اردو سے انگلش بولنا سیکھیں

@shabanspeaks


یہ کورس مدارس کے طلباء کے لئے شروع کیا گیا ہے. اس میں انگلش زبان کے ہر طرح کے جملے بنانا سکھایا جائیگا کہ یہ کیسے بنتا ہے. کورس کے بعد آپ ان شاء اللہ انگلش میں اپنا تعارف کراسکتے ہیں, بات کر سکتے ہیں, کہانی لکھ اور پڑھ سکتے ہیں.

اردو سے انگلش بولنا سیکھیں

14 Apr, 16:51


https://youtu.be/IFYrb8WfrSg?si=8toviHD66bi9a4k5

جس طرح اور بھی لوگ انگریزی بولنا، لکھنا اور پڑھنا اس چینل سے سیکھ رہے ہیں، ویسے آپ بھی آسانی سے انگلش سیکھ سکتے ہیں۔

بالکل شروع سے آپکو چھوٹی چھوٹی ویڈیوز ملیں گی۔۔۔

گھر بیٹھے آپ انگریزی سیکھ سکتے ہیں۔۔۔۔

اردو سے انگلش بولنا سیکھیں

26 Dec, 03:43


📸 Watch this video on Facebook
https://www.facebook.com/share/v/iBR7LiBQvPSYco21/?mibextid=eHce3h

اردو سے انگلش بولنا سیکھیں

24 Dec, 11:28


https://youtu.be/ksjuaDal16s?si=6K1V9S1D3OvJHLKo

😭Online Paisa kabhi mat Lagayen, warna Aisa hi hoga😭

Ye hamari cyber crime/ social evils per pahli video hai. Ye batane ki koshish kiye hain k online business ek dhoka hota hai.

Channel Subscribe kariye, comment, like and share kariye

اردو سے انگلش بولنا سیکھیں

21 Dec, 15:04


https://youtu.be/bICU6838c-s

آئیے اس چینل سے گھر بیٹھے انگلش سیکھئے
یہ چینل اردو جاننے جاننے والوں کے لئے بہت مفید ہے کیونکہ وہ انگریزی سیکھ کر دوسروں کو بھی سکھا سکتے ہیں۔۔۔۔۔

واٹس ایپ گروپ جوائن کریں
https://chat.whatsapp.com/DsP9WK7riQb9lW7LYjmNDl
ہمارا ٹیلی گرام چینل جوائن کریں
https://t.me/shabanspeaks

شعبان علی ندوی
چینل سبسکرائب کرئیے
لائک کرئیے
اور دوسروں تک شیئر کرئیے

اردو سے انگلش بولنا سیکھیں

20 Dec, 16:07


https://youtu.be/ohwjzcYo9S0

آئیے اس چینل سے گھر بیٹھے انگلش سیکھئے

اس ویڈیو سبق نمبر ۲ا میں ہم will have اور shall have کو بالتفصیل پڑھیں گے۔۔۔
یہ چینل اردو جاننے جاننے والوں کے لئے بہت مفید ہے کیونکہ وہ انگریزی سیکھ کر دوسروں کو بھی سکھا سکتے ہیں۔۔۔۔۔

واٹس ایپ گروپ جوائن کریں
https://chat.whatsapp.com/DsP9WK7riQb9lW7LYjmNDl
ہمارا ٹیلی گرام چینل جوائن کریں
https://t.me/shabanspeaks

شعبان علی ندوی
چینل سبسکرائب کرئیے
لائک کرئیے
اور دوسروں تک شیئر کرئیے

اردو سے انگلش بولنا سیکھیں

17 Dec, 11:51


https://youtu.be/lsbOuU7TftI

آئیے اس چینل سے گھر بیٹھے انگلش سیکھئے

اس ویڈیو سبق نمبر ۲ا میں ہم will have اور shall have کو بالتفصیل پڑھیں گے۔۔۔
یہ چینل اردو جاننے جاننے والوں کے لئے بہت مفید ہے کیونکہ وہ انگریزی سیکھ کر دوسروں کو بھی سکھا سکتے ہیں۔۔۔۔۔

واٹس ایپ گروپ جوائن کریں
https://chat.whatsapp.com/DsP9WK7riQb9lW7LYjmNDl
ہمارا ٹیلی گرام چینل جوائن کریں
https://t.me/shabanspeaks

شعبان علی ندوی
چینل سبسکرائب کرئیے
لائک کرئیے
اور دوسروں تک شیئر کرئیے

اردو سے انگلش بولنا سیکھیں

08 Dec, 11:00


السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

آن لائن کلاس لینا میں نے چار ماہ پہلے اپنی مصروفیات کی وجہ سے ترک کردیا تھا۔۔۔

چند شوقین طلباء اصرار کررہے ہیں کہ آپ کلاس لینا شروع کریں، فیس کتنی بھی ہو، پرواہ نہیں ہے۔۔۔

ویڈیوز بنانے کے ساتھ ساتھ اتوار سے ان شاءاللہ چند طلباء کے لئے آن لائن کلاس شروع کریں گے ۔۔۔۔ لیکن فیس کے ساتھ ۔۔۔۔

خواہشمند حضرات رابطہ کریں۔۔۔۔ ڈیلی ایک گھنٹہ دینا ہوگا، جس میں گرامر، مشق، گفتگو سب شامل ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔ کلاس الگ ہی انداز سے ہوگی۔۔۔۔۔

طلباء کی تعداد پندرہ ہوگی۔۔۔۔۔۔

اس میں گرامر کو بقدر ضرورت پڑھتے ہوئے اسپیکنگ پر فوکس کریں گے ۔۔۔۔ یعنی
Practice- Based
کلاس ہوگی جس میں انگلش زبان میں پول چال کی مشق بھی ہوگی۔۔۔۔۔۔

فورا رابطہ رابطہ کریں ۔۔۔

اردو سے انگلش بولنا سیکھیں

08 Dec, 09:28


https://youtu.be/BBs8_6JXK8o

اس چینل سے آپ آسانی سے انگلش سیکھ سکتے ہیں ۔۔۔۔۔

Bahut hi Asan Andaz men English Seekhen. Jo log bhi English ko mushkil samajhte hain wo zaroor Dekhen.
مدارس اور اسکولوں کے طلباء و طالبات بہت ہی آسان انداز میں انگلش چند دنوں میں سیکھ سکتے ہیں ۔۔۔۔

اس کورس سے تقریباً 5 سو علماء ، ائمہ اور طلباء مستفید ہوچکے ہیں اور ہورہے ہیں۔۔۔۔۔

شعبان علی ندوی

اردو سے انگلش بولنا سیکھیں

29 Nov, 07:22


https://youtu.be/DcE7sKENFiQ

اس چینل سے آپ آسانی سے انگلش سیکھ سکتے ہیں ۔۔۔۔۔

Bahut hi Asan Andaz men English Seekhen. Jo log bhi English ko mushkil samajhte hain wo zaroor Dekhen.
مدارس اور اسکولوں کے طلباء و طالبات بہت ہی آسان انداز میں انگلش چند دنوں میں سیکھ سکتے ہیں ۔۔۔۔

اس کورس سے تقریباً تین سو علماء ، ائمہ اور طلباء مستفید ہوچکے ہیں اور ہورہے ہیں۔۔۔۔۔

شعبان علی ندوی

اردو سے انگلش بولنا سیکھیں

18 Nov, 02:46


https://youtu.be/lluZ5ow7e_0?si=GkO2STlIcS4a8eS_

Bahut hi Asan Andaz men English Seekhen. Jo log bhi English ko mushkil samajhte hain wo zaroor Dekhen.
مدارس اور اسکولوں کے طلباء و طالبات بہت ہی آسان انداز میں انگلش چند دنوں میں سیکھ سکتے ہیں ۔۔۔۔

اس کورس سے تقریباً تین سو علماء ، ائمہ اور طلباء مستفید ہوچکے ہیں اور ہورہے ہیں۔۔۔۔۔

شعبان علی ندوی

اردو سے انگلش بولنا سیکھیں

12 Nov, 11:52


https://youtu.be/Ka6JlG7nK7M

آئیے اردو زبان سے گھر بیٹھے انگلش بولنا سیکھئے۔ صرف آپکو وقت نکال کر مشق کرنا ہے۔

سبق پانچ کی ویڈیو آپکے پیش ہے۔
خدمت ہے۔

پی ڈی ایف اور لگاتار ویڈیو حاصل کرنے کے لئے اس گروپ کو جوائن کریں https://chat.whatsapp.com/DsP9WK7riQb9lW7LYjmNDl

اردو سے انگلش بولنا سیکھیں

06 Nov, 02:39


https://youtu.be/dbSSCgAIc20

Ye Lesson 4 hai. Isme Articles Yaani A & An ko kaise use karte Hain Janenge.

Video bahut details men hai. Mukammal dekhiye. Share bhi kariye.

Rabta karne per iski pdf bhi di jayegi

Shaban Ali Nadvi

اردو سے انگلش بولنا سیکھیں

01 Nov, 08:22


Document from Shaban Ali Nadvi

اردو سے انگلش بولنا سیکھیں

01 Nov, 08:21


https://youtu.be/qfs6sXtvAoo?si=oqH4e15qWf9KvuGF

Spoken English

Lesson 2

اردو سے انگلش بولنا سیکھیں

01 Nov, 08:21


https://youtube.com/live/bYBxfEJ-aNg?feature=share

Live class

اردو سے انگلش بولنا سیکھیں

01 Nov, 08:20


الفاظ و اصطلاحات کی پی ڈی ایف

اردو سے انگلش بولنا سیکھیں

01 Nov, 08:20


https://youtu.be/OWLOS3jr_po


اس ویڈیو میں آپکو پچاس سے زائد ایسے الفاظ ملیں گے جو انسان کی مختلف شخصیت، کیریکٹر ، عادت، خصلت اور مزاج بتاتے ہیں۔ یہ الفاظ آپکو انگلش یا اردو بات کرنے میں کافی مدد کریں گے ۔۔۔ جیسے، اتاؤلا، باؤلا، شیخ چلی، جلد باز، شرمیلا اس طرح کے الفاظ اس ویڈیو میں ‌ملیں گے۔

اسکا پی ڈی ایف بھی موجود ہے ۔ پی ڈی ایف چاہیے تو اس نمبر پر واٹس کریں
7411739563
Shaban Ali Nadvi

اردو سے انگلش بولنا سیکھیں

01 Nov, 08:19


https://youtu.be/1xP4qFs2beM?si=CjwKGlOoMFW3en2M

اردو سے انگلش بولنا سیکھیں

01 Nov, 08:19


https://youtu.be/sXABNOwFsYw?si=VDCIVW8ug9sJBnXV

SPOKEN ENGLISH

اس چینل پر اسپوکن انگلش کی ویڈیوز اپلوڈ کی جاتی ہے۔۔ سیکھنے والے اس سے استفادہ کرسکتے ہیں۔

بہت ہی آسان انداز کے ساتھ مختصر ویڈیو میں سمجھایا جاتاہے۔۔۔۔

اردو سے انگلش بولنا سیکھیں

10 Sep, 16:06


Follow this link to join my WhatsApp community: https://chat.whatsapp.com/DsP9WK7riQb9lW7LYjmNDl
📢 انگلش اسپیکنگ کلاس 📢
سارے گلاسز کی ویڈیو اور پی ڈی ایف نوٹس بھی دیجائیں گی۔۔۔۔
عزیزو! انگریزی انٹرنیشنل زبان ہوچکی ہے۔ اسکے ساتھ یہ ہماری زندگی کے ہر زاویے میں پائی جاتی ہے۔ ایسے میں اسے سیکھنا ہمارے لئے ایک چیلنج ہے۔
یہ زبان اتنی مشکل بھی نہیں ہے ۔ اور زبان کے مقابلے میں بہت ہی آسان ہے۔۔۔ بس آپکو مجھے اپنا قیمتی وقت دینا ہے۔
🌻بہت ہی کم قیمت میں 🌻
عزیز طلباء، محترم علماء اور قائدین امت👇
آپ نے میری ویڈیوز یوٹیوب پر دیکھی ہونگی۔۔ میں پچھلے تین سال سے علماء، ائمہ، مفتیان، فضلاء، طلباء و طالبات کے لیے اسپوکن انگلش کورس چلا رہا ہوں۔۔ اور یہ پیشکش آپکے لئے بھی ہے۔
کلاسز دو طرح سے ہونگی۔۔۔
🌹ایک طلباء وہ ہیں جو کم قیمت میں انگلش سیکھ سکیں گے
🌹 دوسرے وہ طلباء جنکے لئے گروپ ہر روز ایک ویڈیو ارسال کیجائے گی، اور وہ ہوم کرکے مشق کر سکتے ہیں ۔۔۔۔ کچھ مشکل ہوا تو ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔۔۔

دوسروں کو بھی جوڑیں۔۔۔ موقع ضائع مت کریں ۔۔۔۔ پلیز
تعلیم آن لائن ہوگی۔۔۔۔ زوم ایپ پر۔۔۔

ساری ویڈیوز یوٹیوب پر اپلوڈ کی جائیں گی

ہماری سابقہ یوٹیوب کی ویڈیوز 👇
My YouTube channe

https://youtu.be/1xP4qFs2beM?si=djom7tFyAsSz0my6

1) Use of Is, Am, Are
2)
https://youtu.be/N4NmNqfDD1w

2)Model Auxiliaries
https://youtu.be/96Sb-Xn0d-Y

3) Past Indefinite
https://youtu.be/07xKxBRXytA

Shaban Ali Nadvi
7411739563