Hazrat Mufti Muhammad Amjad Sb Db @muftiamjad Channel on Telegram

Hazrat Mufti Muhammad Amjad Sb Db

@muftiamjad

Official telegram channel of Hazrat Mufti Muhammad Amjad sb db

muftiamjad (Urdu)

مفتی محمد امجد صاحب ڈی بی کے حضرت مفتی محمد امجد صاحب کا ٹیلیگرام چینل "muftiamjad" خوش آمدید! یہ چینل آپ کو اہم اور معیاری اسلامی موضوعات پر معلومات فراہم کرتا ہے۔ اگر آپ دینی معلومات حاصل کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو یہ چینل آپ کے لۓ ایک معقول منصوبہ ہوسکتا ہے۔ مفتی محمد امجد صاحب کا معیاری علم اور تجربے سے بھرپور ہوتا ہے اور انکی روشنی اور ہدایت آپ کو صحیح راہ دکھا سکتی ہے۔ یہ چینل ایک بہترین ذریعہ ہے تاکہ آپ اپنے دینی معارف کو بہتر انداز میں سمجھ سکیں اور اپنی زندگی کو بہتر بناسکیں۔ جلد ہی "muftiamjad" پر شامل ہوں اور فائدہ اٹھائیں!

Hazrat Mufti Muhammad Amjad Sb Db

11 Nov, 10:18

Video from Peer Faisal

Hazrat Mufti Muhammad Amjad Sb Db

11 Nov, 10:17

Video from Peer Faisal

Hazrat Mufti Muhammad Amjad Sb Db

11 Nov, 10:16

Video from Peer Faisal

Hazrat Mufti Muhammad Amjad Sb Db

11 Nov, 10:15

Video from Peer Faisal

Hazrat Mufti Muhammad Amjad Sb Db

11 Nov, 10:14

Video from Peer Faisal

Hazrat Mufti Muhammad Amjad Sb Db

11 Nov, 10:14

Photo from Peer Faisal

Hazrat Mufti Muhammad Amjad Sb Db

11 Nov, 10:14

Video from Peer Faisal

Hazrat Mufti Muhammad Amjad Sb Db

11 Nov, 10:13

Photo from Peer Faisal

Hazrat Mufti Muhammad Amjad Sb Db

14 Jul, 06:25

Audio from Peer Faisal

Hazrat Mufti Muhammad Amjad Sb Db

14 Jul, 06:25

*٢٥ ذوالقعدہ ١٤٤٥*
*۳ جون بروز پیر ٢٠٢٤*

*موضوع*
*📌طویل وقفہ سفر کے بعد*
*مجلس اول (١)*

*✒️دور رہتے ہوئے آنلائن اصلاحی مجالس اور خطوط کے ذریعہ اپنا مضبوط رابطہ رکھو گے تو ان شاءاللہ ترقی ہوتی رہے گی۔*
*✒️ہم اپنے شب وروز کیسے گزاریں۔اس چھوٹے سے رسالے کو غور سے پڑھئے اور پوری ہمت کے ساتھ ان پر عمل کیجئے۔*
*✒️ اطلاع واتباع کی پابندی کیجئے۔*
*✒️بعض خطوط کے جوابات ان وجوہات کیوجہ سے دینے کی ضرورت نہیں رہتی ہے۔*
*✒️ہمارے اکابر ومشائخ سے دور ملکوں میں رہنے کے باوجود لوگوں نے کس طرح استفادہ کیا۔*

🎙️ *حضرت اقدس مفتی محمد امجد صاحب دامت برکاتہم العالیہ*

*خلیفہ و مجاز بیعت:*
*شیخ العرب والعجم عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ*

*بمقام:*
*مرکز التوحید والاحسان*
*خانقاہ اشرفیہ اختریہ*
*جنوبی افریقہ*

⬇️⬇️⬇️
🕰️ *دورانیہ:16:36*

*Whatsapp:*
https://chat.whatsapp.com/DKwR89BbTUX14fWclGs8Np
*Telegram:*
https://t.me/muftiamjad

Hazrat Mufti Muhammad Amjad Sb Db

14 Jul, 06:24

Audio from Peer Faisal

Hazrat Mufti Muhammad Amjad Sb Db

14 Jul, 06:24

*١٣شوال المکرم ١٤٤٥*
*٢۲ اپریل بروز پیر ٢٠٢٤*

*موضوع:*

🖋*تبلیغی ہفتہ واری پروگرام میں عشاء کے بعد قطر میں مقامی دعوت و تبلیغ کے ساتھیوں سے کچھ خاص اہم گفتگو*

🎙️ *حضرت اقدس مفتی محمد امجد صاحب دامت برکاتہم العالیہ*

*خلیفہ و مجاز بیعت:*
*شیخ العرب والعجم عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ*

⬇️⬇️⬇️
🕰️ *دورانیہ* *29:53*

*Whatsapp:*
https://chat.whatsapp.com/DKwR89BbTUX14fWclGs8Np
*Telegram:*
https://t.me/muftiamjad

Hazrat Mufti Muhammad Amjad Sb Db

14 Jul, 06:23

Audio from Peer Faisal

Hazrat Mufti Muhammad Amjad Sb Db

14 Jul, 06:23

*١۲شوال المکرم ١٤٤٥*
*٢١ اپریل بروز اتوار ٢٠٢٤*

*موضوع:*

🖋*ایک سائل کا سوال*

🖋*گھریلو معاشرتی زندگی کیلئے ایسے کچھ خاص اصول و ضوابط اور تعلیمات و ہدایات کہ جنکی رعایت سے:

🖋️*گھر کا ماحول پرسکون ہوجائے *

🖋*اور خوشگوار زندگی نصیب ہوسکے*

🖋*اور شوہر و بیوی اور والد و اولاد ایک دوسرے کیلئے راحت و عافیت کا ذریعہ بنیں*

🖋*اس پر اگر کچھ روشنی ڈال دیں تو مہربانی ہوگی*

*جواب بغور تفصیل کے ساتھ سماعت فرمائیں*

🎙️ *حضرت اقدس مفتی محمد امجد صاحب دامت برکاتہم العالیہ*

*خلیفہ و مجاز بیعت:*
*شیخ العرب والعجم عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ*

⬇️⬇️⬇️
🕰️ *دورانیہ* *01:19:08*

*Whatsapp:*
https://chat.whatsapp.com/DKwR89BbTUX14fWclGs8Np
*Telegram:*
https://t.me/muftiamjad

Hazrat Mufti Muhammad Amjad Sb Db

14 Jul, 06:23

Audio from Peer Faisal

Hazrat Mufti Muhammad Amjad Sb Db

14 Jul, 06:23

*۱۰شوال المکرم ١٤٤٥*
*۱۹ اپریل بروز جمعہ ٢٠٢٤*

*موضوع:*

🖋*ایک سائل کا سوال*

🖋*حضرت آپ کے اکثر بیانات سے یہ محسوس ہوتا ہے کہ ان خلیجی ملکوں قطر وغیرہ میں رہنے والے ﷲ تعالیٰ تک صرف اسی صورت میں پہنچ سکتے ہیں اور ﷲ والے بن سکتے ہیں کہ وہ اس عیش و عشرت والی زندگی کو چھوڑ دیں*

🖋*اور عالم اور مولانا بنیں اور ہند و پاک کے اندر جاکر دینی خدمات میں مشغول ہوں*

🖋*کیا ایسی صورتیں ممکن نہیں کہ ہم یہاں قطر میں رہتے ہوئے بھی ﷲ کے محبوبین، اولیاء صدیقین اور خاص بندوں میں شامل ہوجائیں*

🖋*اس پر اگر کچھ روشنی ڈال دیں تو مہربانی ہوگی*

*جواب بغور تفصیل کے ساتھ سماعت فرمائیں*

🎙️ *حضرت اقدس مفتی محمد امجد صاحب دامت برکاتہم العالیہ*

*خلیفہ و مجاز بیعت:*
*شیخ العرب والعجم عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ*

⬇️⬇️⬇️
🕰️ *دورانیہ:52:55*

*Whatsapp:*
https://chat.whatsapp.com/DKwR89BbTUX14fWclGs8Np
*Telegram:*
https://t.me/muftiamjad

Hazrat Mufti Muhammad Amjad Sb Db

14 Jul, 06:22

Audio from Peer Faisal

Hazrat Mufti Muhammad Amjad Sb Db

14 Jul, 06:22

*۱۰شوال المکرم ١٤٤٥*
*۱۹ اپریل بروز جمعہ ٢٠٢٤*

*موضوع:*

🖋*ایک سائل کا سوال*

🖋*حضرت ہم اپنے مشائخ کے ساتھ رابطہ میں رہتے ہیں اور اصلاح کی طلب رہتی ہے مگر کبھی کبھی دل میں ایسے خیالات آتے ہیں کہ ہمیں کوئی خاص ترقی نہیں ہو پارہی ہے، جہاں تھے ہم وہیں کے وہیں ہیں

کیا یہ محض ایک وسوسہ ہے، اور ترقی کیلئے ایسی خاص تعلیمات و ہدایات آپ کی طرف سے کیا ہیں کہ جس سے ہم جلد ﷲ کے قرب کو پالیں اور اپنے اندر تبدیلی محسوس کریں*

*جواب بغور تفصیل کے ساتھ سماعت فرمائیں*

🎙️ *حضرت اقدس مفتی محمد امجد صاحب دامت برکاتہم العالیہ*

*خلیفہ و مجاز بیعت:*
*شیخ العرب والعجم عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ*

⬇️⬇️⬇️
🕰️ *دورانیہ:28:41*

*Whatsapp:*
https://chat.whatsapp.com/DKwR89BbTUX14fWclGs8Np
*Telegram:*
https://t.me/muftiamjad

Hazrat Mufti Muhammad Amjad Sb Db

14 Jul, 06:22

Audio from Peer Faisal

Hazrat Mufti Muhammad Amjad Sb Db

14 Jul, 06:22

*۱۰شوال المکرم ١٤٤٥*
*۱۹ اپریل بروز جمعہ ٢٠٢٤*

*موضوع:*

🖋*ایک سائل کا سوال*

🖋:*: ہم بہت سی مرتبہ سامنے اپنے کسی بھائی کو دین کی باتیں بتاتے ہیں، نصیحتیں کرتے ہیں مگر ہماری باتوں سے وہ دین پر نہیں آتا اور نہ ان باتوں پر جلدی عمل کرتا ہے، تو ہماری نصیحت و وعظ میں تاثیر کس طرح پیدا ہوسکتی ہے کہ جو ہم کہیں سامنے والا جلد اس بات کو قبول کرلے اس کیلئے کیا خاص نسخہ ہے؟*

*جواب بغور تفصیل کے ساتھ سماعت فرمائیں*

🎙️ *حضرت اقدس مفتی محمد امجد صاحب دامت برکاتہم العالیہ*

*خلیفہ و مجاز بیعت:*
*شیخ العرب والعجم عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ*

⬇️⬇️⬇️
🕰️ *دورانیہ:*10:27*

*Whatsapp:*
https://chat.whatsapp.com/DKwR89BbTUX14fWclGs8Np
*Telegram:*
https://t.me/muftiamjad

Hazrat Mufti Muhammad Amjad Sb Db

14 Jul, 06:22

Audio from Peer Faisal

Hazrat Mufti Muhammad Amjad Sb Db

14 Jul, 06:22

*۱۰شوال المکرم ١٤٤٥*
*۱۹ اپریل بروز جمعہ ٢٠٢٤*

*موضوع:*

🖋*ایک سائل کا سوال*

🖋: *ہماری اکثر نظر اور اعتماد و بھروسہ اسباب پر رہتا ہے، ایسی کیا تدبیر ہے کہ جو اسباب سے نظر اور اعتماد اور یقین ہٹ جائے اور ﷲ تعالی کی ذات عالی پر دل میں مضبوط اور قوی یقین آجائے، اور رات دن جو ہم بہت سے معاملات میں ذہنی طور پر منتشر رہتے ہیں اور الجھے رہتے ہیں اس سے حفاظت کی کوئی خاص تدبیر اگر آپ ارشاد فرمادیں*

*جواب بغور تفصیل کے ساتھ سماعت فرمائیں*

🎙️ *حضرت اقدس مفتی محمد امجد صاحب دامت برکاتہم العالیہ*

*خلیفہ و مجاز بیعت:*
*شیخ العرب والعجم عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ*

⬇️⬇️⬇️
🕰️ *دورانیہ:*8:50*

*Whatsapp:*
https://chat.whatsapp.com/DKwR89BbTUX14fWclGs8Np
*Telegram:*
https://t.me/muftiamjad

Hazrat Mufti Muhammad Amjad Sb Db

14 Jul, 06:21

Audio from Peer Faisal

Hazrat Mufti Muhammad Amjad Sb Db

14 Jul, 06:21

*۸شوال المکرم ١٤٤٥*
*۱۷اپریل بروز بدھ٢٠٢٤*

*موضوع:*

🖋*ایک عالم فاضل کا سوال*

🖋۱ *ہم یہاں قطر میں رہ کر بس امامت اور اپنی فرض نماز وغیرہ پڑھ کر، اپنے فرائض و واجبات ادا کرکے جو زندگی گزار رہے ہیں، کیا ہم علماء کیلئے اتنے پر اکتفاء کرنا کافی ہے یا بحیثیت عالم ہونے کے ہمارے ساتھ کچھ اور تقاضے اور ہماری کچھ اور ذمہ داریاں بھی ہیں*

🖋۲ *اور کیا یہ ممکن ہے کہ ہم یہاں رہتے ہوئے ان ذمہ داریوں کو پوری کرسکیں*

*جواب بغور تفصیل کے ساتھ سماعت فرمائیں*

*پہلا درجہ اصحاب عزیمت، ﷲ کے خاص بندوں کا ہے، یہی اصل ہے*

*اگر یہ نہ ہو تو کم از کم اس دوسرے درجہ میں تو ہم دین کی خدمات ضرور انجام دیتے رہیں*

🎙️ *حضرت اقدس مفتی محمد امجد صاحب دامت برکاتہم العالیہ*

*خلیفہ و مجاز بیعت:*
*شیخ العرب والعجم عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ*

⬇️⬇️⬇️
🕰️ *دورانیہ:*26:42*

*Whatsapp:*
https://chat.whatsapp.com/DKwR89BbTUX14fWclGs8Np
*Telegram:*
https://t.me/muftiamjad

Hazrat Mufti Muhammad Amjad Sb Db

14 Jul, 06:21

Audio from Peer Faisal

Hazrat Mufti Muhammad Amjad Sb Db

14 Jul, 06:21

*۷شوال المکرم ١٤٤٥*
*۱۶اپریل بروز منگل ٢٠٢٤*

*موضوع:*

🖋*معاشی حالات کی تنگی، قرضوں سے نجات اور کاروباری حالات کی درستگی کے لیے ان مندرجہ ذیل اعمال کا پابندی کےساتھ پوری قوت یقین اور اعتماد دل میں پیدا کر کے اہتمام کیجیے*

🎙️ *حضرت اقدس مفتی محمد امجد صاحب دامت برکاتہم العالیہ*

*خلیفہ و مجاز بیعت:*
*شیخ العرب والعجم عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ*

⬇️⬇️⬇️
🕰️ *دورانیہ:*11:35*

*Whatsapp:*
https://chat.whatsapp.com/DKwR89BbTUX14fWclGs8Np
*Telegram:*
https://t.me/muftiamjad

Hazrat Mufti Muhammad Amjad Sb Db

14 Jul, 06:20

Audio from Peer Faisal