✺ فرامین مصطفیٰ ‎ﷺ ✺ @tahririahadees92 Channel on Telegram

✺ فرامین مصطفیٰ ‎ﷺ ✺

@tahririahadees92


Daily Three Written Ahadees-E-Mubaraka
👉 Please Join&Share
👉 @HaqParKon
👉 @islamicpdflibrary
👉 @TahririAhadees92
👉 @Ftawa_Ahlesunnat
👉 @SiraateMustaqeem
👉 @HamariUrduPiyariUrdu
👉 @Maktaba_tul_Madina
👉 @Hikayaat_O_Waqiaat

✺ فرامین مصطفیٰ ‎ﷺ ✺ (Urdu)

آپ کی روشنی میں فرامین مصطفیٰ ‎ﷺ! یہ ٹیلیگرام چینل ہر روز تین مبارک احادیث کی روشنی میں آپ کے سامنے پیش کرتا ہے۔ اس چینل میں فرامین مصطفیٰ ‎ﷺ کی تین مبارک احادیث دی جاتی ہیں جو آپ کو روحانی ترقی اور ہدایت میں مدد فراہم کرتی ہیں۔ یہ چینل ہمیشہ آپ کی معلومات اور روحانیت کو یقینی بناتا رہے گا۔ فرامین مصطفیٰ ‎ﷺ کے عظیم مقام کو سمجھنے کے لئے اس چینل کو جوائن کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔ اس کے علاوہ اور بھی مختلف اسلامی چینلز کا حوصلہ افزائی کرنے کے لئے ہمارے دیگر ٹیلیگرام چینلز کو بھی فالو کریں۔

✺ فرامین مصطفیٰ ‎ﷺ ✺

22 Oct, 03:29


جس نے کسی جنازے میں شرکت کی 🩵
@TahririAhadees92

✺ فرامین مصطفیٰ ‎ﷺ ✺

17 Oct, 05:41


اگر کوئی شخص مسلمانوں کا حاکم بنایا گیا اور اس نے ان کے معاملہ میں خیانت کی اور اسی حالت میں مر گیا تو اللہ تعالیٰ اس پر جنت کو حرام کر دیتا ہے ۔🌹
@TahririAhadees92

✺ فرامین مصطفیٰ ‎ﷺ ✺

16 Oct, 03:09


’’ قرب ِقیامت ایسا وقت آئے گا کہ ایک شخص صبح مومن ہوگا اور شام کو کافر ہوجائے گااور شام کو مومن ہوگا اور صبح کافر ہوجائے گا۔ آدمی اپنے دین کو پیسوں کے بدلے بیچ دے گا۔‘‘😢
@TahririAhadees92

✺ فرامین مصطفیٰ ‎ﷺ ✺

14 Oct, 04:03


*" کچھ حکمران ہوں گے، کمینے قسم کے ، لوگ ان کے پاس کثرت سے ہوں گے۔"* 🩵
@TahririAhadees92

✺ فرامین مصطفیٰ ‎ﷺ ✺

11 Oct, 04:42


اور تمہیں جو مصیبت پہنچی وہ تمہارے ہاتھوں کے کمائے ہوئے اعمال کی وجہ سے ہے اور بہت کچھ تووہ معاف فرمادیتا ہے۔ ❤️
@TahririAhadees92

✺ فرامین مصطفیٰ ‎ﷺ ✺

10 Oct, 02:59


" قیامت کے دن ہر دھوکے باز کے لیے ایک جھنڈا بلند کیا جائے گا اور سربراہِ مملکت کے دھوکے سے بڑھ کر کسی کا دھوکا نہ ہوگا ۔"💛
@TahririAhadees92

✺ فرامین مصطفیٰ ‎ﷺ ✺

08 Oct, 02:32


رفعِ ذکرِ جلالت پہ اَرفع دُرود
شرحِ صدرِ صدارت پہ لاکھوں سلام💜

دل سمجھ سے ورا ہے مگر یوں کہوں
غنچۂ رازِ وحدت پہ لاکھوں سلام💜

@TahririAhadees92

✺ فرامین مصطفیٰ ‎ﷺ ✺

03 Oct, 02:41


ایک میرا ہی رحمت میں دعویٰ نہیں
شاہ کی ساری اُمّت پہ لاکھوں سلام 😍

کاش محشر میں جب اُن کی آمد ہو اور
بھیجیں سب اُن کی شوکت پہ لاکھوں سلام 😍

@TahririAhadees92

✺ فرامین مصطفیٰ ‎ﷺ ✺

02 Oct, 03:42


بھینی بھینی مہک پر مہکتی دُرود
پیاری پیاری نفاست پہ لاکھوں سلام 💚

میٹھی میٹھی عبارت پہ شیریں دُرود
اچھی اچھی اِشارت پہ لاکھوں سلام 💚

سیدھی سیدھی رَوِش پر کروڑوں دُرود
سادی سادی طبیعَت پہ لاکھوں سلام 💚

@TahririAhadees92

✺ فرامین مصطفیٰ ‎ﷺ ✺

01 Oct, 02:40


کھائی قرآں نے خاکِ گزر کی قسم
اُس کفِ پا کی حُرمت پہ لاکھوں سلام 💛

پہلے سجدے پہ روزِ ازل سے دُرود
یادگاریِ اُمّت پہ لاکھوں سلام 💛

@TahririAhadees92

✺ فرامین مصطفیٰ ‎ﷺ ✺

30 Sep, 11:37


وہ دہن جس کی ہر بات وحیِ خدا
چشمۂ علم و حکمت پہ لاکھوں سلام 🤍

جس سے کھاری کنویں شیرۂ جاں بنے
اُس زُلالِ حلاوت پہ لاکھوں سلام 🤍

وہ زباں جس کو سب کُن کی کنجی کہیں
اُس کی نافذ حکومت پہ لاکھوں سلام 🤍

@TahririAhadees92

✺ فرامین مصطفیٰ ‎ﷺ ✺

29 Sep, 08:54


کبھی جو کی موٹی روٹی تو کبھی کھجورپانی
تیرا ایساسادہ کھانا مدنی مدینےوالے 🩵

ہے چٹائی کا بچھونا کبھی خاک ہی پہ سونا
کبھی ہاتھ کاسر ہانہ مدنی مدینےوالے 🩵

تیری سادگی پہ لاکھوں تیری عاجزی پہ لاکھوں
ہوں سلام عاجزانہ مدنی مدینے والے 🩵

@TahririAhadees92

✺ فرامین مصطفیٰ ‎ﷺ ✺

28 Sep, 04:35


جس کے آگے سرِ سروراں خم رہیں
اُس سرِ تاجِ رفعت پہ لاکھوں سلام 😍

وہ زباں جس کو سب کُن کی کنجی کہیں
اُس کی نافذ حکومت پہ لاکھوں سلام 😍
@TahririAhadees92

✺ فرامین مصطفیٰ ‎ﷺ ✺

24 Sep, 02:08


اُن کے خد کی سُہُولت پہ بے حد دُرود
اُن کے قد کی رشاقت پہ لاکھوں سلام 😍

جس سے تاریک دل جگمگانے لگے
اُس چمک والی رنگت پہ لاکھوں سلام 😍
http://T.me/TahririAhadees92

✺ فرامین مصطفیٰ ‎ﷺ ✺

22 Sep, 03:18


آپ ﷺ کی آمد کا ڈنکا کیوں بجے نہ حشر تک
آپﷺ کی آمد جو ٹھہری رب کا احساں ہا نبیﷺ
🩵 http://T.me/TahririAhadees92

✺ فرامین مصطفیٰ ‎ﷺ ✺

19 Sep, 02:27


انداز گفتگو 😍
http://T.me/TahririAhadees92

✺ فرامین مصطفیٰ ‎ﷺ ✺

18 Sep, 02:14


*" جب آپ گفتگو فرماتے 🩵"*
http://T.me/TahririAhadees92

✺ فرامین مصطفیٰ ‎ﷺ ✺

17 Sep, 02:33


"جس کی تسکیں سے روتے ہوئے ہنس پڑیں
اُس تبسم کی عادت پہ لاکھوں سلام" 🩵
http://T.me/TahririAhadees92

✺ فرامین مصطفیٰ ‎ﷺ ✺

09 Sep, 03:49


*" میں سب سے پہلا ہوں گا جس کی شفاعت قبول ہو گی۔"* 🩵
http://T.me/TahririAhadees92

✺ فرامین مصطفیٰ ‎ﷺ ✺

04 Sep, 02:14


مجھے پانچ چیزیں ایسی دی گئی ہیں جو مجھ سے پہلے کسی کو نہیں دی گئی تھیں ۔🩵
http://T.me/TahririAhadees92