چینل تحریک اصلاح عقائد @islaheaqaaid Channel on Telegram

چینل تحریک اصلاح عقائد

@islaheaqaaid


باطل فرقوں اور بدمذہبوں کا رد اور ان کے اعتراضات کےمنہ توڑ جوابات
https://telegram.me/ISLAHEAQAAID

اس بوٹ کے ذریعے آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں 👇👇

@BarayeRaabtabot

چینل تحریک اصلاح عقائد (Urdu)

چینل تحریک اصلاح عقائد آپ کو باطل فرقوں اور بدمذہبوں کا رد اور ان کے اعتراضات کے منہ توڑ جوابات فراہم کرتا ہے۔ یہ ایک معاشرتی چینل ہے جو اصلاح عقائد اور مذھبی معلومات پر روشنی ڈالتا ہے۔ آپ اس چینل کو https://telegram.me/ISLAHEAQAAID پر جوائن کر کے بدمذہبوں اور غلط فرقوں کے خلاف لڑائی میں شامل ہو سکتے ہیں۔ اس بوٹ کے ذریعے آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں لیکن ہماری ٹیم ہرگز کسی قسم کا دھرنا یا تشدد نہیں برتائے گی، صرف اصلاح کے پیغام کو پہنچانے کی میں محنت کرے گی۔ آئیں اس چینل میں ہمارے ساتھ مل کر ایک بہتر معاشرتی فضا بنائیں اور اخلاقی اور دینی امور پر بحث کریں۔ چینل تحریک اصلاح عقائد آپ کو ایک معاشرتی تحفظ فراہم کرتا ہے جہاں آپ کسی بھی انکشافی معلومات کو حاصل کر سکتے ہیں۔ آئیں اس معاشرتی چینل کا حصہ بنیں اور بدمذہبوں کی خلافی لڑائی میں اپنا حصہ ڈالیں۔

چینل تحریک اصلاح عقائد

01 Nov, 08:22


مشرکین مکہ جو غیر اللہ کو مدد کے لیے پکارتے تھے وہ خدا کا بندہ سمجھ کر نہیں انھیں چھوٹے الہ سمجھ کر پکارتے تھے یہ ان کا شرک تھا ملاحظہ فرمائیں

تفسیر معالم التنزیل المعروف تفسیر بغوی امام بغوی سورہ بنی اسرائیل آیت 56 کے ذیل میں کیا فرماتے ہیں:


اے محبوب فرمادو *[یہ اس وجہ سے کہ مشرکین مکہ کو جب قحط لاحق ہوا تو سید عالم کی بارگاہ میں مدد کے لیے آئے تاکہ حضور ان کے لیے دعا فرمائیں تو اللہ نے مشرکین کے لیے فرمایا]* اے محبوب فرما دو کہ جنہیں تم اللہ کے سواہ پکارتے ہو اور گمان کرتے ہو *[کہ وہ الہ ہیں]*

چینل تحریک اصلاح عقائد

29 Oct, 21:35


> *یوں تو اہل اللہ کے خلاف بکواسات کرنا دیوبندیوں کی موروثی عادت ہے مگر تعجب اس وقت ہوتا ہے جب اپنی بدفہمی کو یہ لوگ خود ہی طشت از بام کرتے ہیں۔ جس کی ایک مثال آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں*

👇👇👇👇👇👇👇👇

https://youtu.be/yvOTEjr9Ri4?si=VhTdjEPoahA7QUlZ

چینل تحریک اصلاح عقائد

19 Oct, 05:59


مولوی الیاس گھمن دیوبندی کے بارے میں ایسے حقائق جن کو جان کر ایک شریف اور دین دار آدمی کا سر شرم سے جھک جائے

مولوی الیاس گھمن دیوبندی اپنے کردار کے آئینے میں

جلد اول

مؤلف :
میثم عباس قادری رضوی

ناشر:-
ادارۂ تحفظ عقائد اہلسنت
وجماعت پاکستان

کم ایم بی میں پیش خِدمت ہے۔

𝑱𝒐𝒊𝒏 𝒐𝒖𝒓 𝑻𝒆𝒍𝒆𝒈𝒓𝒂𝒎 𝑪𝒉𝒂𝒏𝒏𝒆𝒍
𝙈𝘼𝙏𝙐𝙍𝙄𝘿𝙄 𝙍𝙀𝙎𝙀𝘼𝙍𝘾𝙃 𝘾𝙀𝙉𝙏𝙀𝙍
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
https://telegram.me/MaturidiResearchCenter

𝙁𝙤𝙡𝙡𝙤𝙬 𝙪𝙨 𝙤𝙣 𝙁𝙖𝙘𝙚𝙗𝙤𝙤𝙠:-
https://www.facebook.com/islaheaqaid786/

ᴛᴇʜʀᴇᴋᴇ ɪꜱʟᴀʜᴇ ᴀQᴀɪᴅ ʙʟᴏɢꜱᴘᴏᴛ:-
https://tahreek-e-islaheaqaid.blogspot.in/

𝑱𝒐𝒊𝒏 𝒐𝒖𝒓 𝑻𝒆𝒍𝒆𝒈𝒓𝒂𝒎 𝑪𝒉𝒂𝒏𝒏𝒆𝒍:-
https://telegram.me/ISLAHEAQAAID

𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘 𝒖𝒔 𝒐𝒏 𝑰𝒏𝒔𝒕𝒂𝒈𝒓𝒂𝒎:-
http://www.instagram.com/ISLAHEAQAAID

چینل تحریک اصلاح عقائد

25 Sep, 08:52


https://radd-e-batil.blogspot.com/p/blog-page_25.html

چینل تحریک اصلاح عقائد

25 Sep, 07:18


*ادارہ تحریک ہدایۃ الامۃ* کے زیر اہتمام *برقی مجلہ ضرب اہلسنت کا شمارہ نمبر 4* پیش خدمت ہے۔ یہ خصوصی شمارہ میلاد نمبر کے عنوان سے معون ہے۔۔۔الحمد اللہ عزوجل مصنفین نے انتہائی سنجیدگی سے میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے مختلف پہلوؤں پہ تفصیل سے روشنی رقم کی ہے ۔۔احباب شمارے کا مطالعہ اس دعا کے ساتھ فرمائیں کہ اللہ عزوجل اس شمارے کی اشاعت کو مسلسل بنانے میں ہماری مدد فرمائے !آمین

مدیر: نوریز احمد نقشبندی

چینل تحریک اصلاح عقائد

14 Sep, 22:16


دیوبندی حکیم الاسلام کی بھی سنئے!
نہ صرف ولادت پر خوشیاں مناتے ہیں بلکہ موت کو بھی خوشی کا دن مانتے ہیں ۔۔۔۔۔
یہ تو عام لوگوں کے بارے میں نظریہ ہے۔
مگر حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلّم کی ولادت پر خوشی ان کے ہاں بدعت ہے ۔
اور جو دیوبندی 12 تاریخ کو یوم وفات کا سوگ کہتے ہیں وہ بھی اپنے حکیم الاسلام کے ان دو صفحات پر غور کریں!
✍️: ابوالھمّام فاروقی مجددی رضوی
14 ستمبر 2024ء

⬇️⬇️

چینل تحریک اصلاح عقائد

05 Sep, 11:10


https://radd-e-batil.blogspot.com/2024/08/blog-post_28.html

چینل تحریک اصلاح عقائد

04 Sep, 05:09


علامہ طارق انور مصباحی صاحب کی کتابیں اور دیگر حضرات کے اردو مضامین پڑھنے کے لیے اس ویب سائٹ پہ ضرور تشریف لائیں اور دل اجازت دے تو ۔۔ Follow.. بھی کر لیں۔ ویب سائٹ لنک یہ ہے 👇👇👇👇👇👇👇
https://radd-e-batil.blogspot.com

چینل تحریک اصلاح عقائد

04 Sep, 05:07


https://radd-e-batil.blogspot.com

چینل تحریک اصلاح عقائد

31 Aug, 23:57


https://radd-e-batil.blogspot.com/2024/08/blog-post_96.html

چینل تحریک اصلاح عقائد

31 Aug, 04:45


https://radd-e-batil.blogspot.com/2024/08/alahazratpeaitaraz.html

چینل تحریک اصلاح عقائد

26 Aug, 09:55


Follow this link to join my WhatsApp group⬇️ https://chat.whatsapp.com/JQTLQWX7B833hleBnAdnpa


اکابر وہابیہ ودیابنہ اپنے اصول و فتاوی کی روشنی میں کافر ہیں
*قسط نمبر:1*

*ازقلم : حسن نوری (گونڈوی)*
----*-**--******
*گنگوہی کے مطابق تھانوی مشرک ہیں*

دیوبندی وہابی رشید احمد گنگوہی کہتے ہیں کہ
*جو شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے علم غیب ہونے کا معتقد ہے سادات حنفی کے نزدیک قطعاً مشرک وکافر ہے*
(فتاوی رشیدیہ ایمان وکفر کے مسائل، صفحہ 228)

مزید کہتے ہیں کہ
*علم غیب خاصہ حق تعالی ہے اس لفظ کو کسی تاویل سے دوسرےپر اطلاق کرنا ایہام شرک سے خالی نہیں*
(فتاوی رشیدیہ،صفحہ 238)

لفظ؛خاصہ؛کی تعریف بھی خود دیوبندی کی زبانی ملاحظہ کریں

خالد محمود دیوبندی وہابی لکھتے ہیکہ
*خاصہ وہ صفت ہیکہ جو کسی ایک فرد یانوع ہی میں پائی جائے اور کسی میں موجود نہ ہو*
(مطالعہ بریلویت،جلد1، ص 335)

تو اب واضح ہواکہ علم غیب خاصہ حق تعالی کا ہے کسی اور کا ہرگز نہیں ہوسکتا اور اس لفظ علم غیب کو کسی تاویل یعنی عطائی باذن اللہ دوسروں پراطلاق کرنا ایہام شرک سے خالی نہیں
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
لیکن اسکے برعکس تھانوی جی نے حفظ الایمان میں بچوں پاگلوں اور جانوروں تک کے لئے علم غیب کا اقرار کیا ہے۔معاذ اللہ

ملاحظہ ہو
*ایسا علم غیب توزیدوعمروبلکہ ہرصبی و مجنون بلکہ حمیع حیوانات وبہائم کے لئے بھی حاصل ہے*
(حفظ الایمان،صفحہ 13)

نیز دیوبندی وہابی مرتضی حسن چاند پوری اپنی کتاب میں اس عبارت کا دفاع کرتے ہوئے لکھتے ہیکہ
*اس امر کو تسلیم کر لیاگیا ہیکہ حضور کو علم غیب باعطائے الہی حاصل ہے*
(تو ضیح البیان علی حفظ الایمان ،ص 5)

-----------
دیوبندی وہابی رشید احمد گنگوہی کے مطابق جو شخص علم غیب ہونے کا معتقد ہے وہ سعادات حنفی کے نزدیک قطعا مشرک وکافر ہے۔

*اب آپ ہی فیصلہ کریں*

اشرفعلی تھانوی اور مرتضی حسن دربھنگی عطائی علم غیب مان کر کافر و مشرک ہوئے یہ نہیں؟
-------------------

چینل تحریک اصلاح عقائد

05 Aug, 18:35


یہ دیوبندیوں وہابیوں کی انصاف پسندی جو بات نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے شرک و کفر تھی اپنے مولویوں کے لیے ایمان و اسلام قرار پاگئی۔ کیا یہ حقیقت نہیں کہ ان کے دل میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت و توقیر اپنے مولویوں جتنی بھی نہیں۔

‏دوسروں کے عیب ڈھونڈتا رہ رات دن
چشم عبرت سے کبھی اپنی سیاہ کاری بھی دیکھ

نامعلوم دیوبندی نے عقیدہ 2،3 اور 4 میں جس کتاب کا حوالہ دیا ہے وہ کتاب کافی تلاش کے بعد بھی نہ مل سکی۔
بے پیر کی خانقاہ کے کسی نامعلوم دیوبندی مرید نے یہ دو کتاب ” آئینہ پیغمبر“ اور” خمخانہ حجاز“ کہ حوالہ سے لکھا ہے۔دیوبندی اس کتاب کا اسکین یا پی ڈی ایف شئیر کریں۔
یا پھر اپنے اکابرین کے گلے میں دھوکہ دجل فریب کا ایک اور تمغہ قبول کریں۔

چینل تحریک اصلاح عقائد

05 Aug, 18:35


Follow this link to join my WhatsApp group⬇️: https://chat.whatsapp.com/JQTLQWX7B833hleBnAdnpa

*گستاخ دیوبندیوں کی رسول (ﷺ) دشمنی اور مولوی پرستی*
(اشعار اعلی حضرت پر اعتراض کا جواب)

از: محمد رمضان رضا ماتریدی
(ماتریدی ریسرچ سینٹر،مالیگاؤں)

دیوبندیوں کے مفرور مناظر کی جو حالت وسیم احمد رضوی نے کی ہے وہ تو کسی سے چھپی نہیں ہے۔ دیوبندی مفرور مناظر کی بدعقلی کا ثبوت اس کی تحریرات میں چرب زبانی و لفاظی اور بدزبانی سے لگا سکتے ہیں۔ آپ نے یہ کہاوت تو سنی ہی ہوگی *"ڈوبتے کو تنکے کا سہارا"* ایک نامعلوم دیوبندی اپنے مفرور مناظر کو اسی تنکے کا سہارا دینے آیا تھا مگر اس کو یہ نہیں معلوم تھا کہ ان کے اکابرین نے پہلے ہی ان کو ڈُبا دیا ہے۔ حفظ الایمان، تحذیرالناس، براھین قاطعہ اور فتاوی رشیدیہ جیسی کتابیں لکھ کر نیز تقویۃ الایمان جیسی متنازعہ کتاب کی حمایت کرکے دیوبندی مولوی مسلمانوں سے علیحدہ ہوگئے اور محاذ بنانے اور اختلاف پیدا کرنے کی ذمہ داری بھی انہیں پر عائد ہوتی ہے۔ بلکہ اس کا اعتراف انہوں نے ارواح ثلاثہ میں کیا بھی ہے۔ ان کی گستاخانہ عبارات کا عالَم میں ظہور ہوتا نہ ان پر حکم شرعی واضح ہوتا نہ یہ ہٹ دھرمی کرتے اور نہ ہی مسلمانوں میں تفرقہ پیدا ہوتا۔
مگر دیوبندی اپنے اکابرین کی گستاخیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے اور عوام کے ذہنوں کو اس سے موڑنے کے لیے یہ پروپیگنڈہ کررہے ہیں کہ اعلی حضرت فاضل بریلوی رحمۃ تعالیٰ علیہ اور علمائے اہل سنت نے (معاذاللہ) اللہ عزوجل اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں گستاخیاں کی ہیں۔ *العیاذ باللہ و لعنۃ اللہ علی الکاذبین*
ان شاء اللہ عزوجل ہم ان کے دجل وفریب کا پردہ چاک کریں گے۔

ویسے تو بے نام تحریر قابلِ التفات نہیں لیکن مسلمانوں میں ایک سازش کے تحت پھیلائے جانے والے جھوٹ کو بے نقاب کرنے کی غرض سے یہ جوابی تحریر رقم کی جارہی ہے۔

نامعلوم دیوبندی کا پہلا اعتراض:
مولانا احمد رضا خان کے نزدیک حضور ﷺ خدا کے نور کا ٹکڑا تھے جو بشریت کے پردے میں زمین پر اترا، خان صاحب لکھتے ہیں ؎
اٹھا دو پردہ دکھا دو چہرہ کہ نور باری حجاب میں ہے
زمانہ تاریک ہو رہا ہے کہ مہر کب سے نقاب میں ہے
(📗حدائق بخشش:۱/۸۰)
پہلے مصرعہ میں یہ بات کہی گئی کہ بشریت کے پردہ میں آپﷺ خدا کا نور ہیں، پردہ اٹھادیں تو واضح ہوجائے گا کہ آپﷺ خود خدا ہیں۔ (معاذ اللہ)

قارئین! نامعلوم دیوبندی نے کس قدر بے ایمانی اور دجل سے کام لیا ہے۔ اور الزام تراشی کی ہے۔

1) مولانا احمد رضا کہ نزدیک حضور صلی اللہ علیہ وسلم خدا کے نور کا ٹکڑا ہے۔ جو بشریت کے پردے میں زمین پر اترا۔
2) مولانا احمد رضا کہ نزدیک بشریت کے پردے میں خدا۔

یہ باتیں نامعلوم دیوبندی نے بلادلیل کی ہے۔ اور اہل سنت و جماعت کے سر تھوپ دیا ہے۔ یہ دیوبندیوں کا اندھا پن اور ان کے عقل و شعور، شرم و حیا سلب ہونے کی علامت ہے۔ بلا دلیل اہل سنت و جماعت پر الزام لگا کر اپنی آتش انتقام کا مظاہرہ کررہے ہیں۔

شعر کی مختصر تشریح
یا رسول اللہﷺ اپنے چہرۂ مبارک سے پردہ اٹھا دیجیے اور پیارے پیارے نورانی چہرے کی زیارت کرا دیجیے آپ کے پردہ کرنے سے اللہ تعالیٰ کا نور پردے میں ہو جاتا ہے۔ اے میرے سراج منیر کب تک زمانے میں کفر، شرک کی گھنگھور گھٹائیں چھائی رہیں گی آپ کا سورج سے زیادہ روشن چہرہ کب تک پردے میں رہے گا حضور تشریف لے آئیں۔

*قارئین! یہ تو جواب ہوا نامعلوم دیوبندی کے دجل فریب کا اب دیوبندیت کا مکروہ چہرہ بھی دیکھ لیں۔*

قاسم نانوتوی لکھتا ہے:
کہاں وہ رتبہ کہاں عقل نارسا اپنی
کہاں وہ نور خدا اور کہاں یہ دیدہ زار
(قصائد قاسمی، ص 4)

دیوبندی شیخ الحدیث زکریا کاندھیلوی لکھتا ہے:
حاجی امداد اللہ مہاجر مکی نے اپنے پیر و مرشد میانجی نور محمد جھنجھانوی کی قبر کے سرہانے چند اشعار کا ایک کتبہ نصب کروایا مشہور تبلیغی دیوبندی وہابی شیخ الحديث محمد زكريا کاندھلوی ان اشعار کو بیان کرتے ہوئے ایک جگہ لکھتا ہے:

جس کو ہوئے شوق دیدارِ خدا
انکے مرقد کی زیارت کو وہ جا
(تاریخ مشایخ چشت، ص 235)

*اور آگے لکھتا ہے:*
دیکھتے ہی اسکے مجھ کو ہے یقین
اسکو ہو دیدار رب العالمین
(تاریخ مشایخ چشت، ص 236)

اب قارئین فیصلہ کریں! دیوبندیوں کے نزدیک اگر کسی کو خدا کی زیارت کا شوق ہو تو چاہیے کہ اپنے اعلیٰ حضرت کے پیر و مرشد میانجی نور محمد جھنجاوی کی قبر کی زیارت کرلے۔ دیوبندیوں کے یہاں پیر کی قبر کی زیارت کرنا گویا خدا کا دیدار ہے۔معاذاللہ


اعلٰی حضرت رحمۃ اللّٰہ علیہ پر اعتراض سے پہلے گھر کی خبر لو کہ اپنوں نے کیا کیا لکھا ہے۔سیدی اعلٰی حضرت رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کا شعر سمجھنا یہ اہل دیوبندیت و وہابیت کے بس کی بات نہیں ہے۔
لہذا یہ تو ثابت نہ ہو سکا کہ اعلیٰ حضرت فاضل بریلوی رحمۃ اللہ تعالی علیہ نے اللہ عزوجل و رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی کی ہے۔