*نمازوں کے اوقات.... کسقدر خوبصورت ہوتے ہیں..*.
فجر، ظہر، عصر، مغرب، عشاء، جمعۃ المبارک۔
ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے میرا کچھ سامان پڑا ہوا ہو میرے سامنے....
. میرے سفر میں کام آنے والی چیزیں....
میرے لوازمات، میرا زاد راہ، اور میں انہیں بیگ میں ڈال کر سفر پر نکلنے والی ہوں۔
یہی محبت کی نمازیں ہوتی ہیں...
ہر لمحہ پر سکون....
اطمئنان اترتا رہتا ہے دل و دماغ میں۔
*جب بھی یاد کرو خوشی ہوتی ہے...*
خواہش رہتی ہیں ان نمازوں کی....
*کوئی کمی محسوس ہو تو اللہ تعالیٰ کی رضا نظر آتی ہے.... بیشی محسوس ہو تو اسکا فضل*۔ ❤
#مقیتہ وسیم