مدارس کے طلبہ و علماء اور اساتذہ ضرور فائدہ اٹھائیں( صرف ہندوستانیوں کیلیے انتظام ہے)۔
انگریزی زبان کی اہمیت کے پیش نظر اس چینل کے ذریعہ "آئیے اردو سے انگریری سیکھیں" کے نام سے اس انگلش کورس کا آغاز کیا گیا ہے؛تاکہ وہ حضرات انگریزی سیکھ سکیں جو گھروں یا کاروبار میں ہیں اورکسی وجہ سے باہر نہیں سیکھ سکتے،یا ان کے پاس وقت کم ہے. یہ چینل ان لوگوں کے لئے ہے جو انگریزی زبان سے محروم ہیں اور اس کو سیکھنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ اس کورس میں آسان اور بنیادی انگریزی بول چال، تحریر اور سننے کی تراکیب سکھائی جائیں گی تاکہ آپ بھی انگریزی زبان میں آسانی سے بات چیت کر سکیں۔ یہ کورس مختلف ہفتے کے دوران ہوگا جس میں مواد ڈیلیوری کرنے کے لئے مخصوص وقت کا پابندی کيا جائے گا تاکہ آپ انگریزی زبان پر مہارت حاصل کر سکیں۔ یہ چینل کسی بھی عمر کے لوگوں کے لئے موزوں ہے جو انگریزی میں ترقی کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔
03 Feb, 15:34
03 Feb, 15:34
21 Jan, 14:07
08 Jan, 13:29
20 Dec, 02:02
08 Dec, 02:13
21 Nov, 12:48
24 Oct, 14:15
19 Oct, 15:43
19 Oct, 15:42
05 Oct, 13:20
16 Sep, 14:31
07 Sep, 12:04
01 Sep, 10:43
19 Aug, 16:08
18 Jul, 14:41
08 Jul, 12:10