أحدث المنشورات من اہل دل کی دِل آویز باتیں📔📚 (@aslaf_k_aqwal) على Telegram

منشورات اہل دل کی دِل آویز باتیں📔📚 على Telegram

اہل دل کی دِل آویز باتیں📔📚
اے مردہ دل!جب بڑھاپے کی لغزش انسان کو خدا سے دور کردیتی ہے تو کہا جاتا ہے تونے شباب کو غفلت میں ضائع کیا اور بڑھاپے میں اعمال بد پر روتا ہے اگر تجھے خبر ہوتی جو تیرے لئے تیار ہوچکا ہے تو تُو طویل طویل راتوں میں رویا کرتاـ
5,054 مشترك
309 صورة
28 فيديو
آخر تحديث 06.03.2025 21:36

قنوات مشابهة

بزم خطباء
10,644 مشترك
دینی پیغامات
2,598 مشترك

أحدث المحتوى الذي تم مشاركته بواسطة اہل دل کی دِل آویز باتیں📔📚 على Telegram

اہل دل کی دِل آویز باتیں📔📚

04 Mar, 05:01

593

موت لوگوں کے لئیے گھاٹ کی طرح سے ہے ہر ایک کو اس پر جانا پڑتا ہے ، آج ایک آدمی بچ گیا تو کل مر جائے گا ، اور آج و کل کے درمیان فاصلہ ہی کتنا ہے ؟ جن چیزوں کو تم نہیں جانتے زمانہ خود ہی تمہیں بتا دے گا اور تمہیں خودبخود حقیقتوں کا علم ہو جائے گا۔

طرفة بن العبد
اہل دل کی دِل آویز باتیں📔📚

26 Feb, 07:14

1,266

دعائیں ضرور فائدہ پہنچاتی ہیں، مگر انہیں کو فائدہ پہنچاتی ہیں جو عزم و ہمت رکھتے ہیں، بے ہمتوں کے لیے تو وہ ترک عمل کا حیلہ بن جاتی ہیں ۔

مولانا ابوالکلام آزاد
غبار خاطر (ص 149)
اہل دل کی دِل آویز باتیں📔📚

24 Feb, 14:17

1,460

میرے دوست! یقینًا موت بہت درد ناک ہے
مگر اس سے زیادہ درد وہ لوگ دیتے ہیں
جو جیتے جی ہمارے اندر مر جاتے ہیں ...

کتنا بھیانک تصور ہے
کہ انسان کا دل کسی ایسے شخص کی قبر بن جائے
جو روئے زمین پر چلتا پھرتا ہو

جب آپ اس کے پاس سے گزریں
تو آپ دونوں کے درمیان فاصلہ گَز بھر ہو
مگر جفا زمین سے آسمان کے برابر ہو ...

ہم انہی لوگوں سے بے پناہ نفرت کرتے ہیں
جنہیں ہم دیوانگی کی حد تک چاہتے ہوتے ہیں!

(الشيخ الحبيب محمد سعيد رسلان حفظه الله)
اہل دل کی دِل آویز باتیں📔📚

22 Feb, 11:21

1,771

جو جاچکا ہے کبھی لوٹ کر نہ آئے گا
سو اس کی یاد میں آنکھوں کو کیا لہو کرنا
اہل دل کی دِل آویز باتیں📔📚

18 Feb, 19:04

2,179

موت کس قدر دردناک حقیقت ہے۔دستِ اجل وہ سبھی ہاتھ چُھڑوا دیتا ہے جو ہم مضبوطی اور شدتِ محبت سے تھامے ہوئے ہوتے ہیں۔وہ سارے محبوب چہرے جن کے دیدار سے دل تسکین پاتے ہیں اور روح شاد ہوجاتی ہے، اُن سے یک لخت جدا کر دیتی ہے جن کا فراق دل لخت اور جگر پاش ہوتا ہے۔وہ ہر محفل اُجاڑ دیتی ہے جہاں دن بھر کے تھکے ہارے بوجھل ذہن اپنا بوجھ اتارنے جمع ہوتے ہیں۔وہ ہر انجمن درہم برہم ہوجاتی ہے جہاں زندگی کا اعتبار باقی رہتا ہے۔جہاں جینے کی آس و امید ملتی ہے۔
اہل دل کی دِل آویز باتیں📔📚

09 Feb, 10:23

2,854

اپنے من پسند شخص کی آوازیں ریکارڈ کرلیں اور اُنہیں اچھی طرح سے کہی محفوظ کرلیں یہ نہ پوچھیں کہ کیوں میرے ہمدم وقت بہت ظالم ہے ۔
اہل دل کی دِل آویز باتیں📔📚

29 Dec, 17:04

5,532

تجھ پر افسوس اے منافق! حق تعالیٰ سے دھوکہ مت کر کہ کوئی عمل کر کر ظاہر تو یوں کرتا ہے کہ یہ خدا کے لئے ہے اور ہے وہ مخلوق کے لئے کہ اُنھیں کو دکھانے کے لئے تو کر رہا ہے اور ان سے نفاق کا برتاؤ برت رہا ہے اور اُنھیں کی چاپلوسی کر رہا ہے اور اپنے پروردگار کو بھول رہا ہے،
عنقریب تو دنیا سے مفلس ہو کر نکلے گا
(تیرے سارے عمل یہیں رہ جائیں گے)۔

(امامِ ربانی حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ )
اہل دل کی دِل آویز باتیں📔📚

27 Dec, 15:37

1,420

Follow this link to join my WhatsApp group: https://chat.whatsapp.com/7yElZgLtDKw6q5KdkSyN6r
اہل دل کی دِل آویز باتیں📔📚

27 Dec, 09:48

3,618

“نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد”
القرآن ۱۱۲:۳
اہل دل کی دِل آویز باتیں📔📚

24 Dec, 15:55

3,664

"وہ یہ جانے بغیر چلا گیا کہ میں اس سے کتنا پیار کرتا ہوں۔"
~محمود درویش