آخرین پست‌های Urdu.Khamenei.ir (@khamenei_ur) در تلگرام

پست‌های تلگرام Urdu.Khamenei.ir

Urdu.Khamenei.ir
News, messages, and statements from Ayatullah Khamenei, Iran's Supreme Leader

urdu.Khamenei.ir
1,482 مشترک
5,083 عکس
458 ویدیو
آخرین به‌روزرسانی 06.03.2025 14:41

کانال‌های مشابه

IRNA News Agency
14,400 مشترک
SabeelMedia_in
1,975 مشترک

آخرین محتوای به اشتراک گذاشته شده توسط Urdu.Khamenei.ir در تلگرام

Urdu.Khamenei.ir

24 Feb, 11:40

181

شہید صفی الدین مزاحمت کا اٹوٹ حصہ تھے

🔸جناب سید ہاشم صفی الدین رضوان اللہ علیہ کا نیک نام اور نورانی چہرہ بھی اس خطے کی تاریخ کا ایک درخشاں ستارہ ہے۔ وہ لبنان میں مزاحمت کی قیادت کے قریبی مددگار اور اٹوٹ حصہ تھے۔

📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
Urdu.Khamenei.ir

24 Feb, 10:08

89

شہید نصر اللہ کی روح، لوگوں کی رہنمائی کرتی رہے گی

🔸سید حسن نصر اللہ کا پاکیزہ جسم، جہاد فی سبیل اللہ کی سرزمین پر سپرد خاک کیا جائے گا لیکن ان شاء اللہ ان کی روح اور ان کی راہ ہر دن پہلے سے زیادہ سرفراز ہو کر جلوہ نما ہوگی اور اس راستے پر چلنے والوں کی رہنمائي کرتی رہے گي۔

📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
Urdu.Khamenei.ir

24 Feb, 09:54

91

🔰 تفسیر کی بین الاقوامی کانفرنس میں رہبر انقلاب کا خطاب جاری کیا گيا

🔸تفسیر کی بین الاقوامی کانفرنس کے منتظمین سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب، جو سنیچر 22 فروری 2025 کو انجام پایا، آج پیر 24 فروری 2025 کو قم میں...

🔗مکمل پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://urdu.khamenei.ir/news/8102

📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
Urdu.Khamenei.ir

24 Feb, 08:35

101

غاصبانہ قبضے کے خلاف مزاحمت جاری رہے گی

🔸دشمن جان لے کہ غاصبانہ قبضے، ظلم اور سامراج کے خلاف مزاحمت ختم ہونے والی نہیں ہے اور اللہ کے حکم سے اپنی منزل مقصود پر پہنچنے تک جاری رہے گی


📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir  | Facebook |
Tiktok | X |
Urdu.Khamenei.ir

23 Feb, 18:41

139

🏴 نصر اللہ کی راہ زیادہ سرفراز ہو کر جلوہ نما ہوگی

🔸سید حسن نصر اللہ کی روح اور ان کی راہ ہر دن پہلے سے زیادہ سرفراز ہو کر جلوہ نما ہوگی اور اس راستے پر چلنے والوں کی رہنمائي کرتی رہے گی۔

🌐 हमे सोशल मीडिया पर फ़ॉलो करें:
khamenei.ir | Facebook | X |
Urdu.Khamenei.ir

23 Feb, 13:09

175

لبنان، جہاد فی سبیل اللہ کی سرزمین

🔸مجاہد کبیر اور خطے میں مزاحمت کے ممتاز رہنما حضرت سید حسن نصر اللہ اعلی اللہ مقامہ، اس وقت عزت کی اوج پر ہیں۔ ان کا پاکیزہ جسم، جہاد فی سبیل اللہ کی سرزمین پر سپرد خاک کیا جائے گا لیکن ان شاء اللہ ان کی روح اور ان کی راہ ہر دن پہلے سے زیادہ سرفراز ہو کر جلوہ نما ہوگی اور اس راستے پر چلنے والوں کی رہنمائي کرتی رہے گي۔

📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
Urdu.Khamenei.ir

23 Feb, 11:49

171

🏴 شہید سید حسن نصر اللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کے جلوس جنازہ اور تدفین کے پروگرام کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

✍️ بسم اللہ الرحمن الرحیم
قال اللّہ عزّ و جل: وَ لِلّٰہِ العِزَّۃُ وَ لِرَسولِہِ وَ لِلمُؤمِنینَ وَ لٰکِنَّ المُنافِقینَ لا یَعلَمون.(1)

مجاہد کبیر اور خطے میں مزاحمت کے ممتاز رہنما حضرت سید حسن نصر اللہ اعلی اللہ مقامہ، اس وقت عزت کی اوج پر ہیں۔ ان کا پاکیزہ جسم، لبنان، جہاد فی سبیل اللہ کی...

🔗مکمل پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://urdu.khamenei.ir/news/8095

📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
Urdu.Khamenei.ir

23 Feb, 10:00

174

🔰 شہید نصر اللہ اور شہید صفی الدین کے جلوس جنازہ کے پروگرام میں رہبر انقلاب کا پیغام پڑھا جائے گا

🔸حجت الاسلام  والمسلمین محمد حسین اختری، حجت الاسلام  والمسلمین سید مجتبیٰ حسینی، حجت الاسلام والمسلمین محسن قمی اور حجت الاسلام  والمسلمین سید رضا تقوی پر مبنی ایک چار رکنی وفد رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی نمائندگي میں شہید سید حسن نصر اللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کے جلوس جنازہ کے پروگرام میں شرکت کے لیے بیروت پہنچا ہے۔

🔸 عراق میں رہبر انقلاب کے نمائندے اور بیروت جانے والے وفد کے رکن حجت الاسلام  والمسلمین سید مجتبیٰ حسینی شہید سید حسن نصر اللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کے جلوس جنازہ کے پروگرام میں رہبر انقلاب کا تحریری پیغام پڑھ کر سنائيں گے۔

🔸رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن اس پروگرام کے ساتھ ہی ویب سائٹ KHAMENEI.IR پر بھی جاری کیا جائے گا۔

📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
Urdu.Khamenei.ir

23 Feb, 08:33

176

🏴 ہم سب سوگوار ہیں

🔸ہم سب سید عزیز کی شہادت پر غمزدہ اور ان کے سوگوار ہیں۔ البتہ ہماری عزاداری افسردگی، ذہنی انتشار اور مایوسی کے معنی میں نہیں ہے۔ یہ سید الشہداء امام حسین ابن علی علیہما السلام کی عزاداری جیسی ہے۔

📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
Urdu.Khamenei.ir

23 Feb, 08:18

166

🎥 خدا کا سلام ہو شہید قائد نصر اللہ پر

🔸حزب اللہ اور شہید سید نے غزہ کا دفاع اور مسجد الاقصیٰ کے لیے جہاد کرکے اور غاصب و ظالم صیہونی حکومت پر وار کر کے پورے علاقے کی حیاتی خدمت کی راہ میں قدم بڑھایا۔ خدا کا سلام ہو شہید قائد نصر اللہ پر۔

📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |