تبلیغی جماعت کی شرعی حیثیت @tablighijamath Channel on Telegram

تبلیغی جماعت کی شرعی حیثیت

@tablighijamath


قرآن و سنت ؛ فقہ و فتاویٰ ؛ محققین کی تحقیقات و تجربات و مشاہدات کی روشنی میں مروجہ تبلیغی جماعت کی شرعی حیثیت معلوم معلوم کجئے اور غلو سے بچتے ہوئے اسکی شرعی حیثیت ومقام پر رکھئے۔نظریاتی فکری واعتقادی بگاڑ کی اصلاح کیجئے ۔تاکہ ہمارے عقائد واعمال درست ہو۔

تبلیغی جماعت کی شرعی حیثیت (Urdu)

تبلیغی جماعت کی شرعی حیثیت کے نام سے ہمیشہ عقيدات اور اعمال کی صحیح راہ پر چلنے کے لیے ہمیں راہنمائی فراہم کرتا ہے۔ یہ ٹیلیگرام چینل قرآن اور سنت، فقہ اور فتاویٰ، محققین کی تحقیقات اور تجربات کی روشنی میں مختلف تبلیغی جماعتوں کی شرعی حیثیت کی معلومات فراہم کرتا ہے۔ اس کے ذریعے ہمیں غلو سے بچنے کی تربیت ملتی ہے اور نظریاتی فکری اور اعتقادی بگاڑ کی اصلاح کی جاتی ہے۔ یہ چینل ہمیں اسلامی عقائد اور روایات پر سچائی کی روشنی ڈالنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ اس کے ذریعے ہم اپنے عقائد و اعمال کو درست کرنے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ ہم اپنی زندگی کو اسلام کے روشن منہاج پر چلا سکیں۔

تبلیغی جماعت کی شرعی حیثیت

26 Dec, 09:55


الحمد للہ ۔ فیوضِ حکیم الامت چینل میں یومیہ منتخب ملفوظات اردو ہندی اور انگریزی میں ارسال کئے جاتے ہیں ۔ چینل پر فی الوقت 4815 ممبران موجود ہیں ۔ جو ملفوظات حکیم الامت رح سے فیضیاب ہورہے ہیں ۔ 5000 ممبرس مکمل ہونے میں بس کچھ ہی ممبرس کی شمولیت درکار ہے ۔ لھٰذا اس ثواب جاریہ کے کام میں ہمارا تعاون فرمائیں اور عنداللہ ماجور ہوں ۔ ہر فرد اپنے دوست ساتھی ذاکرین سالکین اور طالبین اصلاح کو شامل فرمائیں اور چینل کی لنک کا اشتراک فرمائیں ۔

https://t.me/ashrafurdu

تبلیغی جماعت کی شرعی حیثیت

25 Dec, 12:29


مسلم ورلڈ نیوز ۔ Muslim world news

ہمارے واٹس ایپ چینل میں شمولیت اختیار فرمائیں جہاں ایک ہی جگہ ملکی و اسلامی ممالک و مسلمانوں کے حالات حاضرہ سے متعلق تازہ خبریں ارسال کی جاتی ہیں ۔ خبریں عربی ۔ اردو ۔ انگریزی اور ہندی میں ارسال کی جائیں گی ۔

منجانب : میڈیا اسکین گروپس

https://whatsapp.com/channel/0029Vaue3dAEquiV8PdOmM0C

تبلیغی جماعت کی شرعی حیثیت

24 Dec, 13:19


میڈیا اسکین ملکی و عالمی تازہ ترین مصدقہ خبروں کے واٹس ایپ گروپس

میڈیا اسکین { اردو ۔ 1 }

https://chat.whatsapp.com/H5c2JnrF96Q6tUissqIg1T

میڈیا اسکین { اردو ۔ 2 }

https://chat.whatsapp.com/C7EbPGWhdtw4axRLkBs3Wh


میڈیا اسکین { انگریزی }

https://chat.whatsapp.com/KtLiJ7XWTm88BHWAkEyTdd

میڈیا اسکین { ہندی }

https://chat.whatsapp.com/JW8Yvv3xFbSIAGVU20DZSs

میڈیا اسکین { عربی }

https://chat.whatsapp.com/Lji9ObTiqa79PwaDGo47r3

منجانب : میڈیا اسکین گروپس

تبلیغی جماعت کی شرعی حیثیت

12 Dec, 14:41


السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

عرضِ خدمت یہ ہے کہ میڈیا اسکین گروپ نمبر 1 مکمل ہونے کے قریب ہے۔ 1100 سے زائد ممبران شامل ہوچکے ہیں ۔ آپ سب کے تعاون اور شمولیت کا بندہ شکریہ ادا کرتا ہے ۔ واٹس ایپ کے بار بار گروپ اور اس عاجز کے اکاؤنٹ کو بلاک کرنے کی وجہ سے اتنا پیچھے رہ گئے ۔ کئی مرتبہ گروپ کی از سر۔نو تشکیل دینی پڑی ۔ گروپ نمبر 2 کی لنک کا اشتراک فرمائیں اور سچ پھیلانے میں میڈیا اسکین گروپس کا بھرپور تعاون فرمائیں ۔

ربط نیچے دی جاتی ہے

https://chat.whatsapp.com/E8ij9OmaBKBBj6tf0pNgBn

Mediascan group 2

میڈیا اسکین گروپ نمبر 2

تبلیغی جماعت کی شرعی حیثیت

10 Dec, 16:23


طبّی پوشیدہ خزانے واٹس ایپ گروپ و ٹیلیگرام چینل

اس گروپ کا مقصد صحت سے متعلق بیداری و آگاہی اور طبّی معلومات اور اسبابِ امراض و علاماتِ امراض کی نشاندہی اور انکا علاج ہے ۔ ایک صحتمند زندگی گذارنے کے طریقے نیز انگریزی ادویات سے نجات اور انکے بے ضرر و مفید  متبادل اور طبّ یونانی کی اہمیت و افادیت پر مشتمل معلومات کی فراہمی ہے ۔ اور ساتھ ہی خاص و عام امراض مردانہ و نسوان و اطفال اور انکے علامات ؛ نسخہ جات ؛ گھریلو ٹوٹکے ؛ بنیادی طبّی معلومات اور مجرب المجرب نسخہ جات سے علاج ہے ۔


https://chat.whatsapp.com/E9KW9Pup6ic7Kzl6KZBD6m
( Whatsapp group ) { Only indians }

https://t.me/sehaturdu
( Telegram Channel ) { Global Channel }

رابطہ : 8892320084 ( Whatsapp contact )

رابطہ : Telegram contact ) : https://t.me/khadim786 )

تبلیغی جماعت کی شرعی حیثیت

01 Dec, 07:43


✍🏻 خادم حسین خان پٹھان

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

عالم اسلام خاص طور پر امارت اسلامی ۔ شام ۔ فلسطین وغیرہ اور تیسری جنگ عظیم کی تازہ ترین رپورٹ اور زمینی حقائق اور مصدقہ و تحقیقی معتبر ذرائع سے موصول شدہ عالمی واقعات وحوادث کو پیش کرنے والا واٹس ایپ گروپ اور ٹیلیگرام کا منفرد چینل :

أخبار العالم الإسلامي

عربی فارسی و اردو اور انگریزی زبانوں میں پیغامات کی ترسیلات کا سلسلہ جاری رہے گا ۔ خصوصی طور پر عالم اسلام اور تیسری جنگ عظیم کی اہم خبروں سے آگاہ رہیں ۔ گروپ میں شمولیت اختیار فرمائیں او دوست احباب کے ساتھ لنک کا اشتراک فرمائیں ۔

ضروری نوٹ : گروپ حساس موضوعات پر مشتمل ہے۔لھذا شمولیت کے لئے تعارف یا شناخت لازم ہوگی ۔

https://chat.whatsapp.com/KCwGckPPBwlIv4osQHTTbR

(WhatsApp group)

https://t.me/islamic_world_news_1

(Telegram channel)

تبلیغی جماعت کی شرعی حیثیت

30 Nov, 12:24


✍🏻 خادم حسین خان


السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ۔

حضرات گرامی ۔ خواص و عوام کے علم میں یہ بات لانا ضروری سمجھتا ہوں کہ فقط خبریں برائے معلومات و تلذذ بالکل نامناسب بات ہے ۔ عالمی بدلتے حالات و حوادث کے واقع ہونے کی خبریں جان کر کوئی کچھ نہیں کرسکتے ۔ اصل خبریں تو وہ ہیں جو مخبرِ صادق صلی اللہ علیہ وسلم امت کے لئے چھوڑ گئے اور پوری امانتداری کے ساتھ دین کے محافظوں نے ہم تک پہنچایا ہے ۔ ایک ایک بات کی خبر اور ہر چھوٹے بڑے واقعہ وحادثہ کی خبر ہمارے پاس محفوظ ہے ۔ اور انہی کی روشنی میں ہمیں پیش آرہے حوادث اور مستقبل میں پیش آنے والے واقعات کو صحیح طور پر جاننا اور سمجھنا ہے ۔ جو علاماتِ قیامت واقع ہوچکی ہیں اور جو مستقبل میں پوری ہونے والی ہیں ۔ ان سب کا ذکر قرآن و احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں موجود ہے ۔ اور ان پر متقدمین کی تخریج و تشریح اور متاخرین کی توضیحات و تشریحات و تطبیقات موجود ہیں اور دور حاضر کے محقق علماء کرام کی عصری تطبیقات و تفصیلات کے پیش نظر ہمیں اپنی ذمہ داری سمجھنا ہے ۔ بس ہمارا سازشیں و خبریں جان لینا ہرگز کافی نہیں ہوگا۔اگر یہ کہوں تو غلط نہ ہوگا کہ صرف سازشوں اور دشمنوں کے منصوبہ بندیاں جان جان کر ایک قسم کی ناامیدی دل میں پیدا ہوجائیگی جو سمّ قاتل ہے اور مسلمان دجالی و مادی قوتوں سے مرعوب ہوکر ارتداد و کفر تک نہ پہنچ جائیں ۔اور دل ودماغ پر کہیں خوف و ناامیدی غالب نہ آجائے اور احساس کمتری کا شکار نہ ہوجائیں ۔اسی لئے اسلام کی سربلندی اور آنے والے مسلمانوں کے اس عظیم الشان دور کے حالات اور اہل باطل اور دشمنوں کی تاریخی شکست اور رسوائی سے متعلق بھی معلومات حاصل کریں اور اپنی ذمہ داری کو جانیں اور ہر ناواقف مسلمان کو آگاہ فرمائیں ۔اور مسلمانوں کو اس ذلت ورسوائی سے باہر نکالنے والے خلیفہ الامام المہدی المنتظر علیہ الرضوان سے متعلق تفاسیر قرآن و احادیث نبویہ اور انکی عصری تطبیقات پر بھی توجہ دینا چاہئے۔اور ہر لمحہ دعا گو ہونا چاہئے کہ اگر ان کے ظہور کے وقت ہم زندہ رہے تو انکی نصرت کے لئے لبیک کہیں گے اور مسلمانوں کا عظیم الشان مستقبل اور شاندار اسلامی خلافت منہاج النبوہ کو اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے۔اسی غرض و مقصد کے لئے علاماتِ قیامت گروپ پر مستقل علاماتِ قیامت خاص طور پر حضرت مہدی علیہ الرضوان کا ظہور فتہ اکبر لعین دجال کا خروج سے متعلق تحقیقات و تفصیلات ارسال کی جاتی ہیں۔جو آیاتِ قرآنیہ کی مستند تفاسیر و احادیث نبویہ اور تصانیف اکابر اہلسنت والجماعت کی روشنی میں پیش کی جاتی ہیں ۔ عوام و خواص کے لئے گروپ انتہائی مفید ثابت ہورہا ہے ۔ خود بھی استفادہ کا ذریعہ بنائیں اور دوست احباب رشتہ دار ساتھیوں کو گروپ سے جوڑیں ۔خاص طور پر اہل علم حضرات علماء و خطباء کو فقہ المہدویات پر توجہ دینی چاہئے۔اور عوام کو ان باتوں سے آگاہ کراتے رہنا چاہئے کہ وقت آنے پر میدان کے لئے ذہنی طور پر ہر وقت تیار رہیں اور اپنے ایمان و اعمال کی فکر کے ساتھ بقیہ زندگی گذاریں ۔

الحمد للہ علاماتِ قیامت گروپ واٹس ایپ پر منفرد گروپ ہے ۔ گروپ پر عربی اردو ہندی اور انگریزی میں پیغامات ارسال کئے جاتے ہیں ۔

https://chat.whatsapp.com/HoB55vhw1DiDWnIxnE7HCs
( واٹس ایپ گروپ کی لنک)

https://t.me/aagaahiurdu
( ٹیلیگرام چینل کی لنک )

تبلیغی جماعت کی شرعی حیثیت

26 Nov, 20:20


✍🏻 خادم علماء حق : حسین خان پٹھان

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ انٹرنیٹ پر اردو کتابوں کی پچاسوں ویب سائٹ ۔ چینلس و گروپ موجود ہیں ۔ مگر بالترتیب اور تمام موضوعات پر کتابیں ایک ہی جگہ جمع بآسانی مل جائیں ۔ ایسا بہت کم دیکھا گیا ہے ۔ اکثر طلباء علماء مدرسین و مقررین کو فوری ضرورت پر مطلوبہ کتاب دستیاب نہیں ہوپاتی ۔ ایک وجہ یہ کہ مطلوبہ کتابوں کے ساتھ ہیش ٹیگ شامل نہیں کیا جاتا جس سے کتاب تلاش کرنا تقریباً ناممکن ہوجاتا ہے اور کسی چینل پر کچھ ہے تو کچھ نہیں ہے ۔ ترتیب بہت کم مقامات پر دیکھنے کو ملتی ہے ۔ مذکورہ تمام مسائل کو ذہن میں رکھتے ہوئے انٹرنیٹ دستیاب تمام کتابوں کو بالترتیب اور تلاش کرنے کی آسان شکل کے ساتھ ایک ہی چینل میں جمع کیا جارہا ہے جس سے چند سکینڈ میں مطلوبہ کتاب کی تلاش کامیاب ہوگی اور کتاب حاصل ہوجائے گی ۔ درسی و غیر درسی اور دیگر تمام موضوعات پر مسلک اہلسنہ والجماعہ کے علاوہ دیگر مکاتب فکر کی کتابیں بھی جمع کی جائیں گی اور فرق باطلہ کی کتابیں بھی دستیاب ہوں گی ۔ جن کی علماء کرام کو ضرورت پڑتی ہے ۔ دعاء فرمائیں کہ اللہ تعالیٰ اخلاص و استقامت کے ساتھ اس کار خیر کو تکمیل تک پہنچائیں اور امت مسلمہ خصوصاً اہل علم کا ضیاع ہونے سے بچے جو کہ اس کار کا مقصد حقیقی ہے۔

https://t.me/urdu_books_kutubkhana

منجانب : میڈیا اسکین گروپس

تبلیغی جماعت کی شرعی حیثیت

26 Nov, 09:10


ان شاء اللہ اس چینل پر آپ حضرات کو ہندوپاک کے دینی اداروں سے شائع ہونے والے رسائل و جرائد دنیا بھر کے روزنامہ اخبارات و مجلات عربی اردو ہندی اور انگریزی میں موصول ہوجائیں گے۔

https://t.me/akhbar_rasail_urdu

منجانب : میڈیا اسکین گروپس

تبلیغی جماعت کی شرعی حیثیت

26 Nov, 08:07


السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

مصدقہ و تحقیقی معتبر ذرائع سے موصول شدہ عالمی تازہ ترین خبروں اور زمینی حقائق وواقعات کو پیش کرنے والا ٹیلیگرام کا منفرد گروپ :

أخبار العالم الإسلامي

عربی فارسی پشتو اردو اور انگریزی زبانوں پیغامات کی ترسیلات کا سلسلہ جاری رہے گا ۔ خصوصی طور پر عالم اسلام اور تیسری جنگ عظیم کی اہم خبروں سے آگاہ رہیں ۔ گروپ میں شمولیت اختیار فرمائیں او دوست احباب کے ساتھ لنک کا اشتراک فرمائیں ۔

https://t.me/islamic_world_news_1

تبلیغی جماعت کی شرعی حیثیت

25 Nov, 03:43


Read Daily E papers & monthly magazines from all over the world (we provide which are available on internet) join our whatsapp Group and share the link with your loved ones.

https://chat.whatsapp.com/ImSBsBwemKFDzbn895nW9l

from : MediaScan Groups

🗞🗞🗞🗞🗞🗞🗞🗞🗞

For Hindi news papers ( अखबारें और पत्रिकाएं ) :

https://chat.whatsapp.com/DcTc2tPTDuUAuRo95lGiuW

द्वारा : मीडियास्कैन समूह

🗞🗞🗞🗞🗞🗞🗞🗞🗞

اردو اخبارات اور ماہانہ رسالے اور مجلات اس گروپ پر حاصل فرمائیں

https://chat.whatsapp.com/JUoza5mEJHy7ybMtymOq0c

منجانب : میڈیا اسکین گروپس

🗞🗞🗞🗞🗞🗞🗞🗞🗞

تبلیغی جماعت کی شرعی حیثیت

24 Nov, 22:36


السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

عالم اسلام خصوصی طور پر ایشیائی ممالک سے متعلق مسلمانوں کی خدمت میں دردمندانہ اپیل :

تمام حضرات و خواتین کو یہ اطلاع دیجاتی ہے کہ مشغولیات کی بنیاد پر قلت وقت کی وجہ سے خادم کئی گروپوں کو ایک پلاٹ فارم پر جمع کررہا ہے جو موضوعات کے تعلق سے ایک دوسرے سے مربوط ہیں ۔ گروپ میں مندرجہ ذیل عناوین پر مشتمل پیغامات کی ترسیلات کا سلسلہ شروع ہوگا :

1. عالمِ اسلام کی تازہ ترین خبریں ( عربی ۔ اردو ۔ انگریزی ۔ فارسی ۔ پشتو )

2. علاماتِ قیامت ۔ ظہور مہدی ۔ خروج دجال ۔ نزول عیسیٰ ( اردو ۔ ہندی ۔ انگریزی )

امید کرتا ہوں کہ حسب سابقہ مخیر ومفکر حضرات گروپ کی تعمیر میں زیادہ سے زیادہ حصہ لیں گے اور ہر مسلمان کو اس پُر فتن دور اور تیسری جنگ عظیم کے حالات سے واقفیت کے سلسلہ سے جوڑیں گے تاکہ ہم۔تماشائی نہ بنیں بلکہ اپنی ذمہ داریوں کو سمجھیں اور اپنی حیثیت و طاقت کے مطابق حتی المقدور کوشش وسعی میں لگیں ۔ ہمیں امام مہدی علیہ الرضوان کی نصرت بھی کرنی ہے اور دجالی فتنوں سے بھی بچنا ہے تو اب سونے کا وقت گیا ۔ ذرا بھی غفلت ہوئی تو ایمان کی خیر نہیں ۔ برسات کے قطروں کی طرح یکے بعد دیگرے فتنے ٹوٹ پڑ رہے ہیں ۔ بہت ہی حساس مسائل ہیں اور انتہائی خطرناک عالمی واقعات و حوادث واقع ہورہے ہیں جو سانس لینے کی بھی مہلت نہیں دے رہے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ امت مسلمہ کی بھر پور حفاظت فرمائے اور یہ تب ہوگا جب بھر پور کوشش کریں گے ۔

https://t.me/islamic_world_news_1
خادم علماء حق : حسین خان پٹھان

🌐 أخبار العالم الإسلامي ٹیلیگرام گروپ 🌐

تبلیغی جماعت کی شرعی حیثیت

23 Nov, 14:40


𝙐𝙍𝘿𝙐 𝙉𝙀𝙒𝙎 𝙒𝙊𝙍𝙇𝘿 ( اُردو نیوز ورلڈ )
[ عالمی اُردو خبریں ]

(@urdu_media_news)
: https://x.com/urdu_media_news?t=Wmsv1NOxVZy7KoxXgBQcsw&s=08

انتہائی مصروف ترین حضرات کے لئے بہت ہی جامع و مختصر اہم و مصدقہ و تحقیق شدہ ضروری خبروں کی سرخیوں اور زمینی حقائق کے لئے ہمارا ٹویٹر اکاؤنٹ { اُردو نیوز ورلڈ } بہت ہی مفید ہے ۔ اس سے جڑیں اور عالم اسلام کے حالات سے متعلق اردو میں پیغامات حاصل کیجئے اور ہر ضروری خبر سے باخبر رہیں ۔

تبلیغی جماعت کی شرعی حیثیت

22 Nov, 12:31


عالمِ اسلام ( فلسطین ۔ شام ۔ ایران ۔ عراق ۔ لبنان ۔ مصر ۔ سعودیہ و افغانستان ) وغیرہ کی اہم ترین و تازہ خبریں ۔ زمینی حقائق و حوادث و واقعات اور تیسری جنگ عظیم کی ہر ہر مصدقہ خبروں کے لئے منفرد واٹس گروپ - خود بھی شامل ہوں اور دوست احباب رشتہ داروں کو بھی لنک پیش کریں ۔

𝙄𝙨𝙡𝙖𝙢𝙞𝙘 𝙒𝙤𝙧𝙡𝙙 𝙉𝙚𝙬𝙨 -
أخبار العالم الإسلامي -
عالمِ اسلام کی خبریں -

عربی اردو اور انگریزی میں پیغامات و خبروں کا گروپ ۔

https://chat.whatsapp.com/CA0pSUl5seh8fH1TVw1kMC

تبلیغی جماعت کی شرعی حیثیت

21 Nov, 13:23


السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

عصر حاضر میں ایک طرف ارتداد تو دوسری طرف بدذوقی و دین بیزاری عروج پر ہے۔ امت مسلمہ ( عوام الناس ) تو دینی کتب کا مطالعہ اور علماء دین کی خدمت میں حاضر ہونے سے بالکل ہی محروم ہوتی جا رہی ہے ۔ اور ستم بالائے ستم کہ سوشیل میڈیا پر ایمان کے لٹیروں کا لقمہ تر بنتی جا رہی ہے ۔ اکثوں کو بنیادی عقائد و اسلامی احکامات و فرائض و واجبات سے متعلق بھی بنیادی باتوں سے واقفیت نہیں ۔
اسی سلسلہ میں میڈیا اسکین گروپس کی جانب سے یہ کوشش وسعی جاری ہے۔ٹیلیگرام کے علاوہ اب واٹس ایپ پر بھی یہ علمی سلسلہ شروع کیا جارہا ہے ۔
ان شاءاللہ ہر موضوع پر مسائل و فتاویٰ کو ایک ہی پلاٹ فارم پر جمع کیا جارہا ہے اور ساتھ میں ہر پوسٹ کے ساتھ ہیش ٹیگ بھی لگایا جارہا ہے تاکہ بوقت ضرورت ہر خاص و عام کو کسی بھی موضوع پر مسئلہ یا فتویٰ تلاش کرنا آسان ہو۔ تمام حضرات سے گذارش ہے کہ اس گروپ کی خوب تشہیر فرمائیں اور سب کے ساتھ لنک کا اشتراک فرمائیں تاکہ عوام اور نام نہاد دیندار طبقہ کو استفادہ کا موقعہ ہو ۔ سرِ فہرست دارالفتاء دارالعلوم دیوبند اور جامعہ بنوری ٹاؤن کے فتاویٰ اور اکابرین مسلک اہلسنہ والجماعہ دیوبند کے مشہور و مستند علماء کرام کی کتب سے مسائل نقل کئے جائیں گے جو مع حوالہ ہوں گے ۔ آج کل کی مصروف و پریشان حال زندگی میں مسلمان علماء کی خدمت میں سوالات لے کر جانے سے تقریباً محروم ہی ہوگیا ہے ۔ الا ماشاء اللہ ۔ تو عوام تک صحیح عقائد و احکامات و مسائل کا پہنچانا بیحد ضروری ہے ۔ کیونکہ سوشیل میڈیا پر ایمان کے لٹیروں کی کوئی کمی نہیں ہے۔ دعاء فرمائیں کہ اللہ تعالیٰ شرف قبولیت سے نوازیں اور اخلاص و استقامت کے ساتھ کام کرنے کی توفیق عطا فرمائیں ۔
آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین بوسیلہ اولیاء کاملین ۔

عقائد ومسائل ٹیلیگرام گروپ

https://t.me/aqaaidomasail

عقائد ومسائل واٹس ایپ گروپ

https://chat.whatsapp.com/LG47jehjRZL0ryZNH1yfjN

منجانب : میڈیا اسکین گروپس

خادم : حسین خان

تبلیغی جماعت کی شرعی حیثیت

09 Nov, 19:56


فقہ المہدویات گروپ ( اردو ۔ انگریزی ۔ ہندی )

https://chat.whatsapp.com/LnCLYWHaTKkDqXHEHtzz4T
---------------------

علاماتِ قیامت اردو

https://chat.whatsapp.com/BCJdSBo7LQbEyuijshPw24
--------------------

علاماتِ قیامت ہندی

https://chat.whatsapp.com/HWwYReppC5XIG0HLKELziT
--------------------

علاماتِ قیامت انگریزی

https://chat.whatsapp.com/JHSnByHIR9zDW5V0hdFi3i
--------------------

دجّالیات گروپ ( اردو ۔ انگریزی ۔ ہندی )

https://chat.whatsapp.com/Igdbt5Mn3UrJRzyHflHq90
----------------------

علاماتِ قیامت گروپس ( اردو ۔ انگریزی ۔ ہندی )

https://chat.whatsapp.com/KqXgnVKCHrL3BitNKZJx5D

الداعی : خادم حسین خان پٹھان

تبلیغی جماعت کی شرعی حیثیت

03 Nov, 14:14


𝙄𝙨𝙡𝙖𝙢𝙞𝙘 𝙒𝙤𝙧𝙡𝙙 𝙉𝙚𝙬𝙨

أخبار العالم الإسلامي

عالمِ اسلام کی خبریں

اردو عربی فارسی و انگریزی زبان میں خبروں کی سرخیاں اور زمینی حقائق ( خاص گروپ ہے ۔ ) :

https://chat.whatsapp.com/ILs6el6t8Pq70uujHt8HFW

تبلیغی جماعت کی شرعی حیثیت

02 Nov, 05:35


𝙐𝙍𝘿𝙐 𝙉𝙀𝙒𝙎 𝙒𝙊𝙍𝙇𝘿 ( اُردو نیوز ورلڈ )
[ عربی فارسی و اُردو خبریں ]

(@urdu_media_news)
: https://x.com/urdu_media_news?t=Wmsv1NOxVZy7KoxXgBQcsw&s=08

انتہائی مصروف ترین حضرات کے لئے بہت ہی جامع و مختصر اہم و مصدقہ و تحقیق شدہ ضروری خبروں کی سرخیوں اور زمینی حقائق کے لئے ہمارا ٹویٹر اکاؤنٹ { اُردو نیوز ورلڈ } بہت ہی مفید ہے ۔ اس سے جڑیں اور عالمی و ملکی حالات سے متعلق عربی فارسی اردو میں پیغامات حاصل کیجئے اور ہر ضروری خبر سے باخبر رہئے ۔

منجانب : میڈیا اسکین گروپس

تبلیغی جماعت کی شرعی حیثیت

17 Oct, 08:04


السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ۔

تمام اہل مجموعہ کو یہ اطلاع دیجاتی ہے کہ حضرت اقدس حکیم الامّت مجدّد الملت مولانا شاہ اشرف علی تھانوی نوراللہ مرقدہ کے منتخب ملفوظات کے سلسلہ کے ساتھ اب منتخب مضامین کا سلسلہ بھی شروع کیا گیا ہے ۔ جو فیوضِ حکیم الامت واٹس ایپ گروپ اور عالمی ٹیلیگرام چینل پر ارسال کئے جائیں گے ۔ زیادہ سے زیادہ دوست احباب رشتہ دار و اہل علم حضرات و سالکین کو جوڑنے کی فکر فرمائیں اور لنک کا اشتراک فرمائیں ۔

https://chat.whatsapp.com/C7LizOqRewEH12Omn1yZbI

( واٹس ایپ گروپ )

https://t.me/ashrafurdu

( عالمی ٹیلیگرام چینل )

تبلیغی جماعت کی شرعی حیثیت

25 Sep, 11:23


ٹیلیگرام کا منفرد چینل { تالیفاتِ اشرفیہ }

حضرت اقدس حکیم الامّت مجدّد الملّت تاج العلماء سراج الفقہاء زبدة الکاملین قدوة العارفین سرخیل المحققین مولانا شاہ اشرف علی تھانوی قدس سرہ کے تالیفات وتصنیفات ۔ رسائل و فتاویٰ ۔ مواعظ و تقاریر ؛ جمع ومنتخب شدہ افادات و مقالات وملفوظات ۔ محقق علماء وخلفاء کا مختلف کتب کی تسہیل و ترتیب ۔ احادیث کی تخریج وتحقیق وغیرہ کے لئے اردو عربی انگریزی و ہندی زبان میں کتابوں کا منفرد چینل۔

https://t.me/taleefaateashrafiya

منجانب : میڈیا اسکین گروپس

تبلیغی جماعت کی شرعی حیثیت

24 Sep, 12:45


تالیفاتِ اشرفیہ ٹیلیگرام چینل

ٹیلیگرام کا منفرد چینل

جس میں حکیم الامت مجدد الملت  حضرت تھانوی قدس سرہ کے تمام تالیفات و تصنیفات و مواعظ و رسائل وفتاویٰ کو ایک جگہ جمع کرنے کا کام زیر تکمیل ہے
۔

منجانب : میڈیا اسکین گروپس

https://t.me/taleefaateashrafiya

تبلیغی جماعت کی شرعی حیثیت

21 Sep, 10:46


حضرت اقدس حکیم الامت مجدد الملت مولانا شاہ اشرف علی تھانوی قدس سرہ کے تمام تصانیف کے لئے ایک منفرد چینل

اہل علم و اہل ذوق کے لئے انتہائی قیمتی و مفید چینل :

تالیفاتِ اشرفیہ ٹیلیگرام چینل

https://t.me/taleefaateashrafiya

تبلیغی جماعت کی شرعی حیثیت

16 Sep, 11:41


السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

گیا وقت پھر ہاتھ آتا نہیں
صراحی میں دریا سماتا نہیں


کسی اہل علم و عقل سے یہ بات مخفی نہیں کہ وقت اور صحت دنیا میں انسان کو ملی بہت بڑی نعمتیں ہیں ۔ مگر المیہ یہ ہے کہ اس سلسلہ میں عوام و خواص تغافل وتکاہل کا شکار بھی ہیں ۔ جیسا کہ حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں ارشار ہے :

عن ابن عباس قال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : " نعمتان مغبون فيهما كثير من الناس الصحة والفراغ "

یہ دو نعمتیں ایسی ہیں جن میں اکثر لوگ اپنا نقصان کرتے ہیں ۔
وقت کی قدر واہمیت پر ہزاروں اوراق سیاہ کئے جاسکتے ہیں ۔ پھر بھی اسکا حق ادا نہ ہوسکے گا ۔ الغرض عرض خدمت یہ ہے کہ مسلمانوں کو بلکہ دنیا بھر کو دجالی فتنوں میں ایک بہت بڑے فتنہ کا شکار بنایا گیا اور ایک ایسا آلہ ہر غریب و امیر کے جیب تک پہنچا دیا گیا کہ جس کا استعمال اچھے اچھے عقلمند و دانشور و دین دار انسان بھی غلط کرنے لگے ہیں ۔ دیندار گھروں میں ٹی وی تو داخل نہ کرسکے مگر ہر ایک کے ہاتھ میں موبائل ضرور تھما دیا گیا ۔ اور بہت کم لوگ ہیں جو اسکا صحیح ودرست استعمال کرتے ہیں ۔
بے دینوں کی بات چھوڑئے ائمہ مساجد ۔ مکتب پڑھانے والے حفاظ ۔ گھر کی مستورات ۔ اسکول و کالج کے طلباء و طالبات ۔ بے روز گار نوجوان پوری طرح اس دلدل میں دھنستے جارہے ہیں ۔ جن کے پاس فرصت ہی فرصت کے اوقات ہوتے ہیں ۔
اس آلہ کو دینی فوائد کے لئے استعمال کریں یا کسب حلال کے لئے ذریعہ بنائیں ۔ وہی عقلمند کہلائیں گے ۔ دینی استعمال تو سب کو معلوم ہے ۔ البتہ اس موبائل سے آپ حلال کمائی کما سکتے ہیں ۔ آپ کسی بھی گاؤں دیہات قریہ میں مقیم ہوں ۔ آپ کسی بھی جگہ بیٹھ کر اس موبائل کو ذریعہ معاش بناسکتے ہیں ۔ اور اپنے ماتحت لوگوں کے حقوق بخوبی و بسہولت ادا کرسکتے ہیں ۔ طریقہ کار بہت ہی آسان اور سہل ہے ۔ ہر کوئی کرسکتا ہے ۔ کوئی سرمایہ یا تجربے کی ضرورت ہی نہیں ۔ وقت ہی آپکا سرمایہ ہوگا۔

حلال کمائی کا سب سے آسان طریقہ سیکھئے ۔ خاص طور پر ائمہ حفاظ علماء پردہ نشین خواتین طلباء اور بے روزگار نوجوانوں کے لئے سنہرا موقعہ ہے ۔ ابھی ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کیجئے یا پرسنل پر بندہ کو واٹس ایپ کیجئے۔ اپنے فارغ اوقات کو قیمتی بنائیے اور اپنی محنت کے اعتبار سے پیسہ کمائیے ۔ ضرورتمندوں کو بھی گروپ سے جوڑیں ۔

𝐀𝐋𝐋 𝐈𝐍 𝐎𝐍𝐄 𝐒𝐇𝐎𝐏𝐏𝐈𝐍𝐆 𝐖𝐇𝐀𝐓𝐒𝐀𝐏𝐏 𝐆𝐑𝐎𝐔𝐏

آل اِن وَن شاپنگ واٹس ایپ گروپ

https://chat.whatsapp.com/CxB9YXKuSF4DFNRkPwpCmU

𝐀𝐋𝐋 𝐈𝐍 𝐎𝐍𝐄 𝐒𝐇𝐎𝐏𝐏𝐈𝐍𝐆 𝐓𝐄𝐋𝐄𝐆𝐑𝐀𝐌 𝐂𝐇𝐀𝐍𝐍𝐄𝐋

https://t.me/allinoneshoppingbangalore

خادم حسین خان بنگلور :
𝙃𝙪𝙨𝙨𝙖𝙞𝙣 𝙠𝙝𝙖𝙣 𝙥𝙖𝙩𝙝𝙖𝙣

8892320084
9620067076
🌹🌹🌹🌹🌹

تبلیغی جماعت کی شرعی حیثیت

13 Sep, 15:28


ملک بھر کی اہم و مصدقہ خبریں خاص طور پر مسلمانوں سے اہم خبروں اور زمینی رپورٹس کے لئے ہمارے میڈیا اسکین اردو ۔ ہندی اور انگریزی واٹس ایپ گروپس میں شمولیت اختیار کیجئے ۔ ٹی وی کی فرضی خبروں سے بچیں اور حق و سچ کو حاصل کریں۔

میڈیا اسکین اردو واٹس ایپ گروپ :

https://chat.whatsapp.com/H5c2JnrF96Q6tUissqIg1T

میڈیا اسکین ہندی واٹس ایپ گروپ :

https://chat.whatsapp.com/KEpkHjfitm74WElD7kOlHC

میڈیا اسکین انگریزی واٹس ایپ گروپ :
https://chat.whatsapp.com/FIfTOOLgZo9Cs7ZHzDmoBz

عالمی حالات اور اسلامی ممالک کی خبروں کے لئے ٹیلیگرام چینل سے جڑیں :

https://t.me/mediascan1

ٹوئٹر ( X ) پر بھی خبروں کی ترسیلات کا سلسلہ جاری ہے :
https://x.com/urdu_media_news?t=orvi-LMEni9Rap2c5PxW2w&s=09

منجانب : میڈیا اسکین گروپس

تبلیغی جماعت کی شرعی حیثیت

13 Sep, 12:35


Aap Reseller kaise ban sakte hain aur 1 rupya lagaye baghair kaise khud ka business shuru kar sakte hain ???

Aaiye hum se judiye
Apni tijarat badhaiye


1.Hamare tijarat ki group me join hona hai.
2.Apni whatsapp group ya community banana hai , facebook , instagram , telegram , Broadcast list , twitter aur jahaan chahe hamare group ke post ko repost kijiye .
3.Order mile to hame bataiye. Hamari taraf se Orders par Commission fix hai , us par aap aur jitna chahe margin add kar lijiye.

Resellers margin :

Pakistani single suit me rs 75.

Abaya (burqa) me rs 75.

indian dresses ( dress materials ya readymade dress) me rs 50.

Fancy items , bedsheets aur baaqi sab items par rs 50.

Fancy luxury watches par 50 se 100 rs.

Ye hamari taraf se rahega.Aur baaqi aap apna jitna chahe margin rakh lijiye.Hame is se koi matlab nahi.

Hamare sab products details ke sath group par post kiye jaenge.wahin se sab Copy kar lijiye.Group rate se reseller ko less karke diya jaega . jiski tafseel upar digayi hai.

Jaise ke group par pakistani dress ka rate 975 likha ho to reseller ko 900 me milega .

Reseller banne ke liye shuru me 2 order aapko khud nafa rakh kar resell karna hoga.
Phir aapko hamari taraf se reseller margin milna shuru hojaegi.

Note : is post ko har zaruratmand tak pahunchaiye , kise malum kitne musalmaan kaisi kaisi majboori me zindagi guzaar rahe hain.Aakhri darja hum itna to kar sakte hain.

All in one shopping whatsapp group

https://chat.whatsapp.com/CxB9YXKuSF4DFNRkPwpCmU

Aur kuch malum karna ho to whatsapp kijiye.( Call nahi )

ʜᴜssᴀɪɴ ᴋʜᴀɴ
   Bangalore
  9620067076.

تبلیغی جماعت کی شرعی حیثیت

23 Aug, 14:25


السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ۔

فیوضِ حکیم الامّت واٹس ایپ گروپ ( ایک منفرد گروپ )

اس گروپ پر یومیہ منتخب ملفوظاتِ حکیم الامت مجدد الملت مولانا شاہ اشرف علی تھانوی نوراللہ مرقدہ اردو انگریزی اور ہندی میں ارسال کئے جاتے ہیں ۔ خود بھی شریک ہوں اور دوست احباب ساتھی رشتہ داروں سے لنک کا اشتراک فرماکر عنداللہ ماجور ہوں ۔

خادم علماء حق : حسین خان بنگلور

https://chat.whatsapp.com/C7LizOqRewEH12Omn1yZbI

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

تبلیغی جماعت کی شرعی حیثیت

18 Aug, 17:09


𝘼𝙡𝙡 𝙞𝙣 𝙊𝙣𝙚 𝙎𝙝𝙤𝙥𝙥𝙞𝙣𝙜
https://chat.whatsapp.com/CxB9YXKuSF4DFNRkPwpCmU

Reselling kijiye paise kamaiye

تبلیغی جماعت کی شرعی حیثیت

05 Aug, 11:28


بتوفیق الٰہی تالیفاتِ اشرفیہ ٹیلیگرام چینل پر کتابوں کی ترسیلات کی خدمات شروع ہو چکی ہیں ۔ لھٰذا جو حضرات ابھی تک شمولیت اختیار نہیں فرماسکے ۔ وہ بذریعہ لنک جلد از جلد شامل ہوجائیں اور دوست احباب ساتھی اور خاص طور پر علماء و خطباء کرام کے ساتھ لنک کا اشتراک فرماکر ثواب دارین حاصل کریں ۔

تالیفاتِ اشرفیہ ٹیلیگرام چینل { ایک منفرد کتب خانہ }

منجانب : میڈیا اسکین گروپس
https://t.me/taleefaateashrafiya

تبلیغی جماعت کی شرعی حیثیت

04 Aug, 11:25


شریعت و تصوّف { فنِ تصوّف کی مکمل ومدلل کتاب }

تصنیف لطيف : حضرت اقدس مسیح الامت حضرت مولانا شاه مسیح اللہ خان صاحب جلال آبادی نوراللہ مرقدہ ۔ [ خلیفه ارشد حکیم الامت مجدد الملت حضرت اقدس مولانا شاہ محمد اشرف علی تھانوی قدس سرہ ]

(خادم حسین خان )

عرضِ ناقل : مختصر یہ کہ تصوف ایک فن تو کہلاتا ہے ۔ مگر یہ کسی کتاب سے حاصل نہیں ہوتا ۔ کتابوں سے معلومات تو حاصل ہوجاتے ہیں ۔ مگر عملی زندگی میں اسکے حصول کا ذریعہ ہے صحبت کاملین اور مشقت و مجاہدہ ہے ۔

مولانا رومی رح نے لکھا ہے :

یک زمانہ صحبتِ با اولیاء
بہتر از صد سالہ طاعتِ بے ریا

کتابوں اور وعظوں سے حاصل کئے ہوئے دینی علوم (معلومات) کو عملی زندگی میں زندہ کرنے ہی کی محنت و کوشش کا نام تصوف ہے ۔ اوصاف حمیدہ و مقصودہ کا حصول اور اوصاف رذیلہ و ممنوعہ کا ازالہ بمعنی امالہ اور دین میں اکمال و اتمام کے درجہ تک رسائی فقط صحبت اولیاء کاملین اور معیت صادقین وصالحین اور کسی کامل مربّی کی سرپرستی اور ہمہ وقت اپنے نفس کی نگہداشت ہی سے ممکن ہے ۔ باقی سب دین کی باتیں تو ہیں مگر عملی دین نہیں ۔ عملی بھی ہوسکتے ہیں مگر جاندار نہیں ۔ عام الفاظ میں تصوف دین و شریعت کی روح ہے ۔

سلف صالحین اور ائمہ فنِ تصوف نے ہر دور میں بیشمار قیمتی کتابیں تصنیف فرمائی ہیں ۔ مگر اس آخری دور میں عام فہم میں تصوف کی بنیادی اور جامع معلومات کے لئے شریعت و تصوف مصنفہ حضرت اقدس جلال آبادی نوراللہ مرقدہ ایک امتیازی شان رکھتی ہے ۔ پرسنل پر اکثر سوالات موصول ہوتے ہیں ۔ تو خیال ہوا کہ مجموعہ ھٰذا پر ہی اس کتاب کو نقل کردیا جائے جس سے عوام و خواص دونوں ہی کے اشکالات رفع ہوجائیں ۔

یومیہ منتخب ملفوظاتِ حکیم الامت مجدد الملت کو اردو ہندی اور انگریزی میں حاصل کرنے ہمارے گروپ یا چینل میں شمولیت اختیار فرمائیں ۔

( پاکستان و افغانستان والے احباب صرف ٹیلیگرام پر تشریف لائیں ۔واٹس ایپ پر بالکل نہیں )

https://chat.whatsapp.com/Kb0jot24GJwGEOJkiQ1hsK
فیوضِ حکیم الامت واٹس ایپ گروپ

https://t.me/ashrafurdu
فیوضِ حکیم الامت ٹیلیگرام چینل

ترتیب و پیشکش : فیوضِ حکیم الامت گروپ و چینل
منجانب : میڈیا اسکین گروپس

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

تبلیغی جماعت کی شرعی حیثیت

04 Aug, 06:07


📣📣📣📣📣📣📣

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

اعلانِ خاص :

مسلک حقہ اہلسنہ والجماعہ سے منسلک خواص و عوام کو بڑی مسرت کے ساتھ یہ خوشخبری دی جاتی کہ حضرت اقدس حکیم الامّت مجدّد الملت مولانا شاہ اشرف علی تھانوی قدس سرہ کی تمام مطبوعہ و غیر مطبوعہ عربی و اردو تصنیفات و تالیفات اور انکے مختلف زبانوں میں جیسے ہندی و انگریزی تراجم ایک جگہ جمع کرنے کی عرصہ دراز سے خواہش رہی ہے ۔ بتوفیق الٰہی اس کارِ خیر کی ابتداء ہوچکی ہے ۔ کام کے مکمل ہونے میں ایک طویل مدت درکار ضرور ہے مگر ان شاء اللہ القوی اس کارِ خیر کو مکمل کرلیا جائے گا اور اس کام کے لئے واٹس ایپ کا دامن بہت تنگ ہے ۔ کتابوں کی فائلوں کے حجم سے موبائل کی میموری بار بار بھر جاتی ہے ۔ اسی لئے ہمارے عالمی ٹیلیگرام چینل
تالیفاتِ اشرفیہ ٹیلیگرام چینل پر سارا مواد جمع کیا جارہا ہے اور اسکی لنک آپ سب کی خدمت میں پیش کی جارہی ہے ۔ تاکہ ہر کوئی اپنی مطلوبہ کتاب چینل سے حاصل کرسکیں ( تلاش کے خانہ میں کتاب کا مکمل یا جزوی نام لکھیں گے تو کتاب کی پی ڈی ایف مل جائے گی ) ۔ حضرات اہل علم وفہم کی خدمت میں خصوصی درخواست ہے کہ استفادہ کا یہ سنہرا موقعہ ہے اور طالبین علم و اصلاح سے بھی گذارش ہے ۔ خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے کہ ہماری یہ کوشش و سعی عوام و خواص کے لئے بہترین استفادہ کا موقعہ فراہم کرے اور ہمارے لئے ذریعہ نجات بنے ۔

ضروری نوٹ : علماء دین اور سالکین سے خصوصی گذارش ہے کہ اپنے دوست احباب ساتھیوں کے ساتھ چینل کی لنک کا اشتراک فرماکر ثواب جاریہ کے حقدار بنیں ۔

تالیفاتِ اشرفیہ ٹیلیگرام چینل

https://t.me/taleefaateashrafiya

آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین بوسیلہ اولیاء کاملین۔

اسی طرح درسی و غیر درسی کتابوں کے مطالبات کے لئے ہمارا مستقل کتابوں ٹیلیگرام کا گروپ بھی موجود ہے جو برسوں سے خدمات انجام دے رہا ہے ۔ طلباء مدارس اور مدرسین و علماء و عوام کے لئے بیحد مفید و بہترین گروپ ہے ۔ جس کتاب کا مطالبہ کیا جائے گا ۔ اگر وہ انٹرنیٹ پر موجود ہے تو کسی بھی طرح تلاش کرکے آپ کی خدمت میں پیش کی جائے گی ۔ اس گروپ میں آپ کو لکھنے اور مطالبہ کرنے کی سہولت رہے گی ۔

دارالکتاب ٹیلیگرام گروپ :
https://t.me/darulkitaab1

خادم حسین خان

منجانب : یم یس گروپس

💐💐💐💐💐

تبلیغی جماعت کی شرعی حیثیت

29 Jul, 16:26


ہندوستان میں چھ ماہ کی بچی سے لیکر 85 سالہ مسلم خاتون تک کی عصمت محفوظ نہیں

بریلی : یوپی میں ایک چونکا دینے والا واقعہ :

ایک 85 سالہ مسلم خاتون کی عصمت دری اور قتل ۔
پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔  ملزم راکیش کمار کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔

ہندوستانی مظلوم و مجبور مسلمانوں کی آواز کو سنیں : ہماری گروپ
" ہندوستان کا مسلمان " پر

https://t.me/hindustankamusalman/7003

تبلیغی جماعت کی شرعی حیثیت

27 Jul, 14:58


انسان کے جسم کی مکمل صحت و سلامتی تین چیزوں پر موقوف ہے :

۱۔ یہ کہ ایسی غذا استعمال کی جائے جو جسم کی قوتوں کی حفاظت کرے۔
۲۔ یہ کہ جن موادِ فاسدہ اور اخلاط ردّیہ سے صحت خراب ہوتی ہے ان کا تنقیہ (صفایا) کیا جائے۔
۳۔ یہ کہ جو چیزیں مضر صحت ہیں اور جن کے استعمال سے ضرر و نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے ان چیزوں سے قطعاً پرہیز کیا جائے۔

ہر قسم کی طبّی معلومات ۔ امراض و علاماتِ امراض ۔ طبّی رہنمائی اور علاج معالجہ سے متعلق کسی بھی قسم کے مسائل کے لئے رابطہ کیجئے :

خادم حسین خان ۔ مقیم بنگلور
t.me/hk221977

https://t.me/sehaturdu
🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼

تبلیغی جماعت کی شرعی حیثیت

26 Jul, 17:09


حقیقت سے منہ نہ پھیرئے ۔ اپنی ذمہ داری کو سمجھئے۔ ہندوستانی مسلمانوں پر کیا کچھ گزر رہا ہے ۔ جانئے ۔ خبروں کے نام پر تماشے دیکھنا بند کیجئے ۔ گروپ میں دوست احباب کو بھی شامل کیجئے۔

https://t.me/hindustankamusalman

تبلیغی جماعت کی شرعی حیثیت

24 Jul, 22:27


Telegram Group aur Channel barae farokht :

ٹیلی گرام گروپ اور چینل براۓ فروخت :

Assalamu alaikum ,
Whatsapp , telegram , twitter , instagram , facebook aur youtube sab par kaam rehta hai . Aur waqt ki qillat ki waje se sab par kaam nahi hosakta , isliye badi mehnat se banayi kuch telegram group aur channel farokht karne ka irada hai .
Zarooratmand Ahbaab raabta kar sakte hain .

Links di jaati hain , Ek baar check kar lijiye , phir raabta kijiye.

https://t.me/allinoneshoppingbangalore1

https://t.me/aagaahiurdu

https://t.me/aqwaalurdu

https://t.me/allinoneshoppingbangalore

https://t.me/ladies_retail

https://t.me/dajjaal

Hussain khan pathan
@hk221977

تبلیغی جماعت کی شرعی حیثیت

24 Jul, 15:40


خبریں دیکھنے کا مقصد باخبر ہونا ہے مگر آپ کو بے خبر رکھا جارہا ہے

فرضی بناوٹی اور ٹی وی چینلوں کی جھوٹی اور من گھڑت اور فضول کی خبروں سے سخت پرہیز کیجئے ۔ اس سے آپ کو دھوکہ اور اندھیرے میں رکھنا مقصود ہے ۔ اپنے وقت اور پیسہ کو ضائع نہ کیجئے ۔ وہ جانئے جن کا جاننا آپ کے لئے مفید اور بیحد ضروری ہے ۔ خبریں وقت گذاری کی چیز نہیں ہے اور نہ تماشا بینی ہے ۔ خبروں کو دیکھ جان کر سنبھلنا ہے ۔ حالات کو درست کرنے کی فکر کرنا ہے ۔ لائحہ عمل تیار کرنا ہے ۔ اور اطراف و اکناف کے حالت دیکھ کر حفظ ما تقدم والی تدبیر اختیار کرکے ان پر قابو پانا ہے ۔ ٹی وی پر بکاؤ اور متعصب چینل وہی دکھاتے ہیں جو وہ چاہتے ہیں اور اپنی مسخ شدہ خبروں کو مسلمانوں کی ذہن سازی کا بہترین اور کارگر آلہ کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ اور ہم آپ کو وہ دکھائیں گے جو آپ کے لئے مفید ہے اور آپ کی ضرورت ہے اور جو سچ اور حقیقت ہے ۔

اردو زبان میں عالمی ملکی سیاسی تصدیق و تحقیق شدہ خبریں اور خاص طور پر مسلمانوں سے متعلق زمینی حقائق سےجڑی رپورٹوں کے لئے ہمارا X (ٹویٹر) اکاؤنٹ فالو کیجئے اور دوست احباب ساتھیوں کے ساتھ لنک کا اشتراک کیجئے اور انکو بھی جڑنے کی دعوت دیجئے ۔

https://x.com/urdu_media_news?t=PEHWe7a9t6M4VINFJjkd6Q&s=09

Urdu News World
اردو نیوز ورلڈ

تبلیغی جماعت کی شرعی حیثیت

23 Jul, 19:55


عالمی ملکی صوبائی علاقائی سیاسی تحقیق شدہ و تصدیق شدہ خبروں اور زمینی حالات کی رپورٹس اور خاص طور پر ہندوستانی مسلمانوں کے روز مرہ کے حالات اور دیگر اہم پیغامات کے لئے اردو خبروں کا منفرد یوٹیوب چینل { میڈیا اسکین اردو }

https://youtu.be/nhi2Z5V0YT0?si=aDjhKqE2_JoXUojW

حیدرآباد سے 30 کلومیٹر دور معین آباد میں شہید کی گئی قطب شاہی مسجد سے متعلق درخواست ہے کہ فوری طور پر کارروائی کریں اور کسی بھی نمائندگی کا انتظار نہ کریں جنہوں نے عبادت گاہ کو مسمار کیا ہے انہیں سلاخوں کے پیچھے بھیجیں۔

تبلیغی جماعت کی شرعی حیثیت

18 Jul, 12:22


میڈیا اسکین گروپس پر مستند و تحقیقی عالمی خبروں اور زمینی رپورٹس کو حاصل کریں { خاص طور پر سیاسی اور ہندوستانی مسلمانوں کے حالات }

𝘼𝙪𝙩𝙝𝙚𝙣𝙩𝙞𝙘 𝙜𝙡𝙤𝙗𝙖𝙡 𝙣𝙚𝙬𝙨 𝙪𝙥𝙙𝙖𝙩𝙚𝙨 & 𝙜𝙧𝙤𝙪𝙣𝙙 𝙧𝙚𝙥𝙤𝙧𝙩𝙨 𝙤𝙣 𝙈𝙚𝙙𝙞𝙖 𝙨𝙘𝙖𝙣 𝙜𝙧𝙤𝙪𝙥𝙨 :

𝗠𝗘𝗗𝗜𝗔 𝗦𝗖𝗔𝗡 𝗨𝗥𝗗𝗨 ➊

https://chat.whatsapp.com/H5c2JnrF96Q6tUissqIg1T

𝗠𝗘𝗗𝗜𝗔 𝗦𝗖𝗔𝗡 𝗨𝗥𝗗𝗨 ➋

https://chat.whatsapp.com/CyklcqtBBEh8hxOHl4D000

मीडिया स्कैन हिंदी ग्रुप

https://chat.whatsapp.com/GjATwswnfznDNR4oPR87O7

𝗠𝗘𝗗𝗜𝗔 𝗦𝗖𝗔𝗡 (𝗘𝗡𝗚𝗟𝗜𝗦𝗛)

https://chat.whatsapp.com/FIfTOOLgZo9Cs7ZHzDmoBz

𝗠𝗘𝗗𝗜𝗔 𝗦𝗖𝗔𝗡 𝗚𝗟𝗢𝗕𝗔𝗟 𝗡𝗘𝗪𝗦

https://t.me/mediascan1

𝗠𝗘𝗗𝗜𝗔 𝗦𝗖𝗔𝗡 (𝗧𝗪𝗜𝗧𝗧𝗘𝗥)

https://x.com/urdu_media_news?t=PEHWe7a9t6M4VINFJjkd6Q&s=09

𝙈.𝙎. 𝙉𝙀𝙒𝙎 𝙂𝙍𝙊𝙐𝙋𝙎

🌹🌹🌹🌹🌹

تبلیغی جماعت کی شرعی حیثیت

13 Jul, 12:38


میڈیا اسکین گروپس پر مستند و تحقیقی عالمی خبروں اور زمینی رپورٹس کو حاصل کریں

𝘼𝙪𝙩𝙝𝙚𝙣𝙩𝙞𝙘 𝙜𝙡𝙤𝙗𝙖𝙡 𝙣𝙚𝙬𝙨 𝙪𝙥𝙙𝙖𝙩𝙚𝙨 & 𝙜𝙧𝙤𝙪𝙣𝙙 𝙧𝙚𝙥𝙤𝙧𝙩𝙨 𝙤𝙣 𝙈𝙚𝙙𝙞𝙖 𝙨𝙘𝙖𝙣 𝙜𝙧𝙤𝙪𝙥𝙨 :

𝗠𝗘𝗗𝗜𝗔 𝗦𝗖𝗔𝗡 𝗨𝗥𝗗𝗨 ➊

https://chat.whatsapp.com/H5c2JnrF96Q6tUissqIg1T

𝗠𝗘𝗗𝗜𝗔 𝗦𝗖𝗔𝗡 𝗨𝗥𝗗𝗨 ➋

https://chat.whatsapp.com/CyklcqtBBEh8hxOHl4D000

मीडिया स्कैन हिंदी ग्रुप

https://chat.whatsapp.com/I59GFQ1QmiI1HQacdjl5G8

𝗠𝗘𝗗𝗜𝗔 𝗦𝗖𝗔𝗡 (𝗘𝗡𝗚𝗟𝗜𝗦𝗛)

https://chat.whatsapp.com/FIfTOOLgZo9Cs7ZHzDmoBz

𝗠𝗘𝗗𝗜𝗔 𝗦𝗖𝗔𝗡 𝗚𝗟𝗢𝗕𝗔𝗟 𝗡𝗘𝗪𝗦

https://t.me/mediascan1

𝗠𝗘𝗗𝗜𝗔 𝗦𝗖𝗔𝗡 (𝗧𝗪𝗜𝗧𝗧𝗘𝗥)

https://x.com/urdu_media_news?t=PEHWe7a9t6M4VINFJjkd6Q&s=09

𝙈.𝙎. 𝙉𝙀𝙒𝙎 𝙂𝙍𝙊𝙐𝙋𝙎

🌹🌹🌹🌹🌹

1,380

subscribers

20

photos

14

videos