Mufti Nizamuddin Razvi Official @muftinizamuddinrazviofficial Channel on Telegram

Mufti Nizamuddin Razvi Official

@muftinizamuddinrazviofficial


OFFICIAL LINK
YouTube Link:
https://youtube.com/channel/UCsyXUC5AF79AJ_6x06LJ3dw

Instagram Link:
https://www.instagram.com/invites/contact/?i=w9ixzmi6wzef&utm_content=mougjvh

Facebook Link:
https://www.facebook.com/Serajul-Foqha-Channel-102618298622108/

Mufti Nizamuddin Razvi Official (English)

Welcome to the official Telegram channel of Mufti Nizamuddin Razvi! Here, you will find insightful and enlightening content related to Islamic teachings and guidance. Mufti Nizamuddin Razvi is a respected scholar and spiritual leader known for his deep knowledge of Islam and his ability to provide guidance to those seeking spiritual enlightenment.
If you are looking for authentic Islamic teachings and advice, this channel is the perfect place for you. Stay updated with Mufti Nizamuddin Razvi's latest videos and posts on various topics of importance for Muslims around the world.
Follow the official YouTube channel for in-depth discussions and lectures by Mufti Nizamuddin Razvi. You can also connect with him on Instagram and Facebook to stay connected and informed about upcoming events and live sessions.
Join our community of like-minded individuals who are committed to learning and growing spiritually. Subscribe to Mufti Nizamuddin Razvi Official channel today and embark on a journey towards a deeper understanding of Islam and its teachings.

Mufti Nizamuddin Razvi Official

02 Nov, 15:02


جامعہ اشرفیہ مبارک پور کا اعلان
جمادی الاولی 1446ھ کا چاند نظر نہیں آیا۔

Mufti Nizamuddin Razvi Official

03 Oct, 13:45


*جامعہ اشرفیہ مبارک پور کا اعلان*
ماہ ربیع الآخر 1446ھ کا چاند نظر نہیں آیا
15؍ اکتوبر، منگل کو *گیارہویں شریف* ہے۔

Mufti Nizamuddin Razvi Official

03 Oct, 11:32


*ماہ ربیع الآخر 1446ھ کا چاند دیکھنے کا اہتمام کریں*
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته،
آج ماہ *ربیع الاول 1446ھ* کی 29 ویں تاریخ ہے اس لیے گزارش ہے کہ آج شام کے وقت آپ لوگ خود بھی ماہ *ربیع الآخر 1446ھ* کا چاند دیکھیں اور کم و بیش دس، بارہ لوگوں کو بھی ساتھ میں رکھیں۔ اور بدلی ہو تو احتیاطا دیر تک چاند دیکھنے کی کوشش کریں، جہاں چاند دکھے وہاں کے احباب فورا اطلاع کر دیں، ساتھ ہی چاند دیکھنے والوں کے نام اور موبائل نمبر بھی بھیج دیں۔ مغربی علاقے میں دن 45 ، 50 منٹ کے بعد غروب ہوتا ہے اس لیے وہاں سے تفتیش میں دیر ہوتی ہے لہذا اتنا انتظار کرنے کے بعد ہی چاند کے لیے فون کریں۔ ہم إن شاءاللہ تعالی خود بھی رات 9:00 سے پہلے تک گروپ میں کوئی فیصلہ جاری کر دیں گے۔
آپ کا شکر گزار۔

*محمد نظام الدین رضوی*
شیخ الحدیث و صدر شعبہ افتا جامعہ اشرفیہ مبارکپور۔
29؍ ربیع الاول 1446ھ
3 /اکتوبر 2024ء ،پنج شنبہ

Mufti Nizamuddin Razvi Official

24 Sep, 08:21


مدینہ منورہ میں انجینئر طلحہ سلطان صاحب کے دولت کدہ پر محفل میلاد پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم میں:

* سراج الفقہا حضرت علامہ مفتی محمد نظام الدین رضوی شیخ الحدیث وصدرشعبۂ افتاء جامعہ اشرفیہ مبارکپور

* ساتھ میں عالمی نعت خواں، بلبل باغ مدینہ الحاج قاری محمد رضوان صاحب قبلہ مبلغ سنی دعوت اسلامی ممبئی

Mufti Nizamuddin Razvi Official

23 Sep, 09:11


عرس حضور حافظ ملت رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ
2 اور 3 دسمبر کو

Mufti Nizamuddin Razvi Official

23 Sep, 08:02


سیدالشہداء حضرت امیرحمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے در پر ، سراج الفقہا حضرت علامہ مفتی محمد نظام الدین رضوی دامت برکاتہم العالیہ

Mufti Nizamuddin Razvi Official

21 Sep, 13:17


*رسم عثمانی میں قرآن حکیم کی کتابت سے متعلق مجلس شرعی جامعہ اشرفیہ مبارک پور کا چودہ سال پہلے کا اہم فقہی فیصلہ*

جو امت مسلمہ کے لیے تاریک راہوں میں مشعل راہ ہے.

قرآن کی کتابت نہ صرف رسم عربی، بلکہ رسم عثمانی میں فرض ہے ۔ غیر عربی رسم الخط تو در کنار خود عربی رسم الخط میں بھی رسم عثمانی کے خلاف لکھنا حرام و نا جائز ہے ۔ اس کے دلائل یہ ہیں:
1️⃣ رسم قرآنی توقیفی ہے ، قیاسی نہیں۔ رسول اللہ صلی ایم کے خاص کاتبین سرکار کی ہدایت کے مطابق قرآن کی کتابت کرتے ، اسی رسم کی پابندی صحابہ کرام نے کی جو آج بھی جاری ہے۔
2️⃣اس رسم میں خاص اسرار الہیہ و مقاصد جلیلہ ہیں جو دوسرے رسم میں نہیں۔
3️⃣یہ خلفائے راشدین کا طریقہ ہے اور بحکم حدیث خلفاے راشدین رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین کے طریقے کو اپنانا ضروری ہے ۔
4️⃣ائمہ اربعہ کا اس پر اتفاق ہے۔ 5️⃣اسی پر اجماع امت قائم ہے۔

(مجلس شرعی کے فیصلے جلد اول ص 371،بموقع سترہواں فقہی سیمینار فروری 2010ء ،تحقیق و ترتیب : سراج الفقہاء مفتی محمد نظام الدین رضوی شیخ الحدیث و صدر مفتی جامعہ اشرفیہ مبارک پور)

1,634

subscribers

322

photos

13

videos