😁ہـنـسـتے رہـیـںٔـے مـسـکـراتـے رہـیـںٔـے😄 @hasterhiyemuskuraterahiye Channel on Telegram

😁ہـنـسـتے رہـیـںٔـے مـسـکـراتـے رہـیـںٔـے😄

@hasterhiyemuskuraterahiye


چـیـنـل کا مـقـصـد آپ حـضــرات تـک لـطـیـفـے چـٹـکلے و مـزاحـیـہ کلام پـیـش کـرنـا ہـے تـاکـہ اسـے پـڑھـکـر آپ اپـنـے چـہـرے پـے خـوشـی کـے آثـار ظـاہـر کرسکـیـں اور غـم دور کرسکـیں_ فـقـط والـسـلام

😁ہنستے رہیںٔے مسکراتے رہیںٔے😄 (Urdu)

ہنستے رہیںٔے مسکراتے رہیںٔے چینل کا مقصد آپ حضرات تک لطیفے چٹکلے و مزاحیہ کلام پیش کرنا ہے تاکہ اسے پڑھکر آپ اپنے چہرے پے خوشی کے آثار ظاہر کرسکیں اور غم دور کرسکیں۔ فقط والسلام! اس چینل میں آپ کو ہنسنے اور مسکرانے کے مواقع فراہم کیے جائیں گے۔ یہاں آپ کو تعلیم، مزاحیہ کلام، لطیفے، اور خوبصورت کہانیاں ملیں گی۔ ہم آپ کو یقین دلاتے ہیں کہ یہاں آپ کو ہر روز نیئے مزیدار مواد ملے گا جو آپ کی دنیا کو روشن کرے گا۔ اس چینل کو فوری طور پر سبسکرائب کریں اور ہر وقت خوش رہیں۔

😁ہـنـسـتے رہـیـںٔـے مـسـکـراتـے رہـیـںٔـے😄

13 Nov, 02:48


ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ

۸ جمادی الاولیٰ ۱۴۴۶ هـ | 12 نومبر 2024 م

اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس:

❍╍╍❨ فہرست  ◄ ❸ ❩╍╍❍ :-
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ


🟢 بزمِ ناول و اشعار
▪️ اُردو میں ناول اور اشعار

🟢 سلسلہ سیرت النبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
▪️سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم

🟢 مولانا طارق جمیل صاحب
▪️ موصوف کے بیانات

🟢 ایڈو فیض سعید
▪️ موصوف کے بیانات

🟢 دلچسپ اور عجیب معلومات چینل
▪️ کہانیاں اور دلچسپ معلومات

🟢 قاری صہیب احمد میر محمدی
▪️ موصوف کے بیانات

🟢 علم و ادب
▪️ اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز

🟢 مفتی محمد تقی صاحب
▪️ بیانات

🟢 حدیث کی خوبصورتی / 𝒯𝒽𝑒 𝐵𝑒𝒶𝓊𝓉𝓎 𝑜𝒻 𝐻𝒶𝒹𝒾𝓉𝒽𝓈🌿

🟢 رحمانی شفا خانہ گروپ
▪️ لوگوں کا دیسی جڑی بوٹیوں سے علاج

🟢 شاعری کی دنیا
▪️ ایک ادبی چینل ہے یہاں آپ کو شعر و شاعری اقوال زریں مختصر نصیحتیں پڑھنے کو ملیں گی۔

🟢 ڈاکٹر اسرار احمد صاحب
▪️ بیانات

🟢 حــــدیثِ رســــــولﷺ
▪️ سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث

🟢 رعـــد بن محمــد الكـــردي
▪️ تلاوت

🟢 ابن سینا • اُردو
▪️ ابن سینا کی زندگی پر ڈراما

🟢 دلچسپ اور عجیب معلومات گروپ
▪️ کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ

🟢 محبت کے افسانے
▪️ اردو شعر و شاعری

🟢 تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں
▪️ انبیاء کرام کی زندگی

🟢 آج کی بات
▪️ علمی و ادبی تحاریر

🟢 غضب شاعری
▪️ اردو شاعری گروپ

🟢 تنبیہات | مفتی عبدالباقی اخوانزدہ
▪️ معاشرے میں پھیلی من گھڑت روایات

🟢 تعالوا نتکلم بلغۃ القران
▪️ عربی گفتگو کے شوقین حضرات

🟢 جنرل نالج
▪️معلومات سے بھرپور

🟢 اقوال زریں
▪️ ہر قسم کی دین و دنیاوی سنہرے اقوال

🟢 اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry
▪️ اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں

🟢 یادگار سفر
▪️ شعر و شاعری دینی و اصلاحی باتیں

🟢 مفتی طارق مسعود آفیشل
▪️ مشہور و معروف عالم دین مفتی طارق مسعود صاحب کے بیانات اور اپڈیٹس کے لئے ٹیلی گرام چینل۔

🟢 ایک غلط سوچ
▪️ ہمارے معاشرے میں موجود غلط سوچ اور غلط رواجوں کے متعلق

🟢 ہنستے رہیںٔے مسکراتـے رہیںٔے
▪️ لطیفے چٹکلے پیش کرنا ہـے

🟢 آج کی بہت اچھی بات
▪️ اچھی باتیں نصیحتیں  اور دینی واقعات

🟢 بادہ خانہ
▪️ پر لطف اشعار جو روح کو گرما دیں

🟢 نماز نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
▪️ ترتیب ڈاکٹرشفیق الرحمن تحقیق وتخریج حافظ زبیرعلی زئی

🟢 استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ
▪️ موصوف کے بیانات

🟢 بزم اقبال
▪️ علامہ اقبالؒ شاعری اور صوفیانہ شاعری

🟢 اردو شاعری
▪️ صرف شاعری سینڈ کرنا

🟢 اسلامی سوال وجواب کوںٔز
▪️ فہم دین کو سوالات کی شکل میں آسان انداز میں

🟢 سنن أبي داؤد
▪️ ترجمہ اورتشریح شیخ ابوعمارفاروق سعیدی

🟢 انجینئر محمد علی مرزا
▪️ بیانات

🟢 محمد رضا ثاقب مصطفائی
▪️ بیانات

🟢 کلاسک شاعری
▪️ شاعری ملے گی

🟢 جامع الترمذي
▪️ ڈاکٹرعبدالرحمان فریوائی تحقیق البانی

🟢 مولانا طارق جمیل و مفتی طارق مسعود
▪️ موصوف کے بیانات

🟢 ادب کدہ
▪️ اردو ناولز اور بکس

🟢 سنن النسائي
▪️ حافظ محمدأمين تحقیق زئی

🟢 خواص ادویات و طب یونانی
▪️ قدرتی جڑی بوٹیوں اور طب یونانی کا فروغ واشاعت

🟢 کورولس عثمان اُردو
▪️ کورولس عثمان اُردو میں

🟢 اسلامک گروپ
▪️ قرآن و حدیث

🟢 سنن إبن ماجه
▪️ الشیخ عطاء اللہ ساجدتحقیق

🟢  آداب مباشرت
▪️ شب زفاف (سہاگ رات)، طریقہ ہمبستری کا سنت طریقہ، عورت کیا چاہے شوہر سے

🟢 الرقیہ الشرعیہ(قرآن و حدیث سے علاج)
▪️ قرآن و حدیث سے جادو جنات

🟢 واٹس ایپ گروپ لنکس
▪️ واٹس ایپ لنکس

🔵 کتب بینی
🔸 کتب بینی و کتاب خوانی کی روایات کو فروغ دینا

🔵 خواتین مسائل گروپ
🔸 خواتین کے مسائل خوبصورت انداز میں نیز سبق آموز تحریر

🔵حمد و نعت اکیڈمی دیوبند
🔸آپ کو حمد و نعت ملے گی

🔵گلستان علم وادب
🔸اقوال نصیحتیں تحریریں نعت

🔵 علم وادب دیوبند
🔸 مقصد ضد اردو تحریر ر علم کی بات

🔵 گلستانِ کتب دیوبند
🔸 گروپوں میں کتابیں شئیر

🟢 شاہ ملت آفیشیل
▪️ مولانا سید انظر شاہ صاحب قاسمی بنگلور کا بیانات

🟢 محمّد امجد رضا قادری آفیشل
▪️ صوفی مسلم اسکالر، مختلف اسلامی موضوعات پر اپنی تقاریر

🟢 التراويح و التهجد الحرمين
▪️ تراویح و تھجد نمازوں کی ریکارڈنگ آڈیو ویڈیو

🟢 قرآن کورین ٹرانسلیٹ
▪️ قرآن کا ترجمہ کورین زبان میں

🟢 مجموعہ داعــیــانِ اســــلام
▪️ قرآن اور صحیح حدیث

🟢 داستان محبت
▪️ شاعری

🟢 السلاسل التدريبية
▪️ عربی زبان وادب کی تدریس اور نشرو اشاعت

🟢 ڈاکٹر فرحت ہاشمی
▪️ بیانات

🟢 سیف خان بابر
▪️ معاشرے میں غلط سوچ

ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

نوٹ : گروپ و چینل کی تشہیر کرانے کے لئے اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں ↶
👉
@PleasingAllah
👉
@Adoring_Allah

😁ہـنـسـتے رہـیـںٔـے مـسـکـراتـے رہـیـںٔـے😄

11 Jan, 13:34


फ्लाइट में पायलट ने अनाउंस किया।हम आधे घंटे में लैंड करने वाले हैं ।

और फ़िर वो माईक बंद करना भूल गया. और साथ वाले पायलट से बोला

अब एक गर्म चाय पियूँगा फ़िर एयर होस्टेस की पप्पी लूँगा

एयर होस्टेस ये सुनकर माईक बंद करने के लिए भागी और एक बच्चे के पैरों में फस कर गिर गई.

बच्चे ने बोला तुझे बड़ी जल्दी है
सुना नहीं पहले वो चाय पियेगा
😂

😁ہـنـسـتے رہـیـںٔـے مـسـکـراتـے رہـیـںٔـے😄

11 Oct, 09:26


*معزز قارئین!*

*السلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہ*

*قارئین ہم آپ کے ساتھ ایک خوبصورت یوٹیوب چینل کا لنک شئر کر رہے ہیں، اس چینل پر آپ بہترین آواز و انداز میں حمد و نعت شریف سن سکیں گے۔یوٹیوب چینل کو Subscribe کرتے ہوئے بیل والے نشان کو ضرور کلک کر دیں گے تاکہ ہماری نئی نعتیہ کلام کا نوٹیفکیشن آپ کو سب سے پہلے مل سکے ۔ امید ہے آپ ہمارے چینل کو ترقی دینے میں ہمارا تعاون ضروو کریں گے....... فقط والسلام*
*جزاکم اللہ خیرا*

🔗 YouTube
Channel Link 👇
*https://youtube.com/channel/UCQEKiH0yV1s7eCYvo4TRSPw*

😁ہـنـسـتے رہـیـںٔـے مـسـکـراتـے رہـیـںٔـے😄

17 Jul, 03:04


جن:کیاحکم ہے میرے آقا؟؟

انسان: میرے گھر سے امریکا تک روڈ بنا دو

جن: بہت مشکل کام ہے میرے آقا
😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎

انسان: پھر میری بیوی کو میرا فرمابردار بنا دو
جن:روڈ سنگل بنانی ہے یا ڈبل؟؟🤣🤣🤣🤣🤣

😁ہـنـسـتے رہـیـںٔـے مـسـکـراتـے رہـیـںٔـے😄

17 Jul, 03:03


*شیطان نے آج فون کرکے مجھ سے کہا کہ کسی نیک انسان کانمبر دو*

*تاکہ اس کو تنگ*
*کروں*
*میں نے ایڈمن کانمبر دیاتوحیران ھوکر بولا*

*پاگل*
*مرواۓ گاکیا؟*
*یہ*
*ھمارے چیرمین صاحب کانمبرھے.😄😄😄😄*😀😆😅😃😄😁🤣😂😝😜

😁ہـنـسـتے رہـیـںٔـے مـسـکـراتـے رہـیـںٔـے😄

17 Jul, 03:03


*بیوی ۔۔*
*۔۔ہفتے ۔۔😂کو شاپنگ پر چلیں گے ۔۔*

*اتوار۔۔😂۔کو امی کے گھر جائیں گے ۔۔*

*پیر😂کو پارلر چلیں گے ۔۔*

*منگل 😂ہوٹل ڈنر کرنے جائیں گے۔۔*

*بدھ😂 کو فلم دیکھنے جائیں گے*

*جمعرات😂کو سیر کو جائیں گے*

*شوہر ۔۔ٹھیک ہے اور*

*جمعہ 😂کو مسجد جائیں گے ۔۔*

*بیوی ۔۔کیوں*

*شوہر ۔۔۔ بھیک مانگنے*


🤣🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣

😁ہـنـسـتے رہـیـںٔـے مـسـکـراتـے رہـیـںٔـے😄

17 Jul, 03:03


*نام تھا اس کا ماہ نور*

*محبت تھی اس سے بھر پور*

*دل میرا وہ توڑ گئی حضور😭*

*سمجھا جسے حور نکلا وہ عبدالغفور 🙆😢😢*

🤣🤣🤣🤣🤣🤣

😁ہـنـسـتے رہـیـںٔـے مـسـکـراتـے رہـیـںٔـے😄

17 Jul, 03:03


ہر دیوار پر تیرا نام لکھا ہے
کہیں صاحب, کہیں محترم, کہیں جناب لکھا ہے
اوپر تلاش گمشدہ
نیچے ذہنی توازن خراب لکھا ہے

😆😆😆😆😆😆

😁ہـنـسـتے رہـیـںٔـے مـسـکـراتـے رہـیـںٔـے😄

17 Jul, 03:02


بوڑھا مریض ڈاکٹر صاحب میری داہنی ٹانگ میں درد ہے
ڈاکٹر یہ تو بڑھاپے کی وجہ ہے
مریض مگر ڈاکٹر صاحب میری دوسری ٹانگ بھی تو اسی عمر کی ہے


😁😁😁😁😁😁😁😁😁

😁ہـنـسـتے رہـیـںٔـے مـسـکـراتـے رہـیـںٔـے😄

17 Jul, 03:02


*بچپن سے میرا سپنا تھا زندگی میں کہ کوئی ایسا ملے*
*جسے پاکر میں سب کچھ بھول جاؤں اور پھر اک دن*
*مجھے موبائل مل گیا
*
😁😁😁😁😁😁😁😁😁

😁ہـنـسـتے رہـیـںٔـے مـسـکـراتـے رہـیـںٔـے😄

17 Jul, 03:02


*‏جب میں چھوٹا تھا تو گھر والے* *مذاق میں کہتے تھے*
*تمہاری شادی کر دیں گے*
*اب تو کافی عرصہ ہو گیا یہ*
🤣🤣🤣😳😳😳
*مذاق بھی نہیں کرتے*


😂😂😂😂😂😂😂😂😂

😁ہـنـسـتے رہـیـںٔـے مـسـکـراتـے رہـیـںٔـے😄

17 Jul, 03:02


*کڑوا سچ*👇👇



*عورت کو کم عقل کا طعنہ دینے والے.....!!! ✌️🙋‍♂️*




*اس کی ذرا سی ادا پر اپنی ساری عقل کھو دیتے ہیں*

😍🤣🙈🤣😍🙈

😁ہـنـسـتے رہـیـںٔـے مـسـکـراتـے رہـیـںٔـے😄

17 Jul, 03:01


آج کل کے بچے جس چیز کی فرمائش کرتے ہیں وہ فوراً پوری ہوجاتی ہیں

اور ایک ہمارابچپن تھا

جب تک زمین پر ایک گھنٹہ ناگن ڈانس نہ کرلیتے کچھ ملتا ہی نہیں تھا


😂😂😂😂😂😂😂😂😂😫

😁ہـنـسـتے رہـیـںٔـے مـسـکـراتـے رہـیـںٔـے😄

17 Jul, 03:01


برسوں پہلے،مجھ سے ایک بابا نے کہاتھا:

"بیٹا،تیرے پاس اتنا آئے گا کہ تو سب کو بانٹےگا، لیکن ختم نہیں ہوگا! "


اب سمجھ میں آیا کہ وہ *"وہاٹس ایپ میسج"* کی بات کر رہے تھے۔۔ !


😃😃

😝😉🤪😂😅😁😜🤣

😁ہـنـسـتے رہـیـںٔـے مـسـکـراتـے رہـیـںٔـے😄

17 Jul, 03:01


*ایک روز میرے کالج میں ایک لڑکی مجھے بہت پسند ائی*🙈

*میری تو بات کرنے کی ہمت نہیں ہوئی – پھر ایک دوست نے مشورہ دیا کہ*🙃


*ایک سو روپے کے نوٹ پر نمبر لکھ کر دے دو.*😯

*میں نے ایسا ہی کیا اور لڑکی سے کہا کہ اپکا سو روپے کا نوٹ گر گیا ہے . اس لڑکی نے خاموشی سے اٹھا لیا اور کالج کینٹین سے برگر لیکر کھا لیا .*😛

*اب برگر والا مجھے کالز اور میسج کر کے پوچھتا ہے کہ*😒

*” برگر کیسا تھا ؟ – پھر کب آو گی برگر لینے ؟*😡😠😝😝😂

😁ہـنـسـتے رہـیـںٔـے مـسـکـراتـے رہـیـںٔـے😄

17 Jul, 03:00


‏فیک آئی ڈی بنا کر کنواروں کو اطمینان بخشنے والے لڑکے بھی


ایک طرح سے خدمت خلق کر رہے ہیں،
ہمیں ان پر فخر ہے۔😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤗🤗🤗🤗😄🤑

😁ہـنـسـتے رہـیـںٔـے مـسـکـراتـے رہـیـںٔـے😄

17 Jul, 03:00


بچپن سے میرا سپنا تھا کہ زندگی میں کوئی ایسا ملے😳🙈😍😋


جیسے پاکر میں سب کچھ بھول جاؤں اور پھر اک دن😳🙈😜




مجھے موبائل مل گیا😂😜😎🤓😂

😁ہـنـسـتے رہـیـںٔـے مـسـکـراتـے رہـیـںٔـے😄

17 Jul, 03:00


اگر یوں ہی
یو ٹیوب دیکھ کر لوگ ڈاکٹر بنتے رہے

تو وہ دن‌ دور نہیں

جب گلی میں ڈاکٹر سائیکل پر
آوازیں لگا رہے ہوں گے۔
🚲🚲🚲

معدہ ، دانت ، گردے ٹھیک کر والو📢

🤣🤣🤣🤣🤣

😁ہـنـسـتے رہـیـںٔـے مـسـکـراتـے رہـیـںٔـے😄

17 Jul, 02:59


گروپ میں میرے علاوہ 😁😁😁
کون کون خوبصورت ہے 😍😍

نوٹ: بکری کی طرح میں میں نہیں کرنا😒😒😂😂.

😁ہـنـسـتے رہـیـںٔـے مـسـکـراتـے رہـیـںٔـے😄

17 Jul, 02:59


ایک آدمی ‏تندور پہ روٹیاں لے رہا تھا 😢😭
پیچھے سے اک بندہ آیا اور رعب جھاڑتے ہوئے تندور والے سے دو تین بار جلدی روٹی لگانے کا کہا، تندور والے نے دھیان نہ دیا
وہ بندہ مزید غصہ میں آگیا اور جلدی روٹی لگانے کا کہا تب تندور والے نے تاریخی جملہ بولا "صبر کر ماما تو اگر اتنا بڑا بدمعاش ہوتا تو گھر ہی روٹی بنوالیتا
۔۔۔
😂😂😂👌