مزاحیہ کلام @mazahiyakalam Channel on Telegram

مزاحیہ کلام

@mazahiyakalam


مزاحیہ کلام

مزاحیہ کلام (Urdu)

مزاحیہ کلام چینل ایک جگہ ہے جہاں آپ کو ہنسنے اور مزیدار لطیفے پڑھنے کو ملیں گے۔ یہاں آپ کو مختلف موضوعات پر مزاحیہ نظمیں اور کہانیاں ملیں گی جو آپ کے دل کی خوشی کو بڑھانے میں مدد کریں گی۔ مزاحیہ کلام کا مقصد آپ کو طاقتور بنانا اور آپ کو روزمرہ کی زندگی میں ہنسی کی چیزوں کو شامل کرنا ہے۔ یہاں آپ کو مختلف لطیفے، مزیدار داستانیں اور شاعری کا لطیفہ ملے گا جو آپ کو ہنسنے پر مجبور کر دیں گے۔ مزاحیہ کلام ہر قسم کے لوگوں کے لیے مناسب ہے۔ پرانے اور نوجوان سبھی اس چینل کو پسند کریں گے۔ یہاں آپ کو مختلف زبانوں کی مزاحیہ نظمیں ملیں گی جو آپ کو دنیا بھر کے مزاحیہ فنوں سے آگاہ کریں گی۔ اگر آپ کو ہنسنا پسند ہے اور آپ کو کمدی کا شوق ہے تو مزاحیہ کلام آپ کے لیے بہترین انتخاب ہوسکتا ہے۔ جلد ہی ہمارے چینل کو ملاحظہ کریں اور ہر روز نئی مزیدار نظمیں پڑھیں اور شیئر کریں۔

مزاحیہ کلام

12 Aug, 17:01


ایک شوہر کا کہنا ہے
گھر میں رزق عورت کے نصیب سے آتا ہے اور مہنگائ اتنی ہوگی کہ ایک عورت کے نصیب سے کام نہیـــــں چلتا ہے

مزاحیہ کلام

12 Aug, 16:57


مرد کی سب سے بڑی کمزوری اسکی مردانہ کمزوری ہے!🙃

مزاحیہ کلام

12 Aug, 07:10


🌹🎍💧🌹💧🎍🌹

*مجھے دو طرح کی لڑکیاں بہت پسند ہیں...!!!*🤓😎

*ایک چشمے والی...!!!*👩‍🏫

*دوسری بغیر چشمے والی...!!!*🙈

😜🙈😅🤣😂😂🤣😅🙈

#ماکھوووووووج

#منکووووووول

مزاحیہ کلام

19 Sep, 12:23


* پاگل *
یہ کتنا عجیب لفظ ہے نا،
لوگ کہیں تو برا لگتا ہے، لڑکی بولے تو اچھا لگتا ہے ... 😝😝😜😜
اور اگر پڑوسن بولے تو واہ واہ کیا کہنے 😜

جوائن
(1)
https://chat.whatsapp.com/DIiVmtUJcWLDxyZc0u3yy6
(2)
https://chat.whatsapp.com/IHMluy44dmOAzWNdOlBRHS
(3)
https://chat.whatsapp.com/9Px1chWTh7aFkD5xyV71z1
ٹیلیگرام
https://t.me/mazahiyakalam

مزاحیہ کلام

18 Sep, 07:28


میں دل کو باتوں میں الجھا لیتا ہوں
بنا بابو کے بھی میں تھانا تھا لیتا ہوں
سوتا ہوں کنوارگی کی حالت میں ایسے
سوتے سوتے تکیہ سینے سے لگا لیتا ہوں
جینے کے لئے مطلوب ہے ایک عدد زوجہ
مگر میں فرضی دو چار بنا لیتا ہوں
کیا کروں کہا جاؤں کیا مر جاؤں میں
فارغ اوقات میں خود کو کال ملا لیتا ہوں
زندگی بڑی کٹھن ہے ہماری کنوارے یارو
ڈھونڈ دو زوجہ میں چائے بھی بنا لیتا ہوں

جوائن
(1)
https://chat.whatsapp.com/DIiVmtUJcWLDxyZc0u3yy6
(2)
https://chat.whatsapp.com/IHMluy44dmOAzWNdOlBRHS
(3)
https://chat.whatsapp.com/9Px1chWTh7aFkD5xyV71z1
ٹیلیگرام
https://t.me/mazahiyakalam

مزاحیہ کلام

18 Sep, 07:20


شوہر ۔ ہاتھ پاؤں چھلوا کر اور ایک آنکھ سجوا کر گھر آیا
بیوی نے گھبرا کر پوچھا کیا ہوا 🤔
شوہر ۔ ایک عورت اسکوٹی سے ٹکر مار کر نکل گئی
بیوی ۔ اسکوٹی کا نمبر نوٹ کیا یا کوئی اور بات جو اس کے گھر تک پہنچا جا سکے؟؟ 😊
شوہر ۔ نہیں درد کی وجہ سے نمبر تو نوٹ نہیں کر پایا

پر وہ بہت گوری اور سنہرے بال والی تھی
اس نے ہرے رنگ کا سوٹ پہنا تھا 😃
گلابی رنگ کی چوڑیاں
گہرے لال رنگ کی لپ اسٹک
کانوں میں ہیرے کی بالیاں تھی
ہاتھوں میں مہندی لگی تھی
اور ہاں دائیں گال پر ہونٹوں کے پاس تِل بھی تھا
اتنا بتانے کی دیر تھی شوہر کی دوسری آنکھ بھی سوج گئی ۔۔
🤣😅

جوائن
(1)
https://chat.whatsapp.com/DIiVmtUJcWLDxyZc0u3yy6
(2)
https://chat.whatsapp.com/IHMluy44dmOAzWNdOlBRHS
(3)
https://chat.whatsapp.com/9Px1chWTh7aFkD5xyV71z1
ٹیلیگرام
https://t.me/mazahiyakalam

مزاحیہ کلام

18 Sep, 07:17


كيا آپ كو علم ہے كہ
لاہورکو لاہور کیوں کہا جاتا ہے؟؟؟

كہا جاتا ہے كہ پرانے زمانے ميں ایک سلطان نے شادى كا اراده كيا تو اس نے تمام شہزاديوں كو جمع كر كے ان كو كچھ بيج ديئے اور كہا کہ تم ميں سے جو بهى 6 ماه بعد گلاب كا پهول لے كر آئے گی وھی ميرى زوجہ اور سلطنت كى ملكہ ھوگی 6 ماه گزرنے كے بعد تمام شہزادياں ھاتهوں ميں پهول اٹهائے محل ميں حاضر هو گئيں،كچھ كے ھاتھ ميں سرخ ، كچھ كے ھاتھ ميں پيلے غرض ھر ايک كے ھاتھ ميں الگ ھی رنگ كے پهول تهے سوائے ان ميں سے ايک كے كہ جس كے ھاتھ ميں كوئى بهى پهول نہيں تها۔ بادشاه نے اس سے دريافت كيا كہ تمهارے پهول كہاں ھیں تو اسنے جواب ديا كہ اے سلطان آپ نے ہميں جو بيج ديئے تهے وه گلاب كے نہيں تهے سلطان كو شہزادى كا جواب اور اسكى صداقت پسند آئى اور اس سے شادى كر كے اسے ملكہ سلطنت كے خطاب سے نواز ديا
جہاں تک لاہوركا معاملہ ہے تو یقین جانیے اسكے بارے ميں مجھے كچھ پتہ نہيں اور سارى زندگى اس بارے ميں كوئى كہانى بھی نہيں سنى۔
توجہ سے پڑھنے کا شکریہ

جوائن
(1)
https://chat.whatsapp.com/DIiVmtUJcWLDxyZc0u3yy6
(2)
https://chat.whatsapp.com/IHMluy44dmOAzWNdOlBRHS
(3)
https://chat.whatsapp.com/9Px1chWTh7aFkD5xyV71z1
ٹیلیگرام
https://t.me/mazahiyakalam

مزاحیہ کلام

18 Sep, 04:02


ایک مريض 👷 ڈاکٹر کے پاس آیا
👷 ڈاکٹر صاحب میرے کمر میں بہت درد ہو رہا ہے
ڈاکٹر: بتائیے کیا ہوا تھا؟
..
👴 مریض: ڈاکٹر صاحب میں ایک بلڈنگ
کی تیسری منزل پر رہتا ہوں !!
...
میں آفس سے گھر آیا تو میں نے دیکھا
میرے گھر کے اندر کوئی تیزی سے بھاگا ہے
میں بھاگ کر اندر گیا تو مجھے اندر کوئی نہیں ملا
پھر میں بھاگ کر بالکونی میں آیا تو میں نے نیچے
ایک آدمی کو بھاگتے ہوئے دیکھا وہ بھاگتے ہوئے
پینٹ پہن رہا تھا اور بھاگ کر گاڑی میں بیٹھ گیا !!
..
میں نے پاس رکھا ریفریجریٹر اٹھا کر اس کے اوپر پھینکا
جس سے میری کمر درد ہو گیا.

تھوڑی دیر بعد دوسرا مریض آیا
اس کی حالت اور بھی خراب تھی.
👷 ڈاکٹر: آپ کو کیا ہوا؟
...
👴 مریض: ڈاکٹر صاحب میں آج آفس سے لیٹ
ہو گیا تھا تو میں بھاگتے ہوئے اپنے کپڑے پہن
کر اپنی گاڑی میں بیٹھ گیا تبھی پتہ نہیں کہاں
ایک فریج گاڑی کے اوپر آ گرا !!

...
تھوڑی دیر بعد تیسرا مریض آیا اس کی
حالت ان دونوں سے خراب تھی.
...
👷 ڈاکٹر: آپ کو کیا ہوا؟
...
👴 مریض: میں اپنی گرل فرینڈ سے ملنے اس کے
گھر گیا تھا تبھی اس کا شوہر آ گیا تو
میں بھاگ کر فریج میں چھپ گیا تو پتہ نہیں
کسی نے فریج کو تیسری منزل سے نیچے پھینک دیا
جوائن
(1)
https://chat.whatsapp.com/DIiVmtUJcWLDxyZc0u3yy6
(2)
https://chat.whatsapp.com/IHMluy44dmOAzWNdOlBRHS
(3)
https://chat.whatsapp.com/9Px1chWTh7aFkD5xyV71z1
ٹیلیگرام
https://t.me/mazahiyakalam

مزاحیہ کلام

17 Sep, 14:51


*میں تم سے پیار کرتا تھا*
*پیار کرتا ہوں*
*اور انشاء اللہ مرتے دم تک پیار کروں گا*

عام طور سے ایسا ہوتا ہے کہ ہم جس بندہ سے پیار کرتے یا محبت کا دعوی کرتے ہیں زندگی میں کسی نہ کسی موڑ پر ہم اس شخص پر اپنا اعتماد کھودیتے ہیں. کچھ حالات ایسے پیدا ہوجاتے ہیں کہ ہمارے لاکھ چاہتے ہوئے بھی ہم اس شخص کو اپنا شریک حیات نہیں بناسکتے جس شخص سے ہم محبت کرتے ہیں نتیجہ میں ہم اس شخص کی نظروں میں اپنا مقام کھودیتے ہیں اور وہ ہم سے نفرت کرنے لگتا ہے لیکن جو شخص پیار کا اظہار کرتا ہے جو یہ کہتا ہے کہ میں تم سے پیار کرتا ہوں اور انشاء اللہ مرتے دم تک پیار کروں گا اسکی زندگی اجیرن بن جاتی ہے اسے اپنے آپ سے نفرت ہونے لگتی ہے سنجیدگی اختیار کرلیتا ہے لیکن اپنا درد کسی کو دکھا نہیں سکتا اور اس شخص کو ہی سوچتا رہتا ہے ایک خلا بن جاتی
ہے زندگی میں جو کبھی پر نہیں ہوپاتی
جوائن
(1)
https://chat.whatsapp.com/DIiVmtUJcWLDxyZc0u3yy6
(2)
https://chat.whatsapp.com/IHMluy44dmOAzWNdOlBRHS
(3)
https://chat.whatsapp.com/9Px1chWTh7aFkD5xyV71z1
ٹیلیگرام
https://t.me/mazahiyakalam

مزاحیہ کلام

17 Sep, 11:05


لڑکی نے کہا ہم غریب ہیں اور میرے والد ابھی شادی کا خرچہ نہیں اٹھا سکتے












اور























میں اپنے والدین کا بہت احترام کرتی ہوں میں فرار کی بجائے مر جانا پسند کروں گی.

















لیکن آپ میرے ماں باپ سے بات کر سکتے ہیں، باقی وہ جیسا کہیں گے ویسا ہی ہوگا.


















لڑکے نے کہا "مجھے کیا پریشانی ہوگی" مییں نے کون سی جہیز کی ڈیمانڈ رکھنی ہے.





















آپ کہہ رہی ہیں تو میں آپکے ماں باپ سے بات کر لوں گا،













لڑکا اس کےگھر جاتاہے اور لڑکی کے والدین سے بات کرتا ہے.




















 لڑکی کے والد نے کہا میرے پاس تو صرف 1000 روپے ہی پڑے ہیں،



















میں شادی کیسے کروں، لڑکے نے کہا شادی تو ہزار روپے میں بھی ہو جاتی ہے ...

















لڑکی کے باپ نے کہا کہ وہ کیسے؟

لڑکے نے کہا کہ تم کل میرے ساتھ چلنا.






















اگلے دن لڑکا آتا ہے اور کہتا کہ آپ اپنے خاندان کے خاص خاص اراکین کو لے کر میرے ساتھ چلیے.




















وہ سب اس کی گاڑی میں بیٹھ جاتے ہیں تھوڑی دور جا کر ایک مٹھائی کی دوکان کے سامنے لڑکا گاڑی روکتا هے ...




























اور کہتا ہے پاپاجی آپ کو دو کلو اچھی سی میٹھائی لے آیئے.




















وہ میٹھائی لے آتے ہیں اس کے بعد لڑکا کورٹ کے سامنے گاڑی روکتا هے اور کورٹ میں لڑکی کے ساتھ شادی کی رجسٹریشن کرواتا ہے.






















لڑکا کہتا ہے والد صاحب ہو گئی شادی، اب آپ میٹھائی بانٹ دیجئے اور ہو گئی ایک ہزار کی مٹھائی میں شادی.


















آپ کا اور کوئی خرچہ نہیں ہوگا، لڑکی کے والد کی آنکھوں میں آنسو آ جاتے ہیں.
























لیکن ایک مہینے بعد ہی لڑکے کی سڑک حادثے میں موت ہو جاتی ہے.





















لڑکی حادثہ والی جگہ پر جاتی ہے، لیکن مردہ جسم (ڈیڈ باڈی) کو دیکھ کر بے ہوش ہو جاتی ہے ..



















لڑکے کا پوسٹ مارٹم ہوتا ہے اور (مردہ جسم) ڈیڈ باڈی اور خون سے لت پت کپڑے گھر آ جاتے ہیں ...






















لڑکے کا جنازہ ادا کر دیا جاتا ہے.




























لڑکی نے وہ خون سے سنے کپڑے دھوبی کو دھونے کے ليے دیے.





















دھوبی نے کہا .. 'میڈم یہ کپڑے پھینک دیجئے.



















یہ بیکار ہو گئے ہیں




















لیکن لڑکی نے کہا تم رہنے دو ...



















میرے پاس یہ کپڑے ان کی یاد کے طور پر رہیں گے، میں یہ کپڑے کسی کو نہیں دوں گی.























لڑکی نے کپڑے خود دھوئے لیکن خون کے داغ نہیں گئے.
















لڑکی سو گئی، خواب میں لڑکی کو ایک بڑھيا نظر آئی.















































لڑکی ڈر کر اٹھ جاتی ہے، اگلے دن لڑکی نے کپڑے پھر دھوئے.























لیکن داغ نہیں گئے، رات کو لڑکی کو پھر وہی خوفناک چہرے والی بڑھيا نظر آئی.





















اس نے کہا یہ داغ ایسے نہیں جانے والے.








































ایسا کچھ ہفتوں تک چلتا رہا.





















لڑکی کے ليے سونا مشکل ہو گياایک دن لڑکی کے گھر کی گھنٹی بجی .....





















لڑکی نے دروازہ کھولا ......














تو















تو
















لڑکی ڈر کے مارے چیخ پڑی ........




















وہی خواب میں نظر آنے والی بڑھيا اس کے سامنے کھڑی تھی ....


اس نے کہا، ڈرو نہیں بیٹی، میں جانتی ہوں کہ تم لباس کے داغ سے پریشان ہو، لیکن وہ داغ ایسے نہیں جانے والے کیونکہ ......






بنیادی طور پر آپ واشنگ پاؤڈر ہی غلط استعمال کر رہی ہیں یہ لو




<سرف >



اس سے داغ ضرور چلے جائیں گے

اور




وہ بڑھيا بنا پیسے لیئے ہی چلی جاتی ہے.




لڑکی نے ان کپڑوں کو (سرف ) سے دھویا تو داغ ایک دم سے چلے گئے.


تو داغ دور کرنے کے ليے



> سرف<



استعمال کیجئے.



خون تو میرا بھی بہت كھولا تھا جب مجھے بھی کسی نے یہ بھیجا تھا.
😒 چلو تم بھی بدلہ لینے کے لے تیار ہو جاؤ🤣🤣🤣😃😃😄😄😃😃😁🤣۔۔۔۔
#مزاحیہ_کلام

واٹس ایپ
(1)
https://chat.whatsapp.com/DIiVmtUJcWLDxyZc0u3yy6
(2)
https://chat.whatsapp.com/IHMluy44dmOAzWNdOlBRHS
(3)
https://chat.whatsapp.com/9Px1chWTh7aFkD5xyV71z1
ٹیلیگرام
https://t.me/mazahiyakalam

مزاحیہ کلام

17 Sep, 07:42


*ایسا بھی ھوتا ھے*

😱😱😱


آج بہت دن بعد دل سے تیار ہوا
میرے سالے کا نکاح تھا
ہال میں ہر طرف رنگین آنچلوں اور حسیناؤں کی بہار تھی مہمانوں سے ملتے ملاتے اچانک نگاہ ایک ماہ جبین پر پڑی اور اس نے بھی ایک شرمیلی مسکراہٹ اور آنکھ اٹھا کر ایک ادا سے ہمیں دیکھا ہئے بس نہ پوچھیں دل کی کیا حالت ہوئی اب تو جہاں وہ ماہ جبین وہاں ہماری نگاہیں اس نے بھی ہر بار کسی نہ کسی سے ملاقات کرتے کراتے ہمیں انہیں اداؤں سے دیکھا اور ہم اسکی محبت میں بے بس ہوتے جارہے تھے بیگم بھی غائب شاید دلہن کے ساتھ مصروف ہونگی ۔خیر اس وقت خوشی کی انتہا نہ رہی جب اس ماہ جبین نے رخ ہماری جانب کیا اور خراماں خراماں مسکراہٹ کے ساتھ ہماری طرف بڑھنے لگیں ہمارا دل تو بس رسیاں تڑانے لگا عجیب سی کشمکش تھی دل چاہتا ان سے پہلے ان کی طرف بڑھ جائیں لیکن بیگم کا خوف بھی تھا ان کے اور ہمارے درمیان بس تھوڑا ہی فاصلہ ہوگا بس ہم نے فیصلہ کرلیا کچھ بھی ہو نمبر تو ہم لیکر رہینگے ابھی ان خوش گمانیوں میں غوطہ زن ہی تھے کہ اچانک ہمارا بیٹا بھاگتا ہوا آیا اور اس ماہ جبین سے چمٹ کر بولا مما بھوک لگی ہے کھانا کب لگے گا ہم پر حیرتوں کے پہاڑ ٹوٹ پڑے جھٹکا کھا کر دل دہلانے والی حیرانیوں کو سائڈ میں رکھ کر جب اسے غور سے دیکھا وہ ہماری بیگم ہی تھیں آج پارلر سے تیار ہوئئ تھیں اسلئے دھوکہ کھاگئے،،
🤣🤣🤣🤣🤣👌👌

جوائن
(1)
https://chat.whatsapp.com/DIiVmtUJcWLDxyZc0u3yy6
(2)
https://chat.whatsapp.com/IHMluy44dmOAzWNdOlBRHS
(3)
https://chat.whatsapp.com/9Px1chWTh7aFkD5xyV71z1
ٹیلیگرام
https://t.me/mazahiyakalam

مزاحیہ کلام

17 Sep, 07:28


حاملہ عورت کا پیٹ دیکھ کر ایک لڑکی شرارت سے بولی
لگتا ہے مکان بن گیا ہے اور کرایہ دار بھی آگیا ہے
حاملہ عورت جل کر بولی
مستری فارغ ہے تیرے گھر بھیج دوں.!🤭

جوائن

واٹس ایپ
https://chat.whatsapp.com/DIiVmtUJcWLDxyZc0u3yy6
ٹیلیگرام
https://t.me/mazahiyakalam

مزاحیہ کلام

18 Apr, 07:33


Channel name was changed to «مزاحیہ کلام»

مزاحیہ کلام

17 Apr, 23:15


Channel name was changed to «UC & hack»

مزاحیہ کلام

01 Apr, 15:53


To join the meeting on Google Meet, click this link:
https://meet.google.com/bio-vwrn-xto

Or open Meet and enter this code: bio-vwrn-xto

میٹنگ ان شاء اللہ بعد از عشاء 09:45 پر ہوگی۔ دورانیہ بیس منٹ۔۔۔۔
this meeting will be held In Sha Allah at 09:45 after Isha. duration will be 20 minutes only.

مزاحیہ کلام

22 Mar, 02:29


اہل مدارس متوجہ ہوں!!

اب رمضان المبارک کے خصوصی شمارہ پیامِ میوات کے صفحات پر اہل مدارس تعاون کے سلسلے میں اپنی گزارشات رکھ سکتے ہیں

اہل مدارس و منتظمین صاحبان

کرونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے سال رواں میں دینی مدارس کی مالی فراہمی تقریباً نا ممکن بن گئی ہے

اہل مدارس کو سال بھر تک اپنے اخراجات چلانا مشکل ہورہا ہے خاص کر چھوٹے مدارس کو بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ، اس مسئلہ کے حل کے لئے آپ پیامِ میوات شمارہ (جوکہ رمضان المبارک میں شائع ہونے والا ہے جس کی شاخیں مہاراشٹر، بنگلور ، یوپی " اور اپنے میوات" میں کھلی ہوئی ہیں)
کے صفحات پر خصوصی رعایت کے ساتھ اپنے مدارس و مکاتب کا اشتہار شائع کر واسکتے ہیں
شمارے میں اشتہار دینے کا طریقہ یہ ہوگا کہ اہل مدارس اپنا ایک اشتہار بنایئں جس میں مدارس کی ضروری تفصیلات اختصار کے ساتھ لکھیں

آپ کے اپنے اشتہار میں "مدرسے کانام "
بینک اکاؤنٹس،IFSC کوڈ، دےکر عوام سے براہ راست چندہ حاصل کرسکتے ہیں،
فون پے ،گوگل پے، پے ٹی ایم، نمبر اگر ہے تو اُسے بھی شامل کریں
اشتہار میں رابطہ نمبر ضرور تحریر کریں
اگر آپ چاہیں تو شمارے میں اپنے مدرسے کے متعلق تفصیلات بھی دے سکتے ہیں مثلاً مدرسہ کب سے چل رہا ہے اور کتنے طالب علم ہیں اور کس چیز کی اشد ضرورت ہے وغیرہ وغیرہ.!!!
نوٹ : یہ اشتہار بلا تفریق مسلک و مشرب بھارت کے سبھی مدارس کیلئے ہے

نوٹ : اشتہارات میں پہلے آنے والے اہل مدارس کو ترجیح دی جائے گی .!

نوٹ: یہ رمضان المبارک کا خصوصی "شمارہ رابع" شائع ہو رہا ہے جس کی کم سے کم پانچ سو کاپیاں نکالی جائیں گی، اور آپ کا اشتہار رنگین صفحات میں پانچ سو کاپیوں پر مشتمل ہوگا.!!

اشتہار جاری کرانے کے لیے ابھی رابطہ فرمایئن پیام میوات کے معاون مدیر صاحب سے
7419067552
9813267552
آئ میل
[email protected]