Urdu Poetry اُردُو شاعری @faheelpoetry Channel on Telegram

Urdu Poetry اُردُو شاعری

@faheelpoetry


..

Urdu Poetry اُردُو شاعری (Urdu)

Urdu Poetry اُردُو شاعری یہ چینل اردو شاعری کے شوقین لوگوں کے لیے بنایا گیا ہے۔ یہاں آپ مختلف معروف اردو شاعری کی مختلف شاعریں، غزلیں اور نظمیں پڑھ سکتے ہیں۔ nnاگر آپ اردو شاعری کی دنیا میں دلچسپی رکھتے ہیں، تو یہ چینل آپکے لیے ایک بہترین مواقع ہوسکتا ہے۔ یہاں آپ کو معروف شاعرین جیسے فیض احمد فیض، غالب، اقبال اور دیگر معروف شاعرین کی شاعری ملے گی۔ اس کے علاوہ، اس چینل پر مختلف اردو شاعری کے موضوعات پر بھی بات چیت کی جاتی ہے۔nnفہیل پوئٹری ایک زبردست مواقع ہے جہاں آپ کو اردو شاعری کے حسین انداز اور خوبصورت الفاظ کا لطف اُٹھانے کا موقع ملتا ہے۔ یہ چینل اردو شاعری کے دیوانے اور شاعری کے خوبصورت فن کو سرگرم رکھنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ اس لیے جلدی سے فہیل پوئٹری کے چینل کو سبسکرائب کریں اور اردو شاعری کے جمال کا لطف اُٹھائیں۔

Urdu Poetry اُردُو شاعری

18 Jan, 06:13


The account of the user that owns this channel has been inactive for the last 5 months. If it remains inactive in the next 17 days, that account will self-destruct and this channel may no longer have an owner.

Urdu Poetry اُردُو شاعری

05 May, 14:08


ﻧﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﮐﺎ ﻣﺎﮨﺮ ﻧﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﮐﺎ ﻣﺎﮨﺮ ﻧﮧ ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﻓﮑﺮِﺍﻓﻼﻃﻮﻥ ﻧﮧ ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﻓﻠﺴﻔﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮩﺖ ﭼﻬﻮﭨﯽ ﺳﯽ ﺣﺴﺮﺕ ﮨﮯ ﺑﮩﺖ ﭘﺎﮐﯿﺰﮦ ﭼﺎﮨﺖ ﮨﮯ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺭﻭﺑﺮﻭ ﺁ ﮐﺮ ﻣﯿﺮﯼ ﺟﺎﻥ ﺑﺎﻭﺿﻮ ﮨﻮ ﮐﺮ ﮔﻮﺍﻩ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺳﺘﺎﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﮔﮕﻦ ﮐﮯ ﺳﺐ ﮐﻨﺎﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﻓﻘﻂ ﺍﺗﻨﺎ ﺳﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﻣﺠﻬﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ.....!!
ﻧﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﮐﺎ ﻣﺎﮨﺮ
ﻧﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﮐﺎ ﻣﺎﮨﺮ
ﻧﮧ ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﻓﮑﺮِﺍﻓﻼﻃﻮﻥ
ﻧﮧ ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﻓﻠﺴﻔﮧ ﮐﻮﺋﯽ
ﺑﮩﺖ ﭼﻬﻮﭨﯽ ﺳﯽ ﺣﺴﺮﺕ ﮨﮯ
ﺑﮩﺖ ﭘﺎﮐﯿﺰﮦ ﭼﺎﮨﺖ ﮨﮯ
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺭﻭﺑﺮﻭ ﺁ ﮐﺮ
ﻣﯿﺮﯼ ﺟﺎﻥ ﺑﺎﻭﺿﻮ ﮨﻮ ﮐﺮ
ﮔﻮﺍﻩ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺳﺘﺎﺭﻭﮞ ﮐﻮ
ﮔﮕﻦ ﮐﮯ ﺳﺐ ﮐﻨﺎﺭﻭﮞ ﮐﻮ
ﻓﻘﻂ ﺍﺗﻨﺎ ﺳﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ
ﻣﺠﻬﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ.....!!

Urdu Poetry اُردُو شاعری

05 May, 14:08


اداس دل کی ' اداس باتیں سمجھنے والا ' کوئی تو ھوتا کہ جس کی باتوں سے دل سنبھلتا کہ جس کی سنگت میں دل بہلتا جس کی ھلکی سی اک جھلک بھی ھمارے دکھ کو سمیٹ دیتی فلک سے خوشیاں انڈھیل دیتی یا اس کی نازک سی 'مسکراھٹ ھمارے دن کی سبھی ' تھکاوٹ کو دور کرتی یا پھر چمکتی وہ آنکھیں اس کی ھماری ھستی کا راز ھوتیں ھمارے دکھ کا کتاب ھوتا جو ھم کو چاھتا ، ھم کو پڑھتا گزرتے لمحوں کی سختیوں میں کوئی تو نازک مزاج ھوتا ! کوئی تو ھوتا....!
اداس دل کی ' اداس باتیں
سمجھنے والا ' کوئی تو ھوتا

کہ جس کی باتوں سے
دل سنبھلتا
کہ جس کی سنگت میں
دل بہلتا

جس کی ھلکی سی
اک جھلک بھی
ھمارے دکھ کو
سمیٹ دیتی
فلک سے خوشیاں
انڈھیل دیتی

یا اس کی نازک سی 'مسکراھٹ
ھمارے دن کی سبھی ' تھکاوٹ
کو دور کرتی
یا پھر چمکتی
وہ آنکھیں اس کی

ھماری ھستی
کا راز ھوتیں
ھمارے دکھ کا
کتاب ھوتا

جو ھم کو چاھتا ، ھم کو پڑھتا
گزرتے لمحوں کی
سختیوں میں
کوئی تو نازک مزاج ھوتا !

کوئی تو ھوتا....!

Urdu Poetry اُردُو شاعری

05 May, 14:05


کبھی وقت ملے تو آ جاؤ ۔ ۔ ۔ ہم جھیل کنارے جا بیٹھیں ۔ ۔ ۔ تم اپنے سُکھ کی بات کرو ۔ ۔ ۔ ہم اپنے دُکھ کی بات کریں ۔ ۔ اوراُن لمحوں کی بات کریں ۔ ۔ ۔ جو سنگ تمہارے بیت گئے ۔ ۔ ۔ اورعہدِ خزاں کی نظر ہوئے ۔ ۔ ہم شہرِخراباں کے باسی ۔ ۔ ۔ تم چاند ستاروں کی ملکہ ۔ ۔ ۔ کبھی وقت ملے تو آ جاؤ ۔ ۔ ۔ ہم جھیل کنارے جا بیٹھیں ۔ ۔ ۔ ان سبز رتوں کے دامن میں ۔ ۔ ۔ ہم پیار کی خوشبو مہکائیں ۔ ۔ ۔ ان بکھرے مست نظاروں کو ۔ ۔ ۔ ہم آنکھوں میں تصویر کریں ۔ ۔ ۔ پتھر پہ گرتے پانی کو ۔ ۔ ۔ ہم خوابوں سے تعبیر کریں ۔ ۔ ۔ اُس وقت کے ڈوبتے سورج کو ۔ ۔ ۔ ہم چاہت کی جاگیر کریں ۔ ۔ ۔ پھراپنے پیار کے جادو سے ۔ ۔ ۔ اُن لمحوں کو زنجیر کریں ۔ ۔ ۔ کبھی وقت ملے تو آجاو ۔ ۔ ۔ ہم جھیل کنارے جا بیٹھیں ۔ ۔
کبھی وقت ملے تو آ جاؤ ۔ ۔ ۔
ہم جھیل کنارے جا بیٹھیں ۔ ۔ ۔
تم اپنے سُکھ کی بات کرو ۔ ۔ ۔
ہم اپنے دُکھ کی بات کریں ۔ ۔
اوراُن لمحوں کی بات کریں ۔ ۔ ۔
جو سنگ تمہارے بیت گئے ۔ ۔ ۔
اورعہدِ خزاں کی نظر ہوئے ۔ ۔
ہم شہرِخراباں کے باسی ۔ ۔ ۔
تم چاند ستاروں کی ملکہ ۔ ۔ ۔
کبھی وقت ملے تو آ جاؤ ۔ ۔ ۔
ہم جھیل کنارے جا بیٹھیں ۔ ۔ ۔
ان سبز رتوں کے دامن میں ۔ ۔ ۔
ہم پیار کی خوشبو مہکائیں ۔ ۔ ۔
ان بکھرے مست نظاروں کو ۔ ۔ ۔
ہم آنکھوں میں تصویر کریں ۔ ۔ ۔
پتھر پہ گرتے پانی کو ۔ ۔ ۔
ہم خوابوں سے تعبیر کریں ۔ ۔ ۔
اُس وقت کے ڈوبتے سورج کو ۔ ۔ ۔
ہم چاہت کی جاگیر کریں ۔ ۔ ۔
پھراپنے پیار کے جادو سے ۔ ۔ ۔
اُن لمحوں کو زنجیر کریں ۔ ۔ ۔
کبھی وقت ملے تو آجاو ۔ ۔ ۔
ہم جھیل کنارے جا بیٹھیں ۔ ۔

Urdu Poetry اُردُو شاعری

05 May, 14:04


سب بربادِ عشق ، مُجھ سا تباہ حال کوئی نہ تھا میں برباد در برباد ہوتا رہا اور ملال کوئی نہ تھا میں وفا کے کوہِ گراں سر پر اُٹھائے، سرگرداں ملے شریکِ سفر بُہت ، مگر ہم خیال کوئی نہ تھا ہر شخص ہی بے قرار تھا ، دان دینے کے لئے میرے ہاتھ ، لب ، آنکھوں میں سوال کوئی نہ تھا زندگی بھر میں جنہیں رہا جان سے بھی پیارا رحلت پہ میری سب خوش ، پُر ملال کوئی نہ تھا میرے اشعار ہیں ، میرے تلخ ایّام کا عکس کبیر میری شاعری میں ، میرا تو کمال کوئی نہ تھا
سب بربادِ عشق ، مُجھ سا تباہ حال کوئی نہ تھا
میں برباد در برباد ہوتا رہا اور ملال کوئی نہ تھا

میں وفا کے کوہِ گراں سر پر اُٹھائے، سرگرداں
ملے شریکِ سفر بُہت ، مگر ہم خیال کوئی نہ تھا

ہر شخص ہی بے قرار تھا ، دان دینے کے لئے
میرے ہاتھ ، لب ، آنکھوں میں سوال کوئی نہ تھا

زندگی بھر میں جنہیں رہا جان سے بھی پیارا
رحلت پہ میری سب خوش ، پُر ملال کوئی نہ تھا

میرے اشعار ہیں ، میرے تلخ ایّام کا عکس کبیر
میری شاعری میں ، میرا تو کمال کوئی نہ تھا

Urdu Poetry اُردُو شاعری

05 May, 11:19


لڑكيوں كے خوابوں كى بات ہى نرالى ہے ايک گهڑى ميں پلكوں پر كہكشاں كے رنگوں كو يہ بكهير ليتى ہیں اور ايک لمحے ميں خود بكهر بهى جاتى ہیں خود سے ڈر بهى جاتى ہیں ہاں يہ مر بهى جاتى ہیں
لڑكيوں كے خوابوں كى
بات ہى نرالى ہے
ايک گهڑى ميں پلكوں پر
كہكشاں كے رنگوں كو
يہ بكهير ليتى ہیں
اور ايک لمحے ميں
خود بكهر بهى جاتى ہیں
خود سے ڈر بهى جاتى ہیں
ہاں يہ مر بهى جاتى ہیں

Urdu Poetry اُردُو شاعری

05 May, 11:12


کسی کی صبح کسی کی سحر میں تنہائی
مرے نصیب میں ہر ہر پہر میں تنہائی

کہاں کسی کو میسر ہے گھر میں تنہائی
بہت ضروری ہے میری نظر میں تنہائی

ہمیشہ رہتی ہے خوف و خطر میں تنہائی
کسی کے گھر میں کسی کے ہے سر میں تنہائی

ترا خیال و تصور ہے ساتھ یادیں بھی
کبھی رہی نہ مرے ساتھ گھر میں تنہائی

بتا سکا نہ کوئی دکھ بھری کہانی مگر
دکھائی دینے لگی چشمِ تر میں تنہائی

یہ میری اپنی سمجھ ہے یہ تجربہ میرا
عزیزو! خیر میں محفل ہے شر میں تنہائی

وہ اپنے آپ سے نالاں ہیں کس قدر انجم
جنھیں ملی ہے اگر اور مگر میں تنہائ

Urdu Poetry اُردُو شاعری

05 May, 11:02


ﺷﮩﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮒ ﺑﮭﯽ راغب ﯾﮩﯽ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺳﻮﺍﻝ

ﺍﺏ ﺑﮩﺖ ﮐﻢ ﻧﻈﺮ ﺁﺗﮯ ﮨﻮ
ﮐﮩﺎﮞ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﻮ ؟؟

Urdu Poetry اُردُو شاعری

05 May, 10:53


جو اهلِ عقل هیں قائم هیں ایک محور پہ
همیں ازل سے فقط .... جذبہء طواف ملا ...

Urdu Poetry اُردُو شاعری

05 May, 10:52


یہ سوزِ دروں یہ اشکِ رواں ...... یہ کاوشِ هستی کیا کہیے
مرتے هیں کہ کچھ جی لیں هم ، جیتے هیں کہ آخر مرنا هے

Urdu Poetry اُردُو شاعری

05 May, 10:52


جو دل میں تھا تمھارے ہم کو سناتے جاتے
سارے قصور گن کر ہم کو بتاتے جاتے

کچھ حادثوں کو اب یوں محبوب ہم ہوئے ہیں
رستوں میں ڈھونڈتے ہیں ہمیں روز آتے جاتے

ڈھونڈو طبیب کو یا اس اجنبی کو ڈھونڈو
ہم کو جو دے گیا ہے کئی روگ جاتے جاتے

عمریں گزر گئیں ہیں اسے بھولتے بھلاتے
اور حافظے ہیں یادیں نئی روز لاتے جاتے

لمحے حسین ہوتے رخصت کی اس گھڑی کے
جھوٹا ہی چلو مانا تم مسکراتے جاتے

اب یاد کب ہمیں ہے کیا چیز نیند ظالم
کچھ خواب ہم کو ٹوٹے بس ہیں ستاتے جاتے

اس کو قدر نہیں ہے ابرک محبتوں کی
اور ہم کہ اس کی خاطر جی کو جلاتے جاتے

Urdu Poetry اُردُو شاعری

05 May, 10:52


پھینکی جاتی بھی نہیں راہ میں یادیں اُس کی
اور یہ بوجھ اُٹھایا بھی نہیں جا سکتا

Urdu Poetry اُردُو شاعری

05 May, 10:51


رفوگر!
دھیان سے
یہ زخم خنجر کے نہیں
ادھڑے ہوئے
وعدوں کی رسوائی کے ہیں
💞

Urdu Poetry اُردُو شاعری

05 May, 10:51


‏تنہائی، خاموشی، اُداسی، ویرانی..
‏سب جاگ رہے ہیں،
‏آنکھوں میں میری...

Urdu Poetry اُردُو شاعری

05 May, 10:51


کب تک رہے گئی درد میں شدت
تم لوٹ کے آجاو ہمارا بھی جینے کو جی چاہتا ھے

Urdu Poetry اُردُو شاعری

05 May, 10:50


کبھی ٹوٹا نہیں میرے دل سے تیری یاد کا رشتہ
گفتگو جس سے بھی ہو خیال تیرا ہی رہتا..!

Urdu Poetry اُردُو شاعری

05 May, 09:07


محبت روشنی ہے، رنگ ہے، خوشبو ہے، نغمہ ہے

محبت اڑتا پنچھی ہے، محبت بہتا پانی ہے

Urdu Poetry اُردُو شاعری

05 May, 09:06


یوں بھی ہوا کہ رات کو جب لوگ سو گئے

تنہائ اور میں تیری باتوں میں کھو گئے۔

Urdu Poetry اُردُو شاعری

05 May, 09:06


آج خود کی دنیا ویران ہے.

کبھی میں ہنستا تھا دوسروں کو دیکھ کر. 😒

Urdu Poetry اُردُو شاعری

05 May, 09:06


بڑی چاہ ہے مجھے بوڑھے چہروں سے
قید ہوتی ہے اِن میں اِک زندگی ساری