دوسری بات👈 پورے رجب کے مھینے میں روزہ مستحب تاکیدی ہے
تیسری بات👈 ہر ماہ میں 3 دن روزہ رکھنا زیادہ تاکیدی ہے
چوتھی بات 👈 یہ 3 تین ہر ماہ کی پہلی اور آخری جمعرات اور دوسرے عشرے کے پہلے بدھ کو رکھنا زیادہ تاکیدی ہے،
پانچویں بات 👈 اگر اذان صبح کے بعد کسی بھی ٹائم مستحب روزہ رکھنا چاہے تو رکھ سکتا ہے اس شرط کے ساتھ کہ روزہ باطل کرنے والا کوئی کام انجام نہ دیا ہو،
چھٹی بات 👈 اگر کسی کے ذمے رمضان المبارک کے قضاء روزے ہوں تو مستحب روزہ نہیں رکھ سکتا ، ہاں یہ ہوسکتاہے کہ واجب روزے کی نیت سے روزہ رکھے ان شاءاللہ مستحب روزے کا بھی ثواب ملے گا۔
ساتویں بات 👈 مستحب روزے جان بوجھ کر بھی جنابت کی حالت میں رکھ سکتے ہیں۔
آٹھویں بات👈 کل رجب المرجب کی پہلی جمعرات ہے
نویں بات 👈 اپنی دعاؤں میں بندہ حقیر کو بھی ضرور یاد رکھیں
دسویں بات 👈 میسج پڑھ کر آگے فارورڈ کریں تاکہ عمومی استفادہ ہو
مطابق فتاویٰ آیة الله العظمى السيد علي الحسيني السيستاني دام ظله