اسلامک پوسٹ اینڈ جزبات قلب @islamic_post_channel Channel on Telegram

اسلامک پوسٹ اینڈ جزبات قلب

@islamic_post_channel


اسلامک پوسٹ اینڈ اسٹیٹس

اسلامک پوسٹ اینڈ جزبات قلب (Urdu)

آپ کبھی ایک جگہ پر ملنا چاہتے ہیں جہاں آپ اپنے دل کے جذبات کو بیان کر سکیں؟ تو اسلامک پوسٹ اینڈ جزبات قلب چینل آپ کی مدد کرسکتا ہے۔ یہ کینل ایک جمعہ لطیفہ ہے جہاں آپ اپنے دل کی باتیں بنا کسی رکاوٹ کے اب انتہائی آسانی سے بول سکتے ہیں۔ اسلامک پوسٹ اینڈ جزبات قلب کی مدد سے آپ اپنے احساسات کو سامنے لا سکتے ہیں اور دوسروں کے ساتھ اپنے خیالات شیئر کر سکتے ہیں۔nnیہ چینل اسلامی تعلیم، انشاد، اور دینی موضوعات پر مبنی ہے۔ آپ کو ہر جمعہ نیا موضوع ملے گا جس میں آپ اپنی رائے دیں گے اور دوسروں کے خیالات سنیں گے۔ اسلامک پوسٹ اینڈ جزبات قلب ایک مجموعہ ہے جہاں آپ اپنے دل کی باتیں کریں اور ایک دوسرے کو سنیں۔ اس چینل میں شرکت کر کے آپ اپنے احساسات کو آزادی سے بیان کر سکتے ہیں۔

اسلامک پوسٹ اینڈ جزبات قلب

21 Nov, 14:08


رَبُّ الــعِزّت ڪا دروازہ ڪبھی بنــد نہــیں ہــوتا !!

لینے والے ہی دروازہ ڪھٹڪھٹانا بُھــول جاتــے ہیں اِس ڪائنات مــیں صرف اللّٰه ڪی رَحمت ڪی دُڪان ایسی ہــے جــہاں خــریداری کیلئے اگر جیب مــیں ڪوئی نیڪی نہــیں تــو آپ ہاتھوں پہ چــند آنســو رڪھ ڪےجو چاہــے لے لیں

بــے شك اللّٰه  بَــڑا مَــہربان ❥✧

اسلامک پوسٹ اینڈ جزبات قلب

21 Nov, 10:07


زندگی میں جس شے کے پیچھے جتنا بھاگا جاۓ نا وہ اتنے ہی فاصلے پر چلی جاتی ہے.....!!
اور جس کیلئے کوئی جستجو نہ کی جائے وہ خود جھولی میں آن گرتی ہے....!!
لیکن ہم لا حاصل کی تلاش میں بھٹکتے پھرتے ہیں اور جو پھل خدا کی طرف سے جھولی میں پک کر گرتا ہے وہ بس عام سی چیز کے سوا کچھ نہیں لگتا....!!
پتہ نہیں آسانی سے مل جانے والی چیزیں بے معنی کیوں لگتی ہیں.....!!
ہم حاصل کی تمنا میں لا حاصل کے پیچھے دوڑتے ہیں اس بچے کی طرح جو تتلیاں پکڑنے کے مشغلے میں گھر سے بہت دور نکل جاتا ہے۔نہ تتلیاں ملتی ہیں اور نہ ہی واپسی کا راستہ💔

لا ترج الا ربک
م۔۔اعظمی

اسلامک پوسٹ اینڈ جزبات قلب

21 Nov, 08:10


وإنما النساء رياحين متى لم تتعاهد نقصت.

"عورتیں تو پھول ہیں، جو ان سے پیار نہ کیا جائے تو مرجھا جاتی ہیں."

(طوق الحمامة في الأُلفة والأُلَّاف / إمام ابن حزم رحمه الله)

اسلامک پوسٹ اینڈ جزبات قلب

21 Nov, 05:54


❤️

اسلامک پوسٹ اینڈ جزبات قلب

21 Nov, 05:19


*زندگی کے سوالات ایسے ہیں*
*جیسے کوئی پرانی کتاب،*
*ہر صفحہ درد سے بھرا،*
*ہر لفظ سوالیہ نشان۔*
*میں نے خود کو سمجھنے کی کوشش کی،*
*پر زندگی نے ہر بار میری سمجھ پر وار کیا۔*

*دکھ وہ ہوتے ہیں*
*جو دل میں بس جاتے ہیں،*
*زخم وہ ہوتے ہیں جو نظر نہیں آتے۔*
*ہم مسکراتے ہیں، مگر اندر خالی پن ہے،*
*ہم زندہ ہیں، مگر زندگی کا مفہوم گم ہے۔*

*کبھی کبھی سوچتا ہوں،*
*یہ دکھ ہمارے نصیب ہیں یا ہمارے انتخاب؟*
*ہم کتنے بے بس ہیں،*
*جب دل کی گہرائیوں سے خوشی مانگتے ہیں،*
*مگر جواب میں صرف خاموشی ملتی ہے۔*

اسلامک پوسٹ اینڈ جزبات قلب

21 Nov, 05:18


دیکھیں کتنی زندگی گزار لی ہے یہ آپ کو معلوم ہے ،
مگر کتنی گزارنی باقی ہے یہ معلوم نہیں ہے، ہو سکتا ہے آپ کو اگلی سانس بھی نہ آئے تو جو گزر گئی وہ جیسی بھی گزری ہے کوئی بات نہیں اب جو باقی ہے وہ اسکی مان کر گزار لیں جس نے زندگی عطا فرمائی اور جس سے پاس لوٹنا ہے،
رب کو راضی کر لیں اسکے ساتھ تعلقات بہتر کر لیں اس سے پہلے کے موت آ جائے اور مت بھولیں موت ایک حقیقت ہے 🍂?☝🏻🫶🏻
یا اللّ٘ه🤲🏻 ۔۔۔۔ ہمیں عمل صالح کی توفیق دے اور ہماری عبادات کوقبول فرما ہمارا خاتمہ بالخیر بالایمان فرما آمین ۔🤲🏻💔❤‍🩹🥀
*#اشراق*

اسلامک پوسٹ اینڈ جزبات قلب

21 Nov, 02:37


*ماں باپ سے ملتی ہے شوہر کی اجازت لے کر...بیٹی بیاہ دی جاںٔے تو حقدار بدل جاتے ہیں🥺❤‍🩹*

اسلامک پوسٹ اینڈ جزبات قلب

21 Nov, 01:33


جب  وہ مشکل وقت لاتا ہے تو راستہ بنا بھی دیتا ہے اور* *دکھا بھی دیتا ہے  مگر اِسں عمل کو بےحد صبر درکار ہوتا ہے  کُن  سے  فیکون  تک کا سفر  نہایت طویل ہوتا ہے مگر جب انسان یہ سفر  طے کر لیتا ہے  تو غم مختصر رہ جاتا ہے

اسلامک پوسٹ اینڈ جزبات قلب

21 Nov, 01:29


ہر انسان اپنی جگہ کسی نہ کسی کو کچھ سیکھا رہا ہوتا ہے ، اس لیے کوشش کریں کہ لوگ آپ سے بہترین عمل ہی سیکھیں، بدترین نہ سیکھیں ، خیر سیکھیں شر نہ سیکھیں، بھلائی سیکھیں بُرائی نہ سیکھیں ، روزِ محشر ہم میں سے ہر ایک کو جوابدہ ہونا ہے ۔۔ سوچیں اپنے برے اعمال کا بوجھ تو اٹھا نہیں سکیں گے تو دوسروں کا کیسے اٹھائیں گے؟؟
لا ترج الا ربک
م۔۔۔اعظمی

اسلامک پوسٹ اینڈ جزبات قلب

21 Nov, 01:11


ﮔُﻼﺏ ﮐﮯ ﭘﻮﺩﮮ ﻣﯿﮟ ﭘُﮭﻮﻝ ﮐﻢ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﻧﭩﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔  ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﮨﻢ ﺍُﺳﮯ ﮐﺎﻧﭩﮯ ﮐﺎ ﭘﻮﺩﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﮔُﻼﺏ ﮐﺎ ﭘﻮﺩﺍ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔    ﮐﯿـــﻮﻧﮑــــﮧ    ﮔُﻼﺏ ﮐﺎ ﭘُﮭﻮﻝ ﺍﭘﻨﯽ ﺧُﻮﺑﺼُﻮﺭﺗﯽ، ﺭﻧﮓ ﺍﻭﺭ ﺧُﻮﺷﺒُﻮ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﮨﯽ ﮐﺎﻧﭩﻮﮞ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻧﻤﺎﯾﺎﮞ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ   ﺑﻠﮑﻞ ﺍِﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﺮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺧُﻮﺑﯿﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺧﺎﻣﯿﺎﮞ ﺑﮭﯽ   ﺍﭘﻨﯽ ﺧُﻮﺑﯿﻮﮞ ﭘﮩﻠﮯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﭘُﺨﺘﮧ ﮐﯿﺠﯿﮯ ﺍﻭﺭ ﺧُﻮﺑﺼُﻮﺭﺕ ﺑﻨﺎﺋﯿﮯ، ﺗﺎ ﮐﮧ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺧُﻮﺑﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﺍِﺗﻨﺎ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﮨﻮ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺧﺎﻣﯿﺎﮞ ﺍﮔﻨﻮﺭ ﮨﯽ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ🌹♥️🌹

اسلامک پوسٹ اینڈ جزبات قلب

20 Nov, 23:47


*زندگی کی مشکلات سے گبھرایا نہ کریں، چاہے زندگی کے معاملات کی تکالیف ہوں یا اپنوں کی بے رخی کے زخم، یہ تو اس دنیا میں آزماۓ جانے کا ایکـــــ اصول ہے، جس میں انبیاء اور رسولوں کو بہت کچھ سہنا پڑا ان کو بھی اپنوں سے رنج پہنچا، ان کی بھی آنکھوں نے آنســو بہاۓ، ان کا بھی دل چھلنی ہوا، لیکن جس شے نے ان کو ان حالات میں " 𝐃ᵉᵖʳᵉˢˢⁱᵒⁿ " سے بچایا آج وہی شے ہمیں بھی ایسے حالات میں مضبوطی اور بہادری کی طرف لا سکتی ہے....!!*

*اور وہ ہے" القــــرآن"وہ ہے کلام اللّٰــــــہ، وہ ہے غـــذا القـــلوب----!!🌹

*آئیــں مل کر اس کتاب کو اپنا ساتھی بنالیں اس کے قریب رہیں تاکہ مشکل ہو یا غم یہ ہمیں توڑے نہیـــں بلکہ مزید ربّ سے جوڑے اور بندوں کے ســـاتھ اعلیٰ ظرفی کے مظاہرے کی طاقت فراہم کرے....!!*

*یا اللـــــــہ ! ہمیــں دوســـروں کے دلوں کو توڑنے سے بچائیے ...!!*
*یا اللـــــــہ ! ہمارے اپنوں کو بہترین ہدایت عطا فرمائیے اور ان کو ہمارے دلوں کو توڑنے کے عمل سے دور رکھیۓ...!!!*
_( آمیـــــن یا ربّ العالمیــــــن )_
*لا ترج الا ربک*
*م۔۔اعظمی
*

اسلامک پوسٹ اینڈ جزبات قلب

20 Nov, 22:30


ويأتي الصباح في كل مرة، ليخبرنا أن في العمر متسع للحياة، للأمل، للعفو، للتسامح، وللسعادة، ولأشياء كثيرة.

اور صبح ہر بار آتی ہے، ہمیں یہ بتانے کے لیے کہ زندگی میں گنجائش ہے زندگی کے لیے، امید کے لیے، معافی کے لیے، درگزر کے لیے، خوشی کے لیے اور بہت سی چیزوں کی لیے ...!!

لا ترج الا ربک
م۔۔۔اعظمی

اسلامک پوسٹ اینڈ جزبات قلب

20 Nov, 16:44


تقدیر اسے کہتے ہیں جو انسان کو کھینچ کر وہاں لے جانے جہاں انسان جانا نہ چاہتا ہو

اسلامک پوسٹ اینڈ جزبات قلب

20 Nov, 16:37


ذمہ داری کا دوسرا نام مرد ہے بہت سی ضرورتوں اور
ذمہ داریوں کے بوجھ تلے ان کے کئ خواب بس خواب ہی
رہ جاتے ہیں...

اسلامک پوسٹ اینڈ جزبات قلب

20 Nov, 16:36


زندگی اس وقت پر سکون ہوجاتی ہے جب انسان کی د عاؤں کا رخ مجھے یہ دے دے رب یہ دے دے سے بدل کر یا رب جو جو میرے حق میں بہتر ہے وہ وہ دے دے کی طرف مڑ جاتا ہے  کیوں کے انسان جان چکا ہوتا ہے   کے ہم صرف بہتر مانگتے ہیں اور اللّه ہمیں بہترین سے نواز نا چاہتا ہے ,ہم وہ مانگتے ہیں جو ہمیں اچھا لگ رہا ہوتا ہے وہ ذات وہ دیتی ہے جو ہمار ے حق میں بہتر ہو   یا رب ہمیں وہ دے جو ہمار ے لیے تجھے پسند ہے کیوں کے ہم نادان ہیں نہیں سمجھ سکتے لیکن تو بہتر جانتا ہے ۔    *

اسلامک پوسٹ اینڈ جزبات قلب

20 Nov, 15:34


> *★زندگی میں ہمیشہ وہ لوگ پُر سکون رہتے ہیں جو پوری نہ ہونے والی خواہشوں سے زیادہ اُن نعمتوں پر شکر کرتے ہیں جو انہیں پروردگارِ عالم نے عطاء کی ہیں★💖*

اسلامک پوسٹ اینڈ جزبات قلب

20 Nov, 15:31


۔

*حسن بصری ؒ کہتے ہیں*
*" یقینا آدمی نیکی کرتا ہے تو دل میں نور اور بدن میں قوت پیدا ہوتی ہے،*
*اور بیشک آدمی گناہ کرتا ہے تو دل میں اندھیرا اور بدن میں کمزوری پیدا ہوتی ہے ۔ ۔ 💓*

اسلامک پوسٹ اینڈ جزبات قلب

20 Nov, 15:24


🍁🍁🍁


"دل پر واقع ہونے والا گناہ، کپڑے پر گرنے والے تیل کی مانند ہے؛ اگر اُسے جلدی نہ دھویا جائے، تو یہ مزید پھیل جاتا ہے!"

امام ابن الجوزي رحمه الله
(المدهش : 357/1)

اسلامک پوسٹ اینڈ جزبات قلب

20 Nov, 14:56


وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی ان شاءاللہ

اسلامک پوسٹ اینڈ جزبات قلب

20 Nov, 13:58


ماشاءاللہ😍