✍ میری آخری طلب @zindagitujhsegilanhi Channel on Telegram

میری آخری طلب

@zindagitujhsegilanhi


اپنا لکھا مجھے معیوب لگے
وقت لکھے گا , تعارف میرا

YouTube Channel 👇

https://www.youtube.com/@urdustatus1

✍ میری آخری طلب (Urdu)

میری آخری طلب ٹیلیگرام چینل ایک شاعرانہ اور خودبیانی چینل ہے جو آپ کو اپنے خیالات اور احساسات کو لکھنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ یہاں آپ اپنی آخری طلبوں، خوابوں اور خیالات کو شیئر کر سکتے ہیں اور دوسروں کے ساتھ اپنی تحریری کوششیں تقسیم کر سکتے ہیں۔ اس چینل پر آپ کو شاعری، خودبیانی، اور ادبی مضامین ملیں گے جو آپ کی تحریری قابلیتوں کو بہتر بنانے میں مدد فراہم کریں گے۔nn'zindagitujhsegilanhi' یہ چینل آپ کو موزوں اور معیاری مواد فراہم کرتا ہے جو آپ کے ادبی اور خودبیانی قابلیتوں کو پرورش دیتا ہے۔ اس کے علاوہ، چینل میں آپ کو اپنی تحریروں کو دوسروں کے ساتھ بانٹنے کا موقع ملتا ہے تاکہ آپ اپنے آخری طلبوں کو دوسروں کے ساتھ شیئر کر کے مضمونی بروقتی اور فکری مناظر کا اندازہ لگا سکیں۔nnاگر آپ اردو شاعری، خودبیانی، یا ادبی مواد پسند کرتے ہیں تو 'میری آخری طلب' ٹیلیگرام چینل آپ کیلئے ایک مثالی مقام ہوسکتا ہے۔ یہاں آپ کو ایک محفل ملے گی جہاں آپ کی تحریری قابلیتوں کو شناخت ملے گی اور آپ اپنی تحریروں کو دوسروں کے ساتھ بانٹ کر اپنی ترقی کے راستے میں قدم بڑھا سکیں۔ بنا تاخیر چینل 'میری آخری طلب' کو ابھی جوائن کریں اور اپنی خوابوں کو حقیقت میں تبدیل کرنے کا انتہائی موقع حاصل کریں۔nnابھی ہمارا یوٹیوب چینل بھی دیکھیں: https://www.youtube.com/@urdustatus1

میری آخری طلب

05 Dec, 13:30


💯💯

میری آخری طلب

05 Dec, 12:27


👌❤️🦋

میری آخری طلب

05 Dec, 04:35


😢💯🎋

میری آخری طلب

04 Dec, 17:10


❤️❤️❤️❤️

میری آخری طلب

03 Dec, 05:37


‏صبر کبھی نہ مانگیں کیونکہ صبر کسی چیز کو کھو دینے کے بعد حاصل ہوتا ہے ہمیشہ سکون مانگیں کیونکہ سکون حاصل کرنے کیلئے کسی چیز کو کھونا نہیں پڑتا

🥀🥀

میری آخری طلب

29 Nov, 06:31


😂😝😅🤣

میری آخری طلب

25 Nov, 05:59


کتابوں کیلئے وقت نکالنا آجکل اتنا ہی مشکل ہو چکا ہے جیسے اپنی ذات کیلئے وقت نکالنا۔۔۔ ٹیکنالوجی نے انسان کو فضول کاموں میں مصروف کر دیا ہے۔۔۔پچھلے بیس برسوں میں اگر ادب کو نظر انداز کیا گیا ہے تو وہیں انسانی قدریں بھی مسمار ہوئیں ہیں۔
اس خوفناک صورتحال سے بچ نکلنے کا واحد راستہ میرے نزدیک یہ ہے کہ انسان اس بھدی روٹین اور ٹیکنالوجی سے بیزار ہو جائے, روز و شب جو سکرینز میں کھوئے ہوئے گزرتے ہیں آپ اس سے کوفت محسوس کرنے لگیں۔۔
اور پھر ایک دن آپ سب چھوڑ کر اپنی روٹین کو سوچیں کہ زندگی میں ہو کیا رہا ہے اور ہونا کیا چاہیے تھا۔۔تاکہ آپ نئے سرے سے خود کو ترتیب دیں۔۔اس دوران جب آپ self discovery کریں گے تو یقیناً آپ کے اندر ادب کو پڑھنے کی، نیچر سے لطف اندوز ہونے کی اور سادگی میں کشش محسوس ہو گی۔۔
میرے اندازے کے مطابق یہ سادہ مگر ثمر آور روٹین آپکو فائدے کے ساتھ ساتھ سکون بھی مہیا کرے گی۔

میری آخری طلب

25 Nov, 04:27


❤️❤️

میری آخری طلب

22 Nov, 02:41


❤️❤️🥀🥀❤️❤️

میری آخری طلب

21 Nov, 16:26


بس اتنی سی خواہش ❤️❤️❤️❤️😁😁😁😁

میری آخری طلب

21 Nov, 15:21


💯💯💯❤️👍😁

میری آخری طلب

21 Nov, 13:46


🥹😩😞

میری آخری طلب

21 Nov, 06:44


ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ

۱۷ جمادی الاولیٰ ۱۴۴۶ هـ | 21 نومبر 2024م

اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس:


❍╍╍❨ فہرست  ◄ ❹ ❩╍╍❍ :-
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ


🟡 نمازِ کی اہمیت
♦️ نمازِ کے مسئلہ بیان اور نماز پڑھنے کا صحیح طریقہ

🟡 ڈاکٹر اسرار احمد صاحب آفیشل چینل
♦️ موصوف کے بیانات

🟡 قرآنی دعائیں
♦️ قرعانی دعائیں

🟡 میر تقی میر
♦️ اشعار کے لیے

🟡 قرآن کریم سـے نصیحت
♦️ قران و حدیث کی تعلیم

🟡 قرآن کورین ٹرانسلیٹ
♦️ قرآن کا ترجمہ کورین زبان

🟡 ایڈو فیض سعید
♦️ موصوف کے بیانات

🟡 روحانی شفاخانہ
♦️ روحانی علاج و معالجہ کے لئے گروپ

🟡 زندگی بدلنے والے اقوال
♦️ مثبت سوچ اور کامیاب زندگی کی طرف ایک قدم

🟡 اسلام کی بیٹیاں
♦️ اصلاح معاشرہ کے لئے

🟡 کائن ماسٹر سیکھیں || kain mastar
♦️ کائن ماسٹر مکمل معلومات حاصل کرنے کے لئے

🟡 عشقِ صحابہ
♦️ صحابہ کی عظمت کے بارے میں

🟡 چینل دارالکتب
♦️ ہرطرح اور ہر موضوع کی کتاب کے لئے

🟡 ڈاکٹر اسرار احمدصاحب گروپ
🔘 موصوف کے بیانات

🟡 پیام انسانیت
♦️ ایک سے بڑھ ایک اسلامک پوسٹ

🟡 اشعار غالب
♦️ دلچسپ اور خوبصورت شعر وشاعری

🟡 واقعات و حکایات
♦️ عمدہ قسم کے سبق آموز واقعات وحکایات

🟡 قاری عبدالحنان اوفیشل
♦️ موصوف کے بیانات

🟡 مفتی طارق مسعود آفیشل
♦️ مشہور و معروف عالم دین مفتی طارق مسعود صاحب کے بیانات اور اپڈیٹس کے لئے ٹیلی گرام چینل۔

🟡 کلمات ربی
♦️ قرآنی آیات کا ترجمہ و تفسیر

🟡 محسن ملت روحانی مرکز
♦️ جادو,سحر,سفلی پڑھائی کاکاٹ ,جسمانی مرض علاج

🟡 اولیاء اللہ کی باتیں
♦️ اولیاء اللہ کی باتوں امتِ مسلمہ

🟡 لطیفوں کا خزانہ
♦️ چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنا

🟡 ڈاکٹر فرحت ہاشمی
♦️ موصوف کے بیانات

🟡 حدیثوں کا حسن - 𝑇ℎ𝑒 𝐵𝑒𝑎𝑢𝑡𝑦 𝑜𝑓 𝐻𝑎𝑑𝑖𝑡ℎ𝑠
♦️ اسلامک ازکار اور حدیث انگلش

🟡 شرعی احکام و مسائل
♦️ روز ایک/ دوں اسلامی سوال کا جواب جو صرف قرآن و حدیث کی روشنی میں

🟡 علم و ادب
♦️ اقوال زریں چھوٹی مگر سبق آموز

🟡 طب نبوی آن لائن علاج
♦️ پیچیدہ امراض کا علاج

🟡 الحکمت نباتاتی معلومات چینل
♦️ طب یونانی اور صحت کا فروغ

🟡 حمد نعت بیان دیوبند
♦️ نبی کی تعریف میں اشعار

🟡 صحیح مسلم
♦️ ترجمہ تشریح پروفیسرمححمديحي جلالپوری

🟡 محمد رضا ثاقب مصطفائی
♦️ موصوف کے بیانات

🟡 مرزا اسداللہ خان غالب

🟡 حــــدیثِ رســــــولﷺ
♦️ سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث

🟡 محمد تقی عثمانی صاحب
♦️ موصوف کے بیانات

🟡 داستان شجاعت
♦️ اسلامی تاریخی ناولز

🟡 شمسی اصلاحی چینل
♦️ قرآن کریم کی روز ایک آیت

🟡 گرافکس خزانہ
♦️ بہترین قسم کی گرافکس ڈیزائنز

🟡 تلاوت القرآن الکریم گروپ
♦️ قرآن آڈیو اور ویڈیو

🟡 رعـــد بن محمــد الكـــردي
♦️ تلاوت

🟡 روحانی علاج
♦️ قرآن و حدیث کی روشنی میں جنّات کے ذریعے علاج

🟡  آداب مباشرت
♦️ شب زفاف (سہاگ رات)، طریقہ ہمبستری کا سنت طریقہ

🟡 محمّد امجد رضا قادری آفیشل
♦️ صوفی مسلم اسکالر، مختلف اسلامی موضوعات پر اپنی تقاریر

🟡 دلچسپ اور عجیب معلومات گروپ
♦️ کہانیاں اور دلچسپ معلومات

🔵 کتب بینی
🔸 کتب بینی و کتاب خوانی کی روایات کو فروغ دینا

🟡 طارق بن زیاد
♦️ اور غازیوں کے واقعات

🟡 القلم
♦️ محض ادبی مضامین و سبق آموز تحاریر اور اشعار وغزلیات

🟡 استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ
♦️ موصوف کے بیانات

🟡 اصحاب فکر و نظر
♦️ خیر کی بات

🟡 ڈاکٹر زاکر نائک
♦️ موصوف کے بیانات

🟡 زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن )
♦️ دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم

🟡 تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں
♦️ اسلامک تاریخ

🟡 مجموعہ داعــیــانِ اســــلام
♦️ قرآن صحیح حدیث دعائیں اسلامک پوسٹ

🟡 وعظ ونصیحت
♦️ مولانا محمد الیاس گھمن کے بیانات

🟡 ابن سینا • اُردو
♦️ کی زندگی پر ڈراما

🟡 اسلامک کارٹون
♦️ اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون

🟡 اردو سے عربی سیکھیں
♦️ عربی زبان سیکھنے کے متعلق آسان اور عام فہم مواد

🟡 تلاوت القرآن الکریم
♦️ مختلف قراء کی قراءت

🟡 علم العروض
♦️ علم العروض کے مکمل اسباق

🟡 ڈاکٹر فرحت ہاشمی
♦️ موصوف کے بیانات

🟡 دلچسپ اور عجیب معلومات  چینل
♦️ کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ

🟡 اسلامک کوئز گروپ
♦️ سوال وجواب کوئز کی شکل میں

🟡 پیغام انسانیت
♦️ سلسلے وار پوسٹ

🟡 صحیح البخاری
♦️ ترجمہ اور تشریح حافظ عبد الستار الحمادپرمشتمل

🟡 اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry
♦️ اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں

🟡 بکھرے موتی
♦️ قرآن وحدیث کے قیمتی موتی اور ادبی ذوق رکھنے والوں کے لئیے قیمتی تحریریں

ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں ↶

👉 @PleasingAllah
👉
@AdoringAllah

میری آخری طلب

11 Nov, 10:11


بڑی حسرت سے انساں بچپنے کو یاد کرتا ہے
یہ پھل پک کر دوبارہ چاہتا ہے خام ہو جائے

میری آخری طلب

11 Nov, 03:33


جنت کے پتے پڑھے ہو اور 🇹🇷ترکی گھومنے کی تمنا نہ کی ہو ایسا ہو نہیں سکتا🫢😍

میری آخری طلب

07 Nov, 12:03


اگر علم آپکو مجاہد نہیں بناتا تو استاد بدلیں
اگر تصوف آپکو مجاہد نہیں بناتا تو شیخ بدلیں
اگر تجارت آپکو مجاہد نہیں بناتی تو بازار بدلیں
اگر آپکے دوست اپکو مجاہد نہیں بناتے
تو صحبت بدلیں ___

میری آخری طلب

02 Nov, 03:30


یاد رکھو، زندگی میں کوئی سبق مفت نہیں ملتا، ہر سبق کی قیمت چکانی پڑتی ہے ،،،، ایک دانا سے استفسار کیا گیا:
"آپ اس عظیم فہم و شعور کے مقام تک کیسے پہنچے؟
کون سی کتابوں نے آپ کو یہ فکری بلندی عطا کی؟"
دانا نے جواب دیا:
"میں نے کتابوں سے نہیں، بلکہ زندگی کے نشیب و فراز سے سیکھا ہے۔
پچاس زخموں کی گہرائی میں اتر کر، ستر جھگڑوں کی سختیوں میں گِھر کر اور بے شمار مصیبتوں کے بوجھ تلے دب کر شعور کی منازل طے کیں۔
اپنوں کی آنکھوں میں جب غداری کی جھلک دیکھی، تو احتیاط کا ہنر سیکھا۔
جن سے محبت کی، ان کی نظروں میں جب بے دردی دیکھی، تو خاموشی اختیار کرنا سیکھا۔
دوست کہلانے والوں کے ہاتھوں بے وفائی کا زخم کھایا، تو رخصت ہونے کا ہنر اپنایا۔
اور جب بار بار اپنے پیاروں کو سپردِ خاک کیا، تو یہ حقیقت مجھ پر آشکار ہوئی کہ محبت وہ اثاثہ ہے جسے جینا لازم ہے۔
اگر سیکھنا ہے تو دنیا کو پڑھو؛ یہ وہ کتاب ہے جس کی وسعتیں لامحدود ہیں۔
یاد رکھو، زندگی میں کوئی سبق مفت نہیں ملتا، ہر سبق کی قیمت چکانی پڑتی ہے۔"

میری آخری طلب

01 Nov, 01:34


‏صبر کبھی نہ مانگیں کیونکہ صبر کسی چیز کو کھو دینے کے بعد حاصل ہوتا ہے ہمیشہ سکون مانگیں کیونکہ سکون حاصل کرنے کیلئے کسی چیز کو کھونا نہیں پڑتا

أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ
بیشک اللہ کے ذکر میں دلوں کا سکون ہے❤️

میری آخری طلب

31 Oct, 18:37


https://youtube.com/shorts/Jh3tvuIooho?feature=share

میری آخری طلب

25 Oct, 01:20


ہرشخص کو ایک زندگی اپنے لئے اور ایک دوسروں کے لئے بسر کرنا ہوتی ہے۔ آنسو بھی دو قسم کے ہوتے ہیں۔ قہقہے بھی دو قسم کے، ایک وہ آنسو جو زبردستی آنکھوں سے نکالنے پڑتے ہیں، اور ایک وہ جو خود بخود نکلتے ہیں۔ ایک قہقہہ وہ ہے، جو تنہائی ہی میں بلند کیا جا سکتا ہے، دوسرا وہ ہے، جو خاص آداب اور خاص اصولوں کے ماتحت حلق سے بلند کرتا پڑتا ہے۔!

میری آخری طلب

25 Oct, 00:51


https://youtu.be/MY5r1Lz4Lwc

میری آخری طلب

22 Oct, 11:05


😜😅😝

میری آخری طلب

20 Oct, 10:13


اللہ کی تدبیر پر بھروسہ رکھیں👆❤️

میری آخری طلب

18 Oct, 05:14


https://youtube.com/shorts/Mem0HljY04U?si=KuVG9Qvbx3rkP08w

میری آخری طلب

16 Oct, 03:49


https://youtube.com/shorts/ojoP41hefyY?feature=share

میری آخری طلب

11 Oct, 14:41


" جو کتاب اور مطالعہ کا ذوق نہیں رکھتا ، اس کا ذہن نیم تاریک بند گلی کی مانند ہوتا ہے ، جس میں نئے خیالات اور خوابوں کا گزر نہیں ہوتا"
کتاب سے بہتر کوئی رفیق نہیں ہے

کتابیں کائنات کو روح، ذہن کو پَر، تخیّل کو اڑان اور ہر چیز کو حیات (زندگی) بخشتی ہیں۔

_

میری آخری طلب

10 Oct, 00:46


*رتن ٹاٹا کا ندھن*

"رتن ٹاٹا کے انتقال پر بھارت نے ایک عظیم صنعتکار، مدبر رہنما اور انسان دوست کھو دیا۔ انہوں نے نہ صرف ٹاٹا گروپ کو عالمی سطح پر پہنچایا، بلکہ اپنی سادگی اور عوام دوستی سے دلوں میں جگہ بنائی۔
ٹاٹا نانو جیسی سستی کار سے لے کر جاگوار/ لینڈ روور کے عالمی حصول تک، رتن ٹاٹا کی قیادت میں بھارت نے صنعتی میدان میں کئی اہم سنگ میل عبور کیے۔ ان کی فلاحی خدمات اور عوامی فلاح کے لیے کاوشیں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ ان کی خوش اخلاق اور اسان دوست شخصیت ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہے گی۔

میری آخری طلب

02 Oct, 00:55


دلوں کا سکون اللہ کے ذکر میں ہے
❤️❤️❤️❤️❤️❤️

میری آخری طلب

01 Oct, 19:54


اس قوم کو علم و حکمت کی کیا قدر جو مہنگا جوتا خرید کرنے میں فخر اور سستا کتاب لینے میں دقت محسوس کرے -

ایسا کیوں نہ سمجھا جائے کہ اس قوم کو کتابوں سے زیادہ جوتوں کی ضرورت ہے -

( امر جلیل )

میری آخری طلب

01 Oct, 18:51


زندگی میں انسان کو ایک عادت ضرور سیکھ لینی چاہیے۔جو چیز ہاتھ سے نکل جائے اسے بھول جانے کی عادت۔یہ عادت بہت سی تکلیفوں سے بچا لیتی ہے۔




ناول

(امر بیل از عمیرہ احمد)

میری آخری طلب

30 Sep, 06:34


🥺👆😢

میری آخری طلب

25 Sep, 13:49


https://youtube.com/shorts/XVcZFmPUg80?feature=share

میری آخری طلب

24 Sep, 08:17


سمندر سب کے لیے ایک جیسا ہی ہوتا ہے لیکن کچھ لوگ اس میں سے موتی تلاش کر لیتے ہیں ، کچھ مچھلیاں پکڑ لیتے ہیں اور کچھ کو سمندر سے کھارے پانی کے سوا کچھ بھی نہیں ملتا ۔
بادل سے برسنے والا پانی ایک جیسا ہی ہوتا ہے ۔
زرحیز زمین اسی پانی سے سبزہ اگا لیتی ہے ،
صحرا کی ریت اس پانی سے اپنی پیاس بجھاتی ہے اور وہی پانی چکنے پتھروں کو محض چھو کر گزر جاتا ہے ۔
اللہ کی رحمت ہر دل کے لیے ایک جیسی ہے
اب یہ ھم پر ہے کہ ہم پر اسکا کتنا رنگ چڑھتا ہے۔
" اور اللہ کا رنگ سب رنگوں سے بہتر ہے "

پیا رنگ کالا سے اقتباس

میری آخری طلب

24 Sep, 05:00


ان شاء اللہ ثم ان شاء اللہ🤲🥺❤️

میری آخری طلب

24 Sep, 04:58


💯👌❤️

میری آخری طلب

23 Sep, 14:21


پیر کامل ❤️

میری آخری طلب

22 Sep, 13:03


کتابیں جوانی میں رہنما،
بڑھاپے میں تفریح اور تنہائی میں رفیق ثابت ہوتی ہیں۔

1,396

subscribers

876

photos

1,249

videos