Últimas Postagens de گوشہ خواتین و اطفال (@womenskills) no Telegram

Postagens do Canal گوشہ خواتین و اطفال

گوشہ خواتین و اطفال
پکوان..کچن ٹپس.. روزمرہ کی صحت کے مسائل کے حل اور بچوں کی تربیت کے حوالے سے ایک بہترین چینل
https://t.me/Roshansitarey
https://t.me/Eimankisalamti
https://t.me/tafseeribnekaseer1
https://t.me/NmazeNabvi1111

〰〰〰💦〰〰〰
1,757 Inscritos
2,885 Fotos
1,748 Vídeos
Última Atualização 27.02.2025 18:50

O conteúdo mais recente compartilhado por گوشہ خواتین و اطفال no Telegram


*نمازوں کے اوقات.... کسقدر خوبصورت ہوتے ہیں..*.

فجر، ظہر، عصر، مغرب، عشاء، جمعۃ المبارک۔

ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے میرا کچھ سامان پڑا ہوا ہو میرے سامنے....
. میرے سفر میں کام آنے والی چیزیں....

میرے لوازمات، میرا زاد راہ، اور میں انہیں بیگ میں ڈال کر سفر پر نکلنے والی ہوں۔

یہی محبت کی نمازیں ہوتی ہیں...

ہر لمحہ پر سکون....

اطمئنان اترتا رہتا ہے دل و دماغ میں۔

*جب بھی یاد کرو خوشی ہوتی ہے...*

خواہش رہتی ہیں ان نمازوں کی....

*کوئی کمی محسوس ہو تو اللہ تعالیٰ کی رضا نظر آتی ہے.... بیشی محسوس ہو تو اسکا فضل*۔

#مقیتہ وسیم

*💖🌟کبھی کبھی اپنی نہ محسوس ہونے والی چھوٹی چھوٹی خوشیاں کسی کے نام کرکے دیکھو آپ کو کیسے بڑی خوشی ملتی ہے۔ ۔۔۔*

*بیوی:* آج دھونے کے لئے زیادہ کپڑے مت نکالنا۔
*شوہر:* کیوں؟
*بیوی:* کام والی ماسی دو دن نہیں آئے گی
*شوہر:* کیوں؟
*بیوی:* اپنی نواسی سے ملنے بیٹی کے پاس جا رہی ہے، کہہ رہی تھی دو دن نہیں آؤں گی۔
*شوہر:* ٹھیک ہے، زیادہ کپڑے نہیں نکالوں گا۔
🍃 *بیوی:* اور ہاں !!! ماسی کو پانچ سو روپے دے دوں؟
*شوہر:* کیوں؟ ابھی عید آ ہی رہی ہے، تب دے دیں گے۔
*🌸بیوی:* ارے نہیں بابا !! غریب ہے بیچاری، بیٹی اور نواسی کے پاس جا رہی ہے، تو اسے بھی اچھا لگے گا۔اور کچھ اپنی نواسی کے لئے بھی لے جائے گی۔ اس کی بیٹی اور نواسی بھی خوش ہوجائیں گی۔ویسے بھی اس مہنگائی کے دور میں اس کی تنخواہ سےکیا بنتا ہوگا۔ اپنوں کے پاس جا رہی ہے،کچھ ہاتھ میں ہوگا تو خوش رہے گی۔
*شوہر:* تم تو ضرورت سے زیادہ ہی جذباتی ہو جاتی ہو میرا خیال اس کی ضرورت نہیں۔
*🪻بیوی:* آپ فکر مت کریں میں آپ سے ایکسٹرا پیسے نہیں مانگو گی۔ میں آج کا پیزا کھانے کا پروگرام منسوخ کر دیتی ہوں۔خواہ مخواہ 500 روپے اڑ جائیں گے، اس موٹی روٹی پیزا کے آٹھ ٹکڑوں کے بدلے اس کی مدد مجھے بہتر لگتی ہے۔
*شوہر:* واہ، واہ بیگم صاحبہ آپ کے کیا کہنے !! ہمارے منہ سے پیزا چھین کر ماسی کی پلیٹ میں؟ چلو آپ کی محبت میں یہ بھی برداشت کئے لیتے ہیں۔
تین دن بعد
*شوہر:* (پونچھا لگاتی كام والی ماسی سے پوچھا) اماں کیسی رہی چھٹی؟
*ماسی:* صاحب بہت اچھی رہیں۔ مالکن جی نے پانچ سو روپے دیئے تھے بڑے کام آئے۔ اللہ سلامت رکھے اور اللہ آپ کو بہت زیادہ عطا کرے۔
*شوہر:* اماں 500 روپے کا کیا کیا لیا؟
*ماسی:*
*💦نواسی کے لئے 150روپے کی فراک لی اور 40روپے کی گڑیا، بیٹی کے لئے 50روپے کے پیڑے لے گئی تھی، 50 روپے کی جلیبیاں محلے میں بانٹ دیں' 60 روپے کرایہ لگ گیا تھا۔ 25 روپے کی چوڑیاں بیٹی کے لئے اور داماد کے لئے 50روپے کا بیلٹ لیا۔ باقی 75 روپے بچے تھے وہ بھی میں نے نواسی کو کاپی اور پنسل خریدنے کے لئے دے دئیے۔*

جھاڑوپونچھا لگاتے ہوئےپوراحساب اس کی زبان پر رٹا ہوا تھا۔
*شوہر:* 500روپے میں اتنا کچھ ؟؟؟

💐🍃وہ حیرت سے دل ہی دل میں غور کرنے لگا۔ اس کی آنکھوں کے سامنے آٹھ ٹکڑوں والا پیزا گھومنے لگا، وہ ان آٹھ ٹکڑوں کا موازنہ ماسی کے خرچ سے کرنے لگا۔ پہلا ٹکڑا بچے کی ڈریس کا، دوسرا ٹکڑا پیڑےکا، تیسرا ٹکڑا محلے کے لوگو ں کا' چوتھا کرایہ کا، پانچواں گڑیا کا، چھٹا ٹکڑا چوڑيوں کا، ساتواں داماد کی بیلٹ کا اور آٹھوا ں ٹکڑا بچی کی کاپی پنسل کا۔

🩵آج تک اس نے ہمیشہ پیزا کا اوپر والا حصہ ہی دیکھا تھا، کبھی پلٹ كر نہیں دیکھا تھا کہ پیزا پیچھے سے کیسا لگتاہے۔ *لیکن آج كا م والی ماسی نے پیزے کا دوسراحصہ دکھا دیا تھا۔*

*پیزے کے آٹھ ٹکڑے اسے زندگی کا مطلب سمجھا گئے تھے۔زندگی کے لئے خرچ یا خرچ کے لئے زندگی کا جدید مفہوم ایک جھٹکے میں اسے سمجھ میں آگیا۔ ہم ان چھوٹی چھوٹی باتوں پرکبھی غور ہی نہیں کرتے ہمارے لئے پانچ سو یا ہزار کی کوئی اہمیت بھی نہیں ہوتی لیکن یہ ہزار پانچ سو غریبوں کے لئے بڑی رقم ہوتے ہیں۔*

*ڈٸیر ممبرز*!!
میری پوسٹوں کا حساب کر دیں
میں سردیوں کے کپڑے لینے ہیں
😞🤭🫣

ڈھلتی عمر کو۔۔۔
دیکھ کر پریشان۔۔۔
اور مایوس مت ہوں۔۔۔
یاد رکھنا کہ۔۔۔
ڈرائی فروٹ۔۔۔
فریش فروٹ۔۔۔
سے زیادہ مہنگا۔۔۔
ھوتا ہے۔۔😁😜😂

ہم اس دنیا سے سب کچھ لے کر بھاگ جانا چاہتے ہیں لیکن اس دنیا سے کچھ لے کر نہیں جا سکتے... بس یہاں سے اٹھا کر وہاں رکھ سکتے ہیں ، ہم سب قلی ہیں سامان اٹھاۓ پھرتے ہیں ، خیال کا سامان،احساس کا سامان، مال و دولت ، وجود اور دیگر اشیا اٹھائے پھرتے ہیں کب کسی اور کا سامان قلی کا سامان ہوتا ہے؟ *قلی کے نصیب میں صرف وزن ہے وزن اور صرف وزن اور یہ وزن کرب ہے..*

*تصویر کس ایک رخ یہ... بھی ہے*

*👈🏻💠مرد کا دوسرا تیسرا نکاح کرنے کا جو سکون عورت ذات کو ہے وہ مردوں کو نہیں ہیں*۔

🔅عورتوں کو اپنی مرضی سے آرام کرنے کا موقع مل جاتا ہے
🔅ماں باپ کے گھر جانے کیلیے وافر ٹائم مل جاتا ہے یہ ٹینشن نہیں ہوتی پیچھے شوہر کا کیا ہوگا اسکو کھانا کون دے گا کپڑے کون تیار کرے گا
🔅مرد حرام رشتوں اور حرام کاریوں اور حرام جگہ پیسہ برباد کرنے سے بچ جاتا ہے ۔۔
🔅عورتوں کے اللہ کی طرف سے بنائی ہوئی ساخت کے مطابق ماہانہ بھی اس کو آرام مل جاتا ہے *گھر کی کام والی بننے کی بجائے وہ گھر میں اور بھی بہت سے کاموں اور کورسسز کی طرف توجہ دے سکتی ہے*
🔅 لامحدود کام اور بچوں کو سنبھالنے کی وجہ سے جو عورتوں کی صحت کا حال ہوتا ہے ۔۔۔ *35 سال میں ہی ختم ہو جاتی ہیں ۔۔ نا ظاہری حسن بچتا ہے ۔۔ نا باطنی۔موٹاپا اور دوسرے امراض کا شکار ہو جاتی ہیں۔ نماز اور دیگر عبادات یکسوئی سے نہیں کر سکتیں۔*
🥀اپنے اللہ کو راضی کرنے کیلے وقت نہیں ملتا ۔

*‼️اور اس سب کے پیچھے ۔۔کیا سوچ کار فرما ہے*۔۔۔۔ شوہر صرف میرا ہو ۔۔
❇️شوہر آپکا ہی ہوتا ہے ۔ *یہ جو انسیکورٹی جو کہ ایک بیماری بن چکی ہے ۔۔ یہ۔ چین نہیں لینے دیتی* میری مرضی کے مطابق چلے ۔۔ہر کام مجھ سے پوچھ کر کرے ۔۔وغیرہ وغیرہ۔۔۔

⁉️اور کیا آجکی عورت کے دل و دماغ میں گھومنے والے خیالات کا اللہ کو نہیں علم تھا ۔۔ جب اللہ قرآن میں حکم دے رہا تھا ۔۔۔اور اللہ کے رسول اور صحابہ نے اور انکے بعد آنے والوں نے ۔۔۔۔ بلکہ ترکی ، ایران ، عرب ممالک ۔۔ مصر ، شام ، الجزار سب میں آج تک مرد ک ایک سے زیادہ نکاح کرنا عام ہے یہ انکے دور کی بات بتا رہا ہوں ۔۔۔۔

*👈🏻⚠️آجکی عورت جو کہ یہود و ہنود کے پروپیگنڈا کا شکار ہے ۔۔۔۔وہ خود ہی عورت ذات کی دشمن بنی ہوئی ہے ۔۔۔*

*💔کتنی بیچارہ کنواری اور ، بیوہ اور طلاق یافتہ لڑکیاں ، گھروں میں بیٹھی بوڑھی ہو رہی ہیں۔* لیکن اکثر عورتوں نے جو فتنہ پھیلایا ہوا ہے کہ عورت کو یہی غم بہت ہے کہ اسکا مرد کسی اور کاشریک کیوں ہے ۔ انکا دور دیکھو ۔۔ 60 فیصد دنیا میں عورتیں ہیں اور چالیس فیصد مرد ہر گھر میں عورتوں کی تعداد دیکھ لو ۔۔۔

🍂اللہ کے نظام میں رکاوٹ ڈالنے سے معاشرہ تباہی اور بربادی کی طرف جا رہا ہے
*👈🏻یہی عورت مرد کے حرام افیئرز کا بھی رونا روتی ہے۔* ایک سے زیادہ نکاح اللہ نے مرد کی جسمانی ضرورت کے لیےرکھے *صحابہ کے دور میں جب صحابہ غزوات میں ، جہاد میں بڑی تعداد میں شہید ہو جاتے تو اس وقت بھی ۔۔۔ جو بیوہ لڑکیاں ہوتیں انکی مشکل سے گھروں میں عدت پوری ہوتی ۔۔اور انکو دو یا تین جگہوں سے نکاح کی پیغام آجاتے* آجکی عورت نے خود ہی ہر چیز کو مشکل کیا ہوا ہے!


♦️👆🏻ضروری نہیں آپ ان باتوں سے اتفاق کریں.... مقصد اس پوسٹ کا یہ ہے..... کہ خود کو ضائع نہیں کریں.... ذندگی بار بار نہیں ملتی.... *یاد رکھیں زیادتی جو بھی کرے گا شوہر ہو یا بیوی.... اللہ چھوڑنے والا نہیں ہے*

*`یاد رکھیں سارے فیصلے خود نہیں کرنے ہوتے کچھ فیصلے اللّٰه پر چھوڑنے ہوتے ہیں جب بھی کچھ سمجھ نا آرہا ہو تو اللّٰه پر چھوڑ کر صبر کیا کریں۔ بیشک اللّٰه ہمارے ساتھ ہے وہ ہماری دعاؤں کو پورا بھی کرتا ہے۔ اور ہمیں ہر وقت سن بھی رہا ہوتا ہے*

*لوگوں کی باتوں کو دل پر مت لیا کریں ۔ لوگ تو امرود کو بھی میٹھا ہونے کی شرط پر توڑتے ہیں ، اور بعد میں نمک لگا لگا کر کھاتے ہیں۔*

*بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰن الرَّحِيمِ*

*🌷لباس و حجاب*

*🌷🌷 * * * *part1️⃣*
🌷🌷

*بارک اللہ فی علمک وعملک*

*آمیـــــــــن‎ یَا رَبَّ العَالَمِین*
#لباس_و_حجاب

Audio from 𝓐𝓵𝓱𝓪𝓶𝓭𝓾𝓵𝓲𝓵𝓪𝓱