Islamic Nazam & Videos @islamicnazam_videos Channel on Telegram

Islamic Nazam & Videos

@islamicnazam_videos


مصروف تو سبھی لوگ ہیں ـ
کچھ تھک رہے ہیں اپنی آخرت بنانے کو ـ
اور کچھ تھک رہے ہیں اسے تباہ کرنے کو ـ
جنت تو سبھی چاہتے ہیں ـ ـ ـ پر
کچھ تھک رہے ہیں دنیا ہی جنت بنانے کو ـ
اور ـ ـ ـ کچھ تھک رہے ہیں حقیقی جنت پانے کو ـ
دو مختلف انداز زندگی ہیں ـ

Islamic Nazam & Videos (Urdu)

مصروف تو سبھی لوگ ہیں ـ کچھ تھک رہے ہیں اپنی آخرت بنانے کو ـ اور کچھ تھک رہے ہیں اسے تباہ کرنے کو ـ جنت تو سبھی چاہتے ہیں ـ ـ ـ پر کچھ تھک رہے ہیں دنیا ہی جنت بنانے کو ـ اور ـ ـ ـ کچھ تھک رہے ہیں حقیقی جنت پانے کو ـ دو مختلف انداز زندگی ہیں ـnnآپ ہمارے ٹیلیگرام چینل "Islamic Nazam & Videos" میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ یہ چینل اسلامی نظموں اور ویڈیوز کو آپ کے لیے پیش کرتا ہے۔ جب آپ اس چینل کو جوائن کریں گے تو آپ کو اسلامی نظموں کی دنیا میں روشنی کی طرف راہنمائی ملے گی۔nnاس چینل پر آپ مختلف اردو اسلامی نظموں کے ویڈیوز، قرآنی آیات اور انسپیکریشنل بیانات دیکھ سکتے ہیں۔ ہم آپ کو اندازہ نہیں دینا چاہیں گے کہ آپ کتنی خوبصورتی سے دنیا اور آخرت کی باتیں سن سکتے ہیں۔nnاسلامی نظموں کے ذریعہ آپ اپنے دل کو پر امن کر سکتے ہیں اور ایمان کی بڑھوتری کر سکتے ہیں۔ یہ چینل آپ کے لیے ایک روحانی تجربہ فراہم کرے گا جو آپ کو معنوں کے خوبصورت سفر پر لے جائے گا۔nnآپ "Islamic Nazam & Videos" چینل میں شامل ہوکر اسلامی موسیقی اور تعلیمی ویڈیوز کے ساتھ منفرد تجربہ حاصل کریں۔ اس چینل کو فوری جوائن کریں اور اسلامی نظموں کی دنیا میں سرگرم ہوں۔

Islamic Nazam & Videos

17 Feb, 02:57


يا اختي اسمعي ارتدي الحجاب ...
واتقي من عقاب ارتدي الحجاب ...


🧕 نصیحت یہ سنو بہنوں !

🧕 سدا پردہ کرو بہنوں !

🧕 مناؤ رب کو تم بہنوں !

🧕 سزا سے تم بچو بہنوں !



🎛️ - BESTNAZAM
https://t.me/ISLAMICNAZAM_VIDEOS



🧕👌👌👌🧕

Islamic Nazam & Videos

13 Feb, 06:21


🌺 تبلیغی آۓ ہیں ...

🌺 تبلیغی آۓ ہیں ...



🎛️ - BESTNAZAM
https://t.me/ISLAMICNAZAM_VIDEOS



🌺👌👌👌🌺

Islamic Nazam & Videos

04 Feb, 06:36


🌺 دینی مدارس زندہ باد ...

🌺 دینی مدارس زندہ باد ...



🎛️ - BESTNAZAM
https://t.me/ISLAMICNAZAM_VIDEOS



🌺👌👌👌🌺

Islamic Nazam & Videos

04 Feb, 06:36


مشن مدارس کا قرآن کو عام کرنا
امن و امان والا نافظ نظام کرنا ...

Islamic Nazam & Videos

01 Feb, 08:31


اعلان برائے ممبران

السلام علیکم ورحمة اللّه وبركاته
گروپ کے تمام ممبران کو اطلاع دی جاتی ہے کہ مندرجہ ذیل نمبر کے افراد سے محتاط رہیں
+91 98901 08930
+91 99352 10291
اس نمبر کے بندے UPI کے نام پر فراڈ کر رہے ہیں ـ

ایڈمن : جمال بھائی

Islamic Nazam & Videos

29 Jan, 09:18


چل چل چل
چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ ...
اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ ...

ہر گھر پہ نبی لے کے گئے نور ہدایت،
طائف میں گئے لے کے اپنے دین کی دعوت،
امت کا درد، درد میں وہ دل کی کیفیت،
امت میری، امت میری، امت میری امت،
امت کے اسی فکر میں جلنے کا مزہ دیکھ،
اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ ...

چل چل چل
چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ ...
اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ ...

ایک حکم پہ اصحاب مکاں چھوڑ کے نکلے،
باغات جہاں تھے وہ وہاں چھوڑ کے نکلے،
نکلے تو پیچھے سارا جہاں چھوڑ کے نکلے،
حتیٰ کے واپسی کا غماں چھوڑ کے نکلے،
تو بھی تو تقاضوں پہ نکلنے کا مزہ دیکھ،
اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ ...

چل چل چل
چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ ...
اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ ...

سنت کے دیوانوں کو عافیت کی خبر دو،
توحید کے داعی کو رفاقت کی خبر دو،
دعوت کے جماعت کو مغفرت کی خبر دو،
اس کام کے شوخین کو جنت کی خبر دو،
آ چل کے تو بھی دھول میں دھلنے کا مزہ دیکھ،
اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ ...

چل چل چل
چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ ...
اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ ...

توحید کے شاہین تیرا کام گشت ہے،
میدانِ عمل کے لیے پیغام گشت ہے،
محدود نہیں تیرا سرِ عام گشت ہے،
آرام نہیں تجھ کو صبح و شام گشت ہے،
پر تول فضاؤں سے بہلنے کا مزہ دیکھ،
اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ ...

چل چل چل
چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ ...
اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ ...

زمزم کی طرح کام ہے ہجرت کا عمل ہے،
ایمان کی لذت کا فضیلت کا عمل ہے،
اللہ سے لینے کا مغفرت کا عمل،
اعمال بنانے کا ہدایت کا عمل ہے،
اس راستے میں خود کو بدلنے کا مزہ دیکھ،
اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ ...

چل چل چل
چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ ...
اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ کا دیکھ ...

ایمان کے ماحول میں ایمان دیکھنا،
لذت میں کیسے جھومتی ہے جان دیکھنا،
مؤمن کی یہی شان ہے یہ شان دیکھنا،
وہ گشت لگاتا ہوا سلطان دیکھنا،
اللہ کی بات کے لیے ملنے کا مزہ دیکھ،
اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ ...

چل چل چل
چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ ...
اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ کا دیکھ ...

الجھا کے مصیبت میں پھنسا دے گی یہ دنیا،
دنیا ہے دغاباز دغا دے گی یہ دنیا،
ٹھوکر سے زیرِ خاک دبا دے گی یہ دنیا،
ہر مال چھین لے گی مٹا دے گی یہ دنیا،
چل چھوڑ نکل اور نکلنے کا مزہ دیکھ،
اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ ...

چل چل چل 
چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ ...
اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ ...

Islamic Nazam & Videos

29 Jan, 09:11


🌺 چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ ...

🌺 اللہ کے راستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ ...



🎛️ - BESTNAZAM
https://t.me/ISLAMICNAZAM_VIDEOS



🌺👌👌👌🌺

Islamic Nazam & Videos

28 Jan, 06:14


Islamic Nazam & Videos pinned «چمکنا ہدایت کا ایک چاند بن کر، نبی آ رہے ہیں، نبی آ رہے ہیں ـ وہ دینِ مبیں اور قرآن لے کر، نبی آ رہے ہیں، نبی آ رہے ہیں ـ جو تھے تین سو ساٹھ کعبے کے اندر، گرے منہ کے بل بت وہ فرشِ زمین پر، یہ کہتے ہوئے سارے بھاگے نکل کر، نبی آ رہے ہیں، نبی آ رہے ہیں ـ جلائ…»

Islamic Nazam & Videos

28 Jan, 06:14


چمکنا ہدایت کا ایک چاند بن کر،
نبی آ رہے ہیں، نبی آ رہے ہیں ـ

وہ دینِ مبیں اور قرآن لے کر،
نبی آ رہے ہیں، نبی آ رہے ہیں ـ

جو تھے تین سو ساٹھ کعبے کے اندر،
گرے منہ کے بل بت وہ فرشِ زمین پر،
یہ کہتے ہوئے سارے بھاگے نکل کر،
نبی آ رہے ہیں، نبی آ رہے ہیں ـ

جلائ نہ جاۓ گی اب کوئ بیوہ،
نہ دفنائی جاۓ گی اب بیٹی زندہ،
کرم کی ردا ڈالنے ان کے سر پر،
نبی آ رہے ہیں، نبی آ رہے ہیں ـ

جھکی ان کی پیشانی سجدے میں سر ہے،
پتا بھی تمہیں ہے وہ وقتِ فجر ہے،
نمازوں کا پیغام دینے کو گھر گھر،
نبی آ رہے ہیں، نبی آ رہے ہیں ـ

ملک حور و غلما جن و بشر کا،
یہ لعل و گوہر اور شمش و قمر کا،
سبھی گا رہے ہیں ترانے مچل کر،
نبی آ رہے ہیں، نبی آ رہے ہیں ـ

بیوہ یتیموں نہ آنسو بہاؤ،
نہ روداد رنج و الم اب سناؤ،
مکے کی دھرتی پہ غمخوار بن کر،
نبی آ رہے ہیں، نبی آ رہے ہیں ـ

بڑھیا تو جس پہ گراتی ہے کوڑا،
نہیں کوئ دنیا میں رہبر ہے ان سا،
وہ دینے دعا آج خود ہی تیرے گھر،
نبی آ رہے ہیں، نبی آ رہے ہیں ـ

چمکنا ہدایت کا ایک چاند بن کر،
نبی آ رہے ہیں، نبی آ رہے ہیں ـ

وہ دینِ مبیں اور قرآن لے کر،
نبی آ رہے ہیں، نبی آ رہے ہیں ـ

Islamic Nazam & Videos

22 Jan, 05:24


🌺 تیری خوشبو میری چادر، تیرے تیور میرا زیور ...

🌺 تیرا شیوا میرا مسلک، ورفعنا لک ذکرک ...



🎛️ - BESTNAZAM
https://t.me/ISLAMICNAZAM_VIDEOS



🌺👌👌👌🌺

Islamic Nazam & Videos

16 Jan, 06:40


🌺 نبی کا شاہین ہوں میرے مولا، تو مجھ کو اونچی اڑان دے دے ـ

🌺 میرے عزائم کو میرے مولا، تو رفعتِ آسمان دے دے ـ



🎛️ - BESTNAZAM
https://t.me/ISLAMICNAZAM_VIDEOS



🌺👌👌👌🌺

Islamic Nazam & Videos

09 Jan, 06:14


Beautiful #madina tul munawwarah 💚

Islamic Nazam & Videos

03 Jan, 06:13


💚 حکومتوں کا مزاج بدلا، عبادتوں کا نظام بدلا ...

💚 جنابِ ختم الرسل کے آنے سے رنگِ ہر خاص و عام بدلا ...



🎛️ - BESTNAZAM
https://t.me/ISLAMICNAZAM_VIDEOS



💚👌👌👌💚

Islamic Nazam & Videos

01 Jan, 14:18


اللھم بارک لنا فی رجب وشعبان وبلغنا رمضان

Islamic Nazam & Videos

30 Dec, 06:55


🌺 حسد کے ماروں سے اللہ بچائے ...

🌺 مذہبی فنکاروں سے اللہ سے بچاۓ ...



🎛️ - BESTNAZAM
https://t.me/ISLAMICNAZAM_VIDEOS



🌺👌👌👌🌺

Islamic Nazam & Videos

24 Dec, 07:03


🌺 بدل دے زندگی کو جو محبت ہو تو ایسی ہو ...

🌺 سکونِ قلب ہو جس میں عبادت ہو تو ایسی ہو ...



🎛️ - BESTNAZAM
https://t.me/ISLAMICNAZAM_VIDEOS



🌺👌👌👌🌺

Islamic Nazam & Videos

24 Nov, 05:09


Islamic Nazam & Videos pinned an audio file

Islamic Nazam & Videos

24 Nov, 05:09


🌺 کس قدر بلند تر باپ کا مقام ہے ...

🌺 باپ ایک فرشتہ ہے، باپ تو امام ہے ...



https://t.me/ISLAMICNAZAM_VIDEOS



🌺👌👌👌🌺

Islamic Nazam & Videos

22 Nov, 05:00


اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّم عَلَى نَبِيِّنا مُحَمَّدٍ  ❣️



💚 مصطفیٰ ﷺ آپ پر دل جگر جاں فدا ...

💚 میرا ایمان ہے آپ پر با خدا ...



🎛️ - BESTNAZAM
https://t.me/ISLAMICNAZAM_VIDEOS



💚👌👌👌💚

Islamic Nazam & Videos

20 Nov, 04:30


🕋 شکر ہے تیرا خدایا، میں تو اس قابل نہ تھا ...

🕋 تو نے اپنے گھر بلایا، میں تو اس قابل نہ تھا ...

🕋 اپنا دیوانہ بنایا، میں تو اس قابل نہ تھا ...

گرد کعبے کے پھرایا، میں تو اس قابل نہ تھا ...



🎛️ - BESTNAZAM
https://t.me/ISLAMICNAZAM_VIDEOS



🕋👌👌👌🕋

Islamic Nazam & Videos

01 Nov, 06:09


🌹 سلام يا رسول الله ...

🌹 سلام يا حبيب الله ...

🌹 سلام يا نبـي الله ...

🌹 سلام يا رسول الله ...



🎛️ - BESTNAZAM
https://t.me/ISLAMICNAZAM_VIDEOS



🌹👌👌👌🌹

Islamic Nazam & Videos

01 Nov, 06:09


يا نبيّ الرّحمة ... جلّ من سوّاك
يا شفيع الأُمّة ... خصّنا بهواك
فيك تمحي الظّلمة ... نهتدي بهداك

Islamic Nazam & Videos

31 Oct, 15:04


قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏:
"‏ مَنْ صَلَّى عَلَىَّ صَلاَةً وَاحِدَةً صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ عَشْرَ صَلَوَاتٍ وَحُطَّتْ عَنْهُ عَشْرُ خَطِيئَاتٍ وَرُفِعَتْ لَهُ عَشْرُ دَرَجَاتٍ ‏"

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
’’جو شخص مجھ پر ایک دفعہ درود پڑھے گا، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرمائے گا اور اس کی دس غلطیاں معاف کر دی جائیں گی اور اس کے دس درجے بلند کیے جائیں گے۔‘‘

The Messenger of Allah (ﷺ) said :
"Whoever sends salah upon me once, Allah will send blessings upon him tenfold, and will erase ten sins from him, and will raise him ten degrees in status."

Sunan an Nasai 1298

Islamic Nazam & Videos

31 Oct, 04:10


سورة الانشقاق ....

شيخ عبد الباسط عبد الصمد
رحمه الله تعالى

Islamic Nazam & Videos

31 Oct, 04:10


شیخ محمد ایوب رحمه الله❣️

شیخ جب مسجد النبوی الشریف میں امامت کرواتے تھے تو ایک سماں بندھ جاتا تھا

‏مسجد نبویؐ کے وہ امام جو برما کے مہاجر تھے
مگر جب قرآن پڑھتے تھے تو اہل مدینہ رویا کرتے تھے
گویا قران ابھی اتر رہا ہے____
موسیقی کو روح کی غذا کہنے والو سنو بار بار سننے کو دل کرے گا"

بلبل مدینہ شیخ ایوب رحمہ الله ♥️

آپ بھی سماعت فرمائیں ..
30 سال پہلے کی تلاوت ..

Islamic Nazam & Videos

29 Oct, 05:42


Islamic Nazam & Videos pinned an audio file

Islamic Nazam & Videos

29 Oct, 05:42


ذرا سا حوصلہ رکھنا • • • •
ذرا سا حوصلہ رکھنا  • • • •
ذرا سا حوصلہ رکھنا  • • • •


🌺 اندھیروں کے چمکنے سے، نہ ہرگز خوف تم کھانا ...

🌺 طلوعِ سحر بھی ہوگی، ذرا سا حوصلہ رکھنا ...



🎛️ - BESTNAZAM
https://t.me/ISLAMICNAZAM_VIDEOS



🌺👌👌👌🌺

Islamic Nazam & Videos

24 Oct, 05:07


کہاں کر بھی سکتا ہوں حسرت وہاں کی

Islamic Nazam & Videos

15 Oct, 05:56


Islamic Nazam & Videos pinned an audio file

Islamic Nazam & Videos

15 Oct, 05:56


🌺 یا الٰہ العالمين تجھ سے ہے دنیا و دین، اولین و آخرین ...

🌺 سب کا تو معبود ہے، مالک و مسجود ہے، ہر جگہ موجود ہے ...



🎙️ مفتی اسامہ بلال رحیمی صاحب ...



🎛️ - BESTNAZAM
https://t.me/ISLAMICNAZAM_VIDEOS



🌺👌👌👌🌺

Islamic Nazam & Videos

10 Oct, 14:51


💚 یاد میں آقا ﷺ کے آنسو بہہ گئے ...

💚 سب مدینے کو گئے ہم رہ گئے ...



🎛️ - BESTNAZAM
https://t.me/ISLAMICNAZAM_VIDEOS



💚👌👌👌💚

2,396

subscribers

59

photos

3,464

videos