✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ (@ilm_o_adab)の最新投稿

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ のテレグラム投稿

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸
اقوال زریں ، مختصر قیمتی نصیحتیں ، اردو تحریریں ، اسلاف کے علم و ادب کے نایاب موتی اس چینل میں ارسال ہونگے علم کے متلاشیوں

https://whatsapp.com/channel/0029VaALWQF1Hsq2W2nQYF3a
14,108 人の購読者
11,512 枚の写真
791 本の動画
最終更新日 01.03.2025 05:48

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ によってTelegramで共有された最新のコンテンツ


https://youtube.com/shorts/hvjzm3w9h1s?si=q67eT6FEK1FY1tbl

Golden Words 🌟

Like👍 Comment⌨️ And Share🤲

EK AHAM NASEEHAT

تابعي جناب حسن بصري رحمه الله سبحانہ و تعالٰی
کہتے ہیں :
اللہ سبحانہ و تعالٰی نے رمضان کو اپنی مخلوق کے لیے دوڑ کا میدان بنایا ہے جس میں وہ اُس کی خوشنودی اور اطاعت کے لیے دوڑ لگاتے ہیں ، کچھ نے دوڑ لگائی اور جیت گئے اور کچھ پیچھے رہ گئے وہ خیر و بھلائی سے محروم رہے .

لطائف المعارف للإمام ابن رجب ص٢٠٩

" ہر بزرگ کی بات میں حکمت مت ڈھونڈیں، کچھ احمق لوگ بھی بوڑھے ہو جاتے ہیں۔“

— مشتاق احمد یوسفی

سلف صالحین متقی اور پرہیزگار ہونے کے باوجود روتے تھے؛ اور تُو گناہ کر کے بھی ہنستا پھرتا ہے!

> امام ابن الجوزی رحمه الله (الخواتيم : 245)

امام ضحاك رحمہ اللہ تعالی فرماتے ہیں:

ایسا زمانہ آئے گا جب احادیث بہت زیادہ ہو جائیں گی، یہاں تک کہ قرآن مجید گرد و غبار میں پڑا رہ جائے گا اور اس کی طرف کوئی نظر نہیں کرے گا۔
📚جامع بيان العلم وفضله 1/279

کبھی کبھی انسان (زندگی سے اکتا کر) جلد موت کی تمنا کرتا ہے۔ حالانکہ وہ نہیں جانتا کہ اسکے نتیجے میں وہ بہت سی خیر، بہت سارے نیک اعمال، توبہ، اور اعمال صالحہ کی کثرت سے محروم ہو جائے گا۔

*(ابن عثیمین ؒ شرح ریاض الصالحین)*

یہ ٹھنڈی ہوا نہیں
یہ استقبال ھے اس مہینے کا
جس کی آمد سے پہلے دوزخ بھی ٹھنڈی ہو جاتی ھے 🫠

رمضان المبارک کی خوشبو ہواوں میں ہے 🥀
> اللہ تعالیٰ سے جڑے کا سفر❤️
*آپ کی ایک شئیر سے بہت خیر پھیلے گا ان شاءاللہ*

اور ہم نے قوم عاد کی طرف ان کے بھائی ھود (کو بھیجا) انھوں نے کہا اے میری قوم! اللّٰہ ہی کی عبادت کرو، اس کے سوا تمھارا کوئی معبود نہیں°سورۃ هود 🫀