آخرین پست‌های ✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ (@ilm_o_adab) در تلگرام

پست‌های تلگرام ✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸
اقوال زریں ، مختصر قیمتی نصیحتیں ، اردو تحریریں ، اسلاف کے علم و ادب کے نایاب موتی اس چینل میں ارسال ہونگے علم کے متلاشیوں

https://whatsapp.com/channel/0029VaALWQF1Hsq2W2nQYF3a
14,108 مشترک
11,512 عکس
791 ویدیو
آخرین به‌روزرسانی 01.03.2025 05:48

آخرین محتوای به اشتراک گذاشته شده توسط ✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ در تلگرام


معاشرے میں اکثر ہم دوسروں سے ایسی توقعات وابستہ کرتے ہیں
جو ہم خود پورا کرنے میں ناکام رہتے ہیں۔
ہم دوسروں سے وفاداری، ایمانداری، اور محبت کی توقع رکھتے ہیں،
لیکن جب اپنی باری آتی ہے تو ہم انہیں وہی چیزیں نہیں دے پاتے۔

Golden Words 🌟

Like👍 Comment⌨️ And Share🤲

یہ دعا ہمیں بھی مانگتے رہنا چاہیے ! ایمان مضبوط ہوگا اور سکون ملے گا۔

Chamakte Moti

Like👍 Comment⌨️ And Share🤲

EK AHAM NASEEHAT

https://youtube.com/shorts/SSbm-iQ1Ues?si=0_HR-waqxPaXLRTA

"ہر اُس ہم نشیں سے دوری اختیار کرو؛ جِس سے کوئی بھلائی حاصل نہ کر سکو!"

امام مالك بن دينار رحمه الله

(الزهد لإبن أبي عاصم : 86)

توبہ ہی آغازِ سفر ہے،
توبہ ہی پڑاؤ ہے اور توبہ ہی منزلِ مقصود ہے!

(الشیخ عبد الله العجيری)

" مجھے اپنے منہ میں دہکتا ہوا انگارہ رکھنا یہاں تک کہ وہ ٹھنڈا ہوجائے زیادہ محبوب ہے،،

بجائے اسکے کہ میں کسی معاملہ کے بارے کہوں (جس کا فیصلہ اللّٰہ نے کردیا ہو) کہ کاش ایسا نہ ہوتا "

ابن مسعود رضی اللّٰہ عنہ
[الإبانة الكبرى]

حضرت حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا:

اے ابنِ آدم!
تو درحقیقت چند دنوں کا مجموعہ ہے،
جب ایک دن گزر جاتا ہے، تو تیرے وجود کا ایک حصہ ختم ہو جاتا ہے!

(سیر أعلام النبلاء 4/585)