‌‍‌📒نحوی ترکیب سیکھیے 📒 @nahvitarkeeb Channel on Telegram

‌‍‌📒نحوی ترکیب سیکھیے 📒

@nahvitarkeeb


مفتی اُوَیس خان قاسمی اورنگ آبادی کا ایک اہم چینل ہے۔
رابطہ کے لیے نیچے دی گئ لنک پر کلک کیجیے
@alhaqqumirrabbik

📒نحوی ترکیب سیکھیے 📒 (Urdu)

مفتی اُوَیس خان قاسمی اورنگ آبادی کا ایک اہم چینل ہے۔ اس چینل پر آپ کو نحوی ترکیب سیکھنے کا بہترین موقع ملے گا۔ نحو کی درست استعمال کو سیکھنے کے لیے یہ چینل بہترین ہے۔ اگر آپ اردو زبان میں درست ترکیبیں سیکھنا چاہتے ہیں تو یہ چینل آپ کی مکمل رہنمائی کرے گا۔ اس چینل میں مفتی اُوَیس خان قاسمی اورنگ آبادی کی تعلیمی ویژہ کے ساتھ-ساتھ نحو ترکیب سیکھنے کا موقع حاصل ہو گا۔ تو ابھی اس چینل کو جوائن کریں اور اپنی اردو زبان کو بہتر بنائیں۔ رابطہ کے لیے نیچے دی گئ لنک پر کلک کیجیے @alhaqqumirrabbik

‌‍‌📒نحوی ترکیب سیکھیے 📒

06 Jan, 04:10


دورہ تفسیر القرآن   2025

‌‍‌📒نحوی ترکیب سیکھیے 📒

04 Nov, 04:36


https://t.me/nahvitarkeeb/8

👆👆👆👆👆
جو طلبہ وطالبات نئے شامل ہوے ہیں  اور شروع سے پڑھناچاہتے ہیں وہ  اوپر دی گئ اس  لنک پر کلک کریں  پہلے سبق سے پڑھ سکیں گے ۔

https://t.me/nahvitarkeeb/665

ایک مہینہ کا کورس اور آڈیو دروس سننے کے لیے یہاں 👆 کلک کیجیے

‌‍‌📒نحوی ترکیب سیکھیے 📒

05 Nov, 08:21


اسم متمکن کی چودہ قسمیں یہاں سے یاد کرسکتے ہیں ۔

‌‍‌📒نحوی ترکیب سیکھیے 📒

05 Nov, 03:31


اسم متمکن کی چودہ قسموں کا اعراب
اسے ذہن نشیں کریں گے تو ترکیب نہایت آسان ہوجائیگی

‌‍‌📒نحوی ترکیب سیکھیے 📒

12 Jul, 19:08


عزیز طلبہ وطالبات !
مدارس کے امتحانات میں کیسے لکھنا اس کے چند اصول اس درس میں بیان کیے گئے طلبہ وطالبات اگر ان اصولوں کے مطابق امتحان میں لکھیں تو ان شاء اللہ امتیازی کامیابی ملنے کے امکانات بڑھ جائیں گے ۔

‌‍‌📒نحوی ترکیب سیکھیے 📒

28 Jun, 06:07


یہ دواسباق رہ گئے تھے

‌‍‌📒نحوی ترکیب سیکھیے 📒

22 Jun, 05:41


عبارت حل کرنے کے پانچ اصول

3,055

subscribers

17

photos

59

videos