🌹گلستانِ کتب دیوبند @gulistaanekutub Channel on Telegram

🌹گلستانِ کتب دیوبند

@gulistaanekutub


چینل کا مقصد دینی کتب عام کرنا ہے

🌹 گلستانِ کتب دیوبند (Urdu)

گلستانِ کتب دیوبند چینل ایک معتبر اور موثر ترین پلیٹ فارم ہے جہاں آپ دینی کتب کی وسیع تنوع کو ایک ہی جگہ پا سکتے ہیں۔ یہاں آپ کو مختلف موضوعات پر دینی کتب موجود ہیں جو آپ کی معلومات کو بڑھانے اور آپ کی روحانی ترقی میں مدد فراہم کرسکتے ہیں۔ اگر آپ ایک علمی دلچسپی رکھتے ہیں یا دینی معلومات حاصل کرنے کے شوقین ہیں تو یہ چینل آپ کے لیے ایک بہترین مواقع فراہم کرتا ہے۔ اس گلستان میں کتبِ اہل سنت، فقہ، حدیث، تاریخ، اُردو، انگریزی اور دیگر زبانوں میں موجود ہیں جو آپ کی تفکری کو پرورش دینے کیلئے بہترین ذریعہ ہیں۔ یہ چینل دیوبندی فلسفہ اور علوم کو دینی روشنی میں پیش کرنے کا مقصد رکھتا ہے اور آپ کو پیارے پیغمبر کی تعلیمات سے روشن کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ گلستانِ کتب دیوبند چینل آپ کو ایک نیک نیتی کے ساتھ دینی علوم سیکھنے اور اپنی روحانی ترقی میں مدد فراہم کرنے کا عہد کرتا ہے۔

🌹گلستانِ کتب دیوبند

22 Jan, 02:37


*ہندوستان میں پہلی مرتبہ علماء و خطباء اور عام انسان کے لیے علمی و اصلاحی تحفہ*
___

*کتاب نام : اصلاحی دروس*
*ضخامت : 9 جلد*
*افادات : عارف باللہ حضرت مولانا عبد الواحد صاحب شاگرد خاص*
*شیخ العرب والعجم حضرت مولانا سید حسین احمد مدنی رح*
*قیمت : 5000*
*رعایت کے ساتھ صرف :*
یہ قیمت محدود وقت تک کے لیے ہے...
*کورئیر خرچ : 300*
دو سیٹ لینے والوں کے لیے کورئیر خرچ فری
رابطہ کریں
__

*صاحب افادات جہاں علمی نسبت میں شیخ العرب سے براہ راست تعلق رکھتے ہیں وہیں وقت کے شیوخ سے سند خلافت بھی رکھتے ہیں.. خود علم و عمل کے اونچے مرتبے پر فائز تھے..*
*بقول حضرت تھانوی اگر آپ اہل علم و اہل دل کے پاس نہیں جا سکتے تو ان کی کتابوں کو اپنے مطالعے میں رکھیں، یہ اس کا کسی حد تک بدل ہوگا*
*صاحب افادات جہاں جید اہل علم ہیں وہیں اہل دل بھی ہیں، اس لیے علم و اصلاح کے شیدائی کو ان کی کتابوں کا ضرور مطالعہ کرنا چاہیے...*
___

کتاب کے آرڈر کے لیے رابطہ کریں

واٹساپ کریں 👇

https://wa.me/+919542374106
مزید نئی کتب کے لیے مکتبہ فاروق کا واٹساپ گروپ جوائن کریں 👇
https://chat.whatsapp.com/JYcmnHLgJUr4cDFmJ85DAK

ٹیلگرام چینل بھی جوائن کریں 👇
https://t.me/GulistaaneKutub

واٹساپ چینل لنک
https://chat.whatsapp.com/JYcmnHLgJUr4cDFmJ85DAK

🌹گلستانِ کتب دیوبند

22 Jan, 02:36


نو جلدوں کا مکمل سیٹ
پہلی مرتبہ ہندوستان میں شائع ہوا...

پورے ہندوستان میں کہیں بھی گھر بیٹھے منگوا سکتے ہیں...
قیمت روپیے ڈاک خرچ کے ساتھ

🌹گلستانِ کتب دیوبند

22 Jan, 02:07


Ji

🌹گلستانِ کتب دیوبند

22 Jan, 02:05


فتاوی محمودیہ

مجلدات :25
صفحات:15ہزار سے زائد

اعلیٰ طباعت کے ساتھ...........


محدود اسٹاک۔۔۔۔۔
اور بہت ہی رعایتی قیمت میں ۔۔۔۔۔۔۔۔


یہ رعایتی قیمت بہت ہی محدود وقت تک ہے ۔۔۔۔۔۔۔

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

کتاب کے آرڈر کے لیے رابطہ کریں

واٹساپ کریں 👇

https://wa.me/+919542374106
مزید نئی کتب کے لیے مکتبہ فاروق کا واٹساپ گروپ جوائن کریں 👇
https://chat.whatsapp.com/JYcmnHLgJUr4cDFmJ85DAK


ٹیلگرام چینل بھی جوائن کریں 👇
https://t.me/GulistaaneKutub

واٹساپ چینل لنک
https://chat.whatsapp.com/JYcmnHLgJUr4cDFmJ85DAK

🌹گلستانِ کتب دیوبند

17 Jan, 03:08


Deoband Qalam store

Rs 499
Ship +

Click here to get trade updates👇
1️⃣
https://chat.whatsapp.com/CeVIzAWxXnc7bcAq397B3W
2️⃣
https://chat.whatsapp.com/FyUpzzEIT0QATlDBT24kYQ
3️⃣
https://chat.whatsapp.com/Gt6qVTt5Z4kJrWsc4UNwrR
4️⃣
https://chat.whatsapp.com/Gh2MO3d6PaA9acNk1azhZW
5️⃣
https://chat.whatsapp.com/KrX6qP4MRRs1ecBhglqXud
6️⃣
https://chat.whatsapp.com/BJCllG9kMchGQNga0E6Ry4

Link telegram All India store
https://t.me/AllIndiastore

Contact no new update 👇
9542374106 7989017508

🌹گلستانِ کتب دیوبند

17 Dec, 10:59


*" صور من حیاۃ التابعین " کا آسان اردو ترجمہ ۔*
_____________________

*کتاب : تابعین کے واقعات*

*تالیف : عبدالرحمٰن رافت پاشا*
*ترجمہ : محمد حنیف عبدالمجید*

قیمت : 480
رابطہ کریں 9542374106

*زیرِ نظر کتاب میں حضراتِ تابعین کے ایمان افروز حالات و واقعات کو عام فہم اور آسان انداز میں جمع کیا گیا ہے۔ جس کا مطالعہ ان شاء اللہ تابعین سے محبت , ان کےحالات سے آگہی اور ایمانی کیفیات میں اضافے کا سبب بنے گا۔*

ابھی آرڈر بُک کروائیں اور پورے ہندوستان میں گھر بیٹھے حاصل کریں! 👇🏼

🌹گلستانِ کتب دیوبند

15 Dec, 11:32


کتاب کا نام: تفسیر معارف القرآن مع آسان ترجمہ قرآن و آسان لغات القرآن
تالیف: حضرت مولانا مفتی شفیع صاحب عثمانی رحمہ اللہ
نو جلدیں
مکمل سیٹ کی قیمت:2600₹
ڈاک خرچ (تین بنڈل): 350₹
ملنے کا پتہ: گلستان کتب دیوبند https://chat.whatsapp.com/JYcmnHLgJUr4cDFmJ85DAK

رابطہ نمبر: 9542374106

واٹس ایپ برائے رابطہ
https://wa.me/+919542374106

واٹس ایپ گروپ گلستان کتب دیوبند https://chat.whatsapp.com/JYcmnHLgJUr4cDFmJ85DAK

لنک ٹیلی گرام شیئر گلستان کتب دیوبند
https://t.me/GulistaaneKutub

🌹گلستانِ کتب دیوبند

07 Dec, 08:13


*اہلِ غزہ اپنی جانیں کھو رہے ہیں اور ہم ؛*
*ہم نے "احساس" کھویا ہے، اپنے "ضمیر" کھوئے ہیں، "امّت کا تصوّر" کھویا ہے، "انسانیت" کھوئی ہے !*

*ہمارا نقصان اہلِ غزہ و فلسطین سے کئی گنا زیادہ ہے۔*

🌹گلستانِ کتب دیوبند

07 Dec, 08:13


کامل سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم
المعروف بہ
سیرت ابن ہشام مکمل ۳ جلد

سیرت ابن ہشام رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ پر لکھی جانے والی ابتدائی کتب میں سے ہے ۔اللہ تعالیٰ نے اسے جو پذیرائی اور شرف قبولیت بخشا ہے اس کے اندازے کے لیے یہی بات کافی ہے کہ ہر دور میں سیرت طیبہ کے مصنفین کے لیے یہ کتاب بنیادی اہمیت کی حامل رہی ہے اور اسے تاریخ وسیرت کے ابتدائی ماخذ ومصادر میں کلیدی اہمیت حاصل ہے ۔ابن ہشام نے سیرت نگاری میں اپنے پیش رو امام ابن اسحق رحمہ اللہ کی ’کتاب المبتدا والمبعث والمغازی‘کو بنیاد بنایا اور اس میں جا بجا ترمیمات اور اضافوں سے کتاب کی افادیت کو دو چند کر دیا یہ کتاب نئی شکل میں سیرت ابن ہشام سے معروف ہوئی۔یہ سیرت ابن ہشام کا رواں اردو ترجمہ ہے جس سے اردو دان طبقہ کے لیے بھی سیرت کی اس عظیم الشان کتاب سے استفادہ سہل ہوگیا ہے ۔امید ہے شائقین علم اس کے مطالعہ سے مستفید ہوں گے

(جدید کمپیوٹر کتابت کے ساتھ)
قیمت: 1100
رابطہ: ۔9542374106

WhatsApp Link 👇🏻
https://chat.whatsapp.com/JYcmnHLgJUr4cDFmJ85DAK

🌹گلستانِ کتب دیوبند

07 Dec, 08:08


*حسن البصری رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں :-*

"قبر (مومن) انسان کی ہڈیاں اور گوشت تو کھا جاتی ہے لیکن ایمان نہیں کھا سکتی "

*العزلة لابن أبي الدنيا ٢٠٤📗*

🌹گلستانِ کتب دیوبند

07 Dec, 08:02


.

🌹گلستانِ کتب دیوبند

07 Dec, 08:01


Photo from

🌹گلستانِ کتب دیوبند

07 Dec, 08:01


آج البلاغ پبلی کیشنز اوکھلا نئی دہلی سے یہ کتابیں موصول ہو گئیں ہیں الحمدللہ رب العالمین.
اب یہ کتابیں ملت پبلی کیشنز حیدر پورہ سرینگر کشمیر کے پاس دستیاب ہیں. قارئین حضرات گھر بیٹھے بھی یہ کتابیں ڈاک کے ذریعے حاصل کرسکتے ہیں تو اپنا مکمّل پوسٹل ایڈریس معہ پن کوڈ اور فون نمبر میرے واٹس ایپ 9542374106

🌹گلستانِ کتب دیوبند

07 Dec, 08:00


الحمد لله الذي بنعمته تتم الصالحات

مکتبہ فاروق کی

چند نئی کتابیں

منظر عام پر آ چکی ہیں...

1️⃣ *خوشبو کے فضائل و احکام*
2️⃣ *دودھ کے فضائل و احکام*
3️⃣ *پیروں اور جوتوں کے احکام و آداب*
4️⃣ *ثمیری کیلنڈر از مولانا ثمرالدین قاسمی*
5️⃣ *عمرہ و زیارت کے مسائل*

تفصیلات آہستہ آہستہ گروپ میں بھیجی جاتی رہیں گی....

رابطہ کریں 9542374106

🌹گلستانِ کتب دیوبند

07 Dec, 08:00


۔۔۔بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ۔۔۔

*معارف القرآن مع آسان ترجمہ قرآن، و آسان لغات آلقرآن*

یہ معارف القرآن بہت سی خصوصیات والا ہے، پہلے معارف القرآن کے ترجمہ کی اردو قدیم ہوگئی تو اس کے لیے اس میں مفتی تقی صاحب کا ترجمہ بھی ڈال‌دیا گیا ہے
فارسی اشعار وغیرہ کا ترجمہ کر دیا گیا ہے
کمپیوٹر پر صاف طباعت ہے

قیمت 2600فری ڈلیوری

اپنے پتہ پر کتاب منگوانے کے لیے رابطہ کیجیے
9542374106

🌹گلستانِ کتب دیوبند

07 Dec, 07:59


Photo from mdinthiyaz50

🌹گلستانِ کتب دیوبند

07 Dec, 07:56


بخاری شریف مترجم

ترجمہ: حضرت علامہ وحید الزماں

3 جلدیں

قیمت: ~2800~
رعایتی قیمت : 1999
رابطہ کریں: 9542374106

ابھی آرڈر بُک کروائیں اور پورے ہندوستان میں گھر بیٹھے حاصل کریں! 👇🏼

🌹گلستانِ کتب دیوبند

03 Dec, 01:31


*تفسیر مظہری* اردو

*مفسر : قاضی ثناء اللہ پانی پتی*
*ترجمہ : پیر محمد کرم شاہ ازہری*

*ضخامت : 10 جلدیں*

*قیمت : 6000*
*رعایتی قیمت : 4000*

*آرڈر کیجیے۔👇*
https://wa.me/+919542374106
_________________________

*قاضی ثناء اللہ پانی پتی نے اپنی اس تفسیر کو اپنے مرشد مرزا مظہر جانجاناں کے نام سے منسوب کیا۔ تفسیر کا انداز محدثانہ ہے۔ یہ تفسیر قدمائے مفسرین کے اقوال اور تاویلات جدیدہ کی جامع ہے۔تفسیرمظہری میں فقہی احکام جس کثرت سے ذکر کیے گئے ہیں کہ اگر ان سب کو بھی فقہی ترتیب پر جمع کردیا جائے تو واقعہ یہ ہے کہ احکام القرآن کے موضوع پر ایک نہایت وقیع اور قیمتی کتاب تیار ہوجائے گی۔*
*قاضی صاحب نے اس تفسیر میں نہ صرف یہ کہ فقہی مسائل کثرت سے ذکر کیے ہیں؛ بلکہ انھوں نے ائمہٴ فقہاء کے نقطہ ہائے نظر اور ان کے دلائل کو بھی ذکر کیا ہے، ان کے استدلال کی کمزوریوں پر بھی روشنی ڈالی ہے اور مسلکِ راجح کی ترجیحی وجوہات پر بھی سیر حاصل بحث کی ہے۔*

🌹گلستانِ کتب دیوبند

30 Nov, 22:48


محاضرات ڈاکٹر محمود احمد غازی
مکمل 8 کتابیں
قیمت: 2700
آل انڈیا فری ہوم ڈلیوری
رابطہ: 9542374106

🌹گلستانِ کتب دیوبند

22 Nov, 12:28


ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ

۱۸ جمادی الاولیٰ ۱۴۴۶ هـ | 22 نومبر 2024 م

اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس:

❍╍╍❨ فہرست  ◄ ❸ ❩╍╍❍ :-
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ


🟢 شاعری کی دنیا
▪️ ایک ادبی چینل ہے یہاں آپ کو شعر و شاعری اقوال زریں مختصر نصیحتیں پڑھنے کو ملیں گی۔

🟢 ڈاکٹر اسرار احمد صاحب
▪️ بیانات

🟢 حــــدیثِ رســــــولﷺ
▪️ سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث

🟢 رعـــد بن محمــد الكـــردي
▪️ تلاوت

🟢 ابن سینا • اُردو
▪️ ابن سینا کی زندگی پر ڈراما

🟢 دلچسپ اور عجیب معلومات گروپ
▪️ کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ

🟢 محبت کے افسانے
▪️ اردو شعر و شاعری

🟢 تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں
▪️ انبیاء کرام کی زندگی

🟢 آج کی بات
▪️ علمی و ادبی تحاریر

🟢 غضب شاعری
▪️ اردو شاعری گروپ

🟢 تنبیہات | مفتی عبدالباقی اخوانزدہ
▪️ معاشرے میں پھیلی من گھڑت روایات

🟢 تعالوا نتکلم بلغۃ القران
▪️ عربی گفتگو کے شوقین حضرات

🟢 جنرل نالج
▪️معلومات سے بھرپور

🟢 اقوال زریں
▪️ ہر قسم کی دین و دنیاوی سنہرے اقوال

🟢 اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry
▪️ اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں

🟢 یادگار سفر
▪️ شعر و شاعری دینی و اصلاحی باتیں

🟢 مفتی طارق مسعود آفیشل
▪️ مشہور و معروف عالم دین مفتی طارق مسعود صاحب کے بیانات اور اپڈیٹس کے لئے ٹیلی گرام چینل۔

🟢 ایک غلط سوچ
▪️ ہمارے معاشرے میں موجود غلط سوچ اور غلط رواجوں کے متعلق

🟢 ہنستے رہیںٔے مسکراتـے رہیںٔے
▪️ لطیفے چٹکلے پیش کرنا ہـے

🟢 آج کی بہت اچھی بات
▪️ اچھی باتیں نصیحتیں  اور دینی واقعات

🟢 بادہ خانہ
▪️ پر لطف اشعار جو روح کو گرما دیں

🟢 نماز نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
▪️ ترتیب ڈاکٹرشفیق الرحمن تحقیق وتخریج حافظ زبیرعلی زئی

🟢 استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ
▪️ موصوف کے بیانات

🟢 بزم اقبال
▪️ علامہ اقبالؒ شاعری اور صوفیانہ شاعری

🟢 اردو شاعری
▪️ صرف شاعری سینڈ کرنا

🟢 اسلامی سوال وجواب کوںٔز
▪️ فہم دین کو سوالات کی شکل میں آسان انداز میں

🟢 سنن أبي داؤد
▪️ ترجمہ اورتشریح شیخ ابوعمارفاروق سعیدی

🟢 انجینئر محمد علی مرزا
▪️ بیانات

🟢 محمد رضا ثاقب مصطفائی
▪️ بیانات

🟢 کلاسک شاعری
▪️ شاعری ملے گی

🟢 جامع الترمذي
▪️ ڈاکٹرعبدالرحمان فریوائی تحقیق البانی

🟢 مولانا طارق جمیل و مفتی طارق مسعود
▪️ موصوف کے بیانات

🟢 ادب کدہ
▪️ اردو ناولز اور بکس

🟢 سنن النسائي
▪️ حافظ محمدأمين تحقیق زئی

🟢 خواص ادویات و طب یونانی
▪️ قدرتی جڑی بوٹیوں اور طب یونانی کا فروغ واشاعت

🟢 کورولس عثمان اُردو
▪️ کورولس عثمان اُردو میں

🟢 اسلامک گروپ
▪️ قرآن و حدیث

🟢 سنن إبن ماجه
▪️ الشیخ عطاء اللہ ساجدتحقیق

🟢  آداب مباشرت
▪️ شب زفاف (سہاگ رات)، طریقہ ہمبستری کا سنت طریقہ، عورت کیا چاہے شوہر سے

🟢 الرقیہ الشرعیہ(قرآن و حدیث سے علاج)
▪️ قرآن و حدیث سے جادو جنات

🟢 واٹس ایپ گروپ لنکس
▪️ واٹس ایپ لنکس

🔵 کتب بینی
🔸 کتب بینی و کتاب خوانی کی روایات کو فروغ دینا

🔵 خواتین مسائل گروپ
🔸 خواتین کے مسائل خوبصورت انداز میں نیز سبق آموز تحریر

🔵حمد و نعت اکیڈمی دیوبند
🔸آپ کو حمد و نعت ملے گی

🔵گلستان علم وادب
🔸اقوال نصیحتیں تحریریں نعت

🔵 علم وادب دیوبند
🔸 مقصد ضد اردو تحریر ر علم کی بات

🔵 گلستانِ کتب دیوبند
🔸 گروپوں میں کتابیں شئیر

🟢 شاہ ملت آفیشیل
▪️ مولانا سید انظر شاہ صاحب قاسمی بنگلور کا بیانات

🟢 محمّد امجد رضا قادری آفیشل
▪️ صوفی مسلم اسکالر، مختلف اسلامی موضوعات پر اپنی تقاریر

🟢 التراويح و التهجد الحرمين
▪️ تراویح و تھجد نمازوں کی ریکارڈنگ آڈیو ویڈیو

🟢 قرآن کورین ٹرانسلیٹ
▪️ قرآن کا ترجمہ کورین زبان میں

🟢 مجموعہ داعــیــانِ اســــلام
▪️ قرآن اور صحیح حدیث

🟢 داستان محبت
▪️ شاعری

🟢 السلاسل التدريبية
▪️ عربی زبان وادب کی تدریس اور نشرو اشاعت

🟢 ڈاکٹر فرحت ہاشمی
▪️ بیانات

🟢 سیف خان بابر
▪️ معاشرے میں غلط سوچ

🟢 بزمِ ناول و اشعار
▪️ اُردو میں ناول اور اشعار

🟢 سلسلہ سیرت النبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
▪️سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم

🟢 مولانا طارق جمیل صاحب
▪️ موصوف کے بیانات

🟢 ایڈو فیض سعید
▪️ موصوف کے بیانات

🟢 دلچسپ اور عجیب معلومات چینل
▪️ کہانیاں اور دلچسپ معلومات

🟢 قاری صہیب احمد میر محمدی
▪️ موصوف کے بیانات

🟢 علم و ادب
▪️ اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز

🟢  مفتی محمد تقی صاحب
▪️ بیانات

🟢 حدیث کی خوبصورتی / 𝒯𝒽𝑒 𝐵𝑒𝒶𝓊𝓉𝓎 𝑜𝒻 𝐻𝒶𝒹𝒾𝓉𝒽𝓈🌿

🟢 رحمانی شفا خانہ گروپ
▪️ لوگوں کا دیسی جڑی بوٹیوں سے علاج

ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

نوٹ : گروپ و چینل کی تشہیر کرانے کے لئے اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں ↶
👉
@PleasingAllah
👉
@Adoring_Allah

🌹گلستانِ کتب دیوبند

22 Nov, 12:02


(ایک اہم اعلان تمام ممبران کے لیے)

ہمارے اس گروپ کے ذریعے آپ عمدہ سے عمدہ کپڑا ، ٹوپی کشمیری گرم رومال ، عطر ، صدری ، شادی و یومِ پیدائش کے موقع پر دینے والے کے لیے گفٹ ، میجک کپ ، اسٹیل قلم اُس پر اپنا نام انگلش و اردو میں لکھوا سکتے ہیں۔
اِسی طرح حروفِ مقطعات والی انگوٹھی ، خفین ، مرد و خواتین کی گھڑی جس میں اپنے مُطابق ڈیزائن کروا کر اس میں اپنا نام لکھوا سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ دیگر سامان انتہائی مناسب قیمت پر دستیاب ہیں
ساتھ ساتھ پورے ہندوستان کے کسی بھی شہر میں آن لائن ڈلیوری کی سہولت موجود ہے
ایک بار آرڈر دے کر اعتماد کو یقینی بنائیں!
+919542374106

hamare is garop ke zariye aap amadah se amadah kapada , topi kashmeri garm romal , atar , sadari , shadi w umee pedaish ke moqa par dine wale ke liye guft , megic kap , stel qalam us par apana naam anglsh w ardo min lakhwa sakte hen.
isi tarah harofi muqatat wali angothi , khafeen , mard w khwatin ki ghadi jas min apane

*واٹس ایپ گروپ بزمِ اسٹور دیوبند*
https://chat.whatsapp.com/L7jVsSiUfir1JsMIVr8Wq1

لنک ٹیلی گرام شیئر
https://t.me/+MJmdU4Qfqd4wNzI1

🌹گلستانِ کتب دیوبند

17 Nov, 14:23


❶ نام کتابب: ۔تمدن عرب
مصنف: ڈاکٹر گستاؤلی بان
ترجمہ: ۔سید علی بلگرامی
صفحات: ۔432‍
قیمت: ۔460
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
❷ نام کتاب: تاریخ عرب
عرب کی تاریخ لکھی ایک مستند کتاب جس کا اردو ترجمہ آپ لوگوں کے سامنے پیشِ خدمت ہے۔

مصنف۔ فلپ کے حتی
ترجمہ۔ یاسر جوّاد
9542374106قیمت۔ 700
دونوں کتاب ایک ساتھ لینے پرصرف روپے ہوم ڈلیوری کے ساتھ

🌹گلستانِ کتب دیوبند

13 Nov, 17:51


ہمارے اکابر دلوں کے فاتح ❣️

حجۃ الاسلام حضرت مولانا قاسم نانوتوی -رحمۃ اللہ علیہ- کی کتب بینی میں مبارک نیت

🌹گلستانِ کتب دیوبند

13 Nov, 17:29


ترجمانِ دیوبندیت حکیم الاسلام قاری محمد طیب صاحب رحمہ کی کتاب سے خوبصورت اقتباس۔

"حضرت حسین صحابی ہیں اور بلاشبہ صحابی ہیں، صاحبِ روایت صحابی ہیں اور اہلِ بیت صحابی ہیں، جیساکہ ثابت ہوچکا ہے، تو بلاشبہ وہ تمام آثار و لوازمِ صحابیت اور وہ تمام حقوق ان کے لیے ماننے پڑیں گے جو کتاب و سنت نے مقامِ صحابیت کے لیے ثابت کئے ہیں۔ اور ہمیں تاریخی طور پر نہیں بلکہ بطورِ عقیدہ اس پر ایمان لانا پڑے گا کہ سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ بوجہِ صحابی ہونے کے متقن، عدول، پاک باطن، صاف ظاہر، محبتِ جاہ و مال سے بری، ہوسِ اقتدار سے بالاتر اور تمام رذائل سے پاک تھے جو ان مقدسین سے بنصِ کتاب و سنت دھودئیے گئے تھے۔ پھر حضرت حسین رضی اللہ عنہ نہ صرف صحابی ہیں بلکہ قرابتِ نبوی کی خصوصیت سے بھی مالامال ہیں جو اہل بیت کا مخصوص حصہ تھا اور اس کی بنا پر ان کی قلبی تطہیر اور رجس و نجسِ باطن سے پاکی اور بھی زیادہ مؤکد ہوجاتی ہے کیونکہ خدائے برتر نے اہلِ بیت کی تطہیر کا خصوصی ارادہ ظاہر فرمایا ہے: إِنَّما يُريدُ اللَّهُ لِيُذهِبَ عَنكُمُ الرِّجسَ أَهلَ البَيتِ وَيُطَهِّرَكُم تَطهيرًا﴿۳۳﴾
......... اور ظاہر ہے کہ قلبی تطہیر کا کم سے کم درجہ یہ ہے کہ قلب دنیوی رذائل، حبِ جاہ و مال اور ہوسِ اقتدار و ریاست سے بری ہوجائے اور آدمی عبدالدینار، عبدالدرہم، اور عبدالخمیصہ نہ رہے، اس لیے حضرت حسین رضی اللہ عنہ صحابی ہونے کے علاوہ اہل بیت میں سے ہونے کی وجہ سے بھی بلاشبہ ان کا رذائل سے قلب پاک اور بری مانا جانا بطورِ عقیدہ کے ضروری ہے۔ ............ بہرحال امام حسین رضی اللہ عنہ کے بارے میں عمومی اور خصوصی نصوص شرعیہ کی روشنی میں اہل سنت والجماعت کا عقیدہ یہ ہے کہ وہ جزوِ رسول اور صحابیِ جلیل ہونے کی وجہ سے پاک باطن، پاک نیت، اور عادل القلب تھے، خواہ ان کا عمل گھریلو تھا یا میدانی، وہ مدینہ منورہ کے مقدس مقام میں رہ کر بھی رجسِ باطن سے پاک تھے اور کربلا کے میدان میں جاکر بھی پاک ضمیر اور رجسِ ظاہر و باطن سے پاک اور پاک نہاد تھے، جس سے اللہ ہی نے انھیں پاک کرنے کا ارادہ ظاہر فرمادیا تھا، ان کے ساتھ سوءِ ظن یا بدگوئی یا دل میں غل و غش رکھنا شرعی تصریحات کی مخالفت ہے۔ ظاہر ہے کہ یہ اہل سنت والجماعت کا عقیدہ ہے"۔ الخ
(شہید کربلا ص ٥٩ تا ٦٢)

🌹گلستانِ کتب دیوبند

13 Nov, 15:06


*سورۂ فاتحہ کی تین اہم تفاسیر حاضر ہے۔*
________________________

*1⃣ تفسیر سورۂ فاتحہ*
از : مولانا ابواکلام آزاد
قیمت : 500

*2⃣ جوہرۃ التفاسیر*
از : مولانا سلامت اللہ ندوی
قیمت : 360

*3⃣ اُم القرآن*
از : خاکی محمد فاروق
قیمت : 340
______________________

*مکمل سیٹ : 1200* روپیے

*آرڈر کیجیے۔👇*
https://wa.me/+919542374106

🌹گلستانِ کتب دیوبند

13 Nov, 15:03


*ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی کی پانچ اہم کتابیں ۔*
__________________________

*1⃣ حکمت کے خزانے*
قیمت : 240

*2⃣ اکیسویں صدی کے سماجی مسائل اور اسلام*
قیمت : 140

*3⃣ چہرے کا پردہ* ؟
قیمت : 200

*4⃣ معمارِ جہاں تو ہے*
قیمت : 300

*5⃣ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مجلس میں*
قیمت : 250
___________________________

*مکمل سیٹ : * روپیے

*آرڈر کیجیے۔👇*
https://wa.me/+919542374106

🌹گلستانِ کتب دیوبند

13 Nov, 15:00


*مشہور و معروف انگریزی کتاب "Vision Of Islam " کا اردو ترجمہ ۔*
________________________

*کتاب کا نام : اسلام اپنی نگاہ میں*
( اصول و مظاہر اسلام ۔ بنیادی مآخذ کی روشنی میں)

*مصنف : ساچیکومراتا۔ولیم چیٹک*
مترجم۔ محمد سہیل عمر

*صفحات : 640* مجلد
*قیمت : 1000*

*آرڈر کیجیے ۔👇*
https://wa.me/+919542374106
____________________

*زیرِ نظر کتاب حدیثِ جبرئیلؑ کی نہایت عالمانہ و دانش ورانہ صراحت ہے اور اپنے اطراف میں اسلام کی تقریباً ان تمام جہتوں کو سموئے ہوئے ہے جو اس کی منفرد شناخت کا باعث بنی ہیں۔*

🌹گلستانِ کتب دیوبند

07 Nov, 13:20


رسول اللہ صلّی اللہ علیہ وسلم شعب ابی طالب میں

🌹گلستانِ کتب دیوبند

07 Nov, 13:18


کتاب کا نام: انقلاب عظیم
صفحات:448
قیمت:800₹
رعایت:

ملنے کا پتہ: گلستان کتب دیوبند
https://wa.me/+919542374106
ہر طرح کی علمی، فکری اور تحقیقی کتابوں سے آگاہی کے لیے واٹس ایپ چینل ضرور فالو کریں👇
https://t.me/GulistaaneKutub

🌹گلستانِ کتب دیوبند

07 Nov, 13:18


#کتاب کا نام: سیرت کا پیغام
تالیف: مولانا اسرارالحق صاحب قاسمی
صفحات:207
قیمت:90₹
ڈاک خرچ مع پیکنگ: 50₹

ملنے کا پتہ: گلستان کتب دیوبند
https://wa.me/+919542374106
ہر طرح کی علمی، فکری اور تحقیقی کتابوں سے آگاہی کے لیے واٹس ایپ چینل ضرور فالو کریں👇
https://chat.whatsapp.com/Ir8fQxioC4N0yxttyIYQBs

لنک ٹیلی گرام شیئر
https://t.me/GulistaaneKutub

🌹گلستانِ کتب دیوبند

07 Nov, 13:15


#کتاب کا نام: اوراق سیرت صلی اللہ علیہ وسلم
تالیف: مولانا سید جلال الدین عمری
صفحات: 380
قیمت: 425₹

ملنے کا پتہ: گلستان کتب دیوبند
https://chat.whatsapp.com/Ir8fQxioC4N0yxttyIYQBs

https://wa.me/+919542374106
ہر طرح کی علمی، فکری اور تحقیقی کتابوں سے آگاہی کے لیے واٹس ایپ چینل ضرور فالو کریں👇
https://t.me/GulistaaneKutub

🌹گلستانِ کتب دیوبند

07 Nov, 13:14


#ڈاکٹر تابش مہدی صاحب کی سیرت نبوی صلی اللہ علیہ پر تین کتابوں کا یہ سیٹ 380₹ میں مع ڈاک خرچ ہمارے بک اسٹور سے حاصل کریں_
Order now
https://wa.me/+919542374106

🌹گلستانِ کتب دیوبند

17 Oct, 11:35


۔۔۔بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ۔۔۔
*منظم مدارس* مکمل چار جلدوں کا سیٹ
قیمت *900₹* اڈک خرچ 90

یہ ایک راہنما کتاب ہے، جو مدارس قائم کرنے اور انہیں بہتر طور پر چلانے کے عنوان پر ہے, دینیات، ناظرہ و حفظ، عالمیت، مالیات، تعلیم بنات وغیرہ پر تفصیلی بحث ہے۔
اگر آپ کسی مدرسہ کے مہتمم یا ذمہ دار ہیں یا مستقبل میں بننا چاہتے ہیں تو چار جلدوں کی یہ کتاب ضرور منگوائیں جس سے آپ کیلئے مدرسہ کو منظم بنانے کا طریقہ جاننا آسان ہوجائے گا ان شاء اللہ
قیمت *900₹* اڈک خرچ 90


گلستانِ کتب دیوبند
9542374106

🌹گلستانِ کتب دیوبند

10 Oct, 14:16


تفسیر مظہری مکمل 2650
روح المعانی مکمل 7450
تفسیرابن کثیر مکمل 2000
خلاصۃ القرآن جدید 400
صحاحِ ستہ 8450
مشکوٰۃ المصابیح مکمل 1200
روضۃ الصالحین شرح ریاض الصالحین 2250
اعلاء السنن مکمل 6250
حدیث کے اصلاحی مضامین مکمل۔
فتاویٰ شامی مکمل 5650
بدائع الصنائع مکمل 3250
قاموس الفقہ مکمل۔ 2450
کتاب الفتاوی مکمل 2250
کتاب المسائل مکمل 1100
فتاویٰ دارلعلوم زکریا مکمل 4699
فتاویٰ محمودیہ مکمل 7650
محقق و مدلل جدید مسائل 850
أحسن الفتاوی مکمل 3560
کفایت المفتی مکمل 5680
جدید فقہی مسائل مکمل 1600
فتاویٰ نویسی اور اسکے رہنما اصول 350
أحسن الہدایہ مکمل4680
فیض سبحانی شرح حسامی500
حدائق الحنفیہ
القاموس الوحید (عربی لغت)1450
القاموس الجدید (اردو سے650 عربی-عربی سے اردو)900
المنجد (عربی لغت)900
فیروز اللغات (اردو لغت)800
تدریس النحو 250
تدریس الصرف250
دعوتی دروس قرآن وسنت کی روشنی میں
محمودالمواعظ مکمل
خلافتِ راشدہ امویہ وعباسیہ وعثمانیہ 550
سلاطین ہند۔ 350
واٹس ایپ نمبر پر لیجئے
9542374106
7989017508

🌹گلستانِ کتب دیوبند

05 Oct, 16:58


*فتاویٰ ہندیہ: فتاویٰ عالمگیری کے نام سے مشہور ترین کتاب ہے جو مغل بادشاہ اورنگزیب عالمگیر کے حکم پر تالیف کی گئی۔*

*کتاب : فتاوٰی عالمگیری*
جدید ایڈیشن ( اردو )

مترجم : مولانا سید امیر علی رح

*ضخامت : 10 جلدیں*
*قیمت : 7000*
*رعایتی قیمت : 4250*

*Order Now 👇🏻*
https://chat.whatsapp.com/JYcmnHLgJUr4cDFmJ85DAK

لنک ٹیلی گرام شیئر
https://t.me/GulistaaneKutub

🌹گلستانِ کتب دیوبند

03 Oct, 03:16


کتاب کا نام: احکام‌ اسلام عقل کی نظر میں
تالیف: حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمتہ اللہ علیہ
صفحات:414
قیمت:

لنک ٹیلی گرام شیئر
https://t.me/GulistaaneKutub

ملنے کا پتہ: گلستانِ کتب دیوبند
https://wa.me/+919542374106
ہر طرح کی علمی، فکری اور تحقیقی کتابوں سے آگاہی کے لیے واٹس ایپ چینل ضرور فالو کریں👇
https://chat.whatsapp.com/Ir8fQxioC4N0yxttyIYQBs

2,266

subscribers

6,254

photos

10

videos