حضرت مفتی محمد زرولی خان صاحب @ahsanichannel Channel on Telegram

حضرت مفتی محمد زرولی خان صاحب

@ahsanichannel


شيخ الحديث فقيه العصر
حضرت مولانا مفتى محمد زرولى خان صاحب رحمہ اللہ
كے اصلاحی بيانات، کتب اور فقهی دروس کے لئے أحسنی چینل

حضرت مفتی محمد زرولی خان صاحب (Urdu)

آپ کسی بھی معقول مذہبی سوال کا حل چاہتے ہیں تو "حضرت مفتی محمد زرولی خان صاحب" کا چینل آپ کی مدد کے لیے موجود ہے۔ یہ چینل ایک شاندار مکمل ضابطہ ہے جہاں پر آپ حضرت مولانا مفتى محمد زرولی خان صاحب رحمہ اللہ کی اصلاحی بیانات، کتب اور فقہی دروس سن سکتے ہیں۔ اس چینل کا مقصد علمی معاشرتی طرز کار پر فوکس کرنا ہے اور اپنے اردو زبان میں فہمایم خوش آواز میں دینے کی کوشش کرتا ہے۔ اگر آپ نے کبھی فقہی سوالات کا جواب تلاش کیا ہے یا اپنے دینی علوم میں اضافی علم حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ چینل آپ کے لیے ایک آسان رہنما ہو سکتا ہے۔ مفتی محمد زرولی خان صاحب کی معتبر تعلیم اور علمی تجربے سے فائدہ اٹھانے کا موقع ہے اور ان کے علمی فہم کو گہرائی سے سمجھنے کی یہ ممکنیت فراہم کرتا ہے۔ یہ چینل ان لوگوں کے لیے ہوا ہے جو دینی معلومات اور فہم میں نیا سفر آغاز کرنا چاہتے ہیں یا اپنے علمی قابلیتوں میں بہتری حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ یہ ایک معقول اور معاشرتی ماحول فراہم کرتا ہے جہاں آپ اپنی فہم کو مدد سے بڑھا سکتے ہیں اور اپنی دینی علوم کو مزید مضبوط بنا سکتے ہیں۔ جلد ہی "حضرت مفتی محمد زرولی خان صاحب" کا چینل سبسکرائب کریں اور ان کی معلوماتی ویڈیوز اور درسوں سے فائدہ اٹھائیں۔

حضرت مفتی محمد زرولی خان صاحب

07 Jan, 06:47


الفرق بین المفتي والقاضي

از
سلطان العلماء،
شیخ التفسیر والحدیث استاذ العلماء جامع الدین والدنیا ولی کامل فقیه العصر حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب رحمہ اللہ

حضرت مفتی محمد زرولی خان صاحب

24 Dec, 20:28


بخاری شریف کے تین عالی مقامات

از سلطان العلماء
شیخ التفسیر والحدیث استاذ العلماء جامع الدین والدنیا ولی کامل فقیه العصر شیخنا و استاذنا ووسیلتنا الی اللہ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب رحمہ اللہ

حضرت مفتی محمد زرولی خان صاحب

14 Dec, 05:26


دینی مدارس میں دنیاوی تعلیم نہیں ہونا چاہئے
(حکیم الامت مجدد الملت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ)


اقتباس: دورہ تفسیر-2000

از :
سلطان العلماء
شیخ التفسیر والحدیث استاذ العلماء جامع الدین والدنیا ولی کامل فقیه العصر شیخنا و استاذنا ووسیلتنا الی اللہ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب رحمہ اللہ

حضرت مفتی محمد زرولی خان صاحب

10 Dec, 17:30


قاسم العلوم والخیرات مولانا محمد قاسم نانوتوی رحمہ اللہ کا اصل نام کیا ہے؟

حضرت مفتی محمد زرولی خان صاحب

10 Dec, 06:55


قرآن مجید فرقان حمید کی تفاسیر کی سیر

از :
سلطان العلماء
شیخ التفسیر والحدیث استاذ العلماء جامع الدین والدنیا ولی کامل فقیه العصر شیخنا و استاذنا ووسیلتنا الی اللہ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب رحمہ اللہ

حضرت مفتی محمد زرولی خان صاحب

08 Dec, 14:20


درس حدیث مولانا محمد یونس جونپوری رحمہ اللہ

حضرت مفتی محمد زرولی خان صاحب

06 Dec, 20:04


قباحت شرک

حضرت علی رضی اللہ عنہ کا اپنے شاگرد کو نصیحت

قبروں کو صحیح طرز پر رکھنا ضروری ہے

طالبان دور کا واقعه اور انکی اصلاح

حضرت الشیخ رحمہ اللہ نے جب جامعه کے گیٹ پر مسلک دیوبند لکھا

از :
سلطان العلماء،
شیخ التفسیر والحدیث استاذ العلماء جامع الدین والدنیا ولی کامل فقیه العصر حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب رحمہ اللہ

حضرت مفتی محمد زرولی خان صاحب

05 Dec, 18:51


آجکل کی پیری مریدی والے شیخ الاسلام شیخ العرب والعجم صدرالمدرسین دارالعلوم دیوبند حضرت مولانا حسین أحمد مدنی رحمہ اللہ اور حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کے حوالے دیتے ہیں کہ وہ بیعت کرواتے تھے

حکیم الامت 1365 کتابوں کے مصنف اور قرآن مجید کے اعلی مفسر تھے اور شیخ الاسلام مولانا حسین أحمد مدنی رحمہ اللہ دارالعلوم دیوبند کے صدرالمدرسین تھے
جبکہ آجکل کے پیر انکے پیروں کی خاک تک نہیں پہنچ سکتے
آجکل کے پیر صرف اپنی منگھڑت اور جھوٹی کہانیاں لوگوں کو سناتے ہیں بات کرنے کی تمیز نہیں ہے
طالب مال اور خود کی تعریفوں سے سیر نہیں ہوتے

حضرت مفتی محمد زرولی خان صاحب

23 Nov, 20:53


مولوی پر جب علم کا زوال آتا ہے تو وہ پیر بن جاتا ہے

از: حضرت الشیخ فقیه العصر مولانا مفتي محمد زرولی خان صاحب رحمہ اللہ

حضرت مفتی محمد زرولی خان صاحب

23 Nov, 15:47


تزکیہ کی پاداش میں جن لوگوں نے آج کل خانقاہوں کو سجایا ہوا ہے ان لوگوں سے بچنا کتنا ضروری ہے؛
نکل کر خانقاہوں سے ادا کر رسم شبيري
کہ فقر خانقاہي ہے فقط اندوہ و دلگيري
جب کتاب اللہ، کتاب الحکمہ قرآن مجید اور صحیحین کے بعد سنن اربعہ کی تعلیم الکتاب و الحکمہ ہو جائے تو اللہ تعالیٰ مسلمان کو نتیجتاً تزکیہ نفس عطا فرماتے ہیں اس کے لیے کسی بے عمل پیر کے پاس جانے کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی-
تزکیہ کے لئے کوئی خاص و مخصوص جگہ بنانے کی کوئی ضرورت نہیں، ہمارے بزرگوں نے خانقاہ کا نام کو بھی پسند نہیں کیا اور یہاں تک فرما دیا ہے کہ یہ کوئی جادو گری کی کوئی قسم ہے۔
خانقاہ کیا چیز ہے؟ مدرسہ ہوتا ہے، مسجد ہوتی ہے، سوال یہ ہے خانقاہ کی بیخ و بن کا ہمیں نہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے، نہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے، نہ تابعین سے، نہ تبع تابعین سے اور نہ صالحین سے پتہ چلتا ہے مگر اس کے برعکس مدارس و مساجد تو سورج و چاند کی طرح اسلام کے ہر دور اور زمانے میں باب روشن کی طرح آویزہ ہیں، الحمدللہ
یہاں پیر صاحب ضربیں لگا رہے ہیں، اچھا تو پیغمبر اسلام نے کونسی ضربیں لگائیں، حضرت ابوبکر صدیق اور عمر فاروق کو کونس ضربیں سکھائیں؟ گریبان میں ذرا جھانکیں اور اپنی پیری کو حلال کریں۔
پیر جہاں کے ٹھگ، پیر شیطان کے نمائندگان-
پیر دیوبندی ہو یا بریلوی دونوں کا حال ایک جیسا ہی ہے۔
یہ جو آج کل عوام الناس کے سامنے اور یہاں تک بات چلی گئی ہے کہ عوام الناس کو شامل کر کے عوامی مراقبے کیے جا رہے ہیں، افسوس صد افسوس
مراقبہ ایک انفرادی عمل ہے جو کہ انسان اپنے رب کے سامنے انفرادی طور پر کرتا ہے اور اس کو نمائشی طور پر عوام کے سامنے کرنا ایسا ہی ہے جیسے میاں بیوی کا جماع عوام کے سامنے ہو رہا ہو۔ ایک عمل اسلام کی روح سے ثابت ہو مگر وہ انفرادی طور پر کرنے والا عمل ہو اور آپ اپنی جہالت اور کم عقلی و علمی کی وجہ سے اس کو اجتماعی ثابت کرنے کی کوشش کریں گے تو ہم اس کو کبھی قابل عمل نہیں کھ سکتے۔ ایسے لوگوں کے پاس جانا ہی گناہ ہے، حرام ناجائز ہے، ایسے لوگ چاہے دیوبندی ہی کیوں نہ ہو وہ بھی اہل بدعت ہیں، دیوبندی رنگ کے بدعتی ہیں۔ اسٹیج پر آج کل مراقبے ہو رہے ہیں استغفرُللہ۔ مراقبہ ایک نفسہ نفسی عمل ہے یہ تو تشکیل کا عمل بالکل بھی نہیں ہے اور اگر کوئی مراقبے کو تشکیلی عمل کہتا ہے تو وہ ایسا ہی ہے کہ دولہا دلہن کو کہے کہ آپ دونوں آج سب کے سامنے جماع کر لیں کوئی بڑی بات نہیں، استغفرُللہ
آج کل کا پیر نہ درس دیتا ہے، نہ وعظ و نصیحت کرتا ہے اور نہ امامت کرتا ہے نبی کا کوئی عمل اس کے پاس نہیں مگر لوگوں کا وہ پیر ہے واہ واہ!
الحمدللہ علما سچے وارث ہیں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم نے اسی لئے فرمایا ہے کہ، "و إن العلماء ورثة الأنبياء" اور کہیں آپ کو احادیث مبارکہ میں پیر کا دور دور تک نام و نشان نظر نہیں آئے گا۔ ایسا نہیں کہ عالم ہو اور پیر صاحب کی خرافات کو چپ کر کے دیکھ رہا ہو، گونگا شیطان نہیں بننا ہے۔ غلط کو غلط کہنا ہے کھلم کھلا کہو کہ پیر صاحب کے اعمال غلط ہیں۔
مولانا اشرف علی رحمتہ اللہ علیہ ایسے پیر نہیں تھے محقق کتابوں کے پیر تھے، مولانا حسین احمد مدنی رحمۃ اللہ علیہ ایسے پیر نہیں تھے بلکہ وہ دیوبند کے صدر نشین تھے، الحمدللہ
ان جیسا کوئی بخاری و ترمذی شریف نہیں پڑھا سکتا تھا۔
جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر یہ آیت نازل ہوئی؛
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اذْكُرُوا اللّٰهَ ذِكْرًا كَثِیْرً
تب کوئی نقشبندی، قادری، چشتی، سُہروردی ماں کے بطن سے پیدا نہیں ہوا تھا۔
آپ ان پیروں کی اہانت کو دیکھیں زرہ جب کوئی دور حدیث مکمل کر لیتا ہے تو اس کو کہتے ہیں اب آپ کسی اللہ والے سے تعلق قائم کر لیں، افسوس صد افسوس یہ جس نے بخاری، مسلم اور ترمذی پڑھائی ہے وہ اللہ والے نہیں تھے؟
آپ اس جملے پر زرہ غور تو کریں یہ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی کتنی بڑی توہین اور اہانت ہے کہ جس نے کتاب احادیث پڑھ لی ہوں ان کو اب پیر صاحب کی ضرورت ہے؟ کیا نعوذ باللہ پیر ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ جانتا ہے؟
یُخٰدِعُوْنَ اللّٰهَ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا ۚ-وَ مَا یَخْدَعُوْنَ اِلَّاۤ اَنْفُسَهُمْ وَ مَا یَشْعُرُوْنَﭤ

حضرت مفتی محمد زرولی خان صاحب

15 Nov, 20:08


حضرت اقدس شیخ الحدیث مولانا زکریا صاحب محدث سہارنپوری رحمہ اللہ کا علمی مقام

حضرت مفتی محمد زرولی خان صاحب

26 Oct, 20:36


Video from HD

حضرت مفتی محمد زرولی خان صاحب

18 Oct, 10:25


تفسیر بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

حضرت مفتی محمد زرولی خان صاحب

18 Oct, 08:29


تفسیر سورة الفاتحه- کامل

حضرت مفتی محمد زرولی خان صاحب

29 Sep, 01:05


نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ولادت و وصال

حضرت مفتی محمد زرولی خان صاحب

29 Sep, 01:05


میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم

1,373

subscribers

441

photos

770

videos