😭😭😊اردو لطیفے😂😂 @urdolatifa Channel on Telegram

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

@urdolatifa


اس مجموعے میں آپ کو بہت سارے ادبی لطائف
مل جائیں گے
#احمقوں_کی_دنیا
#اکابر_کےلطیفے
#پٹھانی_لطیفے
#تعلیمی_لطیفے
#شادی_شدہ_کے_چٹکلے
#کاہلوں_کی_ڈائریی
#کنجوس_کی_کہانی
ہمارے یوٹوپ چینل کو سبسکرائب کرے👇👇
https://www.youtube.com/@MdaliShekh-eo7lx

😭😭😊اردو لطیفے😂😂 (Urdu)

آپ کی پسندیدہ آرٹسٹوں کے انبار سے چھٹکارہ حاصل کریں اور مذاق کریں۔ اس ٹیلیگرام چینل 'اردو لطیفے' کے ساتھ خصوصی طریقے سے ادبی لطائف کا لطف اٹھائیں۔ اس مجموعے میں آپ کو بہت سارے ادبی لطائف مل جائیں گے، جیسے #احمقوں_کی_دنیا، #اکابر_کے_لطیفے، #پٹھانی_لطیفے، #تعلیمی_لطیفے، #شادی_شدہ_کے_چٹکلے، #کاہلوں_کی_ڈائری، اور #کنجوس_کی_کہانی۔ یہاں آپ کو مذاق کرنے کے لئے بہترین لطائف ملیں گے۔ ہمارے یوٹوپ چینل کو سبسکرائب کرنے کیلئے لنک پر کلک کریں: https://www.youtube.com/@MdaliShekh-eo7lx

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

12 Jan, 12:50


*دنیا کا سب سے بڑا ٹیکنیکل سوال ہے*

*اور سناؤ“*

*اور اُس سے بھی زیادہ ٹیکنیکل جواب ہے*

*میں ٹھیک تم سناؤ*

😂😂🤣😂🤣🤣

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

11 Jan, 11:20


‏ایک سرکاری استاد نے ایک ہزار کا بیلنس غلطی سے ایک نامعلوم نمبر پر بھیج دیا ،احساس ہونے پر واپس منگوانے کی ہر کوشش جب ناکام ہوگئی تو ماسٹرصاحب نے اُسی نمبر پر ایک میسج بھیجا۔
آپ کو تحریک طالبان پاکستان میں شمولیت پر مبارکباد دی جاتی ھے۔
‏آپ نے ایک ہزار کا بیلنس قبول کرکے اپنی ممبر شپ کی توثیق کر دی ھے اور آپ کیلئے یہ خبر یقینی طور پر خوشی کا باعث ہوگی کہ آپ کا انتخاب تنظیم کے فدائی وِنگ میں ھو گیا ھے۔
آپ کو ٹریننگ کیلئے جلد ہی آپ کے گھر سے اُٹھا لیا جائے گا۔
‏تھوڑی دیر بعد ہی ماسٹرجی کو دو ہزار کا بیلنس اس میسج کے ساتھ وصول ہوا کہ
بھائی جان، موبائل چارجر میں لگا ہونے کی وجہ سے کال وصول نہیں کر سکا تھا ،
بہرحال دو ہزار کا بیلنس وصول کریں نیز مجھے معاف کردیں
میری نہ صرف نظر کمزور ھے بلکہ ایک ٹانگ پولیو کی وجہ سے ناکارہ اور ایک ہاتھ پر فالج بھی ھے
😂😂😂😂

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

11 Jan, 11:18


😂نرس: لمبا سانس لو 😝

باباجی: اچھا

نرس: اب کیا محسوس کر رہے هو 🙅😝��
باباجی : پرفییوم تو اچھا لگایا ہے 🙊🙉😜😜😛

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

11 Jan, 08:26


*لڑکیاں جرابیں بھی مچینگ کے ساتھ پہنتی ہیں : آج پنک پہنی ہے ، کل کالی پہنوں گی☺️😇*

  *اور لڑکے جرابیں سونگھ کر فیصلہ کرتے ہیں :*
  *ابھی دو دن اور چل جائیں گے* 😹😹

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

08 Jan, 11:55


*آج کل Competition اتنا بڑھ گیا ہے کہ اگر کسی کو اپنا دکھ سُناؤ تو وہ جواب میں ڈبل سنا دیتا ہے۔🙂😂😂🤣*

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

08 Jan, 02:04


*کھڑ کھڑ کر کے برتن دھونا بھی ایک آرٹ ہے*
*تاکہ گھر میں موجود تمام کانوں تک آواز اور دماغوں تک آگاہی پہنچے کہ کام ہو رہا ہے😛😂😂*

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

06 Jan, 14:39


*_گاجر کے دو ٹکڑے کریں ایک کو شیرے میں اور دوسرے کو نمک لگا کر رکھیں- کچھ دن بعد ایک ٹکڑا مربہ اور دوسرا اچار بن جائے گا-_*
*_گاجر ایک ہی ہے مگر ماحول مختلف اور نتیجہ الگ_*
*_لہذا جیسا بننا چاہیں ویسے لوگوں میں بیٹھیں_*
*_مثال پسند نہ آئی ہو تو گاجر دھو کر کھا لیں_*🫣🤭

_*اضحك الله سنكم*_☺️ ,🤩🤣🥳*

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

06 Jan, 03:32


*صرف آپ ہی مزے لے رہے ہیں اکیلے اکیلے🤗*

*چینل لنک کو اپنے دوستوں میں شئیر کریں 😒🤗*

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

05 Jan, 18:05


ایک صاحب کہتے ہیں کہ مسجد میں جب چندے کا ڈبہ میرے سامنے آیا تو میں نے اپنے وائلٹ سے چن کر نہایت بوسیدہ سا دس کا نوٹ ڈبے میں ڈالا_
اتنے میں پچھلی لائن سے ایک شخص نے میرے کندھے کو تھپتھپاتے ہوئے ایک کڑکنا سا ہزار روپے کا نوٹ مجھے پکڑایا جسے میں نے فورآ ڈبے میں ڈالا دیا پھر مڑ کر اس کی جانب بہت ہی قابل تحسین نظروں سے دیکھا اس نے مسکرا تے ہو ئے کہا، وائلٹ نکالتے ہوئے آپ کی جیب سے گرگیا تھا احتیاط کیا کریں 🤣🤣🤣
نوٹ:صدقات وخیرات نکالا کریں
ورنہ خود ہی نکل سکتے ہیں

مسکرانا سنت ہے.... ☺️☺️
😂😂😂

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

05 Jan, 16:14


*گاڑی میں پیٹرول ڈلوانے کے بجائے خود 1 لیٹر دودھ پی کر سائیکل چلائیں مہنگائی کم اور صحت اچھی رہے گی😎😂😂😂*

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

05 Jan, 10:50


*لڑکا: تمہاری عمر کیا ہے؟*

  *لڑکی: 19 سال*

  *لڑکا: تم نے تو 5 سال پہلے بھی یہی بتائی تھی ۔*

  *لڑکی معصومیت سے🥺*

  *دیکھا ہم لڑکیاں زبان کی کتنی پکی ہوتی ہیں🤩*

😜🤪😁😁😁😁😄😄😄😄😄

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

04 Jan, 09:24


😁ہـنـسـتے رہـیـںٔـے مـسـکـراتـے رہـیـںٔـے😄:
اپنی خوبصورتی پہ اتنا ناز نہ کر اے حسینہ🤔😜



تیرے چہرے کی قسم اک نہ اک دن تجھے بھی ہر کوئی آنٹی کہے گا
🤣😂😁😃😄🤣😝😂

😄😀😃😄😁😆
سنا ہے آپ کی مسکراہٹ پہ ہر کوئی مر جاتا ہے



ذرا ٹائم نکال کے آؤ چوہا مروانا ہے😁🐒🐒🐒

۔وہ لوگ جو دو دو کلو کریم لگا کر بھی گورے نہیں ہوتے
                    😄😄😄😆😂😂😂
وہ دھوپ سے ایسے بچ رہے ہوتے جیسے انگلینڈ سے آئے ہوں
😅🤞🤣🤣😄😀👊😳😳🤩🥳🥳

😝😆😛😛😜😜🤪
بڑی مشکل سے وہ ہمارے گھر کے دروازے تک ہی پہنچی تھی کہ امی بول پڑیں


جاو بیٹا باجی کو اندر لے آو☺️😛🤪😛🙈😳

کچھ لوگ بے عزت کرنے سے پہلے آفیشل اجازت لیتے ہیں ۔

جیسا کہ برا نہ مناو تو ایک_بات__کہوں۔۔
😂😂😂😆😆😆🤭🤭🤭😝😝😝☝🏿

😁😁😃😄😁😅😂
اگر کسی کو نیچے گرے ہوۓ پیسے مل جائیں تو


وہ ایک مہینہ نیچے ہی دیکھ کر چلتا رہتا ہے😄😃😃😄😆😅😂

جس بندے کو گرل فرینڈ ملنے کی امید ختم ہوجاتی ہے


اسکے منہ سے صرف یہی نکلتا ہے کہ کچھ نہیں رکھا ان سب میں😃😁😁🤣🤣

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

04 Jan, 09:11


*لڑکیوں کی شاپنگ صرف دو جملوں کی تو ہوتی ہے*
*1 : اس کلر میں دوسرا ڈیزائن دکھاؤ*

*2:اس ڈیزائن میں دوسرا کلر دکھاؤ*

😂😂😂😂

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

02 Jan, 09:17


*مچھر نے مکھی سے زبر دستی شادی کر لی*

*رات کو مچھر کمرے کے باہر گھوم رہا تھا*

*اس کے دوست نے پوچھا باہر کیا کر رہے ہو؟ بھا بھی کدھر ہے؟🤔*

*مچھر غصے سے بولا*😠

*اندر بیٹھی ہے کمینی Mospel لگا کر🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣😀😀*

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

01 Jan, 14:43


*کڑوا سچ*👇👇



*عورت کو کم عقل کا طعنہ دینے والے.....!!! ✌️🙋‍♂️*




*اس کی ذرا سی ادا پر اپنی ساری عقل کھو دیتے ہیں*
😍🤣🙈🤣😍🙈

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

30 Dec, 08:24


*ایک تو یہ😠😠😠 See more*
*والا پرینک اتنا زیادہ ہو گیا کہ چاہے کوئی بھی پوسٹ ہو نیچے see more لکھا ہو تو ڈر لگنے لگتا ہے😠😠*
*کے کہیں بیوقوف نا بن جائیں*
*حد ہوتی ہے لوگوں کا اتنا ٹائم ضائع ہوتا ہے*
*برائے مہربانی ایسی پوسٹس نا کیا کریں جن سے دوسروں کا ٹائم ضائع ہو*
*بعض اوقات تو میرا د...See more*

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

29 Dec, 10:42


*ایک دوست نے اپنے ایک حکیم دوست سے پوچھا:*

*تم جس مریض کو بھی دیکھتے ہو سب سے پہلے یہی پوچھتے ہو کہ رات کیا کھایا تھا، اس کی کیا وجہ ہے؟🤔*

*حکیم دوست نے مسکرا کر جواب دیا:*
*دراصل اس سے مریض کی مالی حالت کا پتہ چل جاتا ہے۔😅😅😅😅😅😅*

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

29 Dec, 10:39


*ایک شادی شدہ جوڑا باغ میں ٹہل رہا تھا اچانک ایک بڑا سا کتا بھونکتا اور غراتا ہوا ان کی طرف لپکا دونوں کو ہی لگا کہ یہ انہیں کاٹ لے گا بچنے کا کوئی راستہ نہ دیکھ کر شوہر نے فوری طور💁‍♂️پر اپنی بیوی کو اوپر تک اٹھالیا تا کہ کتا بیوی کو کاٹ نہ سکے اور کم از کم بیوی تو کتے کے حملے سے بچ جائے کتا بالکل نزدیک آکر رکا ،*

*کچھ دیر تو بھونکا اور پھر پیچھے کی طرف بھاگ گیا شوہر نے چین کی سانس لی اور اس امید میں بیوی کو نیچے اتارا کہ بیوی کو آج میری محبت کا یقین ہو گیا ہو گا🤗❤️ ۔۔ اور خوشی سے اس کی آنکھوں میں آنسو آجائیں گے🥲*

*لیکن اس کی امیدوں پر پانی پھیرتے ہوئے اس کی بیوی چلائی😫*

*میں نے آج تک لوگوں کو کتے کو بھگانے کے لیے ڈنڈا مارتے یا پتھر پھینکتے تو دیکھا تھا پر ایسا آدمی پہلی بار دیکھ رہی ہوں جو کتے کو بھگانے کے لیے اپنی بیوی کو بھی پھینکنے کے لیے تیار تھا ۔۔😾*


😝😝😝😅😅😅🤣🤣🤣🤣

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

29 Dec, 09:26


پپو اپنے دوست کے ساتھ رات کو پڑھ رہا تھا

دوست کیا ٹائم ہوگیا

پپو نے ایک پتھر اٹھاکر سامنے کے گھر پرمارا

ایک عورت نکلی اور بولی

کمینو اب تو سوجاؤ رات کے تین بجے ہیں
😂😂😂😂😂

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

28 Dec, 03:04


*مزاحیہ بھی ہے اور حقیقت بھی ہے 💔 😢*

*مسجد کمیٹی کے ارکان امامت کے لئے ایک عالم سے انٹریو لے رہےتھے۔*

*تو ایک میمبر نے عالم سے کہا کہ حضرت بتائیں کہ قیامت کی بڑی نشانی کونسی ہے* 🤔
*عالم: اس سے بڑی قیامت کی نشانی اور کیا ہوسکتی ہے کہ ایک جاہل عالم سے انٹریو لے رہا ہے۔.*

🥲🥲😄🥲😄🥲😄

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

26 Dec, 14:09


`بیگم کے ساتھ ہنس ہنس🥰 کے باتیں کر رہا تھا۔۔۔۔!!🫣🙈😍

پھر۔۔۔🙈
۔
*جِس کی تھی اُس نے دیکھ لیا*.........😕😒😢

*اُس کے بعد جو ہوا بتا نہیں سکتا*۔۔۔۔۔😫😩🥺😢😭😅😂🤣🤡✌️

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

26 Dec, 02:05


*اس دنیا میں 7,869,759,969,869 لوگ ہیں*

*خوش رہنا چاہتے ہیں تو لوگوں کو ایسے ہی نظر انداز کرو جیسی*
*آپ نے ابھی ان نمبرز کو کیا ,,,,,,,,,,*🤣😅

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

25 Dec, 12:33


*‏بیوی: مجھے ایک ہزار کی سخت ضرورت ہے*

*شوہر: ابھی میرے پاس نہیں ہیں*

*بیوی: اچھا میں اپنے پاس سےاستعمال کر لیتی ہوں آپ مجھے بعد میں دے دینا*

😂🤣😅😁😅😁😂😂😂😂

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

04 Dec, 08:13


*ہر بندا کسی کو مشورہ دینے کے بعد*🤩
*یہ ضرور کہتا ھے 😁*
*"باقی آپکی مرضی"✌🏻*
*تاکہ مشورہ غلط بھی هو تو الزام نہ آۓ🙆🏻‍♂😻😅😅😅😅😅😅*

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

03 Dec, 11:03


*یہ جو پوسٹ پر ریکٹ کرتے ہیں نہ مجھے لگتا ہے بس یہی لوگ پڑھے لکھے ہے🙃😁😁😁*

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

02 Dec, 13:56


*ایک خاتون نے اپنی پڑوسن سے کوئی کتاب مانگی ۔ ہمسائی نے کہا۔ میں اپنی کتاب کسی کو نہیں دیتی جس کو پڑھنا ہو یہاں آکر پڑھ لے۔🧐🧐🧐😒😒😒😒😒*
*کچھ دن بعد ہمسائی کو جھاڑو کی ضرورت پڑی۔☹️☹️*

*اس نے اس خاتون سے جھاڑو مانگی ، خاتون نے کہا۔😼*

*میں اپنی جھاڑ کسی کو نہیں دیتی جس کو جھاڑو دینی ہو یہاں آکر دے جائے"🤩😛😛😛😛😜😜😜*

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

30 Nov, 09:01


*جو نہانے کا صابن 7 دن چلتا تھا🤞*

*اب وہ 25 دن چلے گا✌️*

*کیوں کے ٹھنڈ آگئ ہے😎😻😹😹😹😹😹*

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

30 Nov, 09:01


*باپ کیا ہوا ؟ اداس کیوں ہو؟*

*بیٹا: آج ٹیچر نے کلاس سے باہر نکال دیا۔۔😢*

*باپ : تم نے ضرور کوئی شرارت کی ہو گی !😊*

*بیٹا :-نہیں ابو !*

"*میں تو چپ چاپ سو رہا تھا !"🤷🏻‍♂️🤣😂*

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

26 Nov, 14:02


*ٹـانـگـوں کـے بـغـیـر آپ کـیـسـے لـگـیـں گـے🤔🤔*
*ظـاہـر ہـے بُـرے لـگـیـں گے* 😏👊
*اسـی لـیـے اپـنـی ٹـانـگـیـں دوسـروں کـے مـعـامـلـے مـیـں مت اڑائـیـں 🤒😝😝😝*

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

26 Nov, 14:00


*😂کسی کی خاموشی کو اسکی کمزوری مت سمجھو،،،😐*
*ہو سکتا ہے۔۔۔۔ 😜*

*وہ دل میں آپکو گالیاں دے رہا ہو۔۔۔ 😁😬*

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

24 Nov, 08:24


*زُلفی زویا کی زُلفوں میں ایسے کھویا کہ بے ہوش ہو گیا*

*جب ہوش میں آیا تو بولا:*

، *زویا*،

*تم نے کتنے دنوں سے سر نہیں دھویا ۔۔؟؟؟🤣*

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

24 Nov, 08:23


*کسی نے پوچھا🌹*
*چائے فائدہ دیتی ہے یا نقصان ؟؟🤔*
*میں نے کہا کوئی پلا دے تو فائدہ اگر پلانی پڑ جائے تو نقصان🤣🤣🤣🤣🤣🤣*

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

23 Nov, 00:43


*استانی بچوں سے۔۔۔ آرٹ کی کاپی پر ٹرین بناؤ، میں پانچ منٹ میں آتی ہوں 🤣😆😂😅😂😅*
*دس منٹ بعد*
*استانی۔۔۔ ٹرین دکھاؤ*
*شاگرد۔۔۔ آپ لیٹ ہو گئیں ٹرین پانچ منٹ پہلے ہی چلی گئی*😎😁😅😂😅😂😆*

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

23 Nov, 00:43


*ایک عقلمند عورت کا جملہ*

*بازار سے ایک عورت گزر رہی تھی اس نے محسوس کیا کہ ایک مرد اس کے پیچھے پیچھے آ رہا ہے اس عورت نے رک کر دریافت کیا کہ آپکو کیا مسئلہ ہے؟ مرد کہنے لگا آپ اتنی خوبصورت ہے میں آپ پر فدا ہو گیا ہوں اس عورت نے کہا کہ میں تو کچھ نہیں میرے پیچھے جو میری بہن آ رہی ھے وہ مجھ سے بھی زیادہ خوبصورت ہے، اس مرد نے جوں ہی دیکھا تو اس عورت نے ایک تھپڑ رسید کیا اور تاریخی جملہ کہا "جو فدا ہوتے ہیں وہ پیچھے مڑ کر نہیں دیکھتے....😇*🙂🤣

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

21 Nov, 12:17


*چاچا جی سے پوچھا گیا۔۔۔*

*چاچا جی: آپ کی عمر 80 سال ہو گئی ہے، آپ نے اِتنی حکومتیں دیکھی ہیں، آپ کے خیال میں سب سے اچھی حکومت کس نے کی؟*

*چاچا جی نے سگریٹ کا ایک لمبا کش لگایا اور بڑے وثوق سے بولے۔۔۔*

*پُتر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!*

* *تیری "چاچی" دی......😬🤩😂😂😂*

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

21 Nov, 12:17


*چھوٹے قد کی لڑکیوں 👯 کو یہ*
*فائدہ رہتا ہے کہ*
*30 سال کی ہونے کے باوجود مہمان پیسے دے جاتے ہیں*
*لے بیٹی تُرتُرے تھا لینا😜😂*

😁😁😁🤣🤣🤣🤣

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

21 Nov, 08:21


*🤗☺️بوائز کے دل کی دعا☺️🤗😅*
لب   پہ   آتی    ہے   دعا    بن   کے  ،  تمنا    میری
ساری   دنیا  سے  حسیں  لڑکی ، ہو   زوجہ  میری 😆🤣
اسکے دم سے  ہو  یونہی  میرے  کچن  کی  زینت
جس  طرح  چاند  سے  ہوتی  ہے  گگن  کی  زینت😅😆
زندگی    ہو    میری    زوجین   کی  خاطر   یارب
چاروں   بیویوں   سے  ہو    مجھے کو محبت   یارب😂😁
ہو  میرا   کام   چاروں  بیویوں  کی  حمایت  کرنا
نہ کسی اور کی سننا  نہ کسی   سے   محبت  کرنا🙈😋
میرے اللہ چاروں کی برائی  سے  بچانا  مجھ  کو
نیک  جو  بیوی ہے اس  کے ساتھ  چلانا  مجھ کو😅😁

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

18 Nov, 12:34


*پتـہ ہـے""🙄🙄*
*کـل ابـو نـے کـہا بـیٹا سـردی کـے لیئـے کـیا چـاہئیـے""😊😊*
*مـیں نـے کـہا ابـو دُلہـن""🙈*
*پھـر جـو ہوا بـتا نہـیں سکـتا""*🥴🤦🤣🤣

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

18 Nov, 08:57


*سردار:۔ (ڈاکٹر صاحب) پلاسٹک سرجری پر کتنا خرچہ آئے گا۔*

*ڈاکٹر :۔۔2 لاکھ روپے*

*سردار : اگر پلاسٹک ہم آپ کو دیں تو پھر 🤣🤣🤣🤣۔*

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

17 Nov, 08:55


*استاد :👨🏽‍🏫*
*ہر مرد کی کامیابی کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے آپکا اس کے بارے میں کیا خیال ہے ؟*

*شاگرد :👷🏼*
*ہمیں پڑھائی میں وقت ضائع کئے بغیر عورت کی تلاش کرنی چاہئے*
😂🤣🤣😂🤣😂🤣🤣😂🤣

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

24 Oct, 08:15


امام ابنِ جوزی لکھتے ہیں ایک کنجوس حج کرکے واپس آیا، تو اس کے دوست آگئے اور کہنے لگے کہ جس دعوت کا وعدہ آپ نے حج سے پہلے کیا تھا وہ کھلائیے۔😜

اُس کنجوس نے کہا :

جو کچھ میں نے حج سے پہلے کہا تھا،  اللہ نے سب معاف کردیا ہے۔ 😂

🌿🌸

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

24 Oct, 07:27


تھورا ہنس 😁بھی لیا کرو...یار..👇

لطیفہ: افغانستان کے کسی پٹھان نے اپنے بچے کانام امریکہ رکھ لیا......
کسی نے پوچھا...آپ نے ایسا کیوں کیا؟
پٹھان بولا :ہم دنیا کو بتانا چاہتا ہے کہ ہم امریکہ کاباپ ہے.....
😃😃😃😃

https://whatsapp.com/channel/0029VanlWk5KQuJGaaBTL63j

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

23 Oct, 09:44


Follow the اردو لطیفے 😂😂🤣😂🤣😂 channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VanlWk5KQuJGaaBTL63j

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

21 Oct, 09:24


*🤓انوکھی مسکراہٹ🤓*

ایک شخص نے ایسا مکان کرائے پر لیا جِس کی چَھت بڑی کمزور تھی اور چَرچَراتی رہتی تھی
اُس نے مَالِکِ مَکان سے گزارش کی کہ چَھت تبدیل کر دِے۔

مالک مکان نے جواب دیا: اِس میں تُمھارے گَھبرانے یا ڈَرنے کی کوئی بات نہیں ، چَھت تو اَللّٰه کی تَسبیح وتَحمِید کرتی رہتی ہے

کرائے دار نے سَہمے ہوئے لہجے میں جواب دیا:

*"مَگر مُجھے تو ساری رات اِس خَدشے سے نیند نہیں آتی کہ چَھت کہیں خُشُوع وخُضُوع کی وَجہ سے سَجدے میں ہی نہ گِر پڑے۔*🌸

*اضحک اللّٰہ سنک دائماً*🌸

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

21 Oct, 04:43


جو احباب واشٹاپ پر اسی چینل میں شامل ہونا چاہتے ہے اس لنک کو فولو کرکے شامل ہوجائے 👍👍👍

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

21 Oct, 04:39


https://whatsapp.com/channel/0029VanlWk5KQuJGaaBTL63j/103

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

21 Oct, 02:42


😭😅😂🤣😁
مدد کرنے کا انوکھا انداز 😆

جب میں پہلی بار سپر فاسٹ ٹرین میں سوار ہوا اور پہلے سے موجود مسافروں سے پوچھا کہ مرادآباد کب آئے گا؟ مجھے اترنا ہے

تو مسافروں نے بتایاکہ
"بھائی یہ سپرفاسٹ گاڑی ہے مرادآباد میں نہیں رکتی"
"مرادآباد سے گزرے گی مگر رکے گی نہیں"

یہ سن کر میں گھبرا گیا۔۔😟
مسافروں نے کہا
"گھبراؤ نہیں!"
"مرادآباد میں روز یہ ٹرین کافی حد تک سلَو ہو جاتی ہے،تم ایک کام کرنا،جیسے ہی ٹرین سلو ہو تو تم دوڑتے ہوئے ٹرین سے اترنا اور آگے کی طرف بنا رکے دوڑتے ہوئے کچھ دور جاناجس طرف ٹرین جا رہی ہے، اس طرف ہی دوڑنا تو تم گروگے نہیں"

اس بات سے میں مطمئن ہوگیا۔
مرادآباد آنے سے قبل ہی مسافروں نے مجھے گیٹ پر کھڑا کر دیا

مرادآباد آتے ہی میں ان کے بتائے طریقہ کے مطابق پلیٹ فارم پر کودا 🦘اور کچھ زیادہ ہی تیزی سے دوڑ گیا۔۔🏃🏃🏃🏃🏃

اتنا تیز دوڑا کہ اگلے ڈبہ تک جا پہنچا...🚃🚃🚃

اس ڈبہ کے مسافروں نے جب مجھے ٹرین کے ساتھ بھاگتے دیکھا تو جھٹ سے ایک نے میرا ہاتھ پکڑا اور دوسرے نے شرٹ پکڑی اور مجھے کھینچ کر واپس ٹرین میں چڑھا لیا۔😭😡😢
اب ٹرین رفتار پکڑ چکی تھی اور سب مسافر بول رہے تھے

"تیرا نصیب اچھا ہے جو تجھے یہ گاڑی مل گئی ،ورنہ یہ سپر فاسٹ ٹرین ہے اور مرادآباد میں نہیں رکتی!!"


😜😝😉😆
(منقول)

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

14 Oct, 00:19


لڑکی ۔۔۔پٹھان سے 🙄
تم میرے دل میں رہتے ہو💓
تم میرے خوابوں میں رہتے ہو 🤓
تم میرے جذباتِوں میں رہتے ہو 🥺
Le pathan😁
خدا کی قسم تمہیں کسی نے جھوٹ بولا ہے 😳
ہم تو پشاور میں رہتا ہے 😅

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

14 Oct, 00:17


ہندوستان کی بعض آبادی تو اس وجہ  سے بڑھ گئی ہے کہ  ۔

ان شاءاللہ اس بار بیٹا پیدا ھو گا ؟😁😁😂

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

13 Oct, 06:20


تمام مرحومین کے درجات بلند ہوں_ 🤣

یہ سب اعلی صفات کے حامل تھے ___ ان کا دور ہی الگ تھا، ان کے زمانے میں فتنے بہت کم تھے- اپنے کام سے کام رکھتے تھے -

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

12 Oct, 14:50


استاد جو لوگ سن نہیں سکتے انہیں انگریزی میں کیا کہتے ہیں؟
شاگرد.. جو مرضی کہہ لیں وہ کون سا سن سکتے ہیں 😁

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

10 Oct, 08:05


تم مجھے میرے مرحوم بیٹے جیسے لگتے ہو😢😢

یہ ایک فراڈ ہے جِس سے خود بچے اور پوری اِنسانیت کو بچائے 😡😡
ایک بیس بائیس سالہ نوجوان ہائپر سٹار میں داخل ہوا اور کچھ خریداری کر ہی رہا تھا کہ اسے محسوس ہوا کہ ایک خاتون اس کا تعاقب کر رہی ہے، مگر اس نے اسے اپنا شک سمجھتے ہوئے نظر انداز کیا اور خریداری میں مصروف ہوگیا۔ ‏لیکن وہ عورت مستقل اس کا پیچھا کر رہی تھی۔ اب کی بار اس نوجوان سے رہا نہ گیا۔
وہ یک لخت خاتون کی طرف مڑا اور پوچھا: خیریت ہے؟
عورت: بیٹا آپ کی شکل میرے مرحوم بیٹے سے بہت زیادہ ملتی جلتی ہے۔‏میں نہ چاہتے ہوئے بھی آپ کو اپنا بیٹا سمجھتے ہوئے آپ کے پیچھے چل پڑی۔
عورت نے یہ کہا اور اس کی آنکھوں سے آنسو بہنا شروع ہوگئے۔
نوجوان: کوئی بات نہیں امی جی آپ مجھے اپنا بیٹا ہی سمجھیں۔
عورت: بیٹا کیا ایک دفعہ پھر آپ مجھے‏امی جی کہو گے؟
نوجوان نے اونچی آواز سے کہا جی امی جی......
لیکن خاتون نے گویا نہ سنا ہو۔
نوجوان نے پھر بلند آواز سے کہا جی امی جی....
عورت نے سنا اور نوجوان کے دونوں ہاتھ‏پکڑ کے چومے، اپنی آنکھوں سے لگائے اور روتے ہوئے وہاں سے رخصت ہوگئی۔
نوجوان اس منظر کو دیکھ کر اپنے آپ پر قابو نہ رکھ سکا اور بے اختیار اس کی آنکھوں سے آنسو نکل پڑے، اور وہ اپنی خریداری پوری کیے بغیر واپس چل دیا۔‏کاؤنٹر پر پہنچا تو کیشیئر نے دس ہزار کا بل تھما دیا....
نوجوان نے پوچھا دس ہزار کیسے؟
کیشیئر : آٹھ سو کا بل آپ کا ہے اور نو ہزار دو سو آپ کی والدہ کا، جنھیں آپ ابھی‏ امی جی امی جی کہہ رہے تھے۔
وہ دن اور آج کا دن، وہ نوجوان اپنی حقیقی امی کو بھی خالہ جان کہتا ہے۔ 🤣🤣🤣

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

04 Oct, 11:27


😂😂😂😂😂😀😀😀😀😀
مسیج کو غور سے پڑهنا
😋😋😀😀😀😀😀😃😃😃😓😀
جی
استاد
سلام
ہے
استاد
میرا
میں
لکھنے
میسج
وہ
ہے
بھیجا
نے
جس
اور
ہوں
رہا
پڑھ
الٹا
کو
میسج
جو
ہوں
بیوقوف
وہ
میں

"پریشان ہوگئے ہونا.....؟
"اب میسج نیچے سے اوپر کو پڑھو.
😂😂😂😂😂😀😀😂😂😂😂😂😀😀😀😀😀

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

02 Oct, 03:37


ایک آدمی جا رہا تھا
راستے میں ایک بورڈ نظر آیا
لکھا تھا، ،،،

*پڑھنے والا گدھا*

آدمی کو غصہ چڑھا ۔۔۔ مٹا کر لکھ دیا

*لکھنے والا گدھا*
🙈🙈🙈😻😻😻

😂😂😂😂😂😂😂

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

29 Sep, 08:28


*ایک قاری صاحب کی گاڑی کا چالان*😌


ایک قاری صاحب بعد نماز مغرب بچوں کو قرآن پڑھا کہ واپس ہو رہے تھے کہ ٹریفک پولیس🙋🏼‍♂️ والے نے روک لیا۔
ٹریفک پولیس والا : آپ کی ہیڈ لائٹ کی روشنی کمزور ہے ، چالان ہوگا۔ 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
قاری صاحب نے کہا جناب ان شاءاللہ کل پہلی فرصت میں بلب بدلوا لوں گا ۔ آج رعایت دے دیں۔
پولس نے کہا: نہیں اب تو ضرور چالان ہوگا۔
قاری صاحب: جناب مہربانی کریں۔ ان شاءاللہ کل ڈلوا لوں گا بلب ۔۔۔۔۔
وارڈن، چالان بک اور پین نکالتے ہوئےبولا :
مولوی صاحب زیادہ گڑبڑ نہ کرو۔ چالان کٹے گا تو کٹے گا۔ نام لکھواؤ۔ کیا نام ہے؟
قاری صاحب کچھ دیر سوچنے کے بعد بولے لکھو جی " *کَطَیّ السِّجِلِّ لِلْکُتُب* "🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
ٹریفک والا کچھ دیر سر کھجاتا ہوا چالان بک پر قلم رکھ کر دیکھتا رہا پھر بولا:
والد صاحب کا نام لکھوا دو
قاری صاحب نے کہا : "اُمَمٌ مِمَّنْ مَّعَکَ""😅😅😅😅😅😅😅
پولس والے نے قاری صاحب کو غور سے دیکھا ۔۔اور مجبور ہو کر کہا
"کل صبح ہر صورت بلب ڈلوا لینا مولوی صاحب " اب جائیے آپ۔۔۔😄😄😄😄

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

29 Sep, 08:26


ایک بس ڈرائیور سے پوچھا گیا کہ آپ کتنے گھنٹے بس میں رہتے ہیں؟
ڈرائیور: چوبیس گھنٹے۔
آدمی حیرانی سے: وہ کیسے؟
ڈرائیور (آہ بھرتے ہوئے): آٹھ گھنٹے اس بس میں اور باقی سولہ گھنٹے بیوی کے بس میں۔
😂😂😂😂😁😁😁😁😜😜😝😝

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

26 Sep, 07:16


سیانے کہتے ہیں🤗

ماں ایک عظیم درسگاہ ہے اس لیے میں نے❤️

سوچا ہے اپنے بچوں کے لیے تین چار درسگاہیں بناوں گا 🤣😂

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

19 Sep, 15:35


ایک تو ضروری کام چھوڑ کر لڑائی دیکھنے جاو۔۔ 😬🤚🏻

وہاں پہونچتے ہی لوگ کہتے ہیں 😬

چلو چلو بھیڑ کم کرو۔۔🥺😞🤣🤣🤣

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

18 Sep, 14:27


کسی نے مولوی سے کہا کہ سب لوگ ویکسین لگوا رہے ہیں تو آپ کیوں نہیں لگوا لیتے
مولوی نے کہا کہ دو سال بعد سب لوگ مر جائینگے تو اعلان تیرا باپ کریگا 😂

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

18 Sep, 08:27


وطنِ عزیز بھارت  میں سیاست کے بارے میں  معلومات دینے والی چھ  اہم یونیورسٹیاں

1.. پان کی دکان
2.. چائے کی دکان
3.. نائی کی دکان
4.. نشے میں دھت انسان
5.. ٹرین کا جنرل ڈبہ
6..   واٹس ایپ گروپ

😂😂😂😂😂😂😂

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

18 Sep, 01:01


*ایک مولوی صاحب نے چرسی کو مسجد میں وضو کرتے دیکھا تو پوچھا: " اوئے چرسی تو یہاں؟" چرسی جھٹ سے بولا : " صحیح مرچیں تو آپکو تب لگیں گی جب مجھے جنت میں دیکھے گے😆😆😂😂😂😂*

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

18 Sep, 01:00


ایک دن‌میڈم نے اک بچے سے پوچھا


اسکول کس کو کہتے ہیں


بچے نے بڑا ہی شاندار جواب دیا

اسکول وہ ہے جہاں ہمارے پاپا کو لوٹا اور ہمیں کوٹا جاتا ہے 😃😀😂😝


😁😀😝😜😜😜😜🤣🤣🤣🤣🤣🤣

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

18 Sep, 01:00


ایک لڑکا روڈ پر چل رہا تھا۔۔۔

اچانک نیچے جھک کر روڈ سے کچھ اٹھایا۔۔۔

اور زور سے چلایا۔۔
کمینے لوگ۔۔



(ہگتے)

بھی ایسے ہیں جیسے سموسہ پڑا ہو 🤣🤣🤣🤣

4,025

subscribers

237

photos

157

videos