آخرین پست‌های ✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ (@ilm_o_adab) در تلگرام

پست‌های تلگرام ✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸
اقوال زریں ، مختصر قیمتی نصیحتیں ، اردو تحریریں ، اسلاف کے علم و ادب کے نایاب موتی اس چینل میں ارسال ہونگے علم کے متلاشیوں

https://whatsapp.com/channel/0029VaALWQF1Hsq2W2nQYF3a
14,108 مشترک
11,512 عکس
791 ویدیو
آخرین به‌روزرسانی 01.03.2025 05:48

آخرین محتوای به اشتراک گذاشته شده توسط ✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ در تلگرام


عروج تو یہ تھا کہ
خلیفہ وقت سے بھی سوال ہوتا تھا
اضافی چادر کہاں سے آئی_؟

زوال یہ ہے کہ :
سوال اٹھاؤگے تو اٹھا لیے جاؤگے!
> اللہ تعالیٰ سے جڑے کا سفر❤️

*اگر آپ کو کبھی میرے ذریعے کوئی خیر ملی ہو، کبھی ناامیدی میں میرے الفاظ نے آپ کو آگے بڑھنے کا حوصلہ دیا ہو تو میرے لئے دعا کیا کریں*
*اللہ تعالی مجھے مدینے کا مسافر بنائے اور شہادت کی موت دے اور نیک صالح ہمسفر دیں*
> اللہ تعالیٰ سے جڑے کا سفر❤️

مایوس ہونا چھوڑ دیں، کیونکہ جو دروازے زمین والوں کی سازشوں سے بند ہوتے ہیں، اُن سے بھی بڑے دروازے اللہ کی طرف سے کھل جاتے ہیں۔ ایسا کچھ نہیں جو اللہ سے پوشیدہ ہو۔ بس آپ صبر کریں، بے شک، اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ ❤️

کسی آدمی کی نماز اور روزہ تمھیں دھوکے میں نہ ڈال دے۔ اصل یہ ہے کہ بات کرے تو سچ بولے اور امانت دی جائےتو اسے پورا لوٹائے!

(‏امیر المومنین عمر بن خطابؓ)
مكارم الأخلاق للخرائطي (٥٥٦)

*A a J - K i - B a a t - D A Y 1287*

*🍃_ Phoolo'n Ki Zindgi Bahut Khoobsurat aur Mukhtasar Hoti hai Ye Hume Paigaam dete hai'n K Chahe Mukhtasar Jiyo Par Khoobsurat Jiyo _,*
•┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈•
*🍃_‏ پھولوں کی زندگی بہت خوبصورت اور مختصر ہوتی ہے یہ ہمیں پیغام دیتے ہیں کہ چاہے مختصر جیو پر خوبصورت جیو _,*

*🍃_‏ The life of flowers is very beautiful and short. They give us the message that even if we live short, live beautifully _,*

‎ •┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈•
*🍃_ फूलों की ज़िंदगी बहुत खूबसूरत और मुख्तसर होती है ये हमें पैगाम देते हैं कि चाहे मुख्तसर जियो पर खूबसूरत जियो_,*

*━━━━━━⊱✿⊰━━━━━━─*
> - *یہ میسیج واٹساپ پر براڈکاسٹ کے ذریعے حاصل کرنے کے لئے آپ رابطہ کر سکتے ہیں*
> +92-3334133586

گزرش:- میرے بھائی اسد، بلال، اور احسان اور جو اِس دنیا سے جاچکے ہیں ان کے لیے دعا کریں
*اے اللہ بے شک ہمارے پاس ایسے بھائی اور محبوب ہیں جو ہم سے پہلے آپ کے پاس گئے اور وہ آپ کی موجودگی میں مہمان بن کر آئے ہیں یہ ان کا معاملہ آپ سے چھپا ہوا نہیں ہے اے اللہ انہیں معاف کر اور ان پر رحم فرما اور ان کی مغفرت فرما، اور ان کی غلطیوں کو* معاف کر ، *اور ان کی مہمان نوازی کو عزت دے اور ان کی قبروں کو جنت کے باغات میں سے ایک باغ بنادے اور ہمیں ان کے ساتھ ملا دے، اے ہمارے رب، تیری جنتوں میں ، نعمتوں کی جنت۔*
*━━━━━━⊱✿⊰━━━━━━─*

Chamakte Moti

Like👍 Comment⌨️ And Share🤲

EK AHAM NASEEHAT

Golden Words 🌟

Like👍 Comment⌨️ And Share🤲

https://youtube.com/shorts/Ch2B-nlZV4Q?si=ZNISHToXvh9eYcCH

*_اللہ تعالی آپ کو گناہ کے ندامت میں ڈپریشن میں نہیں ڈالنا چاہتا۔ اس کو آپ سے یہ مقصود ہے کہ آپ ہر دفعہ غلطی کرکے اس کے پاس واپس آجائیں کیونکہ پناہ اسی کے پاس سے ملتی ہے۔_🥹♥️*