کے شارٹ ویڈیو لیکچرز

🟣 اسلامک کارٹون
🔸 اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون سینڈ کیا جائے گے

🟣 رعـــد بن محمــد الكـــردي
🔸 رعـــد بن محمــد الكـــردي کی تلاوت

🟣 استادہ عفت مقبول
🔸آپ کو استادہ عفت مقبول کے بیانات ملے گئے

🟣  اردو پوسٹ
🔸 لوگوں کو بیدار رکھنا، دینی وادبی پوسٹ، اردو کو فروغ دینا

🟣 ابن سینا • اُردو
🔸 مسلم دنیا کے ممتاز فلسفی اور طبیب تھے، جو اسلامی سنہری دور میں سامانی سلطنت کے ملازم میں پھلے پھولے تھے۔

🟣 ندائے منبر
🔸مستند علماء کرام کے جدید (خطباتِ جمعہ، تفسیر قرآن، درسِ حدیث، مسائل کے حل، درسِ نظامی، و دیگر) مکمل بیانات

🟣 بیت المقدس
🔸امت مسلمہ کو بیت المقدس کی تاریخ سے وابستہ کرنا

🟣 تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں
🔸 اسلامک تاریخ بیان اور انبیاء کرام کی زندگی

🟣 تلاوت القرآن الکریم گروپ
🔸 تلاوت قرآن آڈیو اور ویڈیو

🟣 قرآن کریم سـے نصیحت 
🔸القران و الحدیث

ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

نوٹ : ٹیلیگرام گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں رابطہ کرے
@PleasingAllah
@Adoring_Allah

گوشہ خواتین و اطفال

22 Nov, 02:29


السی کی پینیوں(لڈو ) کی افادیت سے کون انکار کر سکتا ہے
اجزائے ترکیبی
السی 500 گرام
بھنے ہوئے چنے 500 گرام
پھول مخانہ 300گرام
چار مغز ایک پاؤ
گڑ ایک کلو
بادام گری میوہ
دیسی گھی آدھا کلو
آپ اس میں اٹا بھی شامل کر سکتے ہیں لیکن میں نے نہیں کیا
ترکیب
کڑاہی چولہے پہ چڑھائے اور اس میں السی ڈال کے اس کو بھون لیں اور اس کو گرائنڈ کر کے پاؤڈر بنا لیں
اسی طرح پھول مکھانے ہلکے سے بھون کے ان کا پاؤڈر بنا لیں
بھنے ہوئے چنے اور چار مغز بادام سب کو ایک ساتھ گرائنڈ کر لیں
کڑاہی میں دیسی گھی ڈالیں گرائنڈ کی ہوئی السی اور باقی اشیاء گھی میں ڈال کے ان کو مزید کچھ منٹ اچھی طرح بھون لیں اور چولہے سے اتار لیں
پین میں ایک گلاس پانی چولہے پہ چڑھا دیں اور اس میں گڑ ڈال کے شیرہ بنا لیں
اس شیرے کو السی میں شامل کر دیں اور اچھی طرح مکس کر لیں نہ بہت زیادہ نرم ہو اور نہ سخت ٹھنڈا ہونے پر لڈو بنا لیں
السی اور اس میں شامل کے گی دوسری اشیأء کے بیش بہا فائدے ہیں سردی سے بچاؤ کے ساتھ ساتھ اپ کے ہارمونل بیلنس کو ٹھیک رکھتی ہے اور صحت کے لیے ایک قیمتی خزانہ ہے

گوشہ خواتین و اطفال

22 Nov, 02:28


*‏23 نومبر سے غیر معینہ مدت تک اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ*
*پی ٹی اے کی جانب سے 22 نومبر سے فائر وال ایکٹو کر دی جائے گی*
*سوشل میڈیا پر ویڈیوز اور آڈیوز ڈائون لوڈ نہیں ہو سکیں گی۔۔!!*

گوشہ خواتین و اطفال

22 Nov, 02:26


*بنا اجازت کسی کا موبائل فون اٹھا کر استعمال کرنا درست نہیں، نہایت غیر اخلاقی حرکت ہے۔*



🌼

گوشہ خواتین و اطفال

22 Nov, 02:25


*⋆˚✿˖°بِـسْمِ اللّٰـــہِ الـــرَّحْــمٰنِ الـــرَّحِــیْمِ⋆˚✿˖°*
🩺 *بـــیماری خــیـر ڪا بـــا؏ــٽ*

𝐌̱𝐀̱𝐑̱𝐈̱𝐙̱ ̱𝐊̱𝐄̱ ̱𝐋̱𝐈̱𝐘̱𝐄̱ ̱𝐀̱𝐇̱𝐊̱𝐀̱𝐌̱ ̱𝐈̱𝐁̱𝐀̱𝐃̱𝐀̱𝐓̱ ̱-̱ ̱𝐓̱𝐀̱𝐘̱𝐀̱𝐌̱𝐌̱𝐔̱𝐌̱,̱ ̱𝐍̱𝐀̱𝐌̱𝐀̱𝐙̱,̱ ̱𝐑̱𝐎̱𝐙̱𝐀̱ ̱𝐀̱𝐔̱𝐑̱ ̱𝐇̱𝐀̱𝐉̱𝐉̱-̱𝐎̱-

*✏️ س1. لیکوریا اور استحاضہ والی عورت کی نماز کے بارے میں کیا حکم ہے؟*
جواب:-🌷🌷لیکوریا اور استحاضہ والی عورت کی نماز کے بارے میں حکم ہے کہ ایسی حالت میں بھی ایک نماز بھی نہیں چھوڑنی چاہیے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فاطمہ بنت جحیش رضی اللہ عنہا سے فرمایا کہ یہ تو ایک رگ کا خون ہے ہاں اتنے نماز چھوڑ دیا کروجتنے دن بیماری سے قبل تمہیں حیض آیا کرتا تھا پھر غسل کر کے پاک ہو جاؤ اس کے بعد غسل کر کے نماز پڑھو۔”
یہ نکسیر کے خون کی طرح ہے اس کے بارے میں حکم ہے کہ مسحاضہ عورت نماز پڑھے گی چاہے خون چٹائی پہ ٹپک رہا ہو۔ اسحاضہ والی عورت ہر نماز سے قبل استنجاء کرے اور وضو کرےیعنی ہر نماز کے لیے تازہ وضو کرے اگر استطاعت رکھتی ہو تو ہر نماز سے پہلےغسل کرے یا اپنی نمازوں کو جمع کرلے۔
اسی طرح لیکوریا کے مرض میں بھی مبتلا عورت ہر نماز سے قبل استنجاء کے بعد وضو کرے اور نماز ادا کرے گی۔

*✏️س2. کیا نماز کا وقت آنے پر وضو نہ کرنے کی صورت میں نماز چھوڑ دینا جائز ہے؟*
جواب:-🌷نماز کا وقت آنے پہ وضو نہ ہونے کی وجہ سے نماز چھوڑنا جائز نہیں ہے اگر پانی نہیں تو تیمم کرے بلکہ پانی یا مٹی نہ ہونے کی صورت میں بھی نماز چھوڑنا جائز نہیں ۔

*✏️س3. کیا نفاس کی حالت میں ذکر اور قرآن کی تلاوت کی جا سکتی ہے؟*
جواب:-🌷نفاس کی حالت میں بھی ذکر واذکار اور جو قرآن آپ کے سینے میں محفوظ ہے وہ پڑھ سکتے ہیں اور سیکھنے کے لیے قرآن پڑھ سکتے ہیں لیکن باقاعدہ عبادت کی غرض قرآن کی تلاوت جائز نہیں ہے ۔

*✏️4. بیماری کی حالت میں نماز کیسے پڑھنی چاہیے؟*
جواب:-🌷بیماری کی حالت میں بھی مریض کے اوپر نماز واجب ہے کہ حسب ِاستطاعت نماز وقت پر پڑھے اور بلا وجہ نماز کو وقت سے مؤخر نہ کرے قرآن مجید میں اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ بے شک مومنوں پہ نماز وقت کی پابندی کے ساتھ فرض کی گئی ہےاس لیےبیماری میں بھی نماز کی فکر کرنی چاہیے۔یہاں تک کہ موت کے قریب بھی نماز کی فکر ہونی چاہیے۔
فرض نمازہی نہیں نوافل کا بھی اہتمام کرنا چاہیے۔ کھڑاہو کر نہ پڑھی جاۓ تو بیٹھ کر نماز پڑھی جاۓ اور اگر بیٹھ کر نہ پڑھی جاۓ تو سائیڈ پہ یا سیدھالیٹ کر بھی پڑھی جاسکتی ہے۔ اگر کھڑے نہیں ہو سکتے تو سہارا لے کر کھڑے ہو کر نمازپڑھی جا سکتی ہے۔مریض دو رکعت کھڑے ہو کر اور دو رکعت بیٹھ کربھی پڑھ سکتا ہے۔ یعنی اپنی آسانی کے لیے جیسے چاہے پڑھے لیکن چھوڑنے کی اجازت نہیں۔میز تکیہ یا گدے پہ سجدہ کی اجازت نہیں ۔اگرمرض اتنا شدید بیمارہو تواشارے سے اور دل میں بھی نماز پڑھی جا سکتی ہے۔اگر بیمار کے لیے ہر نماز کو اس کے وقت پہ پڑھنا مشکل ہو تو دو نمازیں ظہر عصر اور مغرب عشاء کو انکے اوّل و آخر وقت میں جمع کر کے بھی پڑھ سکتا ہے۔اگر مریض بے ہوش ہو جاۓ تو ہو ش و ہواس کے درست ہونے پہ اپنی نماز ادا کر ے۔

*✍🏻 اپنـے ؏ــمل ڪی بات لڪھـیـں.*
عمل کی بات :- بیماری یا کسی مشکل کے وقت اپنی سوچ کو ہمیشہ مثبت رکھنا ہےاور غوروفکر کرتے ہوۓ توانائیوں کو کارآمد چیز پر مرکوز کرناہے تاکہ اللہ تعالی کی معرفت حاصل ہو

گوشہ خواتین و اطفال

22 Nov, 02:23


*اللہ کو بہت پسند ہے*
جب انسان ہزار گناہوں کے بعد بھی اس کی طرف رجوع کرتا ہے،
ٹوٹی پھوٹی ہی سہی،
لیکن اس سے معافی مانگتا ہے،
کچی ہی سہی،
لیکن اس سے توبہ کی درخواست کرتا ہے۔
یہ ٹوٹی پھوٹی اور کچی سی فریادیں بھی اللہ کو بہت پیاری لگتی ہیں،
اور وہ معاف کر دیتا ہے۔🍂

گوشہ خواتین و اطفال

22 Nov, 02:23


Document from 𝓐𝓵𝓱𝓪𝓶𝓭𝓾𝓵𝓲𝓵𝓪𝓱

گوشہ خواتین و اطفال

22 Nov, 02:23


Document from 𝓐𝓵𝓱𝓪𝓶𝓭𝓾𝓵𝓲𝓵𝓪𝓱

گوشہ خواتین و اطفال

22 Nov, 02:23


Audio from 𝓐𝓵𝓱𝓪𝓶𝓭𝓾𝓵𝓲𝓵𝓪𝓱

گوشہ خواتین و اطفال

22 Nov, 02:23


*★᭄»»»»»»»﷽*
*السلام عليكم ورحمةالله وبركاته*

*🕋🤲اَللَّهُمَّ اِنِّىْ أَسْئَلُكَ عِلْمًا ناَفِعاً وَّ عَمَلاً مُتَقَبَّلاً وَّ رِزْقاً طَيِّبا

ہابیل اور قابیل کا قصہ - متقین کا اعمال کی قبولیت کے لئے فکرمند ہونا
*📖* Lecture 19
»»»»»»»★🌺★»»»»»»»

#قصص_القرآن

گوشہ خواتین و اطفال

22 Nov, 02:23


Document from 𝓐𝓵𝓱𝓪𝓶𝓭𝓾𝓵𝓲𝓵𝓪𝓱

گوشہ خواتین و اطفال

22 Nov, 02:23


Audio from 𝓐𝓵𝓱𝓪𝓶𝓭𝓾𝓵𝓲𝓵𝓪𝓱

گوشہ خواتین و اطفال

22 Nov, 02:23


*بِسْــــــــــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِيم*
--------᭄⃟-📖᭄⃟-------
᭄⃟💖 *Quran Kay Moti*


*📖 قرآن کے موتی*


*💖اللہ کے نام سے*
*آغاز 💖*



*💖 رشتہ داروں سے حسن سلوک کیجئے ،سورہ الرعد آیت نمبر 21 💖*


*📀 Audio # 13*


--------᭄⃟-🎀᭄⃟-------

#قرآن_کے_موتی

گوشہ خواتین و اطفال

22 Nov, 02:20


Audio from 𝓐𝓵𝓱𝓪𝓶𝓭𝓾𝓵𝓲𝓵𝓪𝓱

گوشہ خواتین و اطفال

22 Nov, 02:20


ڈپریشن اور ذہنی پریشانی
سینے کی گھٹن اور تنگی کا علاج

#ڈپریشن_کا_علاج

گوشہ خواتین و اطفال

22 Nov, 02:20


Audio from 𝓐𝓵𝓱𝓪𝓶𝓭𝓾𝓵𝓲𝓵𝓪𝓱

گوشہ خواتین و اطفال

22 Nov, 02:20


🟠*Akhri Jang*
____
🔶Part : 3
🔶Duration: 14:08

#آخری_جنفگ

گوشہ خواتین و اطفال

22 Nov, 02:16


Audio from 𝓐𝓵𝓱𝓪𝓶𝓭𝓾𝓵𝓲𝓵𝓪𝓱

گوشہ خواتین و اطفال

22 Nov, 02:16


مسلم ہیروز
-سیدہ امِ ربیعہ رضی اللہ تعالی عنہا

#مسلم_ہیروز

گوشہ خواتین و اطفال

22 Nov, 02:16


Audio from 𝓐𝓵𝓱𝓪𝓶𝓭𝓾𝓵𝓲𝓵𝓪𝓱

1,817

subscribers

2,468

photos

1,645

videos