Sangar Online | سنگر آن لائن @dailysangaronline1 Channel on Telegram

Sangar Online | سنگر آن لائن

@dailysangaronline1


Sangar Online | سنگر آن لائن (Urdu)

Sangar Online | سنگر آن لائن ہے ایک تازہ اور مدھم ٹیلیگرام چینل جو آپ کو ہر روز تازہ خبریں، موڈ، ٹِپس، تعلیمی مواد اور بہت کچھ پیش کرتا ہے. یہاں آپ کام کی باتیں کر سکتے ہیں، نئے دوست بنا سکتے ہیں اور روزانہ کے حالات کو دیکھ کر اپنی موجودگی محسوس کر سکتے ہیں. Sangar Online | سنگر آن لائن کھیلوں کی دنیا، فلموں کی دنیا اور آپ کی دنیا تمام کچھ ایک ہی جگہ پر. چینل پر شامل ہونے کے لئے ہمارے یوزر نیم dailysangaronline1 کو فالو کریں اور اپنی روزمرہ کی معلومات اور تفریحات میں اضافہ کریں. Sangar Online | سنگر آن لائن آپ کے لئے ہر چیز ممکن بنا سکتا ہے. ابھی فالو کریں اور دنیا کو نئی روشنی کی طرف چلیں.

Sangar Online | سنگر آن لائن

05 Dec, 15:46


پنجگور، نوشکی اور تربت میں 3 حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں، بی ایل اے
ایڈمن
Last updated: دسمبر 5, 2024 3:45 شام
ایڈمن
Published دسمبر 5, 2024
Share
3 Min Read
SHARE

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک پریس ریلیز میں پنجگور، نوشکی اور تربت میں تین حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے ۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے پنجگور، نوشکی اور تربت میں تین مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج سمیت انکے آلہ کار کو مختلف حملوں میں نشانہ بنایا، حملوں میں تین اہلکاروں سمیت ایک مخبر ہلاک اور ایک گاڑی کو نقصان پہنچا۔

انہوں نے کہا کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے آج شام کے وقت پنجگور کے علاقے پروم میں جائین کے مقام پر قابض پاکستانی فوج کے قافلے میں شامل ایک گاڑی کو اس وقت ریموٹ کنٹرولڈ آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا جب وہ علاقے میں نقل و حرکت کررہے تھے۔دھماکے کی زد میں آنے سے ایک گاڑی کو شدید نقصان پہنچا جبکہ دو دشمن اہلکار موقع پر ہلاک اور کم از کم تین زخمی ہوگئے۔

بیان میں کہا گیا کہ ایک اور کاروائی میں بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے گذشتہ شب نوشکی میں گلنگور کے مقام پر قائم قابض پاکستانی فوج کے پوسٹ پر تعینات اہلکاروں کو نشانہ بنایا۔ سرمچاروں نے حملے میں جدید اسلحہ استعمال کرتے ہوئے ایک دشمن اہلکار کو موقع پر ہلاک اور کم از کم دو کو زخمی کردیا۔

انہوں نے کہا کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے تربت کے علاقے نودز میں مسلح حملے میں قابض پاکستانی فوج و خفیہ اداروں کے مخبر و آلہ کار گھرام ولد الہی بخش کو ہلاک کردیا۔ دشمن آلہ کار گھرام قابض فوج کے پیرول پر نودز، کلبر، شورما اور گردنواح میں بلوچ عوام پر جارحیت میں قابض فوج کی معاونت میں براہ راست ملوث ہونے سمیت علاقے میں لوگوں کو بلیک میل اور دشمن فوج کی ایماء پر تنگ کرنے میں ملوث تھا جبکہ منشیات فروشی اور دیگر برائیوں میں بھی وہ ملوث پایا گیا تھا۔

ترجمان نے کہا کہ رواں سال اکتوبر میں مخبر و آلہ کار امان اللہ کی ہلاکت کے بعد گھرام کو نودز و گردنواح میں دشمن فوج نے سرگرم رکھا ہوا تھا۔ اس نیٹورک سے منسلک دیگر افراد بھی بلوچ لبریشن آرمی کے ہٹ لسٹ پر ہیں، جن کا انجام جلد ہی امان اللہ اور گھرام کی طرح ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ بلوچ لبریشن آرمی مذکورہ تینوں حملوں کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔
https://dailysangar.online/?p=54891

Sangar Online | سنگر آن لائن

05 Dec, 15:35


https://dailysangar.online/?p=54889

Sangar Online | سنگر آن لائن

05 Dec, 15:27


اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
ایڈمن
Last updated: دسمبر 5, 2024 3:26 شام
ایڈمن
Published دسمبر 5, 2024
Share
2 Min Read
SHARE

انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے دعویٰ کیا ہے کہ تحقیقات کے دوران انھیں ایسے شواہد ملے ہیں جن سے یہ نتیجہ اخذ کیا جا سکتا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کی ہے اور یہ اب بھی جاری ہے۔

جمعرات کے روز ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے جاری رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ گذشتہ سال 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے حملے کے بعد اسرائیل کی جانب سے فلسظینیوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے گئے ہیں۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سیکریٹری جنرل ایگنس کیلامرڈ کا کہنا ہے کہ ایمنسٹی کی رپورٹ ظاہر کرتی ہے کہ فلسطینیوں کو تباہ کرنے کے ارادے سے اسرائیل نے جینوسائیڈ کنونشن میں ممنوع کارروائیاں کی ہیں۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ وہ کئی ماہ کے واقعات اور اسرائیلی حکام کے بیانات کا تجزیہ کرنے کے بعد اس نتیجے پر پہنچے ہیں۔

اسرائیل نسل کشی کے ان الزامات کی مسلسل تردید کرتا آیا ہے۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس نے ہمیشہ بین الاقوامی قوانین کا احترام کیا ہے اور اسے 7 اکتوبر جیسے حملوں سے دفاع کا حق حاصل ہے۔

انسانی حقوق کی تنظیم کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے 1948 کی جینوسائیڈ کنونشن کے تحت ممنوع پانچ میں سے تین کارروائیوں کا ارتکاب کیا ہے جن میں قتل، سنگین جسمانی یا ذہنی نقصان پہنچانا، اور جان بوجھ کر زندگی کے حالات کو نقصان پہنچانا ہے جن کا مقصد ایک خاص گروپ کی تباہی ہے۔

کیلامرڈ کا کہنا ہے کہ ایمنسٹی کا ارادہ نسل کشی ثابت کرنا نہیں تھا تاہم شواہد اور بیانات کا جائزہ لینے کے بعد واحد نتیجہ یہ نکلا ہے کہ اسرائیل کا غزہ میں نسل کشی کا ارادہ تھا اور اب بھی ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ایسے ممالک جو اسرائیل کو اسلحہ فراہم کر رہے ہیں انھیں معلوم ہونا چاہیے کہ وہ بھی نسل کشی کو روکنے کی اپنی ذمہ داری کی خلاف ورزی کے مرتکب ہو رہے ہیں۔
https://dailysangar.online/?p=54887

Sangar Online | سنگر آن لائن

05 Dec, 15:24


جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد، قائد حزب اختلاف عمر ایوب گرفتار
ایڈمن
Last updated: دسمبر 5, 2024 3:23 شام
ایڈمن
Published دسمبر 5, 2024
Share
4 Min Read
SHARE

پاکستان میں جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی قائد عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردیا گیا اور قائد حزب اختلاف عمر ایوب گرفتارکرلیا گیا۔

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نو مئی 2023 کو پاکستان کی برّی فوج کے ہیڈکوارٹر یعنی جی ایچ کیو پر حملے کے مقدمے میں سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی ہے۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے جمعرات کو اڈیالہ جیل میں جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی۔

عمران خان کے علاوہ جن ملزمان پر فرد جرم عائد کی گئی ہے ان میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب، پی ٹی آئی کی قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر زرتاج گل اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید بھی شامل ہیں۔

سماعت کے موقع پر عدالت میں موجود اڈیالہ جیل کے ایک اہلکار نے بی بی سی کو بتایا کہ عمران خان کو ان کی بیرک سے کمرہ عدالت میں لایا گیا اور ان کی موجودگی میں جج امجد شاہ نے فرد جرم پڑھ کر سنائی تاہم عمران خان سمیت دیگر ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیا۔

اہلکار کا یہ بھی کہنا تھا کہ جب فرد جرم عائد کی گئی تو 60 کے قریب ملزمان کمرہ عدالت میں موجود تھے۔ اس مقدمے میں مجموعی طور پر 139ملزمان ہیں اور عدالت پی ٹی آئی کے رہنماؤں شہباز گل، ذلفی بخاری اور مراد سعید سمیت 23 ملزمان کو پہلے ہی اشتہاری قرار دے چکی ہے۔

خیال رہے کہ اس مقدمے کے اندراج کے ڈیڑھ برس بعد ملزمان پر فردِ جرم عائد کی گئی ہے۔ قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ اب اس مقدمے میں عدالتی کارروائی باقاعدہ شروع ہو گی اور استغاثہ کی جانب سے گواہان کو پیش کیا جائے گا جن پر ملزمان کے وکلا جرح کریں گے اور یہ مرحلہ مکمل ہونے کے بعد ملزمان کے بیانات ریکارڈ کیے جائیں گے جس کے بعد حتمی دلائل ہوں گے۔

قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ ملزمان پر اس مقدمے میں فرد جرم عائد ہو جانے کے بعد اس مقدمے کی حد تک عمران خان سمیت دیگر ملزمان کے خلاف فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کے امکانات ختم ہو جائیں گے کیونکہ ایک ہی مقدمے کی کارروائی دو عدالتوں میں نہیں چلائی جاسکتی۔

اڈیالہ جیل میں جمعرات کے روز پولیس نے عدالتی کارروائی کے بعد قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب، سابق صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت اور رکن قومی اسمبلی احمد چھٹہ کو جیل سے حراست میں لے لیا ہے۔

پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم میں شامل وکیل فیصل چوہدری نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملزمان پر فرد جرم عدالتی وقت ختم ہونے کے بعد عائد کی گئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس مقدمے کے پراسیکوٹر نے فرد جرم پڑھ کر سنائی، جبکہ قانون کے مطابق جج عدالت میں ملزمان کی موجودگی میں فرد جرم پڑھ کر سناتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ کہا کہ مقدمے کی سماعت کے لیے ملزمان کو طلب کرنا اور پھر انھیں حراست میں لینا کسی طور پر قانونی نہیں ہے۔

جی ایچ کیو پر حملے کا مقدمہ راولپنڈی کے تھانہ آر اے بازار میں درج ہے اور عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے رہنماؤں پر الزام ہے کہ انھوں نے کارکنوں کو نو مئی کو جلاؤ گھیراؤ اور عسکری و سرکاری تنصیبات پر حملوں کے لیے اکسایا۔
https://dailysangar.online/?p=54885

Sangar Online | سنگر آن لائن

05 Dec, 15:21


نوشکی سے بی ایل اے ہاتھوں تعمیراتی کمپنی کے گرفتار 6 ورکرز رہا ہو گئے
ایڈمن
Last updated: دسمبر 5, 2024 3:20 شام
ایڈمن
Published دسمبر 5, 2024
Share
2 Min Read
SHARE

بلوچستان کے علاقے نوشکی سے 28 نومبر کی رات کوبلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے چھاپہ مار کارروائی کے دوران گرفتار ہونے والے تعمیراتی کمپنی کے 6 ورکرزرہا کردیئے گئے۔

لیویز نے ان کی رہائی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ6 مزدور نوشکی کے علاقے زرین جنگل سے بازیاب ہوئے ہیں۔

خیال رہے کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے 28 نومبر کو نوشکی میں تین مختلف کارروائیوں میں مرکزی شاہراہ پر سنیپ چیکنگ، لیویز فورس کا اسلحہ اور تعمیراتی کمپنی کے اہلکاروں کو تحویل میں لے لیا تھا۔

بی ایل اے ترجمان نے میڈیا کو بتایا تھا کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے زرین جنگل کے مقام پر شاہراہ پر قائم قابض پاکستان کی لیویز فورس کے ایک چوکی کو قبضے میں لیکر موجود اہلکاروں کو حراست میں لے لیا۔ سرمچاروں نے لیویز فورس کا اسلحہ اور دیگر فوجی ساز و سامان بھی اپنی تحویل میں لے لیا تاہم اہلکاروں کو بلوچ ہونے کے ناطے بعدازاں بحفاظت چھوڑ دیا گیا۔

انہوں نے کہاکہ اس دوران سرمچاروں کے ایک مختلف دستے نے شاہراہ پر ایک گھنٹے سے زائد گاڑیوں کی سنیپ چیکنگ کی جبکہ سرمچاروں کے تیسرے دستے نے ایک استحصالی کمپنی کے پروجیکٹ پر کام کرنے والے 5 اہلکاروں کو حراست میں لیا اور کمپنی کے مشینری کو نذرآتش کرکے تباہ کردیا۔ https://dailysangar.online/?p=54882

Sangar Online | سنگر آن لائن

05 Dec, 15:14


https://dailysangar.online/?p=54880

Sangar Online | سنگر آن لائن

05 Dec, 15:12


گوادر وپسنی سے 2 نوجوان جبراً لاپتہ، بسیمہ و کوئٹہ سے 2 لاپتہ افراد بازیاب
ایڈمن
Last updated: دسمبر 5, 2024 3:11 شام
ایڈمن
Published دسمبر 5, 2024
Share
1 Min Read
SHARE

بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر اور پسنی سے پاکستانی فوج نے 2 افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔

لاپتہ ہونے والوں کی شناخت منور ولد قرار اور ذکریا ولد اللہ بخش کے ناموں سے ہوئی ہے۔

لاپتہ ہونے والوں میں سے منور کو گذشتہ شب فوج نے پسنی کے علاقے ببر شور سے چھاپہ مارکر حراست میں لیا ہے۔

جبکہ ذکریا کو گذشتہ دنوں شام کے وقت گوادر کے علاقے گٹی ڈھور سے حراست میں لیا گیا ہے جس کے بعد سے دونوں کے حوالے سے معلوم نہیں ہوسکا کہاں اور کس حال میں ہیں۔

دوسری جانب خضدار نال کے علاقے کوڑاسک فوجی کیمپ سے رواں سال 10 اکتوبر کو لاپتہ ہونے والا مسلم ولد اختر نامی بسیمہ سے بازیاب ہوگیا۔

جبکہ 3 جنوری 2024 کو عیسیٰ نگری بروری روڑ کوئٹہ سے جبری لاپتہ امام جان ولد صوالی سکنہ ھوشاپ، جو بی ایم سی ہسپتال میں نرسنگ میل آفسر ہیں، بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا۔ https://dailysangar.online/?p=54878

Sangar Online | سنگر آن لائن

05 Dec, 15:11


https://dailysangar.online/?p=54876

Sangar Online | سنگر آن لائن

05 Dec, 15:04


مستونگ وتربت میں روڈحادثات و فائرنگ سے 3 افراد ہلاک
ایڈمن
Last updated: دسمبر 5, 2024 3:02 شام
ایڈمن
Published دسمبر 5, 2024
Share
1 Min Read
SHARE

بلوچستان کے علاقے مستونگ اور تربت میں روڈحادثات اور فائرنگ کے تین مختلف واقعات سے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔

مستونگ کے علاقے جنگل کراس کے مقام پر تیز رفتار گاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کریم نامی شخص ہلاک اور اس کا بیٹا صابر زخمی ہوگیا ۔

نعش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی۔

مزید کارروائی انتظامیہ کررہی ہے۔

دوسری جانب تربت میں گاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق کلاتک کے علاقے میں ایک زمیادگاڈی اؤر موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار صدام حسین ولد برکت علی سکنہ سورگ کلاتک موقع پر ہلاک ہوگیا ۔

تربت میں ایک اور واقعہ میں نودزمیں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔
~
پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل تربت کے علاقے نودز میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے گہرام ولد یوسف نامی ایک شخص کو ان کے گھر کے سامنے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔ https://dailysangar.online/?p=54874

Sangar Online | سنگر آن لائن

05 Dec, 05:51


https://dailysangar.online/?p=54872

Sangar Online | سنگر آن لائن

05 Dec, 05:46


https://dailysangar.online/?p=54870

Sangar Online | سنگر آن لائن

05 Dec, 05:43


https://dailysangar.online/?p=54867

Sangar Online | سنگر آن لائن

05 Dec, 05:39


ایران: نوبیل انعام یافتہ نرگس محمدی 21 دنوں کیلئے عارضی طورپر رہا
ایڈمن
Last updated: دسمبر 5, 2024 5:37 صبح
ایڈمن
Published دسمبر 5, 2024
Share
4 Min Read
SHARE

ایرانی حکام نے بدھ کے روز نوبیل امن انعام یافتہ حقوق کی کارکن نرگس محمدی کو طبی بنیادوں پر تین ہفتوں کے لیے جیل سے رہا کر دیا ہے۔

ان کی رہائی کے حامیوں نے اسے انتہائی تاخیر سے، انتہائی مختصر رہائی قرار دیتے ہوئے انہیں مستقل رہا کرنے پر زور دیا ہے۔

پیرس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے محمدی کے 18 سالہ بیٹے علی رحمانی نے کہا ہے کہ انہوں نے دو برسوں کے دوران پہلی بار اپنی والدہ سے فون پر بات کی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ماں سے ان کی گفتگو انتہائی مختصر دورانیے کی تھی اور انہوں نے کہا تھا کہ وہ مجھ سے بہت پیار کرتی ہیں۔

اس سے قبل سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر محمدی کے وکیل مصطفیٰ نیلی نے کہا تھا کہ نرگس محمدی کی سزا تین ہفتوں کے لیے معطل کر کے انہیں رہا کر دیا گیا ہے۔

انسانی حقوق کے حامیوں نے کہا ہے کہ نرگس محمدی کی سزا میں 21 دن کی معطلی ناکافی ہے۔ ان فوری اور غیر مشروط رہا کیا جائے یا کم از کم ان کی سزا تین ماہ تک کے لیے معطل کی جائے۔

ان کے حامیوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ محمدی کو جیل میں واپسی کے بعد 21 دن کی یہ معطل شدہ سزا بھی پوری کرنی ہو گی۔

ناروے کی نوبیل کمیٹی کے سربراہ یورگین واٹنے فریڈنس نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایرانی حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ محمدی کی قید کو مستقل طور پر ختم کریں اور ان کی بیماریوں کے علاج کو یقینی بنائیں۔

ان کے شوہر تقی رحمانی نے پیرس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ نرگس نے جیل سے نکل کر عورت کی آزادی کے حق میں آواز بلند کی ہے۔

وہ ایران میں 2022 اور 2023 کے دوران خواتین کی اس بڑی تحریک کا حوالہ دے رہے تھے جس نے قدامت پسند حکمرانوں کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔

تقی رحمانی کا کہنا تھا کہ اگرچہ ان کی صحت انتہائی خراب تھی، لیکن انہوں نے بھرپور طریقے سے عورت کی آزادی کے لیے جد وجہد کی۔

نرگس محمدی کے بیٹے رحمانی نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جب ان کی اپنی والدہ سے فون پر بات ہوئی تو انہوں نے مجھے جو پہلی بات بتائی وہ یہ تھی کہ عورت کی آزادی کے حق کے لیے، جب وہ اوین جیل سے باہر نکلیں تو انہوں نے حجاب نہیں اوڑھا۔

ایران کی اسلام پسند حکومت نے خواتین پر حجاب کے بغیر گھر سے باہر نکلنے پر پابندی عائد کر رکھی ہے اور خلاف وزری پر سزا کا اطلاق ہوتا ہے۔

نرگس محمدی خواتین کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے کی پاداش میں 12 برس کی قید کاٹ رہی ہیں۔

نرگس محمدی کو 2021 میں ایران میں خواتین کے لیے حجاب کی پابندی اور سزائے موت کے خلاف آواز اٹھانے پر گرفتار کیا تھا۔

انہوں نے کئی برسوں سے اپنے شوہر اور جڑواں بچوں کو نہیں دیکھا اور گزشتہ عشرے کا بیشتر حصہ انہوں نے جیل میں گزارا ہے۔ https://dailysangar.online/?p=54865

Sangar Online | سنگر آن لائن

05 Dec, 05:38


https://dailysangar.online/?p=54863

Sangar Online | سنگر آن لائن

04 Dec, 16:53


https://dailysangar.online/?p=54860

Sangar Online | سنگر آن لائن

04 Dec, 14:57


https://dailysangar.online/?p=54858

Sangar Online | سنگر آن لائن

04 Dec, 14:56


https://dailysangar.online/?p=54856

Sangar Online | سنگر آن لائن

04 Dec, 14:54


جنوبی کوریا: ناکام مارشل لا کے بعد صدر کے مواخذے کی تحریک ایوان میں جمع
ایڈمن
Last updated: دسمبر 4, 2024 2:53 شام
ایڈمن
Published دسمبر 4, 2024
Share
3 Min Read
SHARE

جنوبی کوریا میں ناکام مارشل لا کے بعد اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت ڈیموکریٹک پارٹی سمیت پانچ دیگر جماعتوں نے بدھ کو مشترکہ طور پر صدر کے مواخذے کی تحریک ایوان میں جمع کرا دی ہے جس پر جمعے تک ووٹنگ متوقع ہے۔

اس سے قبل پارلیمنٹ نے ووٹنگ کے ذریعے صدر کے مارشل لا کو بھی منسوخ کیا تھا۔

اگر مواخذہ منظور ہو جاتا ہے تو یون کے خلاف آئینی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے گا جو انھیں عہدے سے ہٹانے کا اختیار رکھتی ہے۔

اسی وقت یون سوک یول کے عملے نے مارشل لا کے اعلان کے مختصر مدت کے فیصلے کے بعد اجتماعی طور پر اپنے استعفے پیش کر دیے ہیں جن ممبرز کی جانب سے استعفے دیے گئے ہیں اُن میں مُلک کے وزیرِ دفاع بھی شامل ہیں۔

صدارتی دفتر کے بیان کے مطابق صدر کے تمام سینئر سیکرٹریز کے علاوہ چیف آف سٹاف، نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر اور ڈائریکٹر آف نیشنل پالیسی نے آج صبح اپنے استعفے پیش کر دیے ہیں۔

’پیپلز پاور‘ پارٹی جس کی حکومت کے سربراہ یون سوک یول ہیں نے ایک ہنگامی اجلاس بلا کر اور وزیر دفاع کو برطرف کر کے پورے حکومتی بورڈ کے استعفیٰ پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ تاہم اس کے برعکس رہنماؤں کے درمیان ابھی تک اس معاملے پر اختلافِ رائے پایا جا رہا ہے۔

اگرچہ یون سوک یول نے حکم نامہ جاری کرنے کے چند گھنٹے بعد ہی ایمرجنسی مارشل لا کو منسوخ کر دیا تاہم صدر کے اس اعلان کے بعد سے سیول میں پارلیمنٹ کے سامنے جمع ہونے والے ہزاروں مظاہرین نے یون سک یول کے فوری استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ جنوبی کوریا کے کسی صدر کا مواخذہ کیا گیا ہو۔ تقریباً 10 سال قبل جنوبی کوریا کی صدر پارک گیون ہائے کا بھی 2016 میں اپنے ایک دوست کو بھتہ خوری میں مدد کرنے کے الزام میں مواخذہ کیا گیا تھا۔

مواخذے کے لیے جنوبی کوریا کی قومی اسمبلی کے 300 ارکان میں سے دو تہائی کو مواخذے کے لیے ووٹ دینا ضروری ہے – یعنی کم از کم 200 ووٹ۔

مواخذے کی منظوری کے بعد، نو رکنی کونسل جو جنوبی کوریا کی حکومت کی نگرانی کرتی ہے، آئینی عدالت میں مقدمے کی سماعت کرے گی۔

اگر اس عدالت کے چھ ارکان نے مواخذے کی منظوری کے لیے ووٹ دیا تو صدر کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا جائے گا۔

2016 میں یہ عمل کامیاب رہا تھا اور 234 ارکان پارلیمنٹ نے صدر پارک کو ہٹانے کے حق میں ووٹ دیا۔ https://dailysangar.online/?p=54853

Sangar Online | سنگر آن لائن

04 Dec, 14:50


ہرنائی میں پاکستانی فوج کی زمینی و فضائی لشکر کشی
ایڈمن
Last updated: دسمبر 4, 2024 2:49 شام
ایڈمن
Published دسمبر 4, 2024
Share
1 Min Read
SHARE

بلوچستان بھر میں فوجی آپریشن کے نام پرفوجی جارجیت و بربریت جاری ہے ۔

ہرنائی سے اطلاعات ہیں کہ ہرنائی کے مختلف علاقوں گھڑیجی، پیر سینٹ، سپین تنگی، کوریاک، ڈل پشت اور ان سے متصل علاقوں میں فوج کشی کی جارہی ہے۔

علاقائی ذرائع کے مطابق ہیلی کاپٹروں کے ذریعے فوجی اہلکاروں کو پہنچانے سمیت مختلف مقامات پر شیلنگ کی جارہی ہے۔

تاہم اس حوالے سے کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہے ۔

واضح رہے گذشتہ مہینے سے بلوچستان کے مختلف علاقے قلات، نوشکی، کیچ فوج کشی کی زد میں ہیں اس دوران گھروں کو نذرآتش کرنے سمیت مقامی افراد کی قابض فورسز ہاتھوں کئی افراد کے جبری طور پر اغواء ہونے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔ https://dailysangar.online/?p=54850

Sangar Online | سنگر آن لائن

04 Dec, 14:46


https://dailysangar.online/?p=54848

Sangar Online | سنگر آن لائن

01 Dec, 05:41


https://dailysangar.online/?p=54651

Sangar Online | سنگر آن لائن

01 Dec, 05:11


https://dailysangar.online/?p=54647

Sangar Online | سنگر آن لائن

01 Dec, 05:09


سوراب : لاپتہ کلیم اللہ کی بازیابی کیلئے لواحقین کا احتجاج ،کوئٹہ کراچی شاہراہ بلاک
ایڈمن
Last updated: دسمبر 1, 2024 5:07 صبح
ایڈمن
Published دسمبر 1, 2024
Share
1 Min Read
SHARE

بلوچستان کے علاقے سوراب میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار کلیم اللہ کی بازیابی کیلئے لواحقین نے احتجاجاً کوئٹہ ٹوکراچی شاہراہ کو بلاک کردیا۔

کلیم اللہ رودینی ولد محمد گل رودینی کو گذشتہ روزسوراب گریڈ اسٹیشن کے مقام سے فورسز نے حراست میں لیکر جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔

لواحقین نے کلیم اللہ کی جبری گمشدگی کے خلاف لواحقین نے کوئٹہ ٹوکراچی قومی شاہراہ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا، جس سے علاقے میں آمدورفت معطل ہو گئی ہے۔

احتجاج میں خواتین سمیت بڑی تعداد میں لوگ شریک ہیںاور مظاہرین نے کلیم اللہ کی فوری بازیابی کا مطالبہ کیا ہے۔

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما شاجی صبغت اللہ بھی مظاہرے میں شریک ہیں ۔

مظاہرین نے حکومت اور عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس معاملے کا نوٹس لیں اور کلیم اللہ سمیت دیگر لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے عملی اقدامات کریں۔ https://dailysangar.online/?p=54644

Sangar Online | سنگر آن لائن

01 Dec, 04:57


https://dailysangar.online/?p=54641

Sangar Online | سنگر آن لائن

30 Nov, 15:22


https://dailysangar.online/?p=54638

Sangar Online | سنگر آن لائن

30 Nov, 15:19


https://dailysangar.online/?p=54636

Sangar Online | سنگر آن لائن

30 Nov, 15:19


https://dailysangar.online/?p=54634

Sangar Online | سنگر آن لائن

30 Nov, 15:16


https://dailysangar.online/?p=54632

Sangar Online | سنگر آن لائن

30 Nov, 15:15


https://dailysangar.online/?p=54629

Sangar Online | سنگر آن لائن

30 Nov, 15:07


https://dailysangar.online/?p=54626

Sangar Online | سنگر آن لائن

30 Nov, 15:07


https://dailysangar.online/?p=54624

Sangar Online | سنگر آن لائن

30 Nov, 15:03


https://dailysangar.online/?p=54621

Sangar Online | سنگر آن لائن

30 Nov, 07:19


https://dailysangar.online/?p=54610

Sangar Online | سنگر آن لائن

30 Nov, 07:16


https://dailysangar.online/?p=54608

Sangar Online | سنگر آن لائن

30 Nov, 07:14


https://dailysangar.online/?p=54606

Sangar Online | سنگر آن لائن

30 Nov, 07:09


https://dailysangar.online/?p=54604

Sangar Online | سنگر آن لائن

30 Nov, 07:07


https://dailysangar.online/?p=54602

Sangar Online | سنگر آن لائن

30 Nov, 07:04


https://dailysangar.online/?p=54600

Sangar Online | سنگر آن لائن

29 Nov, 15:39


https://dailysangar.online/?p=54523

Sangar Online | سنگر آن لائن

29 Nov, 14:17


https://dailysangar.online/?p=54507

Sangar Online | سنگر آن لائن

23 Nov, 10:20


https://dailysangar.online/?p=53575

Sangar Online | سنگر آن لائن

23 Nov, 10:18


https://dailysangar.online/?p=53573

Sangar Online | سنگر آن لائن

23 Nov, 09:43


https://dailysangar.online/?p=53570

Sangar Online | سنگر آن لائن

23 Nov, 09:35


https://dailysangar.online/?p=53567

Sangar Online | سنگر آن لائن

23 Nov, 05:52


https://dailysangar.online/?p=53565

Sangar Online | سنگر آن لائن

23 Nov, 05:49


https://dailysangar.online/?p=53562

Sangar Online | سنگر آن لائن

23 Nov, 05:44


https://dailysangar.online/?p=53560

Sangar Online | سنگر آن لائن

23 Nov, 05:44


https://dailysangar.online/?p=53557

Sangar Online | سنگر آن لائن

23 Nov, 05:37


https://dailysangar.online/?p=53555

Sangar Online | سنگر آن لائن

23 Nov, 05:34


https://dailysangar.online/?p=53553

Sangar Online | سنگر آن لائن

22 Nov, 16:23


https://dailysangar.online/?p=53551

Sangar Online | سنگر آن لائن

22 Nov, 16:00


https://dailysangar.online/?p=53549

Sangar Online | سنگر آن لائن

22 Nov, 15:26


https://dailysangar.online/?p=53547

Sangar Online | سنگر آن لائن

22 Nov, 14:33


https://dailysangar.online/?p=53544

Sangar Online | سنگر آن لائن

22 Nov, 14:27


https://dailysangar.online/?p=53542

Sangar Online | سنگر آن لائن

22 Nov, 14:24


https://dailysangar.online/?p=53540

Sangar Online | سنگر آن لائن

22 Nov, 14:19


https://dailysangar.online/?p=53537

Sangar Online | سنگر آن لائن

22 Nov, 10:36


https://dailysangar.online/?p=53534

Sangar Online | سنگر آن لائن

22 Nov, 09:36


https://dailysangar.online/?p=53531

Sangar Online | سنگر آن لائن

22 Nov, 09:32


https://dailysangar.online/?p=53528

Sangar Online | سنگر آن لائن

05 Nov, 08:19


https://dailysangar.online/?p=52756

Sangar Online | سنگر آن لائن

05 Nov, 07:53


https://dailysangar.online/?p=52753

Sangar Online | سنگر آن لائن

05 Nov, 07:45


https://dailysangar.online/?p=52751

Sangar Online | سنگر آن لائن

05 Nov, 07:36


https://dailysangar.online/?p=52749

Sangar Online | سنگر آن لائن

05 Nov, 07:32


https://dailysangar.online/?p=52747

Sangar Online | سنگر آن لائن

05 Nov, 07:29


https://dailysangar.online/?p=52744

Sangar Online | سنگر آن لائن

05 Nov, 07:18


https://dailysangar.online/?p=52741

Sangar Online | سنگر آن لائن

05 Nov, 07:05


https://dailysangar.online/?p=52739

Sangar Online | سنگر آن لائن

05 Nov, 07:02


https://dailysangar.online/?p=52737

Sangar Online | سنگر آن لائن

05 Nov, 06:58


https://dailysangar.online/?p=52734

Sangar Online | سنگر آن لائن

04 Nov, 15:44


https://dailysangar.online/?p=52731

Sangar Online | سنگر آن لائن

04 Nov, 15:29


https://dailysangar.online/?p=52729

Sangar Online | سنگر آن لائن

04 Nov, 15:19


https://dailysangar.online/?p=52727

Sangar Online | سنگر آن لائن

04 Nov, 14:38


https://dailysangar.online/?p=52724

Sangar Online | سنگر آن لائن

04 Nov, 14:34


https://dailysangar.online/?p=52722

Sangar Online | سنگر آن لائن

04 Nov, 14:32


https://dailysangar.online/?p=52720

Sangar Online | سنگر آن لائن

04 Nov, 14:28


https://dailysangar.online/?p=52718

Sangar Online | سنگر آن لائن

04 Nov, 14:27


https://dailysangar.online/?p=52715

Sangar Online | سنگر آن لائن

04 Nov, 14:18


https://dailysangar.online/?p=52713

Sangar Online | سنگر آن لائن

04 Nov, 08:00


https://dailysangar.online/?p=52711

Sangar Online | سنگر آن لائن

02 Nov, 14:22


https://dailysangar.online/?p=52660

Sangar Online | سنگر آن لائن

02 Nov, 14:19


https://dailysangar.online/?p=52657

Sangar Online | سنگر آن لائن

02 Nov, 14:17


https://dailysangar.online/?p=52654

Sangar Online | سنگر آن لائن

02 Nov, 14:01


https://dailysangar.online/?p=52648

Sangar Online | سنگر آن لائن

02 Nov, 14:00


https://dailysangar.online/?p=52645

Sangar Online | سنگر آن لائن

02 Nov, 10:40


https://dailysangar.online/?p=52642

Sangar Online | سنگر آن لائن

02 Nov, 10:34


https://dailysangar.online/?p=52640

Sangar Online | سنگر آن لائن

02 Nov, 10:30


https://dailysangar.online/?p=52638

Sangar Online | سنگر آن لائن

02 Nov, 10:30


https://dailysangar.online/?p=52636

Sangar Online | سنگر آن لائن

02 Nov, 06:44


https://dailysangar.online/?p=52634

Sangar Online | سنگر آن لائن

02 Nov, 06:41


https://dailysangar.online/?p=52632

Sangar Online | سنگر آن لائن

02 Nov, 06:38


https://dailysangar.online/?p=52629

Sangar Online | سنگر آن لائن

02 Nov, 06:36


https://dailysangar.online/?p=52627

Sangar Online | سنگر آن لائن

02 Nov, 06:31


https://dailysangar.online/?p=52624

Sangar Online | سنگر آن لائن

02 Nov, 06:27


https://dailysangar.online/?p=52622

Sangar Online | سنگر آن لائن

02 Nov, 06:23


https://dailysangar.online/?p=52620

Sangar Online | سنگر آن لائن

02 Nov, 06:20


https://dailysangar.online/?p=52618

Sangar Online | سنگر آن لائن

02 Nov, 06:19


https://dailysangar.online/?p=52615

Sangar Online | سنگر آن لائن

02 Nov, 06:12


https://dailysangar.online/?p=52613

Sangar Online | سنگر آن لائن

02 Nov, 06:10


https://dailysangar.online/?p=52610

Sangar Online | سنگر آن لائن

24 Oct, 05:56


https://dailysangar.online/?p=52259

Sangar Online | سنگر آن لائن

24 Oct, 05:52


https://dailysangar.online/?p=52257

Sangar Online | سنگر آن لائن

24 Oct, 05:50


https://dailysangar.online/?p=52255

Sangar Online | سنگر آن لائن

24 Oct, 05:48


https://dailysangar.online/?p=52253

Sangar Online | سنگر آن لائن

23 Oct, 16:08


https://dailysangar.online/?p=52251

Sangar Online | سنگر آن لائن

23 Oct, 16:02


https://dailysangar.online/?p=52248

Sangar Online | سنگر آن لائن

23 Oct, 14:52


https://dailysangar.online/?p=52246

Sangar Online | سنگر آن لائن

23 Oct, 14:51


https://dailysangar.online/?p=52244

Sangar Online | سنگر آن لائن

23 Oct, 14:48


https://dailysangar.online/?p=52242

Sangar Online | سنگر آن لائن

23 Oct, 14:47


https://dailysangar.online/?p=52239

Sangar Online | سنگر آن لائن

23 Oct, 14:45


https://dailysangar.online/?p=52236

Sangar Online | سنگر آن لائن

23 Oct, 14:35


https://dailysangar.online/?p=52233

Sangar Online | سنگر آن لائن

23 Oct, 14:32


https://dailysangar.online/?p=52230

Sangar Online | سنگر آن لائن

23 Oct, 05:29


https://dailysangar.online/?p=52226

Sangar Online | سنگر آن لائن

23 Oct, 05:29


https://dailysangar.online/?p=52224

Sangar Online | سنگر آن لائن

23 Oct, 05:21


https://dailysangar.online/?p=52222

Sangar Online | سنگر آن لائن

23 Oct, 05:18


https://dailysangar.online/?p=52220

Sangar Online | سنگر آن لائن

23 Oct, 05:13


https://dailysangar.online/?p=52218

Sangar Online | سنگر آن لائن

23 Oct, 05:10


https://dailysangar.online/?p=52216

Sangar Online | سنگر آن لائن

23 Oct, 05:10


https://dailysangar.online/?p=52214

Sangar Online | سنگر آن لائن

19 Oct, 06:38


https://dailysangar.online/?p=52080

Sangar Online | سنگر آن لائن

19 Oct, 06:35


https://dailysangar.online/?p=52078

Sangar Online | سنگر آن لائن

19 Oct, 06:32


https://dailysangar.online/?p=52075

Sangar Online | سنگر آن لائن

19 Oct, 06:31


https://dailysangar.online/?p=52073

Sangar Online | سنگر آن لائن

19 Oct, 06:25


https://dailysangar.online/?p=52070

Sangar Online | سنگر آن لائن

19 Oct, 06:16


https://dailysangar.online/?p=52067

Sangar Online | سنگر آن لائن

19 Oct, 06:11


https://dailysangar.online/?p=52063

Sangar Online | سنگر آن لائن

18 Oct, 15:27


https://dailysangar.online/?p=52061

Sangar Online | سنگر آن لائن

18 Oct, 15:27


https://dailysangar.online/?p=52059

Sangar Online | سنگر آن لائن

18 Oct, 15:11


https://dailysangar.online/?p=52057

Sangar Online | سنگر آن لائن

18 Oct, 14:31


https://dailysangar.online/?p=52055

Sangar Online | سنگر آن لائن

18 Oct, 14:29


https://dailysangar.online/?p=52052

Sangar Online | سنگر آن لائن

18 Oct, 14:20


https://dailysangar.online/?p=52049

Sangar Online | سنگر آن لائن

18 Oct, 14:12


https://dailysangar.online/?p=52046

Sangar Online | سنگر آن لائن

18 Oct, 08:35


https://dailysangar.online/?p=52044

Sangar Online | سنگر آن لائن

18 Oct, 05:37


https://dailysangar.online/?p=52042

Sangar Online | سنگر آن لائن

18 Oct, 05:35


https://dailysangar.online/?p=52040

Sangar Online | سنگر آن لائن

18 Oct, 05:33


https://dailysangar.online/?p=52038

Sangar Online | سنگر آن لائن

18 Oct, 05:30


https://dailysangar.online/?p=52035

Sangar Online | سنگر آن لائن

18 Oct, 05:26


https://dailysangar.online/?p=52033