Follow the 𝗘𝗶𝗺𝗮𝗮𝗻 𝗥𝗲𝗺𝗶𝗻𝗱𝗲𝗿𝘀 channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VacWUZx6BIEaYl48UK2h
Publicaciones de Telegram de گوشہ خواتین و اطفال

پکوان..کچن ٹپس.. روزمرہ کی صحت کے مسائل کے حل اور بچوں کی تربیت کے حوالے سے ایک بہترین چینل
https://t.me/Roshansitarey
https://t.me/Eimankisalamti
https://t.me/tafseeribnekaseer1
https://t.me/NmazeNabvi1111
〰〰〰💦〰〰〰
https://t.me/Roshansitarey
https://t.me/Eimankisalamti
https://t.me/tafseeribnekaseer1
https://t.me/NmazeNabvi1111
〰〰〰💦〰〰〰
1,757 Suscriptores
2,885 Fotos
1,748 Videos
Última Actualización 27.02.2025 18:50
Canales Similares

49,324 Suscriptores

14,151 Suscriptores

11,492 Suscriptores
El contenido más reciente compartido por گوشہ خواتین و اطفال en Telegram
Follow the 𝗘𝗶𝗺𝗮𝗮𝗻 𝗥𝗲𝗺𝗶𝗻𝗱𝗲𝗿𝘀 channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VacWUZx6BIEaYl48UK2h
🌷 *اپنے بچوں کو جی بھر کے پیار کرو*
*چاہے تھکن سے نڈھال ہو،*
*چاہے نیند کا نام و نشان نہ ہو،*
*چاہے ہر مشکل لمحہ تمہیں کمزور کر دے…*
پھر بھی اپنے بچوں سے جی بھر کے محبت کرو! ❤️
*💭 کتنی بار ایسا ہوا کہ بے خوابی اور مسلسل رونے سے اعصاب جواب دینے لگے،*
لیکن پھر دل کہتا ہے:
*"اس معصوم کا کیا قصور؟"*
*یہی تو اس کی واحد زبان ہے*، یہی اس کا اظہار ہے!"
*"حق بنتا ہے اس کا! ❤️"*
بس اسے گلے لگا لو، اسے پیار دو، اور اپنی محبت سے اس کا دل بھر دو۔ ❤️
لوگ کہتے ہیں…
*🗣️ "گود میں مت رکھو، عادت پڑ جائے گی!"*
*🗣️ "رو رہی ہے؟ چھوڑ دو، خود ہی چپ ہو جائے گی!"*
*🗣️ "ابھی تو کچھ بھی نہیں دیکھا!"*
💡 لیکن سوچو!
*کیا واقعی بچوں کو گود میں رکھنے سے وہ "عادت" بنا لیتے ہیں؟*
*یا ہم ہی ان کے عادی ہو جاتے ہیں؟*
📌 سچ یہ ہے کہ ہم خود ان کے بغیر رہ نہیں سکتے!
📌 ہم ہی ان کے لمس کے عادی ہو جاتے ہیں!
*📌 ہماری دنیا ہی ان سے خوبصورت بن جاتی ہے! ❤️*
*وقت گزر جائے گا…*
⏳ کچھ ہی دنوں میں وہ بڑے ہو جائیں گے…
👶 وہ گود میں آنے سے شرمانے لگیں گے…
😴 وہ ماں کے پہلو میں سو کر اپنی خوشبو بکھیرنے کے بجائے، اپنی دنیا میں مگن ہو جائیں گے…
🏡 وہ گھر میں اپنی مستیوں اور شور کے بجائے، اپنی محفلیں کہیں اور بسا لیں گے…
*📌 وہی گھر، جہاں کبھی ان کی معصوم شرارتوں سے ہلچل مچتی تھی،
ایک دن خاموش ہو جائے گا…! 😔*
*اور تب دل چاہے گا کہ وقت پلٹ جائے، کہ وہ دن واپس آ جائیں…*
*مگر وہ دن لوٹ کر نہیں آئیں گے…!*
❤️ اپنے بچوں سے جی بھر کے محبت کرو،
❤️ ان کی شرارتوں، ان کے قہقہوں، ان کے شور سے لطف اٹھاؤ،
❤️ کیونکہ یہ پل ایک دن صرف یادیں بن جائیں گے…
*جو محبت آج دو گے، وہی کل تمہیں لوٹ کر ملے گی! ❤️*
بچوں_کا_پیار ماں_کی_محبت خوشیاں یادیں

*میں اللہ کی پناہ مانگتی ہوں ان آنکھوں سے*
*جو ہماری زندگیوں پر نظر رکھتی ہیں*
*جیسے وہ ہماری تباہی کا انتظار کر رہی ہوں*
*اور ان نفسوں سے جو ہماری کامیابی پر اداس ہو جاتے ہیں*
*جیسے وہ ہماری رہ میں رکاوٹ بنانے چاہتے ہوں*
*میں اللہ کی پناہ مانگتی ہوں ان دلوں سے جو حسد کی* *بیماری سے بھرے ہوے ہیں*
*اور وہ ہماری چیزوں کے چھن جانے کی خواہش کرتے ہیں*
*حالانکہ ان کے پاس بھی بہت کچھ ہےیا اللہ ہمیں ان سے بچا اور ہمیں مخلوق کے شر سے بچااور ان وہ اپنی ذات میں مشغول کر دے آمین*
🧡🤍💚🧡🤍💚🧡🤍💚

*ہم سب کی باتیں*
〰️〰️🍃🪷🍃〰️〰️
*یہ ذندگی ہےکہ.. ختم ہوتی جارہی ہے..* اور گھرکے کام اور ذمہ داریاں ہیں کہ
*ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتیں.*
*روز سوچتی ہوں اچھی نمازیں پڑھوں گی، زکر ازکار کی پابندی... اللہ کو یاد کروں گی.. معافی مانگوں گی. توجہ سے عبادت کروں گی... لیکن پھر وہی بھاگم بھاگ کر عبادت ہوتی ہے*
اور
*دوسرے ہی لمحے ڈھیروں زمہ داریاں کاموں کی شکل میں پڑی ہوتی ہیں.*
📌 *کبھی کبھی دل کرتا ہے سب چھوڑ چھاڑ کر کسی ایسے کونے میں چلی جاؤں جہاں کوئی ڈسٹرب کرنے والا نہ ہو...*
*نہ کچن کے کام* نہ صفائ ستھرائی نہ کپڑوں اور نہ *زمہ داریوں کےمزیدجھنجھٹ.*.
لیکن پھر اللہ کی باتیں سامنے آتیں ہیں کہ
*یہ دنیا ہے*
📌 *مشقت کی جگہ ہے*.
*یہاں جب تک ہیں... کام، کام اور بس کام*
*آرام و سکون کی جگہ تو صرف اللہ کے پاس ہے جنت کی صورت میں.*
🪷 *پھر خوش ہو جاتی ہوں کہ جنت میں جاؤں گی تو... اپنی مرضی کروں گی... بس آڈرز دونگی... اچھے سے اچھا پہنوں گی. کھاؤں گی نہ وزن بڑھنے کا ڈر... نہ کسی اور زمہ داری کی ٹینشن.*
*لیکن پھر جب اپنے اعمال پرنظر پڑتی ہے* تو کچھ بھی ایسا نظر نہیں آتا جو مرنے کےبعد *مجھے جنت کے مزےدلا سکے*
میں نے ذندگی اپنی *ختم....کردی...*
💔 *لیکن ایسا کچھ نہیں کیا جو اللہ کو پسند اجاے میرے پاس تو کچھ بھی نہیں ہے*
📌 *میں کیا کروں گی❓ میرے مالک... مجھے تو صرف تیرا سہارا ہے....*
*تومیرے اعمال.... کی طرف نہ دیکھنا اس میں دنیا داری کے سوا کچھ نہیں ہے مالک....*
💖 *لیکن میرے دل کے اندر خانے میں تو ہی تو ہے..*
*مجھے* معاف کر دینا مالک.... میں شرمندہ ہوں....
*مجھے معاف کر دینا..میرا سب کچھ تجھ سے ہے.*.
*اور تو ہی میرا واحد سہارا دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی.*
✍️ایمان ٹیم

🌼🌷👆بہت اہم باتیں ہیں... پہلی فرصت میں سن لیجیے.
⏰ *آج جمتہ المبارک ہے... درود شریف کی کثرت کیجئے اور سورہ کہف کی تلاوت بھی کیجیے*

🌷🌼🌷🌼🌷🌼🌷
*رمضان.. قریب ہے*
♾️♾️🌼🌷🌼♾️♾️
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم و رحمۃ اللہ برکاتہ
🌼موضوع 🌼
*ہمارے بچے.. رمضان کیسے گزاریں*❓
👉Part 2
🌼🌷 آج مزید معلومات لیتے ہیں کہ بچوں کی پلاننگ کس طرح کروائیں... بچے ہم سے سیکھتے ہیں.. جو ہم عمل کر کے دکھائیں گے.... وہی انکے عمل میں نظر اے گا....توجہ سے سنیے اور اپنی پلاننگ کیجئے.
🌼🌷🌼🌷🌼🌷🌼
#ہمقرے_بچے_اور_رمضان

🪷🌾🪷🪦🪷🌾🪷
*رمضان.. قریب ہے*
♾️♾️🌾🪦🌾♾️♾️
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم و رحمۃ اللہ برکاتہ
🪷موضوع 🪷
*ہمارے بچے.. رمضان کیسے گزاریں* ❓
(ڈسکشن)
👉Last part
🎙️ڈاکٹر کنول قیصر صاحبہ
🪷🌾آج اہم ڈسکش ہے.. جس میں سوالات پوچھے گیے ہیں... ان سے آپ بھی مسائل کا حل جان سکتی ہیں... اج کی ماں کو ضرورت ہے کہ وہ بچوں کی ہینڈلنگ سیکھے...*یہ پہلے کا سادہ دور نہیں... اجکے دور کے تقاضوں کو سیکھنا ہوگا*.