✺ ہماری اردو پیاری اردو ✺ @hamariurdupiyariurdu Channel on Telegram

✺ ہماری اردو پیاری اردو ✺

@hamariurdupiyariurdu


مطالعہ کا ذوق رکھنے والوں کیلئے انمول تحفہ اصلاح اعمال، حکایات و واقعات،سیرت و تذکرہ صالحین، عبرت انگیز نصیحتیں، حمد اور نعتیہ اشعار ، انمول تحریری پیغامات پڑھنے اور ان موضوعات سے متعلق مستند، علمی و تحقیقی مواد حاصل کرنے کیلئے جوائن کیجئے
👇👇👇

✺ ہماری اردو پیاری اردو ✺ (Urdu)

ہماری اردو پیاری اردو کانال ایک انمول تحفہ ہے جو مطالعہ کا ذوق رکھنے والوں کے لئے بنایا گیا ہے۔ یہاں آپ اصلاح اعمال، حکایات و واقعات، سیرت اور تذکرہ صالحین، عبرت انگیز نصیحتیں، حمد اور نعتیہ اشعار، اور انمول تحریری پیغامات پڑھ سکتے ہیں۔ ہماری اردو پیاری اردو کانال آپ کو مختلف موضوعات پر مستند، علمی، اور تحقیقی مواد مہیا کرتا ہے۔ اگر آپ مختصر اور معنی خیز مواد پڑھنے کا شوق رکھتے ہیں تو یہ کانال آپکے لیے بالکل صحیح انتخاب ہوسکتا ہے۔ تو ابھی ہماری اردو پیاری اردو کانال میں شامل ہوں اور معلوماتی اور تعلیمی روشنیوں کا فائدہ اٹھائیں۔ ہم آپکا استقبال کرنے کے لئے تیار ہیں! 👇👇👇

✺ ہماری اردو پیاری اردو ✺

11 Nov, 14:12


معافی تو غلطیوں کی ہوتی ہے
اذیتوں کا تو مکافات عمل ہوتا ہے۔۔۔۔!!!

✺ ہماری اردو پیاری اردو ✺

11 Nov, 14:12


مُخلص کی طلب ہو تو پہلے خود خالِص ہونا پڑتا ہے

✺ ہماری اردو پیاری اردو ✺

11 Nov, 14:12


*_زندگی۔۔۔۔بدلتے وقت کیساتھ بدلتے رنگوں کا نام ھے۔ کچھ اچھے کچھ برے، کچھ ناگوار کچھ خوشگوار، کچھ میلے کچھ اجلے، کچھ_* *_نازک کچھ پتھر، کچھ تاریک تو کچھ روشن_*
*_سب رنگوں کے ساتھ جینا ھی زندگی_* *_ھے۔؛؛؛_*

✺ ہماری اردو پیاری اردو ✺

10 Nov, 04:47


*"خواب وہ نہیں جو نیند میں آئے، خواب وہ ہے جو انسان کو سونے نہ دے۔"*
*— علامہ اقبال*
@HamariUrduPiyariUrdu
اقبال کا خواب آج بھی ہمیں بیدار کرتا ہے کہ ہم اپنے اندر خودی اور خوداعتمادی پیدا کریں اور اپنی قوم کو بلندیوں تک لے جائیں۔ ان کے خیالات ہمیشہ ہمیں ترقی، امید، اور جدوجہد کا پیغام دیتے رہیں گے۔ 🩵

✺ ہماری اردو پیاری اردو ✺

10 Nov, 04:47


*دنیا داروں کی صحبت سے بچیں*
@HamariUrduPiyariUrdu
*شيخ امام التقٰی وانقٰی غوث الاعظم دستگیر عبدالقادر جیلانی بغدادی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ:*
*اس شخص کی صحبت اختیار نہ کر جو تجھے دنیا کی طرف راغب کر دے، بلکہ تو اس شخص کی صحبت اختیار کر جو تجھے دنیا سے بے رغبت کر دے، (غوثِ اعظم کی مجاہدانہ زندگی)*
`

✺ ہماری اردو پیاری اردو ✺

31 Oct, 11:42


*‏پھٹے ہوئے تھیلے میں کتنا خوبصورت سیب ہے، ایسے ہی بعض لوگوں کے پھٹے پرانے کپڑوں میں*

*خوبصورت دل ہوتے ہیں۔*
*لوگوں کا انتخاب کرتے وقت کسی کے کپڑے اور جوتے نہ دیکھیں بلکہ دل دیکھیں!!!!*
@HamariUrduPiyariUrdu

✺ ہماری اردو پیاری اردو ✺

31 Oct, 11:42


جب ہم اپنے دوست سے ملیں اور دیکھیں کہ اس کا رویہ ہمارے ساتھ بدلا ہوا ہے تو ہم اپنا رویہ برقرار رکھیں اور اپنے دوست کیلیے عذر تلاش کرو، کیونکہ مزاج بدلتے رہتے ہیں. جب ہم خود ہمیشہ ایک ہی حالت میں نہیں ہوتے تو کیسے توقع کرتے ہو کہ دوسرا ہمیشہ ایک ہی حالت میں رہے

✺ ہماری اردو پیاری اردو ✺

29 Oct, 13:06


اگر آدھے لوگ یہ سیکھ لیں کہ اُنہیں دوسروں کے معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے، تو باقی آدھے لوگ سکون سے زندگی گزار سکیں گے۔.
@HamariUrduPiyariUrdu

✺ ہماری اردو پیاری اردو ✺

29 Oct, 13:06


احساس تعلقات کی بنیاد ہے اور احساس ہمیشہ وہی شخص کرتا ہےجو خود غرض نہیں ہوتا

✺ ہماری اردو پیاری اردو ✺

28 Oct, 06:36


✍🏻 *آپ صحیح ہیں یا غلط اپنا محاسبہ خود کریں...دوسروں کے سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں...!مجھے فرق نہیں پڑتا لوگ میرے بارے میں کیا کہتے ہیں...مجھے فرق پڑتا ہے...فرشتے (کراماً کاتبین ) میرا حساب کیا لکھتے ہیں...!!!*
@HamariUrduPiyariUrdu

✺ ہماری اردو پیاری اردو ✺

28 Oct, 06:35


*سردیوں کا شہزادہ_سبزیوں کا دشمن*
*قابلِ عزت، نورِ چشم شہنشاہوں کا شہنشاہ*
*لختِ جگر حضرت چوہدری ساگ شریف صاحب تشریف لا چکے ہیں😂🤨*
@HamariUrduPiyariUrdu

✺ ہماری اردو پیاری اردو ✺

28 Oct, 06:34


احساس کی قِیمتیں نہیں ہُوا کرتیں
نہ ہی یہ بازاروں میں بِکتا ہے
بلکہ یہ محسوس ہوتا ہے
صرف انہیں!!!!
جو آنکھیں نم اور دل نرم رکھتے ہیں
نرم مٹی میں ہی پودا پروان چڑھتا ہے
پتھریلی زمینوں کے مقدر میں جھاڑیاں اگتی ہیں...
🍁🍂🥀
@HamariUrduPiyariUrdu

✺ ہماری اردو پیاری اردو ✺

27 Oct, 05:37


*صبر کرنا اور قدر کرنا نصیب والوں کے حصے میں آتا ہے صبر آپ کو ہیرا بناتا ہے اور قدر کرنا ہیروں سے ملوا دیتا ہے🩵*
@HamariUrduPiyariUrdu

✺ ہماری اردو پیاری اردو ✺

27 Oct, 05:36


*دوست ہمشہ رہتے ہیں، جو آپ کو چھوڑ گیا وہ آپ کا دوست نہیں تھا*💯🌹
*بدترین دوست وہ ہوتے ہیں جو تنگی و حاجت کے وقت دھوکہ دیتے ہیں* 🩵
@HamariUrduPiyariUrdu

✺ ہماری اردو پیاری اردو ✺

27 Oct, 05:36


@HamariUrduPiyariUrdu

✺ ہماری اردو پیاری اردو ✺

27 Oct, 05:35


دنیا میں مختلف مزاج کے لوگ ہیں... اور ہم سب کو اپنے مزاج کے مطابق نہیں ڈھال سکتے.
*یہ بھی ضروری نہیں کہ دوسرے آپ کی ہر بات کو سمجھیں*
بس جہاں آپ کو لگے کہ اگلے کو سمجھانا فضول ہے
*وہاں اپنے الفاظ ضائع کرنے کے بجائے خاموشی اپنائیں اور مسکرا کے آگے بڑھ جائیں کہ زندگی آگے بڑھنے کا نام ہے.*

✺ ہماری اردو پیاری اردو ✺

27 Oct, 05:35


*انتقام میں اتنی قوت نہیں ہے جتنی قوت صبر میں ہے*

✺ ہماری اردو پیاری اردو ✺

27 Oct, 05:35


‏کبھی کبھی ہمارے راستے میں آیا ٹوٹا ہوا پُل برا نہیں ہوتا وہ آپ کو ایسی جگہ جانے سے روکتا ہے جہاں آپ کو نہیں جانا چاہیۓ۔ زندگی کے سفر میں رکاوٹ کا کوئی نا کوئی مقصد ہوتا ہے۔
*بس ہمیں اس رکاوٹ سے سبق سیکھنا چاہیۓ۔۔۔!!!!!*

✺ ہماری اردو پیاری اردو ✺

24 Oct, 09:44


*سخت رویے بات تو منوا دیتے ہیں مگر دِلوں میں فاصلے بڑھ جاتے ہیں۔ جب رہنا ساتھ ہو تو دونوں طرف رویوں میں لچک ہونی چاھیے کہ کُچھ منوا لیا جائے اور کُچھ مان لیا جائے یہ ہی مثبت رویہ رشتوں میں تازگی کو برقرار رکھتا ہے کیونکہ جہاں انا ہو وہاں صرف پچھتاوا اور تلخیاں ہوتی ہیں۔
@HamariUrduPiyariUrdu

✺ ہماری اردو پیاری اردو ✺

24 Oct, 09:44


*لوگوں میں اپنی عزت و شہرت پانے کے لیے دوسروں کی عزت کو ” تار تار “ کر دینا جاہل پن ہے۔*