امت مسلمہ Ummat E Muslimah @ummatemuslima Channel on Telegram

امت مسلمہ Ummat E Muslimah

@ummatemuslima


کسی بھی قوم کا رابطہ اگر اپنے ماضی سے ٹوٹ جائے تو اس قوم کا نام و نشان تک باقی نہیں رہتا امت مسلمہ کی تاریخ قیامت تک آنے والے مسلمانوں کے لئے ایک عظیم سرمایہ ہے مسلم تاریخ کی عظیم شخصیات اور بے مثال فتوحات اس چینل پر نشر کی جائے گی۔۔

امت مسلمہ Ummat E Muslimah (Urdu)

امت مسلمہ Ummat E Muslimah ٹیلیگرام چینل کی تعریف کرنے کے لیے ہمیں موکل ہے اس کی خاصیت اور خدمات کے بارے میں بات کریں۔ یہ چینل مسلم خواتین کے لئے ہے جو اپنی ایمانیت کو بہتر اور مضبوط کرنا چاہتی ہیں۔ امت مسلمہ کا مقصد ہے اسلامی تعلیم اور روحانی رہنمائی فراہم کرنا تاکہ خواتین اپنے ایمانی مقاصد اور زندگی کے اصول کو بہتر اور بہتر انداز میں سمجھ سکیں۔ یہ چینل مختلف تعلیمی ویڈیوز، مضامین، ٹوٹوریلز اور روحانی مواد فراہم کرتا ہے تاکہ خواتین اپنے دینی فہم اور علم کو بڑھانے میں کامیاب ہو سکیں۔ امت مسلمہ کو فالو کرنے والے خواتین ایک محفل میں شامل ہوتے ہیں جہاں وہ ایک دوسرے سے تجربات شیئر کرتے ہیں اور ایک دوسرے کو روحانی تربیت میں مدد حاصل کرنے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔

امت مسلمہ Ummat E Muslimah

11 Sep, 08:48


Today Update

امت مسلمہ Ummat E Muslimah

11 Sep, 08:47


*⚠️ आख़िरी तारीख़ 13 September ⚠️*

अभी तक सिर्फ़ 28 लाख ईमेल्स किए गए है 20 करोड़ की आबादी पर, निहायत अफ़सोस का मुकाम है मुसलमानों की एक बड़ी जमाअत अब तक ग़फ्लत की नींद सो रही हैं।

अरे नादानोंं ये कोई illegal(गलत) काम को करने की तरफ़ तवज्जों नहीं दिलाई जा रही, ये हक़ हमें और आपकों हुकूमत(Government) दें रही हैं कि आप अपनी राय रखें इस बिल के मुतल्लिक, आपकी ख़ामोशी अगर इस ख्याल से है की ये नया बिल ठीक हैं इसमें कोई खराबी नहीं इस लिए आप खामोश हैं तो फिर अफ़सोस इस पर अब मुझे भी ख़ामोश होना पढ़ेगा, की आंख के अंधे कान के बहरे को न खुद कुछ दिखाई और सुनाई देता हैं और न किसी के दिखाने और सुनाने से इस पर कुछ खास फर्क पड़ता। *अल्लाह पाक हिदायत दे.*

याद रखना.... कि एक दिन मिट्टी में मिलना है हम सबको... मिट्टी क़ब्रिस्तान की होगी... क़ब्रिस्तान वक्फ बोर्ड का होगा... लेंकिन अगर वक्फ बोर्ड ही ख़त्म कर दिया गया तो मरने के बाद क़ब्रिस्तान को भी तरस जाओंगे!

*🚫🚫 REJECT WAQF AMENDMENT BILL 2024*

https://waqfbill2024.com/

Step 1 : ऊपर लिंक पर क्लिक करें।

Step 2 : अपना नाम और सिर्फ़ घर के मर्दों का ही नाम डालें।

Step 3 : Sent 📤 ईमेल बटन पर क्लिक करें।

👆 Yeh Link Par Click Karte Hi Waqf Amendment Mail Draft Ho Jayega Sirf Uske Baad Sirf Send Par Click Karna Hai.

https://tinyurl.com/rejectwaqfbill24

*वक़फ जायदाद* (मसाजिद,मदारिस,खा़नका़ह, क़ब्रिस्तान)हमारा क़ीमती सरमाया है जिनकी हिफ़ाज़त हमारी ज़िम्मेदारी है और नए बिल से इन तमाम को ख़तरा है, और‌ यह बिल बुनियादी हुकू़क़ के भी खिलाफ है इसलिये इसको रिजेक्ट करना अपनी शरीअ़त और वक्फ़ जायदाद की हिफाज़त करना है।

✒️ वक्फ तर्मिमी कानून पर अपनी राय जरूर पेश करें, याद रखें यहां ख़ामोशी इख्तियार करना गुनाह ए अज़ीम होगा, कि अगर आपकी ग़फ्लत की वजह से बिल पास हुआ तो ज़ुल्म का साथ देना हुआ वो भी इख़्तियार के बाउजूद.!

امت مسلمہ Ummat E Muslimah

28 Aug, 10:02


تخصص فی الادب اب آنلائن ۱ اکٹوبر سے کلاسز شروع خواہشمند حضرات رابطہ کریں۔

یہ کلاس خلیفہ حضور تاج الشریعہ مناظر اہلسنت حضرت علامہ مولانا مفتی شہزاد عالم مصباحی صاحب قبلہ شیخ الادب جامعتہ الرضا بریلی شریف کی سرپرستی میں ہوگا
https://forms.gle/zRAxsyWye4tyP4La6


👆👆👆👆 کورس میں شامل ہونے کے لیے تخصص فی الادب کو چنے اور اپنا فارم بھرے

Contact Us
+91 84778 36050

امت مسلمہ Ummat E Muslimah

29 Apr, 17:11


*Last Day for Admission*

Don't Miss This Opportunity Only _1_ Day Are Left

Enroll Yourself In Our Comprehensive 4 Years Online Dars-e-Nizami Course Held Under The Surveillance Of FDS Online Academy With Well Experienced Teacher's
Admission Is Still Open Till 3️⃣0️⃣th Of April

"For More Details Contact"
+91 70609 95164
#Share

امت مسلمہ Ummat E Muslimah

22 Apr, 17:19


4th Years
Alim & Alima Course

With Modern Syllabus.

Fazilat 1 Year

Admission Open 2024-25.

Admission Last Date: 29 April.

Contact For Admission And More Information
+91 7060995164

امت مسلمہ Ummat E Muslimah

22 Apr, 17:19


*Imam Hazraat Ke Liye Behtereen Mauqa*

4 Sala
*Online Alim Course*

Jo Sirf Hafiz Ya Qari Hain Aur Alim Banne Ki Khuwahish Hai To Unke Liye Imamt Ke Sath Sath Dars E Nizami Padhne Ka Behtreen Mauqa Hai..

Note: Imam Hazraat Ke Alwa Aur Log Bhi Kar Sakte Hain.

*Contact For More Information*
+91 70609 95164

امت مسلمہ Ummat E Muslimah

12 Mar, 09:27


https://surveyheart.com/form/65eedee355ab9413b486cac8

Form 👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻

Jin ko padhna.he wo bhar den

امت مسلمہ Ummat E Muslimah

30 Jan, 17:42


Admission Last Day
31 Jan 2024

Sirf 30 Days Mein, Har Din 1 Hour.

Raat 9:30 Se 10:30..

Mazeed Maloom Ke Liye Msg Karen.
9198378 30454
https://wa.me/qr/J4FNIULTGK6RI1

امت مسلمہ Ummat E Muslimah

25 Jan, 14:49


Aao Arabic Grammar Durst Karen...

*Online Arabic Grammar Course*

Sirf 30 Hours Mein, Har Din 1 Hour.

Raat 9 Se 10..

Admission last Date:
31 Jan 2024

Mazeed Maloom Ke Liye Msg Karen.
9198378 30454
https://wa.me/qr/J4FNIULTGK6RI1

Is Msg Ko Share Zaroor Karen

امت مسلمہ Ummat E Muslimah

18 Jan, 16:52


Khuwaja Ghareeb Nawaz رضی اللہ عنہ Ke Ata Karda Chand Wazaif.


(1) Ankhon Ke Liye Wazifa👇
حضرت خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں بعد نماز تین مرتبہ پڑھ کر انگلی پر دم کر کے آنکھ میں لگانے سے بصارت میں کمی نہ ہوگی بلکہ جو کچھ نقصانپہنچ چکا ہے، جاتا رہے گا:
وَ السَّمَاءَ بَنَيْنَاهَا بِأَيْدٍ وَإِنَّا لَمُوسِعُونَ وَالْأَرْضَ فَرَشْنَاهَا فَنِعْمَ الْمَاهِدُونَ.


(2) Hajaat Ke Liye.👇
برائے جملہ حاجات: حضرت خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں ان آیتوں کو انگشتری پر کندہ کرا کر اپنے پاس رکھے :
” وَ اِنْ يَكَادُ الَّذِينَ كَفَرُوا لَيُزْلِقُونَكَ بِأَبْصَارِهِمْ لَمَّا سَمِعُوا الذِّكْرَ وَيَقُولُونَ إِنَّهُ لَمَجْنُونٌ وَمَا هُوَ إِلَّا ذِكْرٌ لِلْعَالَمِينَ"

(3) Koi Cheez Ghum Jaye To Ye Wasifa Karen👇
حضرت خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اس آیت کریمہ کو پڑھ کر گم شدہ شئی تلاش کی جائے تو انشاء اللہ ضرور مل جائے گی ورنہ غیب سے کوئی عمدہ شئے ملے گی :
” وَ مِنَ النَّاسِ مَنْ يَتَّخِذُ مِنْ دُونِ اللَّهِ أَنْدَاداً يُحِبُّونَهُمُ كَحُبِّ اللَّهِ وَ الَّذِينَ آمَنُوا أَشَدُّ حُبًّا لِلَّهِ وَلَوْ يَرَ الَّذِينَ ظَلَمُوا إِذْ يَرَوْنَ الْعَذَابَ أَنَّ الْقُوَّةَ للہِ جَمِيعاً وَ أَنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعَذَابِ."


(4) Qarz Ki Adaygi Ke Liye Ye Wazifa Karen👇
حضرت خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں صبح و شام سات سات مرتبہ پڑھ لینے سے انشاء اللہ تعالیٰ قرض ادا ہو جائے گا:
” رَبِّ هَبْ لِي مِنْ لَّدُنْكَ ذُرِّيَّةً طَيِّبَةً إِنَّكَ سَمِيعُ الدُّعَاءِ“.

جزاک اللہ خیرا

امت مسلمہ Ummat E Muslimah

18 Jan, 16:35


Live stream finished (1 hour)

امت مسلمہ Ummat E Muslimah

18 Jan, 15:32


Live stream started

امت مسلمہ Ummat E Muslimah

17 Jan, 13:24


*Special Program*

Kal Raat 18 Jan 2024 Jumerat Raat 9: Baje Se 10: Baje Tak Live Telegram Per..

Topic
Sultan Ul Hind Ka Mission

Channel Join Karen Aur Is Msg Ko Khub Share Karen.
https://telegram.me/Ummatemuslima

*Ummat E Muslima'h*
98378 30454
https://wa.me/qr/J4FNIULTGK6RI1

امت مسلمہ Ummat E Muslimah

08 Jan, 16:03


*Aqaid e Ahl e Sunnat Course*

Is Course Main Khas Kar *Qurani Ayat* Aur *Sahih Bukhari* Aur *Sahih Muslim Shareef* Ki Hadiths Ko Shamil Kya Gaya Hai..

*Is Course Ko 15 Sal Se Upar Ke Mard O Khawateen Join Kar Sakte Hain.*

*Only Registration Fees*

Starting From
10/Jan/2024

Admission Ya Information Ke Liye Contact Karen.
9170609 95164
https://wa.me/message/EIZSDBSLSAVUN1
Managed by
*Falah E Darain Academy*
Presented by
*Sunni Razvi Youths*

امت مسلمہ Ummat E Muslimah

03 Jan, 11:51


*20 جمادی الآخرۃ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا یوم ولادت نہیں*


خاتون جنت حضرت سیّدہ طیّبہ عابدہ زاھدہ طاہرہ فاطمۃ الزہرا رضی اللہ عنہا کی ولادت کے سال میں اختلاف ہے تو تاریخِ ولادت کا پتہ چلنا مشکل ہے۔ اور اہل سنت کی کسی معتبر کتاب میں آپ کی ولادت تاریخ درج نہیں بس ولادت کے سال کا ذکر ہے اور اس میں بھی اختلاف ہے، اب جب ہم نے اس بات کا اعلان کیا تو کچھ حضرات حضرت سیدہ فاطمة الزہرا رضی اللہ عنہا کے یوم پیدائش 20 جمادی الآخرۃ کے حوالے سے دو کتابوں *عقداللول* اور *انھا فاطمہ الزہرا* کو حوالے کے طور پر پیش کر رہے ہیں۔ ان دونوں کتابوں اور ان کے مصنفین کے تعلق سے *ڈاکٹر فیض احمد چشتی صاحب* کیا تحریر کرتے ہیں ملاحظہ کریں👇


ان پر فرض ہے کہ پہلے ان مصنفین کا تعارف مکمل پیش کریں کہ اہل سنت کے یہاں انکی ویلیو کیا ہے ؟ اور انہوں نے 20 جمادی الآخرۃ سیدہ فاطمتہ الزہرا رضی اللہ عنھا کی تاریخ ولادت کس قدیمی سنی معتبر ماخذ سے نقل کی ہے ؟ ۔ یا ذاکروں کی طرح انہیں آواز آئی ہے ؟

اگر وہ ان دو کتابوں کے مصنفین کو اہل سنت ثابت نہ کر سکیں۔ اور نہ ہی 20 جمادی الآخرۃ کو اہل سنت کے کسی معتبر مآخذ میں دیکھا سکیں تو شرم سے ڈوب کر مر جانا چاہیے کہ کس طرح بد دیانتی و بے شرمی سے اہل سنت قوم کو ذکر اہل بیت کے دھوکے میں روافض دشمن صحابہ و اہل بیت رضی اللہ عنہم کے پیچھے چلایا جا رہا ہے۔ اور سنی ہونے کا دعویٰ بھی ہے ۔ نعوذباللہ من شرکم ۔



بعض لوگ 20 جمادی الآخرۃ کو حضرت سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا کا یومِ ولادت قرار دے رہے ہیں۔ چوں کہ یہ 14 سو سال پہلے کی تاریخ ہے اس لیے ان لوگوں سے کسی قدیم اور معتبر سنی کتابِ سیرت یا تاریخ کا حوالہ طلب کیا گیا۔ مگر کوئی حوالہ وہ نہیں پیش کر سکے۔ اب کسی طرح تلاش کر بطور حوالہ دو معاصر اہلِ علم کی کتابیں پیش کر رہے ہیں۔ پہلی ڈاکٹر محمد عبدہ یمانی کی "اِنھا فاطمۃ الزھراء" اور دوسری شیخ محمد بن حسن بن علوی الحداد کی "عقد اللول"۔ یہ دونوں حضرات (یعنی ڈاکٹر عبدہ یمانی اور شیخ محمد بن حسن بن علوی الحداد) آج کے ہیں ۔ ڈاکٹر عبدہ یمانی کا چند سال قبل وصال ہوا ہے اور شیخ محمد بن حسن بن علوی الحداد کے بارے میں مجھے یہ معلوم نہیں کہ ان کا وصال ہو چکا ہے یا ابھی باحیات ہیں۔ بمشکل صرف اتنا معلوم ہو سکا ہے کہ ان کی ولادت تقریبا 75 سال قبل 1365ھ کے آس پاس ہوئی، اور یمن سے ہجرت کرکے یہ مکہ مکرمہ میں رہنے لگے تھے۔ غرض یہ دونوں ہمارے معاصر ہیں اور انہوں نے *خود بلاحوالہ* لکھا ہے۔ اور معاصرین کے بلاحوالہ دعوے قابلِ توجہ نہیں ہوتے۔


گزارش ہے کہ کسی قدیم سنی ماخذ (تاریخ و سیرت) کا کوئی حوالہ اگر ہو تو ہمارے علم میں اضافہ فرمائیں۔ ورنہ غیر متعلق باتوں میں اپنا اور دوسروں کا وقت ضائع نہ فرمائیں۔
(ماخوذ از ڈاکٹر فیض احمد چشتی صاحب کی تحریر)

ہم یہاں آپ کی ولادت کے سال کے تعلق سے چند اقوال تحریر کر رہے ہیں۔

امام ابوجعفر باقر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عمر ۳۵ سال تھی اور کعبہ زیر تعمیر تھا ۔ جب حضرت سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا پیدا ہوئی اور عبید اللہ بن محمد بن سلیمان بن جعفر ہاشمی کا قول ہے : آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عمر ٣١ سال تھی جب حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی ولادت ہوئی ۔ بعثت سے ایک سال یا کچھ زیادہ عرصہ پہلے ولادت ہوئی ۔ ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے قریباً پانچ سال بڑی تھیں ۔ ۲ ھجری اوائل محرم میں حضرت مولا علی رضی اللہ عنہ سے ان کا نکاح ہوا ۔ اور تاریخ وفات بقول واقدی منگل کی رات ۳ رمضان المبارک ۱۱ ہجری ہے۔

(الاصابة لابن حجر جلد نمبر ۴ صفحہ نمبر ۳۶۵،)


سیرت نگاروں کے نزدیک حضرت سیدہ فاطمہ رضی ﷲ عنہا بنت رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ و آلہ وسلم کے سن ولادت میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ بعض حضرات لکھتے ہیں کہ جس زمانہ میں قریشِ مکہ کعبہ شریف کی بنا کر رہے تھے اس زمانہ میں حضرت فاطمہ رضی ﷲ عنہا کی ولادت باسعادت حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی ﷲ عنہا کے بطن مبارک سے ہوئی اور اس وقت نبی کریم صلی ﷲ علیہ و آلہ وسلم کی عمر مبارک پینتیس سال کو پہنچ چکی تھی ۔ یہ واقعہ نبوت سے قریباً پانچ برس پہلے کا ہے۔

(طبقات ابن سعد صفحہ ۱۱ جلد ۸ تحت ذکر فاطمہ رضی ﷲ عنہا طبع لیڈن)(الاصابہ لابن حجر صفحہ ۳۶۵ جلد ۴ تحت ذکر فاطمہ رضی ﷲ عنہا)(تفسیر القرطبی ص:۲۴۱،ج:۱۴، تحت آیت قل لازواجک وبنا تک۔ الخ سورۃ احزاب)


مزید تفصیل کے لئے
(1) *الاصابہ فی تمییز الصحابہ لابن حجر صفحہ ۳۶۵ جلد ۴ تحت تذکرہ فاطمۃ الزہرہ رضی ﷲ عنہا* اور
(2) *تاریخ دمشق لابن عساکر باب باب ذكر بنيه وبناته عليه الصلاة و السلام و أزواجه* اور
(3) *مدارج النبوہ جلد 2 صفحہ 534*
ان کتب کا مطالعہ کیجئے۔

عوام اہل سنت کو چاہیے کہ ذکر اہل بیت کے نام پر روافض دشمن صحابہ و اہل بیت رضی اللہ عنہم کی پیروی نہ کریں۔

امت مسلمہ Ummat E Muslimah

03 Jan, 11:51


آپ سنی ہے تو سنیوں ہی کی پیروی کریں روافض یا نیم روافض کی نہیں۔

رہی بات سیدہ طیبہ طاھرہ عابدہ زاھدہ حضرت فاطمۃ الزہرہ رضی اللہ عنہا کے ذکر خیر کی تو وہ کسی بھی دن کیا جائے اس میں حرج نہیں لیکن خاص اسی دن کرنا یہ روافض کو خوش کرنا ہے۔۔

اللہ رب العزت ہمارے ایمان و عقائد کی حفاظت فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔

از قلم
*محمد طیب مکی نعیمی غفرلہ*
۲۰ جمادی الآخرۃ ۱۴۴۵ھ مطابق ۳/جنوری ٢٠٢٤
9198378 30454

امت مسلمہ Ummat E Muslimah

18 Dec, 15:47


*Tum Gumrah Ho Be-Deen Ho*

Kal Raat Hamare Ek Dost Jo Ke Abhi *B Tech* Ke Student Hain Unka Phone Aya Hazrat Abhi Mein *Isha Ki Namaz* Se Farig Hua To Mere *Room Friend* Ne Mujhse Sawal Kya Ki Tum Ne Namaz Mein *Raful Yadain* Kyun Nahi Kya ?

Mene Kaha Bhai Ham *Muqallid* Hain Aur *Imam E Aazam* Ki *Taqleed* Karte Hain Hamare Yaha Raful Yadain Nahi Karte Hain

Is per Usne Kaha Ke Tum Log *Quran O Hadees* Ko chhoor Kar Imamoñ Ki Perwi Karte Ho Is Liye Gumrah Aur Be-deen Ho.

Kyun Ke *Sahih Bukhari Hadith No:735* Mein Ki "*Rasoolullahﷺ Ruko Me Jate Waqt Aur Ruko Se Uthte Waqt Aur Pehla Qaida Kar Ke Uthte Waqt Raful Yadain Karte The*"
Aur Ye Baat *Sahih Hadees* Se Sabit hai

Tum Log Sahih Hadees Per Amal Nahi Karte Ho *Andhi Taqleed* Karte Ho Jab Ke Kisi Ki Taqleed Karne Ko Quran O Hadees Ne Hame Hukum Nahi Diya Hai, Bhai Gumrahi Se Bahar Niklo Quran O Hadees Padho Warna Aise Hi Gumrah Hote Rahoge.

Aur Tum Hanfi Log *Ziyadatar Masail* Mein Hadeesoñ Per Amal Nahi Karte Bas Apne *imamoñ* Ki *Andhi Taqleed* Karte Hain Wagera Wagera.

Hazrat Isha Ki Namaz Se Mein Isi Soch Mein Hun Ke Kya Ham *Quran O Hadees* Per Amal Nahi Karte Hain ?
Kya Ham *Gumrah Aur Be-Deen* Hain.
Kya Hamare *Masail Sahih Hadeesoñ* Se Sabit Nahi ?

Ye Sab Bate Sunne Ke Bad Mene Unko In Sab Baatoñ Ke Jawabaat Diye Ke Aisa Nahi Hamare *Aqaid O Masail* Quran O Hadees Se hi Sabit Hain Khair Unko To Mene Samjha Diya Aur Wo Samjh Bhi Gaye.

Lekin Phone Rakhne Ke Bad Mein Kafi Der Tak Yehi Sochta Raha Ke *Gumrah Firqoñ* Ke Aam Log Bhi Apne Batail (Gumrah) *Aqaid O Masail* Ki Tableegh Karne Mein *Raat Aur Din* Lage Hue Hain,
*Aur Is Tarah Se Kitni Sunni Gharanoñ (Family's) Mein Paida Hone Wale Nawjawanoñ Ko Gumrah Karte Honge ?*
*Aur Kitne Naujawan Inki Baatoñ Mein a Jate Honge ?* *Aur Is Tarah Se Kitne sunni Nawjawanoñ Ke Aqaid O Imaan Ko Kharab Kar Dete Honge ?*

Aur Dusri Taraf Hamari *Qaum Ke Naujawanoñ* Ko Zaroori *Aqaid O Masail* Ko Sikhne Ka Bhi Waqt Nahi Aur Jab Sikhenge Nahi To Kisi Ko Kya Tableeg Karenge ?

Chalen Aayen Apne *Aqaid O Masail* Ko *Quran O Hadees* Ki Roshni Mein Sikhte Hain..

Ham Ne *Gair Maqallideen (Salfi), Aur Engr Mirza* Jaisoñ Ki Ye *Galat Fehmi* Ke *Sahih Hadeesoñ* Per Amal Unhi ka Hai, Door Karne Ke *30 Din* Ka Ek *Course tayyar* Kya Hai Jis Mein Aksar Ahadees *Sahih Bukhari, Sahih Muslim* Li Gayin Hain..

Is Mission Mein Hamara Sath Den Aur Ziyada Se Ziyada Is Msg Ko Aam karen.

Note: is Course Ko Har Umar Ke Log Kar Sakte Hain..

Course Join Karne Ya Mazeed Maloomat Ke Liye Msg Karen...
9198378 30454

🖊 Tayyab Makki Qadri

17 December 2023

امت مسلمہ Ummat E Muslimah

18 Dec, 15:47


*تم گمراہ ہو بے دین ہو*

کل رات ہمارے ایک عزیز دوست جو کے ابھی *بی ٹیک* (B Tech) کے طالب علم ہیں انکا فون آیا حضرت ابھی میں *عشاء کی نماز* سے فارغ ہوا تو میرے *روم ساتھی* نے مجھ سے سوال کیا کہ تم نے نماز میں *رفع الیدین* کیوں نہیں کیا ؟

میں نے کہا بھائی ہم *مقلد* ہیں اور *امام اعظم* رحمۃ اللہ کی *تقلید* کرتے ہیں ہمارے یہاں رفع الیدین نہیں کرتے ہیں۔

اس پر اس نے کہا کہ تم لوگ *قرآن و حدیث* کو چھوڑ کر اماموں کی پروی کرتے ہو اس لیے گمراہ اور بے دین ہو.

کیوں کے *صحیح بخاری حدیث نمبر:735* میں کہ "*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رکوع میں جاتے وقت اور رکوع سے اٹھتے وقت اور پہلا قائدہ کرتے اور اٹھتے وقت رفع الیدین کرتے تھے*"
اور یہ بات *صحیح حدیث* سے ثابت ہے۔

تم لوگ صحیح حدیث پر عمل نہیں کرتے ہو *اندھی تقلید* کرتے ہو جبکہ کسی کی تقلید کرنے کو قرآن و حدیث نے ہمیں حکم نہیں دیا ہے، بھائی گمراہی سے باہر نکلو قرآن و حدیث پڑھو ورنہ ایسے ہی گمراہ ہوتے رہو گے ۔

اور تم حنفی لوگ *زیادہ تر مسائل* میں حدیثوں پر عمل نہیں کرتے بس اپنے *اماموں* کی *اندھی تقلید* کرتے ہیں وغیرہ وغیرہ۔

حضرت جب سے اس نے یہ کہا میں تبھی سے ایسی سوچ میں ہوں کے کیا ہم *قرآن و حدیث* پر عمل نہیں کرتے ہیں؟
کیا ہم *گمرہ اور بے دین* ہیں۔
کیا ہمارے *مسائل صحیح احادیث* سے ثابت نہیں ؟

یہ سب بات سننے کے بعد میں نے ان کو ان سب باتوں کے جوابات دیئے اور کہا ایسا نہیں ہے ہمارے *عقائد و مسایل* قرآن و حدیث سے ہی ثابت ہیں خیر ان کو تو میں نے سمجھا دیا اور سمجھ بھی گئے۔

لیکن فون رکھنے کے بعد میں کافی دیر تک یہ سوچتا رہا کہ *گمرہ فرقوں* کے عام لوگ بھی اپنے باطل (گمراہ) *عقائد او مسایل* کی تبلیغ کرنے میں *رات دن* لگے ہوئے ہیں،
*اور اس طرح سے کتنے سنی گھرانوں (خاندان) میں پیدا ہونے والے نوجوانوں کو گمراہ کرتے ہوں گے؟*
*اور کتنے نوجوان اُنکی باتوں میں آ جاتے ہوں گے؟*
*اور کتنے سنی نوجوانوں کے عقائد و ایمان کو خراب کرتے ہوں گے؟*

اور دُوسری طرف ہماری *قوم کے نوجوانوں* کو *عقائد و مسایل* کو سکھنے کا بھی وقت نہیں اور جب سکھیں گے نہیں تو کسی کو کیا تبلیغ کریں گے؟

چلیں آئیں اپنے *عقائد او مسایل* کو *قرآن و حدیث* کی روشنی میں سکھتے ہیں..

ہم نے *غیر مقلدین (سلفی)، اور انجینئر مرزا* جیسوں کی اس *غلط فہمی* کو کہ *صحیح حدیثوں* پر عمل انہی کا ہے، دور کرنے کے *30 دن* کا ایک *کورس تیار* کیا ہے جس میں اکثر احادیث *صحیح بخاری، صحیح مسلم* سے لی گئی ہیں..

آپ اس مشن میں ہمارا ساتھ دیں اور اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ عام کریں۔

نوٹ: اس کورس کو ہر عمر کے لوگ جوائن کر سکتے ہیں..

کورس میں شامل ہونے یا مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں...
9198378 30454

🖊 طیب مکی قادری
17 دسمبر 2023

امت مسلمہ Ummat E Muslimah

14 Dec, 14:30


*Is Course Ke 2 Bade Fayde.*
(1) Awam e Ahl e Sunnat Ke *Deen O Aqeede* Ki Hifazat Hogi.

(2) *Qadyani, Gair Maqallideen Aur Eng Mirza* Jaisoñ Ki *Galat Fahmi* Door Hogi.
Is Course Ke Sabab In fitnon Se Hifazat Ki Hogi.

In Sha Allah


Admission Ya Information Ke Liye Contact Karen.
9170609 95164
https://wa.me/message/EIZSDBSLSAVUN1

Managed by
*Falah e Darain Academy*

امت مسلمہ Ummat E Muslimah

12 Dec, 13:56


*Aqaid O Masail e Ahl e Sunnat Course*

Awam E Ahl e Sunnat Ke *Deen O Aqeede* Ki Hifazat Ke Liye Pehli Bar *Online* Mein Itna Zabardast Course Pesh Kiya Ja Raha Hai..

*Details*

Duration
30 Days

Starting From
01/ January /2023

Course Ki Khusiyat
(1) Is Course Mein *100* Se Ziyada *Qurani Aayaat* Shamil Gayi Hain

(2) is Course Mein 250 Se Ziyada *Sahih Bukhari Aur Sahis Muslim* Se *Hadiths* Shamil Ki Gayi Hain.

(3) Har Din *Ek Topic* Per Dars Hoga.

(4) Har Sabaq Ki *Pdf* File Di Jayegi.

(5) *Pdf File* Mein Arabic Ibaraat Ko Urdu Tarjuma Ke Sath Diya Jayengi..

(6) Course Mein Di Gaye *Hadiths* Ko Zabani Bhi Yaad Kara Kar Sunne Ka Bhi *Ahtemam* Kiya Jayega..

(7) Har Din Ki *Recording* Bhi Ki Jayegi..

Registration Fees
500₹

Admission Ya Information Ke Liye Contact Karen.
9170609 95164
https://wa.me/message/EIZSDBSLSAVUN1

Managed by
*Falah e Darain Academy*
Presented by
*Sunni Razvi Youths*