پکوان..کچن ٹپس.. روزمرہ کی صحت کے مسائل کے حل اور بچوں کی تربیت کے حوالے سے ایک بہترین چینل https://t.me/Roshansitarey https://t.me/Eimankisalamti https://t.me/tafseeribnekaseer1 https://t.me/NmazeNabvi1111
O conteúdo mais recente compartilhado por گوشہ خواتین و اطفال no Telegram
گوشہ خواتین و اطفال
22 Nov, 02:16
11
مسلم ہیروز -سیدہ امِ ربیعہ رضی اللہ تعالی عنہا
#مسلم_ہیروز
گوشہ خواتین و اطفال
22 Nov, 02:16
11
Audio from 𝓐𝓵𝓱𝓪𝓶𝓭𝓾𝓵𝓲𝓵𝓪𝓱
گوشہ خواتین و اطفال
18 Nov, 02:00
50
Follow the 𝗘𝗶𝗺𝗮𝗮𝗻 𝗥𝗲𝗺𝗶𝗻𝗱𝗲𝗿𝘀 channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VacWUZx6BIEaYl48UK2h
گوشہ خواتین و اطفال
18 Nov, 01:58
47
Audio from 𝓐𝓵𝓱𝓪𝓶𝓭𝓾𝓵𝓲𝓵𝓪𝓱
گوشہ خواتین و اطفال
18 Nov, 01:58
49
🕋🎐🏮 *﷽*🏮🎐🕋
*حی علی الصلاة* ➖➖➖🕌➖➖➖ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌾 *موضوع*🌾
◀ *نماز کی شرائط* ▪ *قبلہ رو ہونا* ▪ *نیتِ نماز* ▪ *وضو کی اہمیت اور طریقہ*
👉🏻Part 10
💐 *ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ* 💐
🔰♥نماز کی شرائط میں قبلہ کی درست سمت کا تعین کرنا ضروری ہے۔ *صرف سمتوں قیاس آرائ پہ منحصر نہیں کرنا چاہے بلکہ استطاعت کے مطابق مکمل معلومات حاصل کرنی چاہیں*۔اسکے آج کل موبایل میں *قبلہ کی سمت کا تعین کے لیے app* بھی رکھ سکتے ہیںں۔اور انتہائ صورتحال میں کیا کرنا چاہیے اسکا بھی جواب آج کے لیکچر میں دیا گیا ہے۔ *نیت نماز کیا ہے؟کیا اسکےلیے کچھ الفاظ مخصوص ہیں؟یا یہ قلب کی کیفیت ہے؟* آج ڈاکٹر صاحبہ کے لیکچر سے یہ بات بھی جانیں گی۔
🕋🎐🎐🏮🎐🎐🕋
#نماز_قائم_کیجیے
گوشہ خواتین و اطفال
18 Nov, 01:58
49
🎀☘نمازکے بارے میں مکمل شرائط کا علم ہونا بہت ضروری ہے۔یہ سوچ رکھیں کہ آپ اپنے رب کے ہاں حاضری دے رہی ہیں اور اس کے لیے پورا اہتمام کرکے حاضر ہوں۔
اے مومنو! شیطان کے قدموں پر نہ چلنا۔ اور جو شخص شیطان کے قدموں پر چلے گا تو شیطان تو بےحیائی (کی باتیں) اور برے کام ہی بتائے گا۔ اور اگر تم پر خدا کا فضل اور اس کی مہربانی نہ ہوتی تو ایک شخص بھی تم میں پاک نہ ہوسکتا۔ مگر خدا جس کو چاہتا ہے پاک کردیتا ہے۔ اور خدا سننے والا (اور) جاننے والا ہے
النــــور-21
گوشہ خواتین و اطفال
18 Nov, 01:55
32
⤴️⤴️⤴️ 🌸🌸🌸🌸 🌸 🌸بسم الله الرحمن الرحيم*🌸 السلام عليكم و رحمة الله و 🌸 🌸*برکاتہ۔
🌸*Ustazah Aiasha Amir🌸
🌸🍃 *Marriage series*🌸🍃
*Day 2 part 3*
Duration: *24:15*
🎀🌹🎀 The lecture will be post every Thursday and Sunday at any time by the admin.💝
جزاكم الله خيراً كثيرً 🌸🌸🌸🌸
#میرج_سیریز
گوشہ خواتین و اطفال
18 Nov, 01:55
35
Audio from 𝓐𝓵𝓱𝓪𝓶𝓭𝓾𝓵𝓲𝓵𝓪𝓱
گوشہ خواتین و اطفال
18 Nov, 01:55
27
کشمیری چائے انسٹنس پاؤڈر اجزاء۔ دار چینی 2 ٹکڑے لونگ 8 عدد سبز الائچی 15 عدد بادیان کے پھول 5 عدد کشمیری چائے کی پتی۔ آدھا کپ چینی (شکر)۔ 1 کپ خشک دودھ 1 کپ نمک 1 چائے کا چمچ گلابی رنگ 1 چائے کا چمچ ترکیب۔ بادیان، الائچی، لونگ، دارچینی، کشمیری چائے پیتی کو ایک خشک پین میں ڈرائی روسٹ کر لیں۔ پھر اچھی طرح ٹھنڈا ہونے دیں۔ اور پاؤڈر بنا لیا۔ پاؤڈر کو چھان کر اس میں خشک دودھ، چینی، نمک، رنگ، ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔ نوٹ۔ مکس کرنے کا آسان طریقہ۔ تمام اجزاء کو 2 سے 3 بار چھان لیں۔ چائے بنانے کا طریقہ۔ 1کپ گرم دودھ میں 1 کھانے کا چمچ پاؤڈر شامل کریں اچھی طرح مکس کر کو بادام کی گارنش کر کے سرو کریں۔