آخرین پست‌های Urdu.Khamenei.ir (@khamenei_ur) در تلگرام

پست‌های تلگرام Urdu.Khamenei.ir

Urdu.Khamenei.ir
News, messages, and statements from Ayatullah Khamenei, Iran's Supreme Leader

urdu.Khamenei.ir
1,482 مشترک
5,083 عکس
458 ویدیو
آخرین به‌روزرسانی 06.03.2025 14:41

کانال‌های مشابه

NEW WORLD ORDYR ٣١٣
17,071 مشترک

آخرین محتوای به اشتراک گذاشته شده توسط Urdu.Khamenei.ir در تلگرام

Urdu.Khamenei.ir

04 Mar, 18:43

130

🎥 پروردگار! اپنی رحمت اور فضل نازل کر۔

🔸اے پروردگار! ماہ مبارک رمضان کی اس سہ پہر میں، ان روزہ داروں پر، ان بھوکے پیٹوں اور ان پیاسے لبوں پر اپنی رحمت اور فضل نازل کر۔


🔗 ویڈیو دیکھنے کے لیئے کلک کریں:
https://www.facebook.com/share/v/1FdQTx9pUV/

📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
Urdu.Khamenei.ir

04 Mar, 14:41

145

💐 خدا کی 'رحمانی' رحمت کے مصادیق

🔸خداوند عالم تمام موجودات کے سلسلے میں ایک رحمت رکھتا ہے: انھیں خلق کرنے کی رحمت، اس نے انھیں خلق کیا ہے اور یہ وہ رحمت ہے جو پروردگار کی جانب سے ہر مخلوق کے لیے ہے۔

📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
Urdu.Khamenei.ir

04 Mar, 09:08

154

🎥 رمضان، توبہ اور انابۃ کا مہینہ ہے۔


🔗 ویڈیو دیکھنے کے لیئے کلک کریں:
https://www.facebook.com/share/r/15x1ZHC8R2/

📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
Urdu.Khamenei.ir

03 Mar, 18:16

159

💐 قرآن کے سائے تلے

🔸اے پروردگار! ہمیں قرآن کے ساتھ زندہ رکھ، قرآن کے ساتھ موت عطا کر، قرآن کے ساتھ محشور کر۔

📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
Urdu.Khamenei.ir

03 Mar, 18:10

150

💐 رحمان اور رحیم کے معنی میں فرق

🔸رحمان اور رحیم، دونوں لفظ رحمت سے ماخوذ ہیں لیکن دونوں کے الگ الگ پہلو ہیں۔ رحمان، مبالغے کے لیے استعمال ہوتا ہے اور رحمت میں کثرت اور اضافے کی عکاسی کرتا ہے۔ رحیم بھی رحمت سے ہی لیا گيا ہے لیکن صفت مشبہہ ہے یعنی صفت میں ثبات اور پائيداری کو ظاہر کرتا ہے۔ ہم ان دونوں الفاظ سے دو الگ الگ چیزیں سمجھتے ہیں: الرحمن سے ہم سمجھتے ہیں کہ خداوند عالم بہت زیادہ رحمت کا مالک ہے اور اس کی رحمت کا دائرہ بہت وسیع ہے۔ الرحیم سے ہم سمجھتے ہیں کہ خداوند عالم کی رحمت دائمی اور لگاتار ہے، یہ رحمت کبھی زائل نہیں ہوتی۔

امام خامنہ ای
13 مارچ 1991

📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
Urdu.Khamenei.ir

03 Mar, 10:44

153

🎥 رمضان کا مہینہ، ضیافت خدا کا مہینہ ہے

🔸اس مہینے میں، خداوند عالم کی جانب سے اپنے بندوں کی ضیافت، جو ایک روحانی ضیافت ہے۔ 


🔗 ویڈیو دیکھنے کے لیئے کلک کریں:
https://www.facebook.com/share/r/1AU7zFEzzz/

📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
Urdu.Khamenei.ir

02 Mar, 12:09

14

🏡 اسلامی گھرانہ: عورتوں کو تمام میدانوں میں روز بہ روز ترقی کرنا چاہیے

🔸اسلامی پہچان یہ ہے کہ عورت اپنی نسوانی خصوصیات اور پہچان کو باقی رکھتے ہوئے ترقی کے میدان میں آگے بڑھے۔ یعنی اپنی زنانہ پاکیزگی و تابندگی کی حفاظت و پاسبانی کرتے ہوئے معنوی اقدار و معیارات کے میدان میں پیش قدمی کرے، سیاسی اور معاشرتی مسائل میں بھی صبر و ثبات و استقامت دکھائے، دشمن اور دشمن کی راہ و روش کی شناخت میں روز بروز اضافہ کرے اور گھر کے اندر سکون و اطمینان کا ماحول پیدا کرنے میں ارتقا سے کام لے۔

امام خامنہ ای
20 ستمبر 2000


📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
Urdu.Khamenei.ir

02 Mar, 09:27

51

🎥 اللہ کی مہمانی کا آغاز

🔸مومن انسان، رمضان کے مہینے کے پہلے دن، اس خاص جذبے کے ساتھ، اللہ کی ضیافت میں پہنچتا ہے۔

🔗 ویڈیو دیکھنے کے لیئے کلک کریں:
https://www.facebook.com/share/v/1A7b2Zwa6C/

📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
Urdu.Khamenei.ir

01 Mar, 17:36

115

💐 ماہ رمضان اور سچی نیت

🔸اس مہینے میں ہماری ایک درخواست سچی نیت کے بارے میں ہے جس کا سراغ ہمیں اس مہینے کی ماثورہ دعاؤں میں بھی ملتا ہے۔

امام خامنہ ای

📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
Urdu.Khamenei.ir

01 Mar, 11:18

139

🔰 "آخرین فرصت" (آخری موقع) نامی کتاب پر آیت اللہ خامنہ ای کی تقریظ

🔸جہاد و مزاحمت کی ادبیات کی قدردانی کے انیسویں سالانہ  پروگرام اور  اسلامی جمہوریہ کی فوج کے  جوانوں کے گھروالوں کو خراج عقیدت پیش...

🔗مکمل پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://urdu.khamenei.ir/news/8111

📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |