😂مسکراہٹ چینل😂 @muskurahat_channl Channel on Telegram

😂مسکراہٹ چینل😂

@muskurahat_channl


ہسی مزاق کی یوٹوب لنک سبسکرائب کرلے
https://youtu.be/7SvDEFoEaE0

محترم قارین کرام! ہنسی مزاح کی ہماری زندگی میں بہت زیادہ اہمیت ہے اس سے ہماری بوجھل طبیعت ہلکی ہو جاتی ہیں۔
.اس چینل میں آپ کو بہت سارے ادبی لطائف مل جائیں گے۔

★◆🤳+9897009320 📲◆★

😂مسکراہٹ چینل😂 (Urdu)

ہمارے زندگی میں ہنسی مزاح کی اہمیت کو کوئی نظر انداز نہیں کر سکتا۔ ہنسی سے ہماری طبیعت خوش ہوتی ہے اور اس سے بوجھلی ہوتی ہے۔ اگر آپ بھی ہنسی مزاح پسند کرتے ہیں تو اب آپ اپنی ہنسی بڑھانے کے لیے ہمارے '😂مسکراہٹ چینل😂' کو جوائن کریں۔nnاس چینل میں آپ کو بہت سارے ادبی لطائف ملیں گے جو آپ کی طرف موڑ کر آپکے چہرے پر مسکراہٹ لانے میں کامیاب ہوں گے۔ یہاں آپ کو موزوں لطائف، شاعری اور مختلف مواقف پر مزیدار مزاحیہ ویڈیوز دیکھنے کو ملیں گے۔nnاب ہنسنے کا وقت آ گیا ہے! جلد ہی ہمارے چینل '😂مسکراہٹ چینل😂' کو جائن کریں اور مزیدار اور موزوں لطائف کا لطف اٹھائیں۔nn★◆🤳+9897009320 📲◆★

😂مسکراہٹ چینل😂

16 Feb, 15:39


اگر بچوں کی ہر دعا قبول ہوتی.... ❤️

تو آدھے ٹیچر لنگڑے ہوتے... 😊

آدھے مر چکے ہوتے.... 😊

اور پورے سال اسکول بند ہوتے..... 😂😂😂😂

😂مسکراہٹ چینل😂

25 Dec, 03:01


پورا پلے اسٹور ڈھونڈھ لیا ۔۔۔

لیکن وہ گیم کنہی نہیں ملا ۔۔۔جو اسنے میرے ساتھ کھیلا تھا

😂😂😂😂😂

😂مسکراہٹ چینل😂

24 Jan, 12:03


‏بیوی گول گپے کھا رہی تھی😋😋
20 سے 25 کھا لیے ہونگے🤭🤭
پھر اس نے شوہر سے پوچھا 10 اور کھا لوں🙊🙊
شوہر بولا "کھا لے ناگن" کھا لے🙄🙄
بیوی نے غصے میں پلیٹ پھینک دی اور بولی ناگن کس کو بولا😠😠😡
تبھی شوہر بولا🤗☺️☺️
ارے بیگم میں نے کہا "_ نا_ گن " نا گن " کھا لے🙊😁😁😂😂😂😂

😂مسکراہٹ چینل😂

06 Oct, 07:58


Phone mene New Lya han ab InsaAllah Har Rooj post hoge👍❤️

😂مسکراہٹ چینل😂

18 Sep, 08:25


😂😂😂
ایک آدمی پبلک ٹوائلٹ میں بیٹھا اپنی حاجت پوری کر رھا تھا -اسے اچانک ساتھ والے ٹوائلٹ سے آواز سنائی دی-
"کیا حال هیں"؟؟
آدمی گھبرا کر -""ٹھیک هوں"
پھر آواز آئی-
""کیا کر رھے هو"؟؟؟
آدمی-"ضروری کام سے بیٹھا هوں"
پھر آواز آئی
"کام کیسا چل رھا هے"؟؟
آدمی اور گھبرا کر بولا"رک رک کے چل رھا هے"-
پھر آواز آئی-
"یار میں تمہیں بعد میں کال کرتا هوں کوئی الو_کا_پٹھا ساتھ والے ٹوائلٹ سے میری ھر بات کا جواب دے رہا ہے۔

😂😂😂😂

😂مسکراہٹ چینل😂

09 Jun, 04:26


https://youtu.be/TQQrSMUOUms

LIKE AND SUBSCRIBE COMMENT Saad Status☺️
#━━━━━━━━━━━━❥Status

😂مسکراہٹ چینل😂

08 Jun, 15:29


تحقیق سے معلوم ہوا ہے

ہاتھ میں فون ہوتو کھانا کھانے میں ایک گھنٹہ لگتا ہے

اور اگر آپ کا فون کسی اور کے ہاتھ میں ہو تو دو منٹ لگتے ہیں 👇👇👇

@MuskurahaT_channL

😁😀😁😀😁😀

😂مسکراہٹ چینل😂

08 Jun, 15:28


@MuskurahaT_channL

😂مسکراہٹ چینل😂

14 May, 06:17


https://youtu.be/SSpAJyyL_ek

_SAMAD love ShayRi New Part Subscribe channL👆🏼👆🏼Video Link Whstaap Status ChannL YouTube👆🏼💞_

😂مسکراہٹ چینل😂

07 Jan, 02:46


نہانے جا رھا هوں 😜😜



کتابوں میں لکھا جائے گا مجھ جیسے جوانوں کے داستاں 😂

😂مسکراہٹ چینل😂

07 Jan, 02:43


😢😜😜😜
میں بس میں آرام سے بیٹھا ہوا تھا تبھی ایک خوبصورت لڑکی آئی اور بولی آپ یہاں سے اٹھیے یہ عورتوں کی سیٹ ہے-
۰
۰
۰
میں یہ کہتے ہوئے اٹھ کھڑا ہوا آپ عورت ہیں
میں لڑکی سمجھ رہا تھا-
۰
۰
۰
قسم سے پورا راستہ سیٹ خالی رہی
پر لڑکی بیٹھی نہیں- 😂😂🤣🤣🤣😂😂
🔹 FuLL Like 50 🔸🔸

😂مسکراہٹ چینل😂

02 Jan, 18:13


Jitna like hoga itna Jalde new post 50 like👆

😂مسکراہٹ چینل😂

02 Jan, 18:12


😂مسکراہٹ چینل😂 pinned «👩‍❤️‍💋‍👩شادی کا شوق نھی 😉 🥰 صاحب🤔 👩‍👧‍👧بس بچوں کی پڑھای لیٹ ھو رہی ہے🤩 Like👇👇👇FULL»

😂مسکراہٹ چینل😂

02 Jan, 18:11


👩‍❤️‍💋‍👩شادی کا شوق نھی 😉

🥰 صاحب🤔

👩‍👧‍👧بس بچوں کی پڑھای لیٹ ھو رہی ہے🤩
Like👇👇👇FULL

😂مسکراہٹ چینل😂

02 Dec, 09:00


محمد سعد شیخ:
https://t.me/joinchat/AAAAAFUyEcom5CnsBniX9A

سوال

سسرال میں داماد کو سب سے زیادہ سمان کیوں ملتا ہے

جواب

کیونکہ سسرال کے لوگ جان تے ہیں کہ یہ وہ مہان آدمی ہیں جس نے ان کے گھر کے توفان کو سمبھال رکھا ہے

😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁

😂مسکراہٹ چینل😂

10 Nov, 10:21


میں نے مکافات عمل کو اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے ، وہ مجھ پر ہنس رہی تھی اتنے میں اس کی بھی ناک بہہ نکلی

😂مسکراہٹ چینل😂

23 Oct, 11:03


بلاک کرنا بھی کوئی عقلمندی ہے😏
پنگا لیجے
لڑائی کیجے👊🏻
ایک دوسرے کا جینا حرام کیجے😁🤣😂

😂مسکراہٹ چینل😂

22 Oct, 16:35


ہم اس معاشرے کا حصہ ھے جہاں حسن کا معیار گورا رنگ اور
عقل کا معیار انگریزی زبان ھے😞😞