Последний контент, опубликованный в ✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ на Telegram
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸
26 Feb, 09:30
201
معاشرے میں اکثر ہم دوسروں سے ایسی توقعات وابستہ کرتے ہیں جو ہم خود پورا کرنے میں ناکام رہتے ہیں۔ ہم دوسروں سے وفاداری، ایمانداری، اور محبت کی توقع رکھتے ہیں، لیکن جب اپنی باری آتی ہے تو ہم انہیں وہی چیزیں نہیں دے پاتے۔