❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈ @muhammadmahazkhan Channel on Telegram

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

@muhammadmahazkhan


مختلف علماء دیوبند کے بیانات چینل میں بیانات کا ذخیرہ عنوان کے ساتھ ملیں گیں ان شاءاللہ خودبھی شامل ہوں اور اپنے دوست احباب کو بھی دعوت دیں

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈ (Urdu)

آپ کو مختلف علماء دیوبند کے بیانات سننے کا شوق ہے؟ اگر ہاں، تو یہ چینل آپ کے لیے ایک بہترین ذریعہ ہوسکتا ہے۔ '❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈' نام کا یہ ٹیلیگرام چینل آپ کو مختلف علماء دیوبند کے قیمتی بیانات فراہم کرتا ہے۔ اس چینل میں بیانات کا ذخیرہ ہے جو آپکو بہتر انداز میں اسلامی علوم سے متعلق معلومات فراہم کرتے ہیں۔ اگر آپ علماء دیوبند کی زبان میں بیانات سننے کا شوق رکھتے ہیں تو یہ چینل آپ کے لیے ایک معلوماتی و جاننے کی بہترین جگہ ہوسکتا ہے۔ یہاں آپ حضرت احمد رضا خان، مولانا شبیر احمد آجی، اور دیگر معروف علماء دیوبند کے بیانات سن سکتے ہیں۔ اور ان شاءاللہ، آپ خود بھی اس چینل کا حصہ بن کر اپنے دوستوں اور احباب کو بھی اس نایاب موقع سے مستفید ہونے کی دعوت دےسکتے ہیں۔

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

05 Feb, 14:07


━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━
بیان : حضرت مولانا مفتی محمد احسن عالم صاحب دامت برکاتہم العالیہ

                ⤵️ عنوان ⤵️

عَنْ عِكْرِمَةَ ، أَنَّهُ لَمَّا جَاءَ سُهَيْلُ بْنُ عَمْرٍو قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : لَقَدْ سَهُلَ لَكُمْ مِنْ أَمْرِكُمْ

نبی کریمﷺ کا فرمان عکرمہ نے کہ جب سہیل بن عمرو آیا تو نبی کریم ﷺ نے (نیک فالی کے طور پر) فرمایا تمہارا معاملہ آسان(سہل)ہو گیا ۔

نیک فال لینا چاہیے ؛نبی کریم ﷺ بھی نیک فال لیا کرتے تھے

درس حدیث حوالہ : صحیح بخاری حدیث نمبر: 2731

6 شعبان المعظم 1446ھجری
بمطابق 5 فروری 2025 بروز بدھ

🎙مفتی احسن عالم صاحب مدظلہ

جزاکم اللہ خیرا کثیر

⤵️    جوائن & شئیر👇👇
━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━
❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈
https://t.me/MuhammadMahazkhan

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

05 Feb, 14:07


━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━
بیان : حضرت مولانا مفتی محمد شعیب صاحب دامت برکاتہم العالیہ

                ⤵️ عنوان ⤵️

                درس قرآن پاک

      تفسیر سورۂ مائدہ آیت -  61

منافقین کی عادتیں اور ہمارا معاشرہ...

6 شعبان  1446ھجری
بمطابق 5 فروری 2025

🎙مفتی محمد شعیب صاحب مدظلہ

جزاکم اللہ خیرا کثیر

⤵️    جوائن & شئیر👇👇
━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━
❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈
https://t.me/MuhammadMahazkhan

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

05 Feb, 14:07


▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
بیان : حضرت مولانا منظور یوسف صاحب دامت برکاتہم العالیہ

                 ⤵️ موضوع ⤵️

جمعہ بیان | اچھے رشتوں کا حصول اور سیرت النبی ﷺ

بتاریخ : 2025-01-31
بمقام : جامعہ علی ؓ ومسجد امام اعظم ابوحنیفہ رحمۃ اللہ ، چھوٹا گیٹ، کراچی

🎙مولانا منظور یوسف مدظلہ

جزاکم اللہ خیرا کثیر

⤵️   جوائن & شئیر 👇👇
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
✯مختلف علماء دیوبند کے بیانات✯
https://t.me/MuhammadMahazkhan

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

05 Feb, 14:06


▬▭▭▭▭▬▭▭▭▭▬
بیان : حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی صاحب دامت برکاتہم العالیہ

                ⤵️ موضوع ⤵️

         نظربد کا آسان مؤثر علاج

بتاریخ : 2025-02-02
بمقام : جامعہ معہد الفقیر و مسجد زینب، جھنگ

🎙مولانا پیر ذوالفقار احمد  مدظلہ

جزاکم اللہ خیرا کثیر

⤵️  جوائن &  شئیر 👇👇
▬▭▭▭▭▬▭▭▭▭▬
✵مختلف علماء دیوبند کے بیانات✵
https://t.me/MuhammadMahazkhan

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

05 Feb, 14:06


━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━
بیان : مختار الامة حضرت اقدس مولانا مفتی سید مختار الدین شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ

                ⤵️ موضوع ⤵️

اللہ تعالٰی کی مخلوقات پر رحم

وقت : بعد نماز ظہر
بتاریخ : 2025-02-04
بمقام : مرکز دارالایمان کربوغہ شریف

🎙مفتی سید مختارالدین شاہ مدظلہ

جزاکم اللہ خیرا کثیر

⤵️  جوائن & شئیر 👇👇
━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━
❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈
https://t.me/MuhammadMahazkhan

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

05 Feb, 14:06


━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━
بیان : پیر طریقت حضرت اقدس مولانا مفتی محمد معاذ صاحب دامت برکاتہم العالیہ

                  ⤵️ عنوان ⤵️

                 درس قرآن کریم

      تفسیر سورة اعراف آیت -  86

راہ خدا سے روکنے کی نئی شکلیں کیا ہیں ؟

وقت : بعد نماز فجر
6 - شعبان المعظم 1446ھ
بتاریخ : 2025-02-05 بروز بدھ
امیر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت چکوال
بمقام : مسجد انوار مدینہ محلہ موسیٰ نگر ( انوارآباد ) چکوال۔

🎙مفتی محمد معاذ صاحب مدظلہ

جزاکم اللہ خیرا کثیر

⤵️    جوائن & شئیر👇👇
━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━
❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈
https://t.me/MuhammadMahazkhan

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

05 Feb, 14:06


◈---◈---◈---◈---◈---◈---◈---◈
بیان : حضرت مولانا مفتی اعجاز علی عاجز البلیدی دامت برکاتہم العالیہ

                   بلوچی بیان

                ⤵️ موضوع ⤵️

                درس قرآن کریم

  تفسیر سورة الطارق مکمل و سورة الاعلی آیت - 1 تا 19

جس دن راز فاش کئے جائیں گے | جھنم میں نہ موت نہ زندگی

بروز بدھ ( چہارشنبہ )
بتاریخ : 2025-02-05
بمقام : جامعہ مسجد انوار القرآن

🎙مفتی اعجاز علی عاجز مدظلہ

جزاکم اللہ خیرا کثیر

⤵️  جوائن & شئیر 👇👇
◈---◈---◈---◈---◈---◈---◈---◈
❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈
https://t.me/MuhammadMahazkhan

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

05 Feb, 14:06


▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
بیان : حضرت مولانا مفتی محمد خلیل دامت برکاتہم العالیہ

                   بلوچی بیان

                ⤵️ موضوع ⤵️

                  دعاء قنوت

بتاریخ : 2025-02-05
بمقام : جامع مسجد کوہلو بلوچستان

🎙مفتی محمد خلیل البلوشي مدظلہ

جزاکم اللہ خیرا کثیر

⤵️   جوائن  &  شئیر 👇👇
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
✯مختلف علماء دیوبند کے بیانات✯
https://t.me/MuhammadMahazkhan

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

05 Feb, 14:06


━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━
بیان : حضرت مولانا مفتی ظفر علی صاحب دامت برکاتہم العالیہ

                   بلوچی بیان

                ⤵️ موضوع ⤵️

                درس قرآن کریم 

تفسیر سورۂ زخرف آیت - 46 تا 50

حضرت سیدنا موسیٰ علیہ السلام کی فرعون کو معجزہ دکھانا

🎙مفتی ظفر علی حیدری مدظلہ

جزاکم اللہ خیرا کثیر

⤵️   جوائن  &  شئیر 👇👇
━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━
✵مختلف علماء دیوبند کے بیانات✵
https://t.me/MuhammadMahazkhan

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

05 Feb, 14:06


━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━
بیان : حضرت مولانا مفتی ظفر علی صاحب دامت برکاتہم العالیہ

                    اردو بیان

                ⤵️ موضوع ⤵️

                درس قرآن کریم 

تفسیر سورۂ زخرف آیت - 46 تا 50

حضرت سیدنا موسیٰ علیہ السلام کی فرعون کو معجزہ دکھانا

🎙مفتی ظفر علی حیدری مدظلہ

جزاکم اللہ خیرا کثیر

⤵️   جوائن  &  شئیر 👇👇
━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━
✵مختلف علماء دیوبند کے بیانات✵
https://t.me/MuhammadMahazkhan

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

05 Feb, 14:05


#القسام_آفیشل_اردو کی طرف سے جاری کردہ۔۔۔


جانباز جو کہتے رہے وہ سچ ثابت ہوگیاکہ دجالی ہلاکتوں کی اصل تعداد بہت زیادہ ہے۔ آج خود دجال نے 6000 فوجیوں کی ہلاکت کا انکشاف کردیا۔ تفصیل کچھ دیر بعد میں

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

05 Feb, 14:05


#القسام_آفیشل_اردو کی طرف سے جاری کردہ۔۔۔

3 #فروری، 2025، 9:21 PM
امید ہے نتن یاہو حماس کے خاتمے کے فیصلے کے ساتھ امریکہ سے واپس آئیں گے، بن گویر

انتہا پسند صہیونی رہنما ایتمار بن گویر نے نتن یاہو کے دورۂ واشنگٹن پر ردعمل میں کہا ہے کہ امید ہے نتن یاہو امریکہ سے فلسطینی ریاست کے قیام نہیں بلکہ حماس کے خاتمے کے فیصلے کے ساتھ لوٹیں گے۔

انہوں نے کہا کہ جب تک حماس موجود ہے، غزہ جنگ کے اہداف مکمل نہیں ہو سکتے۔

دراین اثناء امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر نے کہا ہے کہ وہ جمعرات کے روز اپنے دفتر میں بنیامین نتن یاہو سے ملاقات کریں گے۔

صہیونی اخبار معاریو کے مطابق نتن یاہو کے طیارے نے واشنگٹن کے سفر کے دوران ایک غیر معمولی راستہ اختیار کیا تاکہ ان ممالک کی فضائی حدود میں داخل ہونے سے بچا جاسکے جو ان کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ پر عمل درآمد کا عندیہ دے چکے ہیں۔

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

05 Feb, 14:05


#پاکستان 15 فلسطینی قیدیوں کی میزبانی کرے گا #حماس کا اظہار تشکر
بعض اسلامی ممالک کی جانب سے "طوفانِ احرار” معاہدے کے تحت آزاد کیے گئے فلسطینی قیدیوں کی میزبانی کے سلسلے میں پاکستان نے بھی کچھ فلسطینی قیدیوں کی میزبانی کا فیصلہ کیا ہے۔

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ترجمان ڈاکٹر خالد قدومی نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان اسرائیلی زندانوں سے رہائی پانے والے15 فلسطینی قیدیوں کو خوش آمدید کہے گا۔

ڈاکٹر قدومی نے اس عظیم اقدام پر اسلامی جمہوریہ پاکستان کی قیادت اور عوام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

ؒخیال رہے کہ غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے تحت قابض صہیونی ریاست کی طرف سے کئی فلسطینیوں کی رہائی کے بعد جلا وطنی کی شرائط رکھی ہیں۔ اس ضمن میں
#ترکیہ نےبھی فلسطینی شہریوں کی میزبانی کا اعلان کیا ہے۔

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

05 Feb, 14:05


#القسام_آفیشل_اردو کی طرف سے جاری کردہ۔۔۔

4 #فروری، 2025، 12:20 PM
غزہ میں جنگ بندی کا دوسرا مرحلہ، صہیونی وفد مذاکرات کے لئے دوحہ جائے گا

نتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ ایک اسرائیلی وفد رواں ہفتے کے آخر میں قطر کے دارالحکومت دوحہ کا دورہ کرے گا تاکہ غزہ میں جاری جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے بارے میں بات چیت کی جاسکے۔

امریکی نمائندے اسٹیو وٹکاف سے ملاقات کے بعد نتن یاہو کا یہ بیان سامنے آیا ہے۔ نتن یاہو اور امریکی نمائندے کے درمیان خطے کی صورتحال اور غزہ میں فائر بندی کے ممکنہ مراحل پر گفتگو ہوئی۔

نتن یاہو کے دفتر کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ صہیونی وفد جنگ بندی کے معاہدے کے تکنیکی پہلوؤں پر تبادلہ خیال کرے گا۔ علاوہ ازین نتن یاہو کی واشنگٹن سے واپسی کے بعد کابینہ کا اجلاس بلایا جائے گا جس میں جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے نفاذ کا جائزہ لیا جائے گا۔

یاد رہے کہ حماس اور صہیونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کے باوجود غزہ پر حملے اور امدادی کاموں میں رکاوٹ کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے عالمی سطح پر اسرائیل پر جنگ بندی کی شرائط پر عمل درآمد کے لیے دباؤ بڑھ رہا ہے۔

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

05 Feb, 14:05


#القسام_آفیشل_اردو کی طرف سے جاری کردہ۔۔۔

4 #فروری، 2025، 9:49 AM
اسرائیلی قبضہ صرف فلسطین تک محدود نہیں رہے گا، حماس

حماس کے اعلی اہلکار محمود مردوای نے کہا ہے کہ اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم فلسطین تک محدود نہیں رہیں گے۔ اس کے حالیہ اقدامات اس کے عزائم اور منصوبوں کو واضح کر رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ مغربی کنارے میں سیکیورٹی آپریشنز کا مقصد مزاحمت کو دبانا، اسرائیلی قبضے کو مستحکم کرنا اور اسرائیلی دائیں بازو کے گروہوں کو خوش کرنا ہے۔

مردوای نے اس بات پر زور دیا کہ ہم جنگ بندی کے معاہدے پر قائم ہیں جبکہ نتن یاہو اسے سبوتاژ کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ ہم مذاکرات کے مزید ادوار کے مکمل ہونے کا انتظار کررہے ہیں۔

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

05 Feb, 14:05


#القسام_آفیشل_اردو کی طرف سے جاری کردہ۔۔۔

4 #فروری 2025
حماس نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ صیہونیوں کے منصوبے فلسطینیوں کے پختہ عزم کے سامنے ناکام ہوں گے اور ان کے وحشیانہ جرائم کا خاتمہ ہو گا۔

تحریک نے مزید کہا کہ #مغربی کنارے، #جنین، #طولکرم اور #توباس کیمپوں میں فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے مسلسل جرائم کا فلسطینی عوام کے عزم اور جہاد پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

حماس نے کہا کہ اسرائیلی فوجی اڈے کے سامنے آج کی کارروائی فلسطینی نوجوانوں کے صیہونی اسرائیل کے خلاف مزاحمت کے عزم کو ثابت کرتی ہے۔

 اس بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ہم مغربی کنارے کے فلسطینی نوجوانوں کے مزاحمتی عزم کی قدر کرتے ہیں اور قوم سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ غاصب اسرائیل اور صیہونی آباد کاروں کے خلاف اٹھ کھڑی ہو اور  اپنی سرزمین کا دفاع کرے۔

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

05 Feb, 14:05


#القسام_آفیشل_اردو کی طرف سے جاری کردہ۔۔۔


4 #فروری، 2025، 6:09 PM
غزہ میں فلسطینی جوان کی فائرنگ، دو صیہونی فوجی ہلاک اور چھے زخمی

صیہونی فوج نے شمالی غزہ کی تیاسیر کراسنگ میں ایک فلسطینی جوان کی فائرنگ سے اپنے دو فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔

اسرائیلی میڈیا نے آج صبح اطلاع دی ہے کہ ایک فلسطینی نے مغربی کنارے کی تیاسیر چیک پوائنٹ پر ایک فوجی کیمپ پر گولی چلائی۔

صہیونی آرمی ریڈیو نے مغربی کنارے کے شمال میں ہونے والی اس فائرنگ کے نتیجے دو فوجیوں کی ہلاکت اور چھے کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔

مذکورہ چیک پوائنٹ پر فائرنگ کا واقعہ قابض اسرائیلی فوجیوں کی تعیناتی کے دوران پیش آیا۔

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

05 Feb, 14:05


#القسام_آفیشل_اردو کی طرف سے جاری کردہ۔۔۔

قیدیوں کے میڈیا آفس نے آج صبح تصدیق کی کہ مزاحمت اور اسرائیلی قبضے کے درمیان تبادلے کے معاہدے کے تحت 15 آزاد فلسطینی قیدی ترکی پہنچ گئے ہیں۔

رہا ہونے والے جلاوطن قیدی مصر کے راستے ترکی میں داخل ہوئے جہاں انہیں محفوظ اور مستحکم ماحول فراہم کرنے کے انتظامات کیے گئے تھے۔

ان کی آمد صدر رجب طیب ایردوان کی ہدایت کے بعد ہوئی ہے، جس میں ترکی کی قومی انٹیلی جنس آرگنائزیشن (MIT) ان کی آمد کو آسان بنانے کی کوششوں کی نگرانی کر رہی ہے۔

جنگ بندی کے معاہدے کے ایک حصے کے طور پر، اسرائیل نے یہ شرط رکھی کہ رہائی پانے والے بعض قیدیوں کو - خاص طور پر عمر قید کی سزا پانے والے - کو مستقل طور پر فلسطین میں انکا داخلہ بند رکھا جائے گا۔

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

18 Jan, 18:17


◈---◈---◈---◈---◈---◈---◈---◈
بیان : حضرت مولانا مفتی اعجاز علی عاجز البلیدی دامت برکاتہم العالیہ

                  بلوچی بیان

                ⤵️ موضوع ⤵️

درس حدیث | صحیح البخاری کتاب المناسک حدیث نمبر 1709 تا 1718 قربانی کے جانور سے قصاب کو نہ دیں درس نمبر 246

بروز ھفتہ = شنبہ
بتاریخ : 2025-01-18
بمقام : جامع مسجد انوار القرآن

🎙مفتی اعجاز علی عاجز مدظلہ

جزاکم اللہ خیرا کثیر

⤵️  جوائن & شئیر 👇👇
◈---◈---◈---◈---◈---◈---◈---◈
✯مختلف علماء دیوبند کے بیانات✯
https://t.me/MuhammadMahazkhan

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

18 Jan, 14:16


#القسام_آفیشل_اردو کی طرف سے جاری کردہ۔۔۔

18
#جنوری، 2025، 4:51 PM
73 فیصد اسرائیلیوں نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی حمایت کی، صیہونی سروے رپورٹ

رپورٹ کے مطابق، مقبوضہ فلسطین کے 73 فیصد قابض اسرائیلی آبادکاروں نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی حمایت جب کہ 19 فیصد نے مخالفت میں ووٹ دیا ہے۔

صیہونی میڈیا کی یہ سروے رپورٹ جنونی نیتن یاہو انتظامیہ کے خلاف آبادکاروں کا واضح موقف ہے۔

دوسری طرف صیہونی فون نے تصدیق کی ہے کہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کا آغاز اتوار (کل) کی صبح ساڑھے 8 بجے ہوگا۔

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

18 Jan, 14:14


#القسام_آفیشل_اردو کی طرف سے جاری کردہ۔۔۔

18 #جنوری، 2025، 9:16 AM
حماس کے ساتھ معاہدے کی بھاری قیمت چکانی پڑی، صہیونی وزیر

صہیونی فوج 15 ماہ کی فلسطینی نسل کشی کے باوجود جنگ میں کوئی قابل ذکر کامیابی حاصل نہ کر سکی۔ بھاری جانی و مالی نقصان کے بعد بالآخر تل ابیب کو حماس کے ساتھ جنگ بندی اور معاہدے پر مجبور ہونا پڑا۔

عالمی سطح پر ذرائع ابلاغ اور مبصرین غزہ کی جنگ میں صہیونی حکومت کی ناکامی کا کھل کر اعتراف کررہے ہیں۔ صہیونی حکام بھی اب اس شکست کے مختلف پہلوؤں کو تسلیم کر رہے ہیں۔

وزیر برائے تعلیم یوآو کیچ نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ یہ ایک پیچیدہ فیصلہ ہے۔ حماس کے ساتھ معاہدے کی قیمت بہت زیادہ ہے لیکن ہمارے پاس کوئی دوسرا راستہ نہیں تھا کیونکہ اپنے قیدیوں کی رہائی کے لیے ہمیں یہ شکست قبول کرنا پڑی۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ بات واضح کرنا ضروری ہے کہ ہم نے جنگ کے اہداف سے دستبرداری اختیار نہیں کی۔ ہمارا مقصد قیدیوں کی آزادی، حماس کی شکست اور غزہ کو ایک ایسا مقام بنانا ہے جو اسرائیل کے لیے مزید خطرہ نہ ہو۔

یوآو کیچ نے امید ظاہر کی کہ امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیل کی سلامتی اور مستقبل کے لیے اہم اقدامات کریں گے۔

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

18 Jan, 14:12


#القسام_آفیشل_اردو کی طرف سے جاری کردہ۔۔۔

18 #جنوری، 2025، 8:52 AM
غزہ میں جنگ بندی، فلسطینی قیدیوں کے بارے میں تفصیلات جاری

غزہ میں حماس اور صہیونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کے بعد قیدیوں کے تبادلے کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔ طویل بحث و مباحثے کے بعد صہیونی جنگی کابینہ اور عمومی کابینہ نے جنگ بندی کے معاہدے کی منظوری دے دی اور اس پر عمل درآمد اتوار سے شروع ہوگا۔

معاہدے کے تحت صہیونی حکومت نے 753 فلسطینی قیدیوں کے نام شائع کیے ہیں جو پہلے مرحلے میں قیدیوں کے تبادلے کے دوران رہا کیے جائیں گے۔

اس معاہدے کے مطابق پہلے مرحلے میں صہیونی حکومت 1750 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرے گی، جن میں 250 ایسے قیدی شامل ہیں جو عمر قید کی سزا کاٹ رہے ہیں۔ ان قیدیوں کی رہائی کے بدلے میں 33 صہیونی یرغمالیوں کو آزاد کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق ان فلسطینی قیدیوں میں سے ایک ہزار کو 7 اکتوبر کے حملے کے بعد تل ابیب نے گرفتار کیا تھا۔

قیدیوں کی رہائی کا دوسرا مرحلہ بعد میں انجام دیا جائے گا۔

غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے پہلے مرحلے کی مدت 6 ہفتے ہوگی۔ صہیونی ذرائع کا کہنا ہے کہ حماس کی تحویل میں اب بھی کم از کم 96 صہیونی قیدی موجود ہیں، جن میں سے ممکنہ طور پر نصف زندہ ہیں۔

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

18 Jan, 14:12


#القسام_آفیشل_اردو کی طرف سے جاری کردہ۔۔۔

18 #جنوری، 2025، 1:13 PM
غزہ میں جنگ بندی پر اتوار کی صبح سے عملدرآمد ہوگا

رپورٹ کے مطابق، قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ اتوار کے روز مقامی وقت کے مطابق صبح 8:30 سے نافذ ہوگا۔

ترجمان ماجد الانصاری نے کہا کہ ہم اپنے بھائیوں سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ تمام احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور سرکاری ذرائع سے آنے والی ہدایات کا انتظار کریں۔

دراین اثناء غزہ کی وزارت داخلہ نے بھی اعلان کیا کہ جنگ بندی کے نفاذ کے فورا بعد ہمارے اہلکار غزہ کے تمام علاقوں میں تعینات ہوں گے۔

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

18 Jan, 14:12


#یمن

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

18 Jan, 14:12


#القسام_آفیشل_اردو کی طرف سے جاری کردہ۔۔۔

18 #جنوری، 2025، 4:50 PM
#یمن کا مقبوضہ فلسطین پر میزائل حملہ، بن گورین ائیرپورٹ کی سرگرمیاں معطل

صیہونی میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ یمن کے میزائل حملے کے نتیجے میں بن گورین ہوائی اڈے کی پروازیں معطل کر دی گئی ہیں۔

مذکورہ ذرائع نے مزید بتایا کہ یمنی میزائل حملے کے نتیجے میں جنوبی تل ابیب کے علاقے بئر یعقوب میں آگ بھڑک اٹھی ہے جسے بجھانے کے لئے فائر بریگیڈ روانہ کر دی گئی ہے۔

اسرائیلی ذرائع نے بتایا کہ یمنی میزائل فائر ہوتے ہی صیہونیوں میں بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں متعدد آبادکار زخمی ہوئے۔

یمنی میزائلوں نے غزہ پر آگ و آہن برسانے والے خونخوار صیہونیوں کی نیندیں حرام کر ڈالی ہیں۔

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

18 Jan, 14:12


#القدس_بریگیڈز نے "راکٹ فورس" کے حملے اور "زکیم" کے فوجی مقام "سڈیروٹ" اور غزہ کی پٹی کے ارد گرد کی بستیوں پر میزائل پھٹنے کے مناظر دکھائے۔
طوفان الاقصیٰ

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

18 Jan, 13:54


#دشمن_معلومات

ایلات اور اردگرد سائرن بجتے ہیں۔

اسرائیلی دشمن فوج کے ترجمان:

یمن سے میزائل داغے جانے کے بعد ملک کے جنوب میں کئی علاقوں میں الرٹس فعال کر دیے گئے تھے اور اس کی تفصیلات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

اسرائیلی دشمن فوج کے ریڈیو کے نمائندے: حوثی اس وقت تک گولہ باری جاری رکھیں گے جب تک غزہ میں جنگ بندی نافذ نہیں ہوتی۔

جنگ_میڈیا

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

18 Jan, 13:54


#اليوم الـ 469.. سرايا القدس تواصل الاستبسال وتُكبد العدو الخسائر
الجمعة 17 يناير

#دن 469... #القدس_بریگیڈ اپنی بہادری جاری رکھے ہوئے ہیں اور دشمن کو نقصان پہنچا رہے ہیں

جمعہ 17 جنوری
 

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

18 Jan, 13:54


#ابو_حمزہ، #القدس_بریگیڈز کے فوجی ترجمان:

🔻دشمن کے قیدیوں کے اہل خانہ سے مطالبہ کرنا چاہیے کہ صہیونی فوج آخری گھنٹوں کی بمباری بند کر دے، جو آپ کے بیٹوں کے قتل کا سبب ہے جبکہ مجاہدین ان کی رہائی کے لیے حتمی انتظامات کر رہی ہے۔

🔻صہیونی بم دھماکے کی شدت ہمیں دو راستوں کی طرف لے جاتی ہے، جن میں سے پہلا صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کے لیے ہے کہ وہ اپنے بچوں کو تابوتوں میں یا گھروں میں لے جائیں، اور آخری اوقات کا آپشن صرف صہیونی فوج کے ہاتھ میں ہے۔

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

18 Jan, 13:54


🔴 بعد قليل.. تغريدات للناطق العسكري باسم سرايا القدس "أبو حمزة" عبر قناته في تليجرام:

🔴 جلد ہی...
#القدس_بریگیڈز کے فوجی ترجمان " #ابو_حمزہ" کے اپنے ٹیلی گرام چینل کے ذریعے ٹویٹس:

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

18 Jan, 13:54


#القسام_آفیشل_اردو کی طرف سے جاری کردہ۔۔۔
18
#جنوری 2025
غزہ میں وزارت صحت: قابض فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 23 شہید اور 83 زخمیوں سمیت 3 افراد کا قتل عام کیا۔

غزہ میں وزارت صحت: 7
#اکتوبر 2023 سے اب تک اسرائیلی جارحیت کے متاثرین کی تعداد 46,899 شہید اور 110,725 زخمی ہو چکی ہے۔

الجزیرہ کے ذرائع: قابض افواج نے جنوبی مغربی کنارے میں ہیبرون کے بیشتر داخلی راستوں کو سیمنٹ کیوبز سے اچانک بند کر دیا۔

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

18 Jan, 13:54


#القسام_آفیشل_اردو کی طرف سے جاری کردہ۔۔۔

18
#جنوری 2025
پاکستان سے ایک جہادی جماعت نے حماس اور غزہ کے عظیم لوگوں اور عظیم مجاہدین کو ایک مبارک پیغام بھیجا۔

بسم اللہ الرحمن الرحیم

”مبارک“
مثالی،تاریخی،اسطوری فتح...مبارک
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته..
اللہ اکبر، اللہ اکبر، اللہ اکبر...لا الہ الا اللہ....محمد رسول اللہ...اللهم صل على سيدنا محمد وعلى آل سيدنا محمد.....امت مسلمہ کو ”فتح مبین“ مبارک؛-
وہ دیکھو! صہیونی غم اور غصے سے پھٹے جا رہے ہیں....مگر ”غامدی“ کیوں غمگین ہیں؟.....”غَزَّۂِ ھاشم“ کو ”فتح عظیم“ مبارک..حضرت جد امجد کا سر شرف و فخر سے بلند ہے....”حماس“ کو مثالی، تاریخی، اسطوری فتح مبارک...بے شک وہ اپنے ”عہد“ اور ”وعد“ کے سچے....مؤمن کامل نکلے...اور انہوں نے جام بھر بھر کر شہادت اور فتح کو نوش فرمایا......یعنی قرآن مجید کے الفاظ میں ”حُسْنَیَیْنْ“ کو پایا...
شہداء کرام کو.....”فتح لذیذ“ مبارک....وہ اس ”مقدس جہاد“ کے دولہے بنے..ان کے خون نے ”شکست“ اور ”خود سپردگی“ کو قریب نہ بھٹکنے دیا..وہ اپنے وقت پر ہی دنیا سے گئے..مگر سبحان اللہ! کیسی آبرو، شان اور سعادت سے گئے...
”مجاہدین فلسطین“ کو ”للکارتی، گرجتی فتح“ مبارک...انہوں نے دنیا کی ”سپر پاوروں“ کو اپنے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا..اور امت مسلمہ کی رگوں میں نیا خون دوڑا دیا....خوش نصیب مالدار مسلمانوں کو ”مبارک“.....اس ”جہاد مقدس“ میں خرچ کیے گئے اُن کے تھوڑے سے مال نے ”ورلڈ بینک“ آئی ایم ایف، پیپسی، کوک، فیس بک، میٹا جیسے صہیونی مالی اداروں کے کھربوں ڈالر کو شکست دے دی...غیرتمند غریب مسلمانوں کو مبارک..جنکی دعاؤں اور آہوں نے آسمان و زمین کے فاصلے سمیٹ دیئے..ان علماء کرام، خطباء عظام اور مصنفین کو مبارک..جنہوں نے اس ”جہاد مقدس“ کو سمجھا، سمجھایا، لکھا اور اٹھایا........والحمدللہ رب العالمین.....
والسلام
خادم.....لااله الاالله محمد رسول الله

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

18 Jan, 13:54


#القسام_آفیشل_اردو کی طرف سے جاری کردہ۔۔۔

18 #جنوری 2025

90 بمقابلہ 1740
اسرائیل اپنے تقریباً 90 قیدیوں کے بدلے 1740 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرے گا، جن میں 296 کو عمر قید کی سزا سنائی جا چکی ہے۔ یہ رہائی اسرائیل اور حـــــمــاس کے درمیان ہونے والے قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے پہلے مرحلے کے دوران عمل میں آئے گی۔ ذرائع نے بتایا کہ پہلے مرحلے میں کسی بھی فلسطینی جماعت کے قائدین کو رہا نہیں کیا جائے گا۔ اس معاہدے کو اسرائیلی کابینہ نے منظور کر لیا ہے، تاہم اب تک اسرائیلی حکومت کی منظوری باقی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ "شالیط معاہدہ" کے تحت دوبارہ گرفتار کیے گئے 48 قیدیوں کو جلاوطن کر دیا جائے گا۔ اسرائیلی وزارت انصاف نے آج ان 95 فلسطینی قیدیوں کے نام شائع کیے ہیں، جنہیں اتوار کے روز معاہدے کے پہلے مرحلے کے تحت رہا کیا جائے گا۔ اس فہرست میں پاپولر فرنٹ فار دی لبریشن آف فلسطین کی رہنما خالدة جرار کا نام بھی شامل ہے۔ اس فہرست میں زیادہ سزا یافتہ قیدیوں یا عمر قید کے قیدیوں کے نام شامل نہیں ہیں، بلکہ ان میں خواتین اور وہ قیدی شامل ہیں، جو گرفتاری کے وقت نابالغ تھے۔ فہرست میں زیادہ تر خواتین اور 25 سال سے کم عمر کے نوجوان شامل ہیں۔ فہرست میں صحافی بشریٰ الطویل (32 سال) کا نام بھی شامل ہے، جنہیں دوسری بار کسی معاہدے کے تحت رہا کیا جا رہا ہے۔ انہیں پہلی بار "شالیط معاہدے" (2011ء) کے تحت رہا کیا گیا تھا۔ وہ حـــــمــاس کے رہنما جمال الطویل، سابق میئر بلدیہ البیرہ، کی بیٹی ہیں۔ رہا ہونے والی خواتین میں شہید صالح العاروری کی بہن دلال خصیب (61 سال) بھی شامل ہیں، جو رام اللہ کے قریب عارورہ گاؤں کی رہائشی ہیں۔

پہلا مرحلہ:
قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کا پہلا مرحلہ انسانی ہمدردی پر مبنی ہوگا، جس میں انتظامی حراست میں لیے گئے قیدی اور حال ہی میں گرفتار کیے گئے قیدی شامل ہوں گے۔ عمر قید کے سزا یافتہ قیدیوں کو معاہدے کے بعد اگلے مراحل میں رہا کیا جائے گا۔ اسرائیل کے سیکورٹی اور سیاسی امور کی کابینہ "کابینٹ" نے اس معاہدے کی منظوری دے دی۔ اسرائیلی فوجی ریڈیو نے بتایا کہ "کابینٹ" کے 11 وزراء میں سے 3 نے معاہدے کے خلاف ووٹ دیا۔ معاہدے کے خلاف ووٹ دینے والوں میں وزیر خزانہ بتسلئیل سموتریچ، قومی سلامتی کے وزیر ایتمار بن گویر اور لیکود پارٹی کے علاقائی تعاون کے وزیر ڈیوڈ امسالم شامل ہیں۔
واضح رہے کہ اس وقت غزہ میں کتنے اسرائیلی قیدی باقی ہیں، اس بارے میں متضاد اطلاعات ہیں۔ بعض رپورٹس کے مطابق، حـــمـــاس کے پاس 90 سے زیادہ قیدی تھے، جن میں فوجی اور عام شہری دونوں شامل ہیں۔ تاہم، کچھ قیدی اسرائیلی بمباری کے دوران ہلاک ہوگئے تھے۔ حالیہ معاہدے اور قیدیوں کے تبادلے کی پیشرفت کے بعد، تعداد میں کمی متوقع ہے، لیکن حـــــمــاس کی جانب سے یا اسرائیلی حکومت کی جانب سے درست اور تازہ ترین اعداد و شمار ابھی تک عوامی طور پر ظاہر نہیں کیے گئے ہیں۔

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

18 Jan, 13:54


#القدس_بریگیڈز نے غزہ شہر کے جنوب مغرب میں - پیشگی نصب کیے گئے زمینی بم کو دھماکے سے اڑا کر صہیونی فوجی گاڑی کی تباہی کے مناظر دکھائے۔
طوفان_الأقصى

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

18 Jan, 13:54


#القسام_آفیشل_اردو کی طرف سے جاری کردہ۔۔۔

6808 سال قید کی سزا کے بعد رہائی
جن کو فلسطین کی فا کا بھی علم نہیں، وہ کہتے ہیں کہ یہ معاہدہ گھاٹے کا سودا ہے۔ تصور کیجئے کہ اس معاہدے کی رو سے وہ شخص بھی رہا ہو رہا ہے، جسے انسانی تاریخ کی سب سے طویل سزا کا سامنا ہے۔ یہ تحریک مزاحمت کا سب سے قیمتی اثاثہ ہے۔ فلسطینی اسے محبت سے "امیر الظل" (سائے کا شہزادہ) اور "الشھید الحی" (زندہ شہید) پکارتے ہیں۔ ابو اسامہ عبد اللہ غالب الـــبــرغــ،ــوثی کی رہائی کی شرط بھی جانبازوں نے منوالی ہے۔ حالانکہ پہلے کئی بار یہ کوشش ناکام ہو چکی تھی۔ ابو اسامہ 1972ء میں کویت میں پیدا ہوئے۔ مجاہد، مقاوم، جانباز، قائد، انجینئر اور مغربی کنارے میں قـسام کا کمانڈر۔ عربی، کورین، عبرانی، انگلش کا ماہر۔ بم سازی میں طاق۔ جنوبی کوریا سے اعلیٰ تعلیم حاصل کی اور وہیں کورین لڑکی سے شادی بھی۔ اہلیہ کو لے کر واپس آئے اور اپنے کاروبار میں لگ گئے۔ لیکن ان کا کزن بلال برغو ثی جانباز تھا۔ اس سے متاثر ہو کر تحریک مزاحمت کا حصہ بنے اور پھر مرکزی کمانڈر بن گئے۔ (بلال کو 16 بار عمر قید کی سزا سنائی جا چکی ہے) غالب تاریخ کی سب سے سخت اور طویل سزا 67 بار عمر قید کاٹ رہے ہیں۔ اس کے ساتھ 5200 سال کی اضافی سزا بھی دی جا چکی۔ مجموعی طور پر 6808 سال قید کی سزا۔ یہ سزائیں انہیں مہلک ترین کارروائیوں کا ذمہ دار ہونے کی وجہ سے دی گئی ہیں۔ انہیں دھماکہ خیز کارروائیوں کی قیادت کے حوالے سے انجینئر #یـــحــیی_عـــیــاش کا جانشین سمجھا جاتا ہے۔ ان کا تعلق فلسطین کے گاؤں بیت ریما سے ہے۔ صرف تل ابیب کے قریب "ریشون لتسیون" کے ایک نائٹ کلب کی کارروائی میں 35 دجالیوں کو جہنم شفٹ اور 370 کو زخمی کیا تھا۔ ایک سال میں 67 صہیونیوں کو ہلاک اور 500 سے زاید کو زخمی کیا۔ ان کی زندگی ایک پوری کتاب کا موضوع ہے۔ اب جانباز اپنے اس عظیم کمانڈر کو رہا کرا رہے ہیں تو یہ ان کی بڑی کامیابی ہے۔ اس کے علاوہ کئی ایسے ہیروز بھی رہا ہو رہے ہیں۔ ہر ایک پر الگ لکھیں گے۔ ان شاءاللہ۔

اب بتایئے کہ قابض ریاست نے کیسا کڑوا گھونٹ پی کر ایسے افراد کی رہائی کی شرط تسلیم کی ہوگی۔ لوگ پھر بھی کہتے ہیں کہ حماس نے گھاٹے کا سودا کیا ہے۔

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

18 Jan, 11:26


━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━
بیان : حضرت مولانا مفتی محمد احسن عالم صاحب دامت برکاتہم العالیہ

                ⤵️ عنوان ⤵️

عَنْ سَفِينَةَ رَضِيَ اللهُ عنه، ‌‏قَالَ:‌‌‌‏كُنْتُ مَمْلُوكًا لِأُمِّ سَلَمَةَ، ‌‌‌‌‌‏فَقَالَتْ:‌‌‌‏أُعْتِقُكَ وَأَشْتَرِطُ عَلَيْكَ أَنْ تَخْدُمَ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ مَا عِشْتَ، ‌‌‌‌‌‏فَقُلْتُ:‌‌‌‏ وَإِنْ لَمْ تَشْتَرِطِي عَلَيَّ مَا فَارَقْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ مَا عِشْتُ، ‌‌‌‌‌‏فَأَعْتَقَتْنِي وَاشْتَرَطَتْ عَلَيَّ.

نبی کریم ﷺ کا فرمان حضرت سفینہ بیان کرتے ہیں کہ میں سیدہ ام سلمہ کا غلام تھا چنانچہ انہوں نے کہا:میں تمہیں اس شرط پر آزاد کرتی ہوں کہ تم زندگی بھر رسول اللہ ﷺ کی خدمت کرتے رہو گے۔ میں نے کہا: آپ اگر مجھ سے یہ شرط نہ بھی کریں تو میں جیتے جی رسول اللہ ﷺ سے جدا نہ ہوں گا چنانچہ انہوں نے مجھے آزاد کر دیا اور مجھ سے یہ شرط کر لی

محبّتِ رسولﷺ صحابہ کرام سے سیکھیں

درس حدیث حوالہ : سُنَنِ ابی داود حدیث نمبر: 3932

17 رجب المرجب 1446ھجری
بمطابق 18 جنوری 2025 بروز ہفتہ

🎙مفتی احسن عالم صاحب مدظلہ

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

18 Jan, 11:26


━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━
بیان : حضرت مولانا مفتی محمد شعیب صاحب دامت برکاتہم العالیہ

                ⤵️ عنوان ⤵️

                درس قرآن پاک

       تفسیر سورۂ مائدہ آیت - 54

پاک صاف لوگ اللہ تعالیٰ کو محبوب ہیں. (دسواں حصہ)

17رجب المرجب 1446ھجری
بمطابق 18 جنوری  2025

🎙مفتی محمد شعیب صاحب مدظلہ

جزاکم اللہ خیرا کثیر

⤵️    جوائن & شئیر👇👇
━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━
❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈
https://t.me/MuhammadMahazkhan

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

18 Jan, 11:26


◈---◈---◈---◈---◈---◈---◈---◈
بیان : حضرت مولانا محمد نعمان صاحب دامت برکاتہم العالیہ

                ⤵️ موضوع ⤵️

اللہ رب العزت کی وسعت رحمت اور خلق خدا پر شفقت

بتاریخ : 2025-01-11
بمقام : جامعہ انوار العلوم مہران ٹاؤن کراچی

🎙مولانا محمد نعمان صاحب مدظلہ

جزاکم اللہ خیرا کثیر

⤵️   جوائن  &  شئیر 👇👇
◈---◈---◈---◈---◈---◈---◈---◈
❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈
https://t.me/MuhammadMahazkhan

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

12 Jan, 09:34


پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کے قریب سمجھے جانے والے صحافی کے مطابق آئیندہ دنوں میں ایرانی عناصر پاکستان میں خانہ جنگی کی صورتحال بنانے کی کوشش کریں گے۔

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

12 Jan, 09:34


تحریر الشام کے قائد احمد الشرع نے معاویہ محمد الشامی عرف ابو الیزید کو دمشق میں سیدہ زینب کی قبر کا نگران مقرر کر دیا ہے۔

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

12 Jan, 09:34


تھوڑی دیر بعد.. جبالیہ کیمپ میں صہیونی سپیشل فورس کے ایک گھر کے اندر یروشلم بریگیڈ کے مجاہدین کے چھاپے اور بمباری کے مناظر۔

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

12 Jan, 09:34


#القسام_آفیشل_اردو کی طرف سے جاری کردہ۔۔۔

غزہ میں وزارت صحت: 7 اکتوبر 2023 سے اب تک اسرائیلی جارحیت کے متاثرین کی تعداد 46,565 شہید اور 109,660 زخمی ہو چکی ہے۔

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

12 Jan, 09:34


#اليوم الـ 463.. سرايا القدس تواصل الاشتباك ودك تحشدات العدو
السبت 11 يناير 2025

#دن 463.. #القدس_بریگیڈز دشمن کے ٹھکانوں پر جھڑپیں اور تباہ کر رہی ہیں۔

11 جنوری 2025 بروز ہفتہ

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

12 Jan, 09:34


#القدس_بریگیڈز: ہم نے #شہید_جہاد_جبریل_بریگیڈز کے ساتھ مل کر دشمن کی فوج کی انجینئرنگ یونٹ کمانڈ سائٹ پر "نیٹزاریم" کے محور میں میزائلوں سے بمباری کی (107)۔
طوفان الاقصیٰ

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

12 Jan, 03:36


#القسام_آفیشل_اردو کی طرف سے جاری کردہ۔۔۔

10 #جنوری، 2025، 8:00 P
امریکہ اور برطانیہ کی یمن پر مسلسل جارحیت، شہری علاقوں کو نشانہ بنایا!

رپورٹ کے مطابق، امریکی اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے شمالی یمن کے صوبہ عمران کے علاقے "حرف سفیان" پر مسلسل تیسری بار بمباری کی ہے۔

امریکی اور برطانیہ نے مغربی یمن کے صوبہ الحدیدہ کے شہر "اللحیہ" کو بھی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

المسیرہ ٹی وی چینل کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صوبہ صنعا کے علاقے "جربان" پر امریکی اور برطانوی اتحادی افواج نے مسلسل دوسری بار بمباری کی ہے۔

امریکہ اور برطانیہ کا اتحاد صیہونی اسرائیل کی حمایت میں یمن کو مسلسل جارحیت کا نشانہ بنا رہے تھے۔

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

12 Jan, 03:36


#القسام_آفیشل_اردو کی طرف سے جاری کردہ۔۔۔

10
#جنوری، 2025، 9:21 PM

صنعاء پر حملہ جنگی جرائم کی بدترین مثال ہے،
#حماس

فلسطینی تنظیم حماس نے امریکہ، اسرائیل اور برطانیہ کی جانب سے یمن کے دارالحکومت صنعاء پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

12 Jan, 03:36


#القسام_آفیشل_اردو کی طرف سے جاری کردہ۔۔۔

11
#جنوری 2025
فلسطین میں 40 فیصد کم شہادتیں ریکارڈ، مرنے والوں کی تعداد 64 ہزار سے زائد ہے، تحقیق میں انکشاف


تازہ تحقیق کے مطابق اسرائیل اور حماس کے تنازع میں فلسطینیوں کی براہ راست شہادتیں 40 فیصد کم شمار کی گئیں، مرنے والوں کی اصل تعداد 64 ہزار سے زائد ہے، غزہ کی پٹی میں صحت کی دیکھ بھال کا بنیادی ڈھانچہ تباہ ہونے کے بعد مفصل ریکارڈ نہیں رکھا جاسکا۔

برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ’دی لانسیٹ جرنل‘ میں شائع ہونے والے اعداد و شمار کا جائزہ لندن اسکول آف ہائیجین اینڈ ٹراپیکل میڈیسن، ییل یونیورسٹی اور دیگر اداروں کے ماہرین تعلیم نے لیا۔

اعداد و شمار کے ایک طریقہ کار کا استعمال کرتے ہوئے محققین نے اکتوبر 2023 اور جون 2024 کے آخر کے درمیان غزہ میں اسرائیل کی تباہ کن فضائی اور زمینی مہم کے دوران شہادتوں کی تعداد کا اندازہ لگانے کی کوشش کی۔

ان کا اندازہ ہے کہ اس عرصے کے دوران 64 ہزار 260 فلسطینی شہید ہوئے ہیں جو فلسطینی وزارت صحت کے سرکاری اعداد و شمار سے تقریباً 41 فیصد زیادہ ہیں، تحقیق میں بتایا گیا کہ 59.1 فیصد خواتین، بچے اور 65 سال سے زائد عمر کے افراد شہید ہوئے۔

اس تحقیق میں شہید مزاحمت کاروں کا کوئی تخمینہ فراہم نہیں کیا گیا۔

فلسطینی محکمہ صحت کے حکام کے مطابق غزہ کے تنازع میں اب تک 46 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، جب کہ جنگ سے قبل اس کی آبادی 23 لاکھ کے لگ بھگ تھی۔

ایک سینئر اسرائیلی عہدیدار نے اس تحقیق پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کی مسلح افواج نے شہریوں کی اموات سے بچنے کے لیے بہت کوششیں کیں۔

انہوں نے کہا کہ دنیا کی کسی بھی فوج نے اس طرح کے وسیع پیمانے پر اقدامات نہیں کیے، ان میں شہریوں کو انخلا کے لیے پیشگی وارننگ دینا، محفوظ علاقے بنانا اور شہریوں کو نقصان پہنچانے سے روکنے کے لیے تمام اقدامات کرنا شامل ہیں، اس رپورٹ میں فراہم کردہ اعداد و شمار زمینی صورتحال کی عکاسی نہیں کرتے۔

اسرائیلی حکام کے مطابق یہ تنازع 7 اکتوبر2023 کو اس وقت شروع ہوا جب حماس کے مسلح افراد نے اسرائیل کے ساتھ سرحد پر دھاوا بول دیا، جس میں 1200 افراد ہلاک اور 250 سے زائد کو یرغمال بنالیا گیا تھا۔

لانسیٹ کی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی وزارت صحت کی الیکٹرانک موت کے ریکارڈ کو برقرار رکھنے کی صلاحیت پہلے قابل اعتماد ثابت ہوئی تھی، لیکن اسرائیل کی فوجی مہم کے تحت اس میں کمی آئی ہے، جس میں ہسپتالوں اور صحت کی دیکھ بھال کی دیگر سہولیات پر چھاپے اور ڈیجیٹل مواصلات میں خلل شامل ہے۔

اسرائیل نے حماس پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ اپنی کارروائیوں کے لیے ہسپتالوں کو ’آڑ‘ کے طور پر استعمال کرتی ہے۔

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

12 Jan, 03:36


10 #جنوری 2025

#یمن کا امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ہیری ٹرومین پر حملہ، علاقہ چھوڑنے پر مجبور کر دیا

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے شمالی بحیرہ احمر میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز پر حملے سے آگاہ کیا ہے۔

جنرل یحیی سریع نے صنعاء میں لاکھوں عوام کے مارچ سے خطاب کے دوران کہا کہ مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں فتح موعود اور مقدس جہاد کے پانچویں مرحلے میں مسلح افواج نے گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران متعدد فوجی آپریشنز کیے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ یو ایس ایس ہیری ٹرومین طیارہ بردار بحری جہاز کو بیک وقت کئی ڈرونز طیاروں اور میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
انہوں نے کہا کہ مسلح افواج کے میزائل اور ڈرون یونٹ کے اس مشترکہ آپریشن نے یمن پر نئے فضائی حملے کے امریکی منصوبے کو ناکام بنا دیا، جو طیارہ بردار بحری جہاز ہیری ٹرومین سے کیا جانا تھا اور اس جہاز کو شمالی حصے سے نکلنے پر مجبور کر دیا۔

جنرل یحیی سریع نے کہا کہ کل یمنی مسلح افواج نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے ٹھکانوں کو خودکش ڈرونز سے نشانہ بنایا۔

انہوں نے مزید کہا کہ صیہونی اور اس کے حامی جارح ممالک کے خلاف یمن کے حملے غزہ پر  جارحیت کے خاتمے تک جاری رہیں گے۔

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

12 Jan, 03:36


تحقیق کے طریقہ کا دیگر تنازعات میں استعمال

غیر معمولی اطلاعات کے مطابق غزہ کی تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے میں بڑی تعداد میں لاشیں دفن ہیں اور اس وجہ سے انہیں کچھ عمارتوں میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔

اس خلا کو بہتر طریقے سے جانچنے کے لیے لانسیٹ کی تحقیق میں کوسوو اور سوڈان سمیت دیگر تنازعات والے علاقوں میں مرنے والوں کی تعداد کا جائزہ لینے کے لیے استعمال ہونے والا طریقہ کار استعمال کیا گیا۔

کم از کم 2 آزاد ذرائع کے اعداد و شمار کا استعمال کرتے ہوئے، محققین ایسے افراد کی تلاش کرتے ہیں جو شہید ہونے والوں کی متعدد فہرستوں میں ظاہر ہوتے ہیں، فہرستوں کے کم ملاپ سے پتا چلتا ہے کہ زیادہ اموات ریکارڈ نہیں کی گئیں، ایسی معلومات جس کا استعمال اموات کی پوری تعداد کا اندازہ لگانے کے لیے کیا جاسکتا ہے۔

غزہ پر تحقیق کے لیے محققین نے فلسطینی وزارت صحت کے سرکاری اعداد و شمار کا موازنہ کیا، جو لڑائی کے ابتدائی مہینوں میں مکمل طور پر ان میتوں پر مبنی تھے جو ہسپتالوں میں پہنچیں، لیکن بعد میں دیگر طریقوں کو بھی شامل کیا گیا۔

وزارت صحت کی جانب سے غزہ کی پٹی کے اندر اور باہر فلسطینیوں کو ایک آن لائن سروے تقسیم کیا گیا جن سے فلسطینی شناختی نمبر، نام، موت کے وقت عمر، جنس، موت کے مقام، رپورٹنگ ذرائع، اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کیے گئے تعزیتی پیغامات کے بارے میں اعداد و شمار فراہم کرنے کو کہا گیا۔

تحقیق کی سربراہ زینا جمال الدین نے ’رائٹرز‘ کو بتایا کہ ہماری تحقیق سے ایک تلخ حقیقت سامنے آئی ہے کہ غزہ میں زخمی ہونے والوں کی تعداد رپورٹ سے کہیں زیادہ ہے۔

جان ہاپکنز بلومبرگ اسکول آف پبلک ہیلتھ میں سینٹر فار ہیومینیٹیرین ہیلتھ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر پال اسپیگل نے بتایا کہ اس تحقیق میں استعمال کیے گئے اعداد و شمار کے طریقوں سے تنازع میں شہادتوں کی تعداد کا مکمل تخمینہ لگایا جا سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس مطالعے میں صرف شدید زخموں سے ہونے والی اموات پر توجہ مرکوز کی گئی تھی، ڈاکٹر پال اسپیگل (جو گزشتہ سال ایک مطالعہ کے شریک مصنف تھے) نے کہا کہ تنازعات کے بالواسطہ اثرات کی وجہ سے ہونے والی اموات، جیسے صحت کی خدمات میں خلل، ناقص پانی اور گندگی اکثر زیادہ اموات کا سبب بنتی ہیں، جس میں تنازع کی وجہ سے پیدا ہونے والے صحت عامہ کے بحران کی وجہ سے ہزاروں اموات کا تخمینہ لگایا گیا تھا۔

فلسطین کے مرکزی ادارہ برائے شماریات (پی سی بی ایس) کا اندازہ ہے کہ سرکاری شہادتوں کی تعداد کے علاوہ تقریباً 11 ہزار فلسطینی لاپتا ہیں اور ان کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ ’شہید‘ ہوچکے ہیں۔

پی سی بی ایس نے فلسطینی وزارت صحت کے اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ تنازع کے آغاز کے بعد سے غزہ کی آبادی میں 6 فیصد کمی آئی ہے، کیونکہ تقریباً ایک لاکھ فلسطینی بھی علاقہ چھوڑ چکے ہیں۔

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

12 Jan, 03:36


#جہادی_فوٹو
جہاد_جاری_ہے

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

12 Jan, 03:36


#القسام_بریگیڈز
نتنياهو لم يقرر بعد..
Netanyahu has not decided yet..
نیتن یاہو نے ابھی فیصلہ نہیں کیا ہے...
الوقت_ينفد
#Time_Is_Running_Out
#وقت_ختم_ہو_رہا_ہے

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

12 Jan, 03:36


#القسام_بریگیڈز
قريباً ..
Soon..

الوقت ينفد...
Time Is Running Out...
#وقت_ختم_ہو_رہا_ہے..

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

12 Jan, 03:36


ویڈیو میں، #الناصر_صلاح_الدین_بریگیڈز کے حملے کے مناظر، #شہید_ابو_علی_مصطفی_بریگیڈز کے ساتھ مل کر، میزائلوں کے ساتھ "نیٹزارم" محور میں دشمن کی کمانڈ اینڈ کنٹرول سائٹ پر۔

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

12 Jan, 03:36


#القسام_آفیشل_اردو کی طرف سے جاری کردہ۔۔۔

11 #جنوری، 2025

🔻صہیونی فوج میں انتظامی بحران، نائب سربراہ کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

12 Jan, 03:36


#القسام_آفیشل_اردو کی طرف سے جاری کردہ۔۔۔


11 #جنوری، 2025، 6:35 PM
 غزہ میں مجاہدین کے ہاتھوں مزید دو اسرائیلی فوجی ہلاک اور دو زخمی

غزہ مجاہدین کی انتقامی کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

رپورٹ کے مطابق غزہ میں ایک سرنگ کے اندر بم دھماکے کے نتیجے میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔

فلسطین کے مجاہدین قابض اسرائیلی افواج کو دھول چٹا رہی ہیں، چند روز قبل صہیونی چینل "کان" نے رپورٹ دی کہ غزہ جنگ کے آغاز سے اب تک ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 826 ہو گئی ہے۔

واضح رہے کہ صیہونی اسرائیل کی سخت میڈیا سنسر شپ کی وجہ سے درست اعداد و شمار سامنے نہیں آرہے۔

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

12 Jan, 03:36


#القسام_آفیشل_اردو کی طرف سے جاری کردہ۔۔۔

ایران نے اسرائیل پر حملہ میں استعمال ہونیوالی تنصیب کی تصاویر جاری کردیں

11 #جنوری ,2025
ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن نے ایسے نادر مناظر دکھائے ہیں جن میں پاسداران انقلاب کے کمانڈر حسین سلامی کو درجنوں میزائلوں پر مشتمل زیر زمین میزائل بیس کا دورہ کرتے ہوئے دکھایا گیا۔ اس زیر زمین تنصیب کو گزشتہ اکتوبر میں اسرائیل پر تقریباً دو سو میزائل داغنے کے لیے استعمال کیا گیا تھا۔ پہلی بار ہائپر سونک میزائل بھی استعمال کیے گئے تھے۔

ایرانی ٹیلی ویژن نے تہران میں فوجی پریڈ کے چند گھنٹے بعد فوجی اڈے کے مناظر دکھائے جس میں فوجی گاڑیوں اور بھاری ہتھیاروں کے ساتھ ساتھ پاسداران انقلاب کے ہزاروں ارکان نے شرکت کی۔ یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس ماہ کی 20 تاریخ کو اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے قریب پہنچ رہے ہیں۔

اپنی طرف سے ایرانی پاسداران انقلاب کے اہلکار جنرل محمد رضا نقدی نے کہا کہ امریکہ تمام بدحالیوں کا ذمہ دار ہے۔ انہوں نے کہا کہ سب سے بڑا مسئلہ اسرائیل کو تباہ کرنے اور خطے سے امریکی اڈے ختم ہونے سے حل ہو جائے گا۔

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

12 Jan, 03:36


#القسام_آفیشل_اردو کی طرف سے جاری کردہ۔۔۔


11 #جنوری، 2025، 7:56 PM
غزہ کی پٹی میں مجاہدین کی جوابی کاروائی، چار صیہونی فوجی ہلاک 30 زخمی

صیہونی حکومت کے میڈیا ذرائع نے غزہ کی پٹی میں صیہونی فوج اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان آج کی جھڑپوں میں قابض فوج کے بھاری نقصان کا اعتراف کیا ہے۔

صہیونی روزنامہ "حدشوت" نے اطلاع دی ہے کہ غزہ کی پٹی میں قابض فوج اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان آج کی جھڑپ میں چار فوجی ہلاک جب کہ 30 زخمی ہوگئے ہیں۔

ادھر سوشل میڈیا پر صہیونی صارفین نے قابض فوج کے ان بھاری نقصانات پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے فلسطینی مجاہدین کی جنگی صلاحیت کا اعتراف کیا ہے۔

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

30 Dec, 13:45


رشتوں کے لئے اورفقر وفاقہ کے وقت کی جامع دعا

حضرت مولانا منظور یوسف صاحب دامت برکاتہم العالیہ

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

30 Dec, 13:43


ذکر اللہ کی اہمیت

محاضر حضرت مولانا مفتی سلمان اطہر صاحب دامت برکاتہم العالیہ

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

30 Dec, 13:42


ایک سال مزید موت کے قریب ہوگے

حضرت مولانا منظور یوسف صاحب دامت برکاتہم العالیہ

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

30 Dec, 13:38


صحیح علم کی ضرورت

مولانا عبدالستار حفظہ الله کے بیان سے منتخب شدہ مختصر کلپ

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

08 Nov, 07:56


عالمی تبلیغی اجتماع رائیونڈ
بیان فجر : مولانا عبد الرحمن صاحب ( ممبئی والے

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

08 Nov, 07:33


🔴 ناصر صلاح الدین بریگیڈز کے "ای وی او میکس" قسم کے صہیونی جاسوس طیارے کو قبضے میں لیے جانے کے مناظر جب وہ غزہ کی پٹی کے وسطی علاقے کے آسمانوں میں انٹیلی جنس مشن چلا رہا تھا۔

#الناصر_صلاح_الدین_بریگیڈز

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

08 Nov, 07:33


#القسام_بریگیڈز نے کل بروز بدھ غزہ کی پٹی کے شمال میں بیت لاحیہ میں مغربی گول چکر "حریت الخزان" کے آس پاس صہیونی فوجیوں کے ایک جہاز اور ایک D9 فوجی بلڈوزر کو دو "ال یاسین 105" گولوں سے نشانہ بنایا۔ .

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

08 Nov, 07:33


⭕️ویڈیو | "ملک 1" میزائل سے مقبوضہ شہر صفد پر اسلامی مزاحمت نشانہ بنانے کی کارروائی کے مناظر

میرے_میں_ہمت ہے۔
جنگ_میڈیا
#لبنان

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

08 Nov, 07:33


#القسام_بریگیڈز
جنگی صفوں سے واپسی کے بعد، ہمارے مجاہدین نے تصدیق کی کہ شمالی غزہ کی پٹی میں کمال عدوان ہسپتال کے قرب و جوار میں واقع ایک عمارت میں داخل ہونے کے بعد صہیونی فوج کی طرف ایک "گرج" بم کا دھماکہ کیا گیا، جس سے وہ ہلاک اور زخمی ہوئے۔

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

08 Nov, 07:33


نوٹ : ویڈیو میں میوزک ہے۔۔۔
⭕️ویڈیو | ترانہ | یہ تمہارا وقت ہے، میرے ہتھیار، اٹھو

میرے_میں_ہمت ہے۔
جنگ_میڈیا
#لبنان

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

08 Nov, 07:33


#القسام_آفیشل_اردو کی طرف سے جاری کردہ۔۔۔

ہم بائیکاٹ کے مکلف ہیں
بائیکاٹ کے نتائج کے نہیں!

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

08 Nov, 07:32


چین کا ففتھ جنریشن سٹیلتھ جیٹ طیارہ J-35 جو چند دن پہلے منظرعام پہ آیا ہے ، نام کی طرح یہ امریکی F-35 سے ڈیزائن میں بھی ملتا جلتا ہے بلکہ اسی کے ڈیزائن کی کچھ کاپیاں چرا کر بنایا گیا ہے

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

08 Nov, 07:32


🔴🔴🔴 روسی میجر جنرل یوکرائن جنگ میں مارا گیا، روسی ذرائع کی تصدیق

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

08 Nov, 06:22


◈---◈---◈---◈---◈---◈---◈---◈
بیان : حضرت مولانا محمد نعمان صاحب دامت برکاتہم العالیہ

                ⤵️ موضوع ⤵️

ایک محبوب اور باکمال عورت کی 150 صفات - 2

بتاریخ : 2024-10-28
بمقام : جامعہ انوار العلوم مہران ٹاؤن کراچی

🎙مولانا محمد نعمان صاحب مدظلہ

جزاکم اللہ خیرا کثیر

⤵️   جوائن  &  شئیر 👇👇
◈---◈---◈---◈---◈---◈---◈---◈
❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈
https://t.me/MuhammadMahazkhan

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

08 Nov, 03:14


━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━
بیان : حضرت مولانا مفتی محمد احسن عالم صاحب دامت برکاتہم العالیہ

                ⤵️ عنوان ⤵️

عَنْ اَبِی الدَرْدَاءِرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكْثِرُوا الصَّلَاةَ عَلَيَّ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَإِنَّهُ مَشْهُودٌ تَشْهَدُهُ الْمَلَائِكَةُ، ‌‌‌‌‌‏وَإِنَّ أَحَدًا لَنْ يُصَلِّيَ عَلَيَّ إِلَّا عُرِضَتْ عَلَيَّ صَلَاتُهُ حَتَّى يَفْرُغَ مِنْهَا ، ‌‌‌‏

نبی کریمﷺ کا فرمان تم لوگ جمعہ کے دن میرے اوپر کثرت سے درود بھیجو، اس لیے کہ جمعہ کے دن فرشتے حاضر ہوتے ہیں، اور جو کوئی مجھ پر درود بھیجے گا اس کا درود مجھ پر اس کے فارغ ہوتے ہی پیش کیا جائے گا

فضائلِ درود شریف شبِ جمعہ اور جمعہ کے دن کثرت سے درود شریف پڑھنے کے فضائل کا ذکر

درس حدیث حوالہ : سُنَنِ ابنِ ماجہ حدیث نمبر: 1637

5 جمادی الاولی 1446ھجری
بمطابق 8 نومبر 2024 بروز جمعہ

🎙مفتی احسن عالم صاحب مدظلہ

جزاکم اللہ خیرا کثیر

⤵️    جوائن & شئیر👇👇
━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━
❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈
https://t.me/MuhammadMahazkhan

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

08 Nov, 03:14


━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━
بیان : حضرت مولانا مفتی محمد شعیب صاحب دامت برکاتہم العالیہ

                ⤵️ عنوان ⤵️

                درس قرآن پاک

       تفسیر سورۂ مائدہ آیت - 24

حضرت موسیٰ علیہ السلام کی قوم کا انکار...

5جمادی الاولی 1446ھجری
بمطابق 8 نومبر  2024

🎙مفتی محمد شعیب صاحب مدظلہ

جزاکم اللہ خیرا کثیر

⤵️    جوائن & شئیر👇👇
━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━
❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈
https://t.me/MuhammadMahazkhan

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

07 Nov, 15:30


◈---◈---◈---◈---◈---◈---◈---◈
بیان : حضرت مولانا مفتی اعجاز علی عاجز البلیدی دامت برکاتہم العالیہ

                  بلوچی بیان

                ⤵️ موضوع ⤵️

سوال و جواب نشست

بتاریخ : 2024-11-07
بمقام : جامع مسجد انوار القرآن

🎙مفتی اعجاز علی عاجز مدظلہ

جزاکم اللہ خیرا کثیر

⤵️  جوائن & شئیر 👇👇
◈---◈---◈---◈---◈---◈---◈---◈
✯مختلف علماء دیوبند کے بیانات✯
https://t.me/MuhammadMahazkhan

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

07 Nov, 15:30


جو حضرات فجر کی نماز نہیں پڑھتے ہیں وہ اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭بہت کچھ سیکنے کو ملیگاہ یقین مانو ازماکر دیکو اسکو ایک بار

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

07 Nov, 14:47


دیکھیں.. #القدس_بریگیڈز نے اس صہیونی ڈرون کے مناظر دکھائے جسے جنین شہر میں جھڑپوں کے دوران "جینین بٹالین" نے مار گرایا اور کنٹرول کیا۔
طوفان الاقصیٰ

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

07 Nov, 14:47


🚨🚨🚨 حال ہی میں امریکی ملٹری ٹرانسپورٹ جہاز بڑی مقدار میں اسلحہ مشرق وسطی لائے ہیں۔

سننے میں ا رہا ہے کہ شام میں امریکی فوجی اڈوں پہ امریکی فضائیہ کے کافی جہاز اترے ہیں۔

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

07 Nov, 14:47


روسی ففتھ جنریشن سٹیلتھ طیارہ Su-57 Felon چین میں ہونے والے مشترکہ جنگی مشقوں میں نے پرواز ہے۔

❈مختلف علماء دیوبند کے بیانات❈

07 Nov, 12:10


10/31/2024 کو طولکرم کے مشرق میں نور شمس کیمپ میں صہیونی فوجی جیپ میں #الاقصی_بریگیڈ کے مجاہدین کی طرف سے گھات لگائے گئے حملے کے ویڈیو/ مناظر۔
طوفان الاقصیٰ

3,244

subscribers

4,719

photos

6,474

videos