اہل دل کی دِل آویز باتیں📔📚 टेलीग्राम पोस्ट

اے مردہ دل!جب بڑھاپے کی لغزش انسان کو خدا سے دور کردیتی ہے تو کہا جاتا ہے تونے شباب کو غفلت میں ضائع کیا اور بڑھاپے میں اعمال بد پر روتا ہے اگر تجھے خبر ہوتی جو تیرے لئے تیار ہوچکا ہے تو تُو طویل طویل راتوں میں رویا کرتاـ
5,054 सदस्य
309 तस्वीरें
28 वीडियो
अंतिम अपडेट 06.03.2025 21:36
समान चैनल

25,647 सदस्य

13,358 सदस्य

4,785 सदस्य
اہل دل کی دِل آویز باتیں📔📚 द्वारा टेलीग्राम पर साझा की गई नवीनतम सामग्री
وہ تمام سورج جو مایوسی کی وجہ سے ڈھل چکے ہیں ، چاند کی احسان برداری ہے انہیں یقین دلائے ، ماضی کا چراغاں تم سے تھا ۔
محترم احباب ! حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے بیانات کیلیے درج ذیل وٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے ۔ لنک ⬇️
-------------
https://whatsapp.com/channel/0029VaNCISl1Hsq65sAX720w
-------------
https://whatsapp.com/channel/0029VaNCISl1Hsq65sAX720w
”یہ کس قدر غم انگیز ہے کہ انسان اپنی زندگی غم و اندوہ کے درمیان دھکے کھاتے ہوئے بسر کرے۔ اس کا دل افسردہ ہو، اسے اپنے ارد گرد سے کوئی سروکار نہ ہو، وہ اپنے سوا تمام چہرے روشن و بشاش دیکھے۔ اور وہ ہمیشہ تنہا زندگی جینے کی خواہش محسوس کرے، ایسے وقت میں جب کہ اسے اپنی زندگی کے خوبصورت ترین دن جینا چاہیے تھے۔
یہ بہت افسوس ناک ہے کہ انسان اپنی زندگی اس حال میں جیے کہ اس کی خواہشات ختم ہو چکی ہوں۔“
—مترجم: Mike Zulu (مظفر زین)
یہ بہت افسوس ناک ہے کہ انسان اپنی زندگی اس حال میں جیے کہ اس کی خواہشات ختم ہو چکی ہوں۔“
—مترجم: Mike Zulu (مظفر زین)
جب معاذ بن جبل رضی اللّٰہ عنہ کو رسول اللّٰہ ﷺ یمن کے لیے روانہ کررہے تھے تو وہ انہیں وصیت کرتے ہوئے انکے ساتھ نکلے اس حال میں کہ معاذ اپنی سواری پر سوار تھے اور رسول اللّٰہ ﷺ انکی سواری کے ساتھ ساتھ چل رہے تھے، جب وصیت سے فارغ ہوئے تو فرمایا، اے معاذ! شاید اگلے سال تم مجھ سے نہ مل پاؤ، لیکن ممکن ہے کہ تم میری مسجد یا میری قبر کے پاس سے گزرو، یہ سن کر معاذ رسول ﷺ سے فراق کے اندیشہ سے دل برداشتہ ہوگئے اور خوب رونے لگے، پھر رسول اللّٰہ ﷺ مدینہ کی طرف متوجہ ہوکر فرمانے لگے! میرے ہاں عزیز ترین وہ لوگ ہیں جو پرہیزگار ہوں، پھر چاہے وہ کوئی بھی ہوں اور جہاں کہیں ہوں "۔
[https://t.me/Eqtebaskb]
[https://t.me/Eqtebaskb]
" وہ لذت جو مرجانے کے بعد بھی باقی رہے گی اور آخرت میں بھی نفع بخش رہے گی،،، وہ خدا سے آشنا ہونے اور خالص طور پر اسکے لیے عمل کرنا ہے "
شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللّٰہ
[مجموع الفتاوى ١٤/ ١٦٢]
شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللّٰہ
[مجموع الفتاوى ١٤/ ١٦٢]
”میرے بچے!
اپنا خواب اپنے بھائیوں کو نہ سنانا کہیں وہ تمہارے خلاف سازش میں لگ جائیں۔“
(سورۂ یوسف)
ہر ایک سامنے نعمتوں کا تذکرہ نہ کیجیے، تمہاری سننے والا ہر شخص تمہیں پسند کرنے والا نہیں ہوتا۔ اپنے آس پاس والوں کے لیے کھلی کتاب بن کر نہ رہو، اگر چہ وہ قریبی ہوں، چاہے وہ گھر والے ہوں۔۔۔
اپنے کچھ راز چھپا کر رکھیے۔ کیوں کہ نہ تو ہر ایک کے پاس یوسف کی قمیص ہوگی اور نہ تمہارے پاس یعقوب کا سا صبر و ایمان ہوگا۔“
—ت: Mike Zulu (مظفر زین)

”دوست تین طرح کے ہوتے ہیں۔ غذاء کی مانند جن کے بغیر گزارا نہیں ہوتا، دواء کی مانند جن کی بسا اوقات ضرورت پڑتی ہے، اور داء (بیماری) کی مانند جن کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی۔“
(الخليفة العباسي المأمون تـ ٢١٨ھ | بهجة المجالس لابن عبدالبر : ١٥١)
(الخليفة العباسي المأمون تـ ٢١٨ھ | بهجة المجالس لابن عبدالبر : ١٥١)
اگر ممکن ہو تو تراویح کے بعد امام کو مسکرا کر ملیں، اس سے گرمجوشی سے مصافحہ کریں اور اسے دعائیہ کلمات کہیں۔ آپ کو نہیں معلوم کہ ائمۂِ تراویح کو ان بظاہر معمولی افعال کی کتنی ضرورت ہوتی ہے!
(عربی سے ترجمہ)
(عربی سے ترجمہ)
شیاطینِ انس وجِنّ جب دیکھتے ہیں کہ رمضان المبارک میں بندہ قرآن کی تلاوت کی طرف متوجہ ہو رہا ہے تو بعض دفعہ اس عمل سے انسان کو اس وسوسے کے ذریعے بھی روکتے ہیں کہ چھوڑو بھئی تلاوت میں کیا رکھا ہے اصل چیز تو سمجھ کر پڑھنا ہے، نتیجتاً نا تلاوت ہو پاتی ہے اور نا ہی "سمجھ" ہاتھ آتی ہے !!!
#تلبیس_ابلیس
#تلبیس_ابلیس
جس کو دولت کمانے کے قیمتی مشورے دیے جاتے ہیں، عالیشان بنگلہ بنانے کی سکیمیں بتائی جاتی ہیں، لگژری گاڑی خریدنے کا پلان سمجھایا جاتا ہے، کیا کسی نے اس کے دل میں جھانک کر بھی دیکھا ہے کہ وہاں کیا چل رہا ہے؟ وہ کیا چاہتا ہے؟دنیا کو وہ کس نظر سے دیکھتا ہے؟
ان افراد کو اگر پوری دنیا کی بادشاہت بھی تھما دے دی جائے تو وہ اس کو پل بھر میں ٹھکرا دیں گے، یہ وہ ذہن ہیں جو اس دنیا میں اگلی صبح تک بھی زندہ رہنا نہیں چاہتے -
عظیم روحیں (صالحین، کچھ ادیب فلاسفرز پینٹرز شعرا کرام) اس دنیا سے ہمیشہ کوچ کی راہیں دیکھتی رہتی ہیں ..
یہاں تو وہی رکنا چاہتے ہیں جو وسعت نظر و شعور نہیں رکھتے -
تحریر: Musa Pasha