آخرین پست‌های Urdu.Khamenei.ir (@khamenei_ur) در تلگرام

پست‌های تلگرام Urdu.Khamenei.ir

Urdu.Khamenei.ir
News, messages, and statements from Ayatullah Khamenei, Iran's Supreme Leader

urdu.Khamenei.ir
1,482 مشترک
5,083 عکس
458 ویدیو
آخرین به‌روزرسانی 06.03.2025 14:41

کانال‌های مشابه

Imam Reza (as) _ EN
9,669 مشترک

آخرین محتوای به اشتراک گذاشته شده توسط Urdu.Khamenei.ir در تلگرام

Urdu.Khamenei.ir

06 Mar, 12:13

40

🎥 رمضان کا مبارک مہینہ خطرناک بیماریوں کے علاج کا موقع

🔸رمضان کا مبارک مہینہ، خطرناک ذہنی، نفسیاتی اور روحانی بیماریوں کے علاج کا موقع ہے۔


🔗 ویڈیو دیکھنے کے لیئے کلک کریں:
https://www.facebook.com/share/r/1ADmnFg8iH/

📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
Urdu.Khamenei.ir

05 Mar, 18:05

110

💐ترتیل کا مطلب

🔸ترتیل کا مطلب یہ ہے کہ ہم قرآن کو سمجھ کر، غور کر کے اور ٹھہر ٹھہر کر پڑھیں۔
امام خامنہ ای
2 مارچ 2025

📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
Urdu.Khamenei.ir

05 Mar, 16:41

114

💐معنی پر توجہ رکھتے ہوئے قرآن پڑھیے

🔸اگر آپ معنی پر توجہ رکھیں اور یہ سمجھیں کہ آپ کے منہ سے کیا حقیقت باہر آ رہی ہے، تو اس کا اثر ہوگا۔
امام خامنہ ای
2 مارچ 2025

📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
Urdu.Khamenei.ir

05 Mar, 16:38

103

💐 خدا کی 'رحیمی' رحمت کے مصادیق

🔸اللہ کی رحیمی رحمت کیا ہے؟ لفظ "رحیم" سے جو رحمت کی قسم سمجھ میں آتی ہے، وہ ایک الگ قسم کی رحمت ہے، ایک خاص رحمت ہے، ایسی رحمت ہے جو موجوادت کی ایک خاص قسم سے مختص ہے اور وہ موجودات، مومنین اور اللہ کے نیک بندے ہیں۔ جب ہم کہتے ہیں "الرحیم" یعنی رحیم کی صفت سے اللہ کی حمد کرتے ہیں تو در حقیقت ہم پروردگار عالم کی رحمت کی ایک خاص قسم کی طرف اشارہ کرتے ہیں جو مومنین سے مختص ہے۔ وہ کیا ہے؟ وہ خاص ہدایت، مغفرت، اعمال کی نیک جزا اور مومنین کے لیے مخصوص رضا و رضوان سے عبارت ہے۔ اگرچہ اس رحمت کا دائرہ محدود ہے اور کچھ ہی لوگوں سے مختص ہے لیکن یہ دائمی ہے، دنیا تک محدود نہیں ہے، جاری رہتی ہے، اس دنیا سے لے کر برزخ تک اور برزخ سے لے کر قیامت اور بہشت تک۔

امام خامنہ ای
13 مارچ 1991

📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
Urdu.Khamenei.ir

05 Mar, 15:02

126

🎥 شجرکاری میں صرف منافع ہے۔ کوئی نقصان نہیں ہے

🔸 شجرکاری، سرمایہ کاری ہے، درحقیقت مستقبل کے مطابق عمل ہے، سرمایہ پیدا کرنا ہے۔ آپ پودا لگا کر منافع حاصل کرتے ہیں، آپ کو خسارہ نہیں ہوتا۔

📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
Urdu.Khamenei.ir

05 Mar, 14:50

111

💐قاری کا کام پیغمبرانہ کام

🔸پیغمبر، لوگوں کے سامنے قرآن کی تلاوت کرتا ہے تاکہ یہ کام ہو سکیں: تزکیہ، کتاب کی تعلیم، حکمت کی تعلیم۔ آپ قاری حضرات وہی پیغمبر کا کام کرتے ہیں۔
امام خامنہ ای
2  مارچ 2025

📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
Urdu.Khamenei.ir

05 Mar, 12:16

107

💐 تزکیے کا مطلب

🔸دل و روح کی شفا کو تزکیہ کہتے ہیں۔ انسان کا دل، انسان کی روح، انسان کی جان ان بیماریوں سے، شفا حاصل کر لیتی ہے، اسے تزکیہ کہتے ہیں۔

امام خامنہ ای
2 مارچ 2025

📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
Urdu.Khamenei.ir

05 Mar, 11:19

111

💐 قرآن ساری بیماریوں کا علاج

🔸انفرادی مسائل میں بھی، اندرونی سماجی مسائل میں بھی اور بیرونی سماجی مسائل میں بھی، ہماری کچھ بیماریاں ہیں جو قرآن مجید سے دور ہو جاتی ہیں۔
امام خامنہ ای
2 مارچ 2025

📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
Urdu.Khamenei.ir

05 Mar, 10:50

109

🎥 ماہ رمضان کا مقام

🔸جس طرح دن رات میں نماز کے اوقات اس لیے ہیں کہ ہم مادیت کی قید سے کچھ دیر کے لیے رہا ہو جائيں، اسی طرح سال کے اندر ماہ رمضان کو رکھا گیا ہے۔


🔗 ویڈیو دیکھنے کے لیئے کلک کریں:
https://www.facebook.com/share/r/1AyEHTCjRJ/

📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
Urdu.Khamenei.ir

05 Mar, 10:28

104

📷 یوم شجرکاری کے موقع پر رہبر انقلاب نے تین پودے لگائے

🔸ہفتۂ قدرتی وسائل میں یوم شجرکاری کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بدھ 5 مارچ 2025 کی صبح تین پودے لگائے۔

📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |