پکوان..کچن ٹپس.. روزمرہ کی صحت کے مسائل کے حل اور بچوں کی تربیت کے حوالے سے ایک بہترین چینل https://t.me/Roshansitarey https://t.me/Eimankisalamti https://t.me/tafseeribnekaseer1 https://t.me/NmazeNabvi1111
The latest content shared by گوشہ خواتین و اطفال on Telegram
گوشہ خواتین و اطفال
30 Nov, 12:54
30
*عورت کو جسم ڈھانپنے کے لیئے کوئی ایک روپیہ تک نہیں دیتا۔🥹* *اور کپڑے اُتارنے کے لیئے لوگ اپنی ساری دولت لگا دیتے ہیں۔💯*
گوشہ خواتین و اطفال
30 Nov, 12:51
28
🩷 *رشتے وہی خوبصورت ہوتے ہیں* ، جن میں احساس کا جذبہ ہو،ہمدردی تو ہر کوئی کرلیتا ہے ، مگر احساس لفظوں سے ظاہر نہیں ہوتا
، *بلکہ انسانوں کے رویے اور برتاؤ سے پتہ چلتا ہے کہ وہ آپ کے ساتھ کتنا مخلص ہیں......*
گوشہ خواتین و اطفال
30 Nov, 11:57
33
___﷽
🍃 *🌺 قریب مجیب* 🌺🍃
*🕋🤲🤲* * *حصول* *علم *کے لیے دعائیں*
🌺🍃____
#قریب_مجیب
گوشہ خواتین و اطفال
30 Nov, 11:57
33
Audio from 𝓐𝓵𝓱𝓪𝓶𝓭𝓾𝓵𝓲𝓵𝓪𝓱
گوشہ خواتین و اطفال
30 Nov, 11:57
34
عمر جب چالیس سے اوپر ہو جائیں سمجھ لیجیے زندگی کا عصر ہوچکی ہے ، آخرت کی طرف توجہ دیجیے کیوں کہ عصر ،مغرب میں زیادہ تاخیر نہیں ہوا کرتی,,
گوشہ خواتین و اطفال
30 Nov, 11:21
34
اک حقیقت
خود غرض لوگ سائے کی طرح ہوتے ہیں جو روشنی میں تو نظر آتے ہیں مگر اندھیرے میں غائب ہو جاتے ہیں۔
گوشہ خواتین و اطفال
30 Nov, 11:20
34
ایک *سانپ* ایک *جگنو* کا پیچھا کر رہا تھا *جگنو* جو صرف چمکنے کے لئے جیتا ہے۔ *جگنو* رک گیا اور *سانپ* سے کہا: "کیا میں آپ سے تین سوال پوچھ سکتا ہوں؟" *سانپ* نے کہا۔۔ ہاں پوچھو *جگنو* نے کہا 1- کیا میں اس مخلوق سے تعلق رکھتا ہوں جو آپ کی غذا ہے؟ سانپ نے کہا نہیں۔ 2 .کیا میں نے آپ کو کچھ کہا؟ *سانپ* نے کہا نہیں۔ 3 پھر تم مجھے کیوں ہڑپ کرنا چاہتے ہو؟ " *سانپ* نے جواب دیا، "کیونکہ میں تم کو چمکتا دیکھ کر برداشت نہیں کر سکتا۔"
کہانی کا اخلاقی سبق... کچھ لوگ آپ کو چمکتا دیکھ کر برداشت نہیں کرسکتے اسی لئے وہ سانپوں کی طرح کام کرتے ہیں.