Latest Posts from گوشہ خواتین و اطفال (@womenskills) on Telegram

گوشہ خواتین و اطفال Telegram Posts

گوشہ خواتین و اطفال
پکوان..کچن ٹپس.. روزمرہ کی صحت کے مسائل کے حل اور بچوں کی تربیت کے حوالے سے ایک بہترین چینل
https://t.me/Roshansitarey
https://t.me/Eimankisalamti
https://t.me/tafseeribnekaseer1
https://t.me/NmazeNabvi1111

〰〰〰💦〰〰〰
1,757 Subscribers
2,885 Photos
1,748 Videos
Last Updated 27.02.2025 18:50

Similar Channels

Religion of Islam
2,602 Subscribers

The latest content shared by گوشہ خواتین و اطفال on Telegram

Follow the 𝗘𝗶𝗺𝗮𝗮𝗻 𝗥𝗲𝗺𝗶𝗻𝗱𝗲𝗿𝘀 channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VacWUZx6BIEaYl48UK2h

🌺 *سلسلہ مزاحیہ کہانی*

خرگوش کا بہترین دن

تحریر:جاوید بسام

#story

Audio from 𝓐𝓵𝓱𝓪𝓶𝓭𝓾𝓵𝓲𝓵𝓪𝓱

*لاء آف اٹریکشن کا کہنا ہے* کہ ہر چیز پلٹ کر آتی ہے، وہ منہ سے نکالا گیا لفظ ہی کیوں نہ ہو۔ *اچھا بولیں گے، اچھا سنیں گے،* برا بولیں گے، لوٹ کر آئے گا، برائی سن لیں گے۔ ایسے ہی جو برا کریں گے، ہو ہی نہیں سکتا کہ وہ برائی پلٹ کر نہ آئے، آکر سامنے کھڑی نہ ہو۔ اس لیے اپنے الفاظ، خیالات، اور اعمال پرنظر رکھیںِ۔ ہر چیز واپس پلٹ کر آتی ہے اور جو چیز بھی پلٹ کر آئے، اس کی شدت بہت زیادہ ہوتی ہے۔

*ہو سکتا ہے کہ آپ اپنے اچھے خوشحال دنوں میں کسی کو برا کہیں اور اس کا جب جواب پلٹ کر آئے تو آپ کے تکلیف کے دن شروع ہو چکے ہوں۔* (ایسے اصل سے کئی گنا زیادہ تکلیف پہنچے گی۔)۔

🌺 *اپنے ہر دن پر نظر رکھیں، کوشش کریں کہ زبان عمل سے دوسروں کو تکلیف نہ پہنچائیں*۔

کہتے ہیں کہ، اصل رفاقت وہی ہے جو انسان کے دکھ اور زندگی کی سختیوں میں اس کے شانہ بشانہ کھڑی ہو۔ خوشی کے لمحے تو سب کو قریب لے آتے ہیں، مگر سچا ساتھی وہ ہے جو آزمائشوں کی دھوپ میں سایہ بن کر ساتھ رہے۔ ♥️

ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ انسان کا پہلا اور سب سے بڑا نقصان یہ ہے کہ وہ دوسروں کی خوشنودی میں اپنی ذات کو نظر انداز کر دیتا ہے۔
سکون دراصل کسی کے محض سننے میں نہیں، بلکہ کسی ایسے دل سے بات کرنے میں ہے جو ہمیں لفظوں سے پرے سمجھ سکے۔
سننے والے ہزاروں مل سکتے ہیں، مگر سمجھنے والا کوئی ہو تو دل کو حقیقی اطمینان نصیب ہوتا ہے۔

کسے خبر ہے کہ ہمدردیاں خریدی جاتی ہیں،
درد بانٹنے والا،کہاں ہر ایک کو نصیب ہوتا ہے۔

اور جب وہ اپنے جیسے دل سے بات کرے، تبھی وہ کہتا ہے، میں سکون میں ہوں۔
یہی وہ تعلق ہے جو انسان کو سکون کی حقیقی دولت سے شاداب کرتا ہے 🖤✨️

اے زندگی، ہم پر نرمی کر،
ہم پہلے جیسے نہیں رہے، ہمارے اندر بہت سی چیزیں بدل چکی ہیں۔
ہم بس باقیاتِ روح بن چکے ہیں، نہ ہماری آواز وہی رہی، نہ ہماری ہنسی۔
نہ خوشیاں ہمیں ویسے خوش کر پاتی ہیں جیسے پہلے کیا کرتی تھیں،
اور نہ ہی غم ہمیں ویسے رلا پاتے ہیں۔
ہمارا جوش و خروش بھی ماند پڑ چکا ہے، ہم خود سے بھی اجنبی ہو چکے ہیں۔

اے زندگی، ہم پر رحم کر،
ہم اُس آخری نسل کی صدا ہیں،
جنہیں خود نہیں معلوم کہ وہ جنم لے رہی ہے یا دم توڑ رہی ہے۔
ہم بڑے ہو چکے ہیں، اور ایک عجیب سا اضطراب ہمارے ساتھ جڑ گیا ہے،
جو ہمیں بکھیرتا رہتا ہے۔
اب آنسو بھی اکیلے نہیں گرتے،
بلکہ ان کے ساتھ دوست، بچھڑے ہوئے لوگ،
اور خوبصورت یادیں بھی بکھر جاتی ہیں۔

ہمارے جذبات جم چکے ہیں،
اور ہر دن ہمارے اندر کچھ نہ کچھ مر رہا ہے،
کئی الوداعیوں کے بوجھ تلے جو ہم نے جھیلی ہیں۔

اے زندگی، ہم پر نرمی کر... 🙂

Follow the 𝗘𝗶𝗺𝗮𝗮𝗻 𝗥𝗲𝗺𝗶𝗻𝗱𝗲𝗿𝘀 channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VacWUZx6BIEaYl48UK2h

Document from 𝓐𝓵𝓱𝓪𝓶𝓭𝓾𝓵𝓲𝓵𝓪𝓱

*★᭄»»»»»»»﷽*
*السلام عليكم ورحمةالله وبركاته*

*🕋🤲اَللَّهُمَّ اِنِّىْ أَسْئَلُكَ عِلْمًا ناَفِعاً وَّ عَمَلاً مُتَقَبَّلاً وَّ رِزْقاً طَيِّبا*
★᭄
قصہ آدم علیہ السلام - زمین میں آباد ہونا اور اولاد آدم کےl لئے ہدایت کا نظام

*📖* Lecture 13
»»»»»»»★🌺★»»»»»»»

#قصص_القرآن