Urdu Literature

@neturduliterature


Urdu Literature

30 Jul, 16:29


930 سوالات ماڈل پیپر میں ہیں۔
اور 900 سوالات پرانے پرچوں میں ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
1830 سوالات کی مشق آپ کو کرنا ہے ۔۔
اپنی تیاری کا موازنہ کیجئے۔۔۔

Urdu Literature

30 Jul, 16:28


Net-Jrf-Urdu-Pyq-Adabi-Kavish-Ebook-Part-01.pdf

Urdu Literature

22 Jul, 14:37


https://youtu.be/3Bsime0jr0g
👆👆👆👆👆👆👆👆👆
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
پیش ہے آج آپ سب کی خدمت میں آج کے 11-12 کے سوالنامے کا جوابی کلید

Urdu Literature

19 Jul, 13:58


السلام علیکم و رحمۃ اللہ
پیش ہے آج تاریخ 19-07-2024 بی پی ایس سی لینگویج پیپر کا جوابی کلید👇👇👇👇👇👇👇👇
https://youtu.be/3JCXOLKaSJ8

Urdu Literature

12 Jul, 13:48


السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
امید کرتا ہوں آپ سب کی تیاری اچھی چل رہی ہوگی۔آج بی پی ایس سی کے پچھلے سال کا یہ آخری ویڈیو آپ سب کی خدمت میں حاضر ہے۔اس سے پہلے چار ویڈیو پہلے ہے آ چکا ہے۔اسے بھی آپ سب ویڈیو کے سیکسن میں جاکے دیکھ سکتے ہیں۔اس ویڈیو کو اپنے دوستوں تک ضرور شیئر کریں۔👇👇👇👇👇👇👇👇👇
https://youtu.be/iHmz7uX3wzA

Urdu Literature

16 Jun, 05:51


Answer Key Update...

13-3
20-1
44- B & D (2&4)

Urdu Literature

15 Jun, 03:32


*KARWAN E ADAB*
............................
*(NET/JRF, PhD. Examination)*
June 2024
............................
*MODEL PAPER*
*SUBJECT:-* URDU
*Questions:-* 100
*Time:-* 9am to 11am
.............................
نیٹ جے آر ایف اُردو مضمون کا امتحان 18 جون کو دوسری شفٹ میں منعقد ہونے جا رہا ہے۔ امتحان سے قبل اپنی تیاری کا جائزہ لینا بیحد ضروری ہے، اسی کے مد نظر کاروان ادب ٹیم نے سو سوالات پر مبنی سوالیہ پرچہ ترتیب دیا ہے۔ جس کو ہم ماڈل پیپر کہتے ہیں۔
چونکہ امتحان آف لائن ہے۔ اس وجہ سے ماڈل پیپر پی ڈی ایف فائل میں دیا جا رہا ہے۔
امتحان میں شرکت کر رہے تمام احباب کو اس ماڈل پیپر کو حل کرنے کی دعوت دی جاتی ہے۔ تمام احباب اس سوالیہ پرچے کو حل کریں اور اپنی تیاری کا موازنہ کریں۔ تاکہ امتحان سے قبل آپ کو یہ معلوم ہو جائے کہ کس طرح کے سوالات غلط ہو رہے ہیں اور اُن کو کس طرح سے درست کیا جائے۔ اس سے آپ کے اندر اعتماد پیدا ہو جائے گا۔۔ اگر سوال نامے میں آپ کے جواب زیادہ غلط ہوں تب مایوس ہونے کی ضرورت نہیں ہے، یہ اصل امتحان نہیں ہے، صرف امتحان سے قبل ماک امتحان ہے۔۔
خیال رہے کہ اس کو حل کرنے میں ایمان داری سے کام لیا جائے۔ آپ کو تیاری کی کمزور کڑیوں کو صحیح کرنا ہے، کسی دوسرے سے مقابلہ نہیں کرنا ہے۔ آپ پرچہ حل کریں اور دیکھیں کہ کتنے سوالات درست ہو رہے۔ اس میں رینک نہیں بنے گی، اس لیے سوال کا جواب بغیر کس کتاب کا سہارا لیے خود سے دیں۔۔۔
اور یہ بھی خیال رہے کہ *یہ صرف ممکنہ پرچہ ہے، ضروری نہیں کہ اس کے سوالات امتحان میں آ جائیں*۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*(کوشش کرنے والوں کی ہار نہیں ہوتی)*
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹیم کاروان ادب

Urdu Literature

31 May, 14:06


آج آپ سب کی خدمت میں پیش ہے پی جی ٹی TRE-1 کا سوالنامہ مکمل تفصیل کے ساتھ. جو سبھی مقابلہ جاتی امتحانات کے لیے کارآمد ہے👇👇
https://youtu.be/VN8X_Fsgww4

Urdu Literature

31 May, 13:51


UGC NET Schedule & Shift Details Are Available.

City Informations will be available on 08th June.

1,469

subscribers

330

photos

7

videos