来自 😭😭😊اردو لطیفے😂😂 (@urdolatifa) 的最新 Telegram 贴文

😭😭😊اردو لطیفے😂😂 Telegram 帖子

😭😭😊اردو لطیفے😂😂
اس مجموعے میں آپ کو بہت سارے ادبی لطائف
مل جائیں گے
#احمقوں_کی_دنیا
#اکابر_کےلطیفے
#پٹھانی_لطیفے
#تعلیمی_لطیفے
#شادی_شدہ_کے_چٹکلے
#کاہلوں_کی_ڈائریی
#کنجوس_کی_کہانی
ہمارے یوٹوپ چینل کو سبسکرائب کرے👇👇
https://www.youtube.com/@MdaliShekh-eo7lx
4,004 订阅者
238 张照片
2 个视频
最后更新于 28.02.2025 19:46

😭😭😊اردو لطیفے😂😂 在 Telegram 上分享的最新内容


ہمارے محلے میں ہزاروں افراد ہیں
مگر پتہ نہیں کیوں مجھ سے
ہر پانچ منٹ بعد وہی بندہ کیوں ٹکراتا ہے🥴
جس سے میں نے ادھار لیا ہوا ہے

وفا درد ہے وفا کردونگا
دل مانگوں عطا کردونگا
جان مانگوں عطا کردونگا
بس اپنی سہیلی کا نمبر دے دو
نمازی بندہ ہو دعا کردونگا

🤣🤣🤣🤣😂😂😂😂

*کل جاب کے لئے گیا تھا*
*کہتے ہے سیلری پہلے بیس ہزار دینگے*
*بعد میں تیس ہزار کر دینگے*
*میں نے کہا ٹھیک ہے تو پھر میں بعد میں آتا ہوں😁😁😁😁*

🕊️🕊️🕊️

◆☜ آپ سبکو اور اھل وطن کو دل کی گہرائیوں سے یوم جمہوریہ مبارک


💈🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
💈🌐
💈🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
💈 🌿
💈 🌺
💈 🌱 🌸
💈 💐
💈 🍃 🍀
💈
💈 🍁 🌺
💈
💈🍂 🍃 🍂
💈 🌺
💈 🌸
🏨🏫
🏨🏢🏫
🏨🏢🏢🏢🏫

🇳🇪🇳🇪🇳🇪🇳🇪🇳🇪🇳🇪🇳🇪🇳🇪🇳🇪🇳🇪

◆☜ آزادی کی کبھی ہم شام نہ ہونے دینگے

◆☜ شہیدوں کی قربانی کبھی بیکار نہ ہونے دینگے

◆☜ گریں چاہے لاکھ لہو کے قطرے یہاں مگر

◆☜ ہندوستان کی عزت کو کبھی نیلام نہ ہونے دینگے

🇳🇪🇳🇪🇳🇪🇳🇪🇳🇪🇳🇪🇳🇪🇳🇪🇳🇪🇳🇪

🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳

◆☜ ہندوستان ہمارا آبائی وطن ہے
◆☜ ہم اپنے ملک سے محبت کرتے ہیں
◆☜ ہندوستان ہمارا ملک ہے
◆☜ ہم اپنے مجاہدین آزادی کو مبارک باد پیش کرتے ہیں.....
🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳

‏۔۔۔۔ادبی لطیفہ۔۔۔۔

مرزا غالب دوستوں کی محفل میں بیٹھے تھے اور دہلی اور لکھنو کی اردو میں فرق پر گفتگو جاری تھی کہ کسی نے مرزا غالب سے پوچھا:
”حضور“ 'میرا قلم' صحیح ہے یا 'میری قلم '؟

مرزا غالب نے کہا :
عورت لکھےتو ”میری قلم“ مرد لکھے تو "میرا قلم"
اسی طرح کسی نے پوچھا : "جُوتا صحیح ہے یا جُوتی" ؟
ایک صاحب کہنے لگے:
"بھائی مرزا تو یہی کہیں گے کہ عورت پہنے تو جُوتی اور مرد پہنے تو جُوتا"۔
مرزا غالب نے جواب دیا :
”جی نہیں!!
زور سے پڑے تو جُوتا ، آہستہ پڑے تو جُوتی۔“ 😊

(شاعروں، ادیبوں کے لطیفے، صفحہ 48)

*بچہ ناہونےپرہم کسی کا بھی بچہ گود میں لے سکتے ہے لیکن بیوی نا ہونے پر کیا کرے? 😕🫤*

*اچھی بیویاں نہ شکایت کرتی نہ پیسے مانگتی ہے نہ شاپنگ پر جاتی ہے اور نا ہی اس دُنیا میں پائی جاتی ہے... 😂😂😂😛*😂

*بیگم کافی دنوں سے جوڑوں کے درد کی شکایت کر رہی تھیں*.😞😷😷

*پھر کل انھیں ساتھ لے کر گیا اور تین چار👗🥻 کپڑوں کے جوڑے لے کر دیئے*.🤣😁

*اب الحمد اللہ !! کافی افاقہ ہے*.🤭🤭
😁🤣

*ہر شخص کا نام الگ ہوتا ہے لیکن جب ہجوم میں اوئے بے غیرت بولو تو پانچ دس مڑ کر ضرور دیکھتے ہیں۔😂😂😂😂*

*ایک مزدور تنخواہ کا لفافہ لئے خزانچی کے پاس آیا اور بولا، "جناب اس میں پانچ سو روپے کم ہیں"*
*خزانچی نے کہا، "پچھلے مہینے جب تمہارے لفافے میں پانچ سو روپے زیادہ چلے گئے تھے تب تم میرے پاس کیوں نہین آئے تھے؟"*

*مزدور بولا، "تب آپ نے پہلی بار غلطی کی تھی اس لئے میں نے برداشت کر لیا تھا۔ لیکن دوسری بار آپ کی غلطی برداشت نہیں کر سکتا"*
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂