Latest Posts from حضرت مفتی محمد زرولی خان صاحب (@ahsanichannel) on Telegram

حضرت مفتی محمد زرولی خان صاحب Telegram Posts

حضرت مفتی محمد زرولی خان صاحب
شيخ الحديث فقيه العصر
حضرت مولانا مفتى محمد زرولى خان صاحب رحمہ اللہ
كے اصلاحی بيانات، کتب اور فقهی دروس کے لئے أحسنی چینل
1,344 Subscribers
441 Photos
775 Videos
Last Updated 06.03.2025 23:36

Similar Channels

Jamia Darululoom Karachi
2,166 Subscribers
Salman Nadwi
2,041 Subscribers

The latest content shared by حضرت مفتی محمد زرولی خان صاحب on Telegram

حضرت مفتی محمد زرولی خان صاحب

03 Feb, 20:30

543

Create ringtone easily https://play.google.com/store/apps/details?id=mp3.cutter.ringtone.maker.trimmer
حضرت مفتی محمد زرولی خان صاحب

07 Jan, 06:47

518

الفرق بین المفتي والقاضي

از
سلطان العلماء،
شیخ التفسیر والحدیث استاذ العلماء جامع الدین والدنیا ولی کامل فقیه العصر حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب رحمہ اللہ
حضرت مفتی محمد زرولی خان صاحب

24 Dec, 20:28

677

بخاری شریف کے تین عالی مقامات

از سلطان العلماء
شیخ التفسیر والحدیث استاذ العلماء جامع الدین والدنیا ولی کامل فقیه العصر شیخنا و استاذنا ووسیلتنا الی اللہ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب رحمہ اللہ
حضرت مفتی محمد زرولی خان صاحب

14 Dec, 05:26

512

دینی مدارس میں دنیاوی تعلیم نہیں ہونا چاہئے
(حکیم الامت مجدد الملت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ)


اقتباس: دورہ تفسیر-2000

از :
سلطان العلماء
شیخ التفسیر والحدیث استاذ العلماء جامع الدین والدنیا ولی کامل فقیه العصر شیخنا و استاذنا ووسیلتنا الی اللہ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب رحمہ اللہ
حضرت مفتی محمد زرولی خان صاحب

10 Dec, 17:30

433

قاسم العلوم والخیرات مولانا محمد قاسم نانوتوی رحمہ اللہ کا اصل نام کیا ہے؟
حضرت مفتی محمد زرولی خان صاحب

10 Dec, 06:55

434

قرآن مجید فرقان حمید کی تفاسیر کی سیر

از :
سلطان العلماء
شیخ التفسیر والحدیث استاذ العلماء جامع الدین والدنیا ولی کامل فقیه العصر شیخنا و استاذنا ووسیلتنا الی اللہ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب رحمہ اللہ
حضرت مفتی محمد زرولی خان صاحب

08 Dec, 14:20

377

درس حدیث مولانا محمد یونس جونپوری رحمہ اللہ
حضرت مفتی محمد زرولی خان صاحب

06 Dec, 20:04

414

قباحت شرک

حضرت علی رضی اللہ عنہ کا اپنے شاگرد کو نصیحت

قبروں کو صحیح طرز پر رکھنا ضروری ہے

طالبان دور کا واقعه اور انکی اصلاح

حضرت الشیخ رحمہ اللہ نے جب جامعه کے گیٹ پر مسلک دیوبند لکھا

از :
سلطان العلماء،
شیخ التفسیر والحدیث استاذ العلماء جامع الدین والدنیا ولی کامل فقیه العصر حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب رحمہ اللہ
حضرت مفتی محمد زرولی خان صاحب

05 Dec, 18:51

328

آجکل کی پیری مریدی والے شیخ الاسلام شیخ العرب والعجم صدرالمدرسین دارالعلوم دیوبند حضرت مولانا حسین أحمد مدنی رحمہ اللہ اور حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کے حوالے دیتے ہیں کہ وہ بیعت کرواتے تھے

حکیم الامت 1365 کتابوں کے مصنف اور قرآن مجید کے اعلی مفسر تھے اور شیخ الاسلام مولانا حسین أحمد مدنی رحمہ اللہ دارالعلوم دیوبند کے صدرالمدرسین تھے
جبکہ آجکل کے پیر انکے پیروں کی خاک تک نہیں پہنچ سکتے
آجکل کے پیر صرف اپنی منگھڑت اور جھوٹی کہانیاں لوگوں کو سناتے ہیں بات کرنے کی تمیز نہیں ہے
طالب مال اور خود کی تعریفوں سے سیر نہیں ہوتے
حضرت مفتی محمد زرولی خان صاحب

23 Nov, 20:53

256

مولوی پر جب علم کا زوال آتا ہے تو وہ پیر بن جاتا ہے

از: حضرت الشیخ فقیه العصر مولانا مفتي محمد زرولی خان صاحب رحمہ اللہ