💞میرے والدین میری جنت @marypiarywaldian Channel on Telegram

💞میرے والدین میری جنت

@marypiarywaldian


💞میرے والدین میری جنت (Urdu)

💞میرے والدین میری جنت ٹیلیگرام چینل ایک محبت، احترام اور والدین کے لئے مداحی چینل ہے۔ یہاں آپ والدین کے لئے مختلف نیکیوں اور احترام بیان کرنے والے پوسٹس دیکھ سکتے ہیں۔ یہاں روزانہ نیک پوسٹس، موٹیویٹنگ اقوال اور احترام بھرے کلام شیئر کیے جاتے ہیں جو آپ کے دل کو چھو جائیں گے اور آپ کو والدین کی اہمیت سمجھا دیں گے۔ اس چینل پر شامل ہونے کے ذریعے، آپ ایک محبت بھرے، خوش چہرے والے ٹیلیگرام کمیونٹی کا حصہ بن سکتے ہیں جہاں آپ آپ کے والدین کی قدر کرنے والے دوسرے افراد سے ملاقات کر سکتے ہیں۔ والدین کو احترام دینا اور ان کی مداحی کرنا ایک نیک عمل ہے جو ہمیں نیک انجامات تک پہنچا سکتا ہے۔ آئیے، ہم سب مل کر اپنے والدین کی عزت اور محبت کی روشنی میں روزانہ کوشش کریں۔

💞میرے والدین میری جنت

25 Sep, 12:47


ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴم

🌱🍂🌱🍂🌱🍂🌱🍂🌱🍂🌱🍂🌱🍂🌱

الفاروق گروپ کے بہترین علمی و معلوماتی چینلز

پڑھنے و سننے کے لیے ان چینلز کے لنک سے جوائن کریں۔ اور اپنی فیملی، احباب و دوستوں کو بھی جوائن کرایں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🌺

🔽 🔽 🔽 🔽 🔽 🔽 🔽 🔽 🔽 🔽 🔽 🔽


🌹 1 - تعلیم القرآن اردو
🔸قرآن مجید عربی آیات، انکا اردو ترجمہ اور تفسیر ابن کثیر پڑھنے کے لئے یہ چینل جوائن کریں ۔
https://t.me/quranlessons


🌹 2- تعلیم القرآن انگلش
🔸قرآن مجید کی عربی آیات اور انکا انگلش اردو ترجمہ اور تفسیر ابن کثیر پڑھنے کے لیے جوائن کریں
https://t.me/taleemulquranenglish


🌹 3 - الرحیق المختوم  (اردو)
🔸سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ہر ادا اردو میں پڑھنے کے لیے جوائن کریں۔
https://t.me/alraheekalmukhtoom


🌹 4 - الرحیق المختوم  (انگلش)
🔸انگلش میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ہر ادا پڑھنے کے لیے اس چینل کو جوائن کریں
https://t.me/SweetMemoriesofNobelProphetPBUH

🌹 5- حیات صحابہ کرام
🔸صحابہ کرام کی زندگی کے درخشاں پہلو جاننے کے لیے اس چینل کو جوائن کریں۔
https://t.me/saeerasahaba


🌹 6- صحیح البخاری
🔸 اس چینل پر صحیح بخاری کی تمام جلدیں شیئر کی جائیں گی ان شاءاللہ۔
https://t.me/+VH3DvDO6UDq3tUjn


🌹 7 - جنت کی تلاش
🔸فتنہ کے اس دور میں جب اُمٌت پریشان ہے اُمٌت کو اپنے فرائض کا احساس دلانے اور عمل کرنے کے لیے اِس چینل کو جوائن کریں
https://t.me/Jannantkitalash


🌹 8 - وژن اسلام   (Vision Islam)
🔸مستند دینی معلومات کا انگلش چینل
https://t.me/Visionislam1


🌹 9 - مستند دینی معلومات
🔸دین کے متعلق ہر قسم کی مستند احادیث و معلومات جاننے کے لیے جوائن کریں
https://t.me/+S51rKPYUT75qLD3C


🌹 10- مسلم ہیروز
🔸ماضی کے بہادر، دلیر، نڈر، جان بازوں کے کارنامے پڑھنے کے لیے جوائن کریں۔
https://t.me/ourmuslimheroes


🌹 11 - قرآن و حدیث کوئز
🔸اس چینل میں قرآن و حدیث سے سوالات ہوتے ہیں۔
https://t.me/+KpG_KZKL6_Y1N2Rk


🌹 12 - مسنون دعائیں
🔸قرآن و حدیث سے منتخب دعائیں پڑھنے ۔ یاد کرنے اور عمل کرنے کے لیے اِس چینل کو جوائن کریں۔
https://t.me/+3dK1P1hI4PIzOTM0


🌹 13- میرے والدین میری جنت
🔸اسلام نے والدین کو کتنی اہمیت دی ہے اُن کے حقوق جاننے کے لیے اس چینل کو جوائن کریں
https://t.me/marypiarywaldian


🌹 14 - اُردو عربی گرائمر
🔸قرآن کو صحیح طریقے سے پڑھنے کے لیے اسکی گرائمر سیکھیں
https://t.me/uarabigram


🌹 15 - تجوید القرآن
🔸قرآن مجید تجوید کے ساتھ اور تجوید کے رولز سیکھیں۔
https://t.me/tajeedulquran


🌹 16 - آو بچوں اسلام سیکھیں
🔸بچوں کی پرورش کو اسلامی اطوار پر کرنے کے لیے اِس چینل کو جوائن کریں ۔
https://t.me/kidsislamicchannal


🌹 17 - باورچی خانہ
🔸نت نئی لذیذ اور مزیدار کھانے بنانے کی ویڈیوز دیکھیں
https://t.me/Bawarchikhana1


🌹 18 - پاک و ہند فیشن ڈیزائنرز
🔸کپڑوں کی کٹائی، سلائی کرافٹ جدید ڈیزاین کے لیے جوائن کریں
https://t.me/+vs8pSHcRq7FiZWM1


🌹19 - شاعرمشرق علامہ اقبال
🔸علامہ اقبال ؒ کی شاعری سے منتخب کلام ۔
شوقین حضرات جوائن کریں۔
https://t.me/Allamaiqbalra


🌹20- کتابستان pdf
🔸معیاری ناولوں اور کتابوں کی pdf
https://t.me/+au8OlL6gdYI5ZmM1

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

💞میرے والدین میری جنت

04 Aug, 10:08


جب ماں گھر سے غیر حاضر ہوتی ہے، تو دل کی راہوں میں یاد اور تڑپ دوڑنے لگتی ہے۔ ماں وہ ہستی ہے جو ہماری زندگی کو محبت، دیکھ بھال اور گرمجوشی سے بھر دیتی ہے۔ ماں ہر فرد کی زندگی میں ایک بنیادی ستون کی حیثیت رکھتی ہے، اور جب وہ غیر حاضر ہوتی ہے تو ماحول بدل جاتا ہے اور گھر ایک بے جان جگہ بن جاتا ہے۔ 🥹💔

اللھم اغفرلھا وارحمھا

💞میرے والدین میری جنت

03 Aug, 08:17


زندگی سے کوئی شکوہ تو نہیں ماں
بس ہم نے زندگی کو آپکے بعد بہت مشکل دیکھا ہے

ہر مشکل میں آپ میرے پاس تھیں ماں
آ ج مشکلوں میں خود کو تنہا دیکھا ہے

ضروری تو نہیں ماں اب ہر غم کسی کو بھی سنائیں ہم
پر آپ کے بچھڑنے کا غم بھی تنہا ہم نے دیکھا ہے
جب دل ہو جاتا ہے بوجھل اور آنکھیں ہوجاتی ہیں پر نم
اس وقت ماں تیری کمی کو ہم نے بہت قریب سے دیکھا ہے

زندگی سے کوئی شکوہ تو نہیں ماں
بس ہم نے زندگی کو آپکے بعد بہت مشکل دیکھا ہے۔

اللھم اغفرلھا وارحمھا ۔
ہر جمعرات کی رات
جمعہ کا وہ دن
اور ہفتہ کی وہ صبح
بہت بوجھل کر دیتی ہیں۔
ماں تھیں تو بچپنا تھا
ماں گئی تو بڑا ہونا پڑا ۔۔۔
اللہ تعالیٰ میری ماں سمیت ہر ماں کی مغفرت فرمائیں

آمین ثم آمین یا رب العالمین

💞میرے والدین میری جنت

16 Jul, 17:50


*والدین کیلئے دعا گو رہنا صالح ہونے کی علامت ھے۔*

حدیث مبارکہ میں ھے
وَلَدٍ صالِحٍ يَدْعُو له
(راوي: أبو هريرة • مسلم)

نیک اولاد جو اپنے والدین کیلئے دعا کرے والدین کے حق میں رفع درجات کا باعث ھے۔
* لہذا معلوم ہوا کہ اگر آپ صالح بننا چاہتے ہیں تو والدین ھمیشہ دعا گو رہیے۔

رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا
نبیﷺ نے فرمایا:
"کوئی لڑکا اپنے باپ کا احسان نہیں چکا سکتا ہے؛ سوائے اِس کے کہ اُسے (یعنی باپ کو) غلام پائے اور خرید کر آزاد کر دے!"
(جامع ترمذی : 1906)

العبد الخفي/ عبدالرحمن السعیدي

💞میرے والدین میری جنت

28 Jun, 13:19


🍁 رسول الله ﷺ نے ارشاد فرمایا
📚 ❞ ”باپ جنت کا درمیانی دروازہ (یعنی جنت کے حصول کا بہترین ذریعہ ) ہے، چاہے تم اس دروازے کو ضائع کر دو، یا اس کی حفاظت کرو“ ❝

📕 « سنن إبن ماجه : 3663 »

💞میرے والدین میری جنت

18 Jun, 10:56


مشرک ماں باپ کی خدمت

💞میرے والدین میری جنت

02 Jun, 09:10


*ماں نہ رہی تو ہم نے رونا چھوڑ دیا👇🏻*

ایک بچے کو گھر میں کھیلتے ہوئے چوٹ لگ گئی۔ وہ رونے کے بجائے خاموشی سے ایک طرف بیٹھ گیا۔
ماں نے دیکھا تو پوچھا کہ بیٹا آپ کو چوٹ لگی پھر بھی آپ روئے نہیں، کیوں؟
بچے نے جواب دیا
امی میں سمجھا تھا آپ گھر پر نہیں ہیں۔

ماں باپ کو اپنی تکلیف بتانے سے تکلیف ختم ہو نہ ہو تکلیف کا احساس ضرور ختم ہو جاتا ہے۔ اپنی تکلیف ماں باپ سے شئئر کر کے پتہ نہیں کون سا ہارمون ریلیز ہوتا ہے کہ انسان پر سکون ہو جاتا ہے۔

جب ماں باپ نہیں رہتے یا اتنے ضعیف ہو جاتے ہیں کہ ہم خود ہی ان سے اپنے مسئلے شئئر کرنا بند کر دیتے ہیں تو پتہ نہیں کیوں آہستہ آہستہ شئییر نہ کر سکنے کی اداسی ہمارے اندر اترتی رہتی ہے۔ ہم خاموش ہوتے جاتے ہیں اور اسی کو شائد لوگ بردباری سمجھتے ہیں۔

اگر آپ ابھی اس فیز میں ہیں کہ ماں باپ کو اپنی پریشانیاں بتا کر خود کو ہلکا پھلکا محسوس کر سکتے ہیں تو یقین مانیں یہ ایک بہت بڑی blessing ہے۔ اس کی قدر کریں۔ ماں باپ کو اتنا ہی پیار کریں جیسا وہ آپ سے کرتے ہیں۔ انکی ڈانٹ ڈپٹ روک ٹوک پر اکتاہٹ محسوس نہ کریں۔

اللہ انکا سایہ آپکے سروں پر قائم رکھے اور انکو صحت والی زندگی کے ساتھ آپ کے ساتھ رکھے۔ آمین۔