JAT ASC Library @jatlibrary Channel on Telegram

JAT ASC Library

@jatlibrary


This channel is all about Library information of our college library.

JAT ASC Library (English)

Welcome to the JAT ASC Library Telegram channel! Are you a student or faculty member looking for valuable information about our college library? Look no further, as this channel is dedicated to providing updates and resources related to the library at JAT ASC. From upcoming events and workshops to new book arrivals and study tips, we've got you covered. Whether you're a bookworm or just looking for a quiet place to study, this channel will keep you informed and engaged. Join us at @jatlibrary to stay connected with the latest library news and make the most of your academic experience at JAT ASC. Don't miss out on the opportunity to enhance your knowledge and academic success through the wealth of resources available at our library. Join our community today and elevate your learning journey with JAT ASC Library!

JAT ASC Library

09 Jan, 12:30


*مہاراشٹر میں تعلیمِ نسواں کی علمبردار فاطمہ شیخ کا یوم ولادت.. 9 جنوری*

فاطمہ شیخ 9 جنوری 1831 میں پیدا ہوئیں -
فاطمہ شیخ ایک ہندوستانی معلمہ و مربیہ اور مشہور سماجی مصلح جیوتی راؤ پُھلے اور ساوتری بائی پُھلے کی ساتھی تھیں۔ فاطمہ شیخ میاں عثمان شیخ کی ہمشیرہ تھیں جن کے گھر میں جیوتی با اور ساوتری بائی نے قیام کیا تھا۔ وہ جدید ہندوستان کی اولین مسلمان معلمات میں سے ایک ہیں۔ انھوں نے پُھلے کے اسکول میں دلت بچوں کو پڑھانا شروع کیا۔ جیوتی با اور ساوتری بائی نے فاطمہ شیخ کے ساتھ مل کر نچلے طبقے میں تعلیم کو عام کرنے کا بیڑا اٹھایا۔

فاطمہ شیخ اور ساوتری بائی نے عورتوں، نچلے اور دبے ہوئے طبقے کے لوگوں کو تعلیم دینا شروع کی تو ان کو مقامی افراد کی جانب سے دھمکیاں ملیں، ان کے خاندانوں کو نشانہ بنایا گیا اور ان سے کہا گیا کہ آیا وہ لوگوں کو پڑھانا چھوڑ دیں یا پھر گھر بدر ہو جائیں۔ ان کے اس عزم میں نہ تو ان کا خاندان اور نہ ہی قبیلہ ان کی مدد کو آگے آیا۔ انھوں نے اپنے لیے جاے پناہ تلاش کی اور دبے کچلے لوگوں کو تعلیم دینے کا سلسلہ جاری رکھا۔ پونہ کے گجن پیٹھ علاقے میں فاطمہ شیخ کے بھائی عثمان شیخ رہتے تھے، وہ پُھلے کو اپنا گھر دینے پر راضی ہو گئے اور اپنے احاطے میں ایک اسکول بھی کھول دیا۔ سنہ 1848ء میں عثمان شیخ اور ان کی بہن فاطمہ شیخ کے گھر میں ایک اسکول کھل گیا۔

یہ کوئی تعجب کی بات نہیں تھی کہ اعلیٰ طبقے کے تقریباً تمام افراد ان دونوں کی اس حرکت سے ناراض تھے اور ان لوگوں کو سماجی طور پر پریشان کرکے بار بار روکنے کی کوشش بھی کی۔ لیکن ایسے وقت میں فاطمہ شیخ آہنی دیوار بن کر کھڑی ہوگئیں اور ساوتری بائی کی ہر ممکن مدد کی۔ فاطمہ شیخ نے بھی ساوتری بائی کے ساتھ اسی اسکول میں پڑھانا شروع کیا۔ ان دونوں کو سگونہ بائی کا ساتھ ملا اور بعد میں چل کر تعلیمی میدان کی ایک اور رہنما ثابت ہوئیں۔ فاطمہ شیخ کے بھائی عثمان شیخ بھی اس تحریک سے متاثر ہوئے بنا نہیں رہ سکے۔ اس دور کی دستاویزوں کے مطابق عثمان شیخ نے ہی فاطمہ شیخ کو تعلیمی میدان میں کام کرنے کا مشورہ دیا تھا۔

جب فاطمہ شیخ اور ساوتری بائی نے جیوتی با کے اسکول میں جانا شروع کیا تو لوگ ان کو ستاتے تھے اور روکتے تھے۔ ان کو سنگسار تک کیا گیا اور گوبر آلود بھی کیا گیا۔ لیکن انھوں نے تعلیم عام کرنے کے اپنے عزم کو کبھی بھی ترک نہ کیا۔

فاطمہ شیخ کو اس دور کے بعض مسلم گھرانوں سے بھی بہت تکلیفیں سہنے کو ملیں لیکن انھوں نے اپنے عزائم کو مسلسل جاری رکھا، دلت اور نچلے طبقے کے ساتھ ساتھ مسلم عورتوں کو بھی تعلیم دلانے کے لیے کوشش کرتی رہیں۔ فاطمہ شیخ اور ساوتری بائی پُھلے کا کہنا تھا کہ اگر ایک لڑکا تعلیم حاصل کرتا ہے تو وہ اکیلا تعلیم یافتہ کہلاتا ہے جب کہ اگر ایک لڑکی تعلیم حاصل کرتی ہے تو وہ پورے خاندان کو تعلیم یافتہ کرسکتی ہے۔

فاطمہ شیخ کی تعلیم نسواں، بیواؤں کی شادیوں اور دیگر سماجی و اصلاحی کاموں کو سراہتے ہوئے اس وقت کے انگریز کلکٹر نے فاطمہ شیخ کو اعلیٰ سماجی خدمات کے ایوارڈ سے نوازا تھا۔


*फातिमा शेख*

*फातिमा शेख (जन्म: 9 जानेवारी 1831 – मृत्यू: 1902)* या भारतातील *पहिल्या मुस्लिम शिक्षिका* आणि सामाजिक कार्यकर्त्या होत्या. त्या महिलांच्या आणि वंचित समाजाच्या शिक्षणासाठी कार्य करणाऱ्या अग्रणी व्यक्तींमध्ये होत्या. फातिमा शेख यांनी ज्योतिराव फुले आणि सावित्रीबाई फुले यांच्यासोबत सामाजिक सुधारणांच्या चळवळीत मोलाचे योगदान दिले.

*फातिमा शेख यांचे योगदान:*
*1. महिला शिक्षणासाठी पुढाकार:*
फातिमा शेख यांनी सावित्रीबाई फुले यांच्यासोबत मुलींच्या शिक्षणासाठी कार्य केले. त्यांनी स्वतःच्या घराचे दार उघडून शाळा सुरू केली, जिथे दलित आणि वंचित समाजातील मुलींना शिकवले जात होते.
*2. सामाजिक अन्यायाविरोधी भूमिका:*
त्या काळी जातिवाद, धार्मिक असहिष्णुता, आणि महिला शिक्षणावरील बंधने यांना विरोध करत फातिमा शेख यांनी शिक्षणाचा प्रचार केला. त्या महिलांच्या सक्षमीकरणासाठी लढल्या.
*3. सावित्रीबाई फुले यांना साथ:*
ज्योतिराव आणि सावित्रीबाई फुले यांना त्यांच्या शाळा चालवण्यासाठी आणि सामाजिक कार्यांसाठी आधार देण्यात फातिमा शेख यांची भूमिका महत्त्वाची होती. समाजाने फुले दांपत्यावर बहिष्कार टाकला असताना फातिमा शेख यांनी त्यांना मदत केली.
*4. पहिली मुस्लिम शिक्षिका:*
फातिमा शेख यांना भारतातील पहिल्या मुस्लिम शिक्षिका म्हणून ओळखले जाते. त्यांनी महिलांना शिक्षित करण्याचे महत्त्व पटवून दिले.

*स्मरण:*
फातिमा शेख यांच्या योगदानाला दीर्घ काळ दुर्लक्षित केले गेले, परंतु त्यांच्या कार्याचे महत्त्व आधुनिक काळात अधिक अधोरेखित केले जात आहे. 2022 मध्ये, Google ने त्यांच्या जयंतीनिमित्त डूडल प्रकाशित केले आणि त्यांच्या कार्याला सलाम केला.
त्यांचे कार्य आजही महिलांच्या शिक्षण व सामाजिक सक्षमीकरणासाठी प्रेरणादायी आहे.

JAT ASC Library

06 Jan, 12:08


📢 Notice

All Students hereby informed that use of mobile phone in College Campus strictly prophited.

If they found red handed fine of Rs. 500/- will be levied.

JAT ASC Library

26 Dec, 08:46


Document from Naveed Akhtar 🇮🇳

JAT ASC Library

23 Dec, 18:14


*اسکالر شپ فارم روزانہ رات 8 بجے سے رات 10 بجے تک دفتر جمعیتہ علماء مدنی روڈ سے حاصل کریں ۔*

JAT ASC Library

13 Dec, 11:06


*Notice*

All students of FYBA are hereby informed that your OE paper is postponed due to some unavoidable circumstances.

*Now OE paper will be held on Monday, 16-12-2024.*


Please note an prepare accordingly. 📝

JAT ASC Library

10 Dec, 14:27


اعلیٰ مقابلہ جاتی امتحانات کی تیاری کے لیے رحمانی30 کا اپلیکیشن فارم ویب سائٹ پر دستیاب۔

رحمانی 30 کا داخلہ امتحان ملک بھر میں پرانے طرز پر منعقد ہوگا۔


رحمانی 30 پریس ریلیز 10 دسمبر 2024

رحمانی پروگرام آف ایکسیلنس (رحمانی 30) نے سیشن 27-2025 کے لیے داخلے کا اعلان کیا ہے، جو آٹھویں، نویں، اور گیارہویں جماعت کیلئے ہوگا۔ یہ پروگرام طلبہ کو آئی آئی ٹی-جے ای ای، نیٹ، سی اے، سی ایس، کلیٹ، اور این ڈی اے جیسے مقابلہ جاتی امتحانات کی تیاری فراہم کرتا ہے۔

اس میں وہ مسلم طلبہ و طالبات شامل ہو سکتے ہیں جو اس وقت ساتویں، آٹھویں، یا دسویں جماعت میں زیر تعلیم ہیں اور 2025 میں اپنے بورڈ امتحانات میں شریک ہوں گے۔ انٹرنس ٹیسٹ مختلف مراکز پر منعقد ہوگا، اور معلومات ٹیکسٹ میسج، ای میل، اور ویب سائٹ کے ذریعے فراہم کی جائیں گی۔

درخواست دہندگان کو آن لائن فارم بھرنا ہوگا۔ فارم کی تفصیلات اور معلومات رحمانی 30 کی ویب سائٹ www.rahmanimission.org پر دستیاب ہیں۔

رحمانی 30 کا انٹرنس امتحان سی بی ایس ای (CBSE)، سی آئی ایس سی ای (CISCE)، اور بھارت کے زیادہ تر اسٹیٹ بورڈز کے مشترکہ نصاب پر مبنی ہوگا، تاکہ ان تمام بورڈز کے طلبہ آسانی سے اس امتحان کے سوالات کو سمجھ سکیں اور جواب دے سکیں۔ سوالات ریاضی، فزکس، کیمسٹری، بایولوجی، سوشل سائنس، انگریزی، اور اسلامی معلومات پر مشتمل ہوں گے، اس کے علاوہ مینٹل میتھ اور ایٹی ٹیوڈ کے سوالات بھی شامل کیے گئے ہیں۔

یہ امتحان ان طلبہ کے لیے ہے جو 2025 میں آٹھویں، نویں، یا گیارہویں جماعت میں داخلہ لینا چاہتے ہیں اور اس وقت ساتویں، آٹھویں، یا دسویں جماعت میں ہیں۔

رحمانی 30 کے سرپرست، امیر شریعت حضرت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی صاحب کی یہ سوچ ہے کہ تمام طلبہ، خاص طور پر دسویں جماعت تک، سائنس، ریاضی، اور سوشل سائنس جیسے مضامین پر مکمل عبور حاصل کریں، تاکہ وہ کسی بھی مقابلہ جاتی امتحان کے لیے بہترین طور پر تیار ہوں۔

رحمانی30 نے مختلف مقابلہ جاتی امتحانات میں شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ اس سال نیٹ میں 76.53 فیصد طلبہ نے 90 پرسنٹائل سے زیادہ اسکور کیا، جبکہ ویب جے ای ای میں تمام 32 طلبہ کامیاب ہوئے۔ انجینئرنگ آئی آئی ٹی ایڈوانس میں 128میں 25 طلبہ اور 205 میں 176 طلبہ نے جے ای ای مینس میں کامیابی حاصل کی ہے۔

CA انٹرمیڈیٹ، جو ملک کے مشکل ترین امتحانات میں سے ایک ہے، اس میں رحمانی30 کے طلبہ نے ملکی اوسط سے کہیں بہتر کارکردگی دکھائی۔
گروپ 1 میں ملکی اوسط 27.15 فیصد کے مقابلے میں، رحمانی30 کے طلبہ نے 85.7 فیصد کامیابی حاصل کی، گروپ 2 میں ملکی اوسط 18.28 فیصد کے مقابلے میں، رحمانی30 کے طلبہ کی کامیابی کی شرح 78.9 فیصد رہی، جبکہ دونوں گروپس بیک وقت دینے والے طلبہ میں ملکی اوسط صرف 18.42 فیصد ہے، لیکن رحمانی30 کے طلبہ نے شاندار 80 فیصد کامیابی حاصل کی۔

یہ نتائج رحمانی30 کے معیاری نظام تعلیم، طلبہ کی انتھک محنت، اور اساتذہ کی رہنمائی کا مظہر ہیں۔ مزید معلومات کے لیے www.rahmanimission.org پر ملاحظہ کریں۔

یاد رہے کہ رحمانی 30 کا قیام 2008 میں مفکر اسلام حضرت مولانا محمد ولی صاحب رحمانی رحمتہ اللہ علیہ نے جناب ابھیانند جی (سابق ڈی جی پی،بہار) کی اکیڈمک نگرانی میں کیا تھا۔ جس کا مقصد مسلم مائنورٹی کے طلباء و طالبات کو ملکی پیمانہ پر مقابلہ جاتی امتحانات کی تیاری کرانا اور اعلیٰ تعلیمی اداروں میں پہنچانا تھا۔ الحمد للہ رحمانی 30 کے بینر تلے مسلم طلباء و طالبات نے انجینئرنگ، میڈیکل اور کامرس کے میدان میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔

مفکر ملت,امیر شریعت جناب حضرت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی صاحب, سجادہ نشیں خانقاہ رحمانی مونگیر، و سرپرست رحمانی 30 نے گذارش کی ہے کہ طلباء و طالبات، گارجین حضرات، اسکول کے ذمہ داران اور قوم کے دانشوران وائمہ کرام اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ یقینا یہ مسلم مائنورٹی کے لئے ایک بڑی کامیابی اور خوش آئند مستقبل کا ضامن ہے کہ مختلف سرکاری کمیٹیوں کی جانب سے تعلیمی اور اقتصادی طور پر پسماندہ قرار دیے جانے کے باوجود اس سماج کے طلباء و طالبات نے اجتماعی طور پر اعلٰی مقابلہ جاتی امتحانات میں کامیابی کا پرچم بلند کرنا شروع کیا ہے۔ قوم کے درمیاں سے تعلیمی پسماندگی کو دور کرنا اور ایک تابناک مستقبل کے لئے مضبوط و مستحکم قدم اٹھانا ہم سب کا ملکی و ملی فریضہ ہے۔

###########################################################################

JAT ASC Library

05 Dec, 09:23


🗞📢 Result Notice📢



👉🏻  TY BSc (Computer Science) 2019 Pattern (April - 2024)

👉🏻  MSc - I 2023 NEP Pattern (April - 2024)

👉🏻 MSc - II 2019 Pattern April - 202
4

👉🏻 SY + TY BSc 2019 Pattern April - 2024

Above mentioned results Hard Copy is available in library.

Students are requested to collect their result copy from Library in working hours by showing Hall ticket, Issue Card and fees No dues. As soon as possible. 


Librarian
J.A.T. Arts, Science and Commerce College (for women)

Date 05/12/2024

JAT ASC Library

02 Dec, 05:03


MSc In-Org Chem 2023 SECOND YEAR.pdf

JAT ASC Library

02 Dec, 05:03


MSc In-Org Chem 2023 FIRST YEAR.pdf

JAT ASC Library

27 Nov, 19:14


January se sabhi CET ke online form start hojayege

JAT ASC Library

22 Nov, 06:25


Hall Ticket Notice

University Exam October 2024 Hallticket Notice

All students of FY BA / BSc and BSc (CS) 2024 NEP Pattern are hereby informed that your Halltickets are available in library.

Collect it from library in working hours.

JAT ASC Library

08 Nov, 07:10


3D Atlas

JAT ASC Library

06 Nov, 08:08


SPPU October-2023 Exam

Previous Year Question Papers for TYBA

Semester-V

👆👆👆👆👆

JAT ASC Library

17 Oct, 08:19


🗞📢 Result Notice📢



👉🏻  TY BSc 2019 Pattern (April - 2024)

👉🏻  TYBA 2019 Pattern (April - 2024)

👉🏻 FY BSc 2019 Pattern October - 2023




Above mentioned results Hard Copy is available in library.

Students are requested to collect their result copy from Library in working hours by showing Hall ticket, Issue Card and fees No dues. As soon as possible. 


Librarian
J.A.T. Arts, Science and Commerce College (for women)

Date 17/10/2024

JAT ASC Library

16 Oct, 13:21


Special one day for Exam form on 21 October 2024.


So any one who missed to submit exam form can fill and submit on 21-10-2024 in office.

JAT ASC Library

14 Oct, 11:16


FYBA 2024 Pattern Exam form Started


Last Date to submit online filled hardcopy with fees to Haseeb Sir 22-10-2024.

JAT ASC Library

14 Oct, 10:32


Hall Ticket Notice

University Exam October 2024 Hallticket Notice

SY BA 2019 Pattern
BSc 2019 Pattern and SY/TY BSc (Computer Science) 2019 Pattern October 2024 University exam Halltickets are available in library.

Collect it from library in working hours.

JAT ASC Library

03 Oct, 11:57


FYBSc (CS) 2024 Pattern

Exam form Started


Last date to submit with fees. : 08 October 2024

JAT ASC Library

25 Sep, 16:57


Exam form Started

First Year BSc 2024 Pattern (As Per NEP 2020)

Start Date - 25/09/2024
Without Late Fees Last Date - 03/10/2024
With Late Fees Last Date - 07/10/2024

JAT ASC Library

21 Sep, 11:52


FYBSc NEP-2020 All stream Syllabus 👆👆👆