All India Madarsa Students Forum @aimsf_india Channel on Telegram

All India Madarsa Students Forum

@aimsf_india


کل ہند طلبہ مدارس فورم؛ تعارف، اغراض و مقاصد
https://drive.google.com/file/d/1IGTuKqYWx3YBqVOsBsfX6W62sb_STZv6/view?usp=drivesdk

نوٹ؛ جس پوسٹر/پوسٹ پر ہمارا tag نہ ہو اس کی تحقیق آپ ضرور کیا کریں.

All India Madarsa Students Forum (Urdu)

آل انڈیا مدرسہ طلباء فورم کی ٹیلیگرام چینل کو خوش آمدید! یہ چینل آپ کو مختلف مدرسوں اور جامعات کے طلباء کے لیے تعلیمی مواد، معلومات، اور رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ اس چینل کا مقصد مسلمانوں کی تعلیم کی شرح کو بڑھانے میں مدد کرنا ہے اور ان کو تعلیمی فرصتوں تک پہنچانے میں معاونت فراہم کرنا ہے۔ ہمارا مقصد ہے کہ مسلمانوں کی تعلیم کو بہتر بنایا جائے اور ہمیں یقین ہے کہ صرف تعلیم سے ممکن ہے کہ ہم اپنی قوم کو ترقی اور تحریک میں مدد فراہم کرسکیں۔ اس چینل میں ہم مختلف تعلیمی پروگرامز، مضامین، اور مواد شیئر کرتے ہیں تاکہ مسلمان جوانوں کو بہترین تعلیمی ساتھ ملے جو ان کے فرد ترقی اور علمی مقاصد کو پورا کر سکے۔ چینل میں شامل ہونے کے لیے ہمارے چینل @"aimsf_india" کو فالو کریں اور ہماری پوسٹس کو سیکریٹ کریں تاکہ آپ ہمارے تعلیمی مواد سے محاذات بنا سکیں اور ان کا فائدہ اٹھا سکیں۔ یاد رکھیں، آگے بڑھنے کے لیے ہمیشہ تعلیم سب سے اہم ہوتی ہے۔

All India Madarsa Students Forum

07 Feb, 14:35


خوش خبری

حفاظ و ڈراپ آؤٹ طلبہ کے لئے عصری تعلیم حاصل کرنے کا سنہرا موقع

مدرسة العلوم الاسلامیہ (علی گڑھ)

All India Madarsa Students Forum

02 Feb, 07:32


علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں فارم بھرنے کی مدت بڑھا دی گئی ہے، اور BALLB سے عمر کی قید بھی ختم کردی گئی ہے،

فارم بھرنے کی آخری تاریخ: 8 فروری 2025 ہے اور لیٹ فیس کے ساتھ 15 فروری 2025 ہے.

All India Madarsa Students Forum

29 Jan, 18:58


Dear all,
Admission form is available for OL program along with MBA and B. Ed program in ODL mode.

https://jmi.ucanapply.com/univer/public/secure?app_id=UElZMDAwMDA0Ng==

All India Madarsa Students Forum

26 Jan, 17:05


All India Madarsa Students Forum pinned «کل ہند طلبہ و طالبات مدارس فورم - AIMSF کل ہند طلبہ مدارس فورم: تعارف، اصول و ضوابط https://t.me/Aimsf_India/1649 ـAIMSF پلیٹ فارم پر موجود مختلف معلومات👇 نوٹ: برائے مہربانی آپ لوگ اسے ایک بار ضرور دیکھ لیں. اگر اس میں آپ کے سوالوں کے جواب نہ ہوں تو پھر…»

All India Madarsa Students Forum

26 Jan, 17:05


کل ہند طلبہ و طالبات مدارس فورم - AIMSF


کل ہند طلبہ مدارس فورم: تعارف، اصول و ضوابط
https://t.me/Aimsf_India/1649

ـAIMSF پلیٹ فارم پر موجود مختلف معلومات👇

نوٹ: برائے مہربانی آپ لوگ اسے ایک بار ضرور دیکھ لیں. اگر اس میں آپ کے سوالوں کے جواب نہ ہوں تو پھر آپ ہمیں میسیج کریں. ان شاء اللہ جب بھی وقت ملے گا جواب ضرور دیا جائے گا 👇👇👇

• What Next & Career Guidance PDF:
https://t.me/Aimsf_India/299
https://t.me/Aimsf_India/1346

(۱) وہ کورسیز جن میں فارغین مدارس داخلہ لینے کے اہل ہیں:
https://t.me/Aimsf_India/2035

(۲) مختلف یونیورسٹیز میں تسلیم شدہ مدارس کی لسٹ:
https://t.me/Aimsf_India/2103

(۳) مختلف یونیورسٹیوں کی آفیشیل ویب سائٹ:
https://t.me/Aimsf_India/1619

(۴) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی؛ کورس برائے فارغین مدارس و فارغین برج کورس:
https://t.me/Aimsf_India/2044

(۵) جامعہ ملیہ اسلامیہ؛ کورس برائے فارغین مدارس:
https://t.me/Aimsf_India/2068

(۶) جامعہ ھمدرد سے متعلق مکمل معلومات:
https://t.me/Aimsf_India/2053

(۷) ـ JNU,  B.A فارین لینگویجیز:
https://t.me/Aimsf_India/2089

(۸) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی:

الف: ریگولر تعلیم سے متعلق معلومات:
https://t.me/Aimsf_India/2090

ب: شعبہ قانون:
https://t.me/Aimsf_India/2034

* لکھنؤ کیمپس ۲۰۲۳-۲۴
https://t.me/Aimsf_India/1791

ب: مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، فاصلاتی نظام تعلیم:
https://t.me/Aimsf_India/2092

(۹) دہلی یونیورسٹی پراسپیکٹس!
UG: https://t.me/Aimsf_India/2093

(۱۰) ـ NEET PRE TIB سے متعلق معلومات:
https://t.me/Aimsf_India/2045

(۱۱) بنارس یونیورسٹی پراسپیکٹس:
https://t.me/Aimsf_India/2094

(۱۲) خواجہ معین الدین چشتی یونیورسٹی کے متعلق معلومات:
https://t.me/Aimsf_India/2049

(۱۳) ـCUET سے متعلق معلومات
https://t.me/Aimsf_India/1041

(۱۴) ـ NET & JRF کے متعلق بنیادی معلومات:
https://t.me/Aimsf_India/1134

(۱۵) گزشتہ سالوں کے پیپر:
https://t.me/Aimsf_India/553

(۱۶) فیس کی تفصیلات (جامعہ ملیہ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، جامعہ ہمدرد، مولانا آزاد)
https://t.me/Aimsf_India/398
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

اسکول سے متعلق معلومات:

(۱) ـAMU School  سے متعلق معلومات:

* 1st, 6th & 9th class
https://t.me/Aimsf_India/1716

* 11th class:
https://t.me/Aimsf_India/2120

(۲) جامعہ ملیہ اسلامیہ اسکول سے متعلق معلومات:
https://t.me/Aimsf_India/1698

(۳) ـ NIOS کا تعارف اور سینٹر تلاش کرنے کا طریقہ:
https://t.me/Aimsf_India/307
https://t.me/Aimsf_India/402

(۴) اوپن اسکولنگ کے متعلق معلومات:
https://t.me/Aimsf_India/1261

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

کچھ ضروری پیغامات

(۱) دسویں و بارہویں جماعت کی اہمیت اور اساتذہ مدارس کی ذمہ داری:
https://t.me/Aimsf_India/1055

(۲) عصری تعلیم کا قصد کرنے والے طلبہ مدارس سے چند گزارشات:
https://t.me/Aimsf_India/1116

(۳) آرٹس اور سوشل سائنس کے متعلق معلومات:
https://t.me/Aimsf_India/263

(۴) مدارس کے طلبہ سے اسکول و کالج کی باتیں:
https://t.me/Aimsf_India/300

(۵) فارغین مدارس کو یونیورسٹی کے لئے راغب کرنے کا مقصد:
https://t.me/Aimsf_India/96

(۶) ہندوستان میں رائج اسکولی تعلیمی بورڈ:
https://t.me/Aimsf_India/1027
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

مختلف یونیورسٹیز میں موجود کورسز کے نصاب داخلہ:

(۱) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی:
https://t.me/Aimsf_India/807

(۲) جامعہ ملیہ اسلامیہ:
https://t.me/Aimsf_India/822

(۳) ـCUET نصاب:
https://t.me/Aimsf_India/1731
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

(۱) یوٹیوب پر موجود لیکچر سیریز کے ویڈیوز کی لنک:
https://t.me/Aimsf_India/1228

(۲) کل ہند طلبہ مدارس فورم کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس
https://t.me/Aimsf_India/1098

ALL INDIA MADARSA STUDENTS FORUM

6,591

subscribers

697

photos

7

videos