Últimas publicaciones de گوشہ خواتین و اطفال (@womenskills) en Telegram

Publicaciones de Telegram de گوشہ خواتین و اطفال

گوشہ خواتین و اطفال
پکوان..کچن ٹپس.. روزمرہ کی صحت کے مسائل کے حل اور بچوں کی تربیت کے حوالے سے ایک بہترین چینل
https://t.me/Roshansitarey
https://t.me/Eimankisalamti
https://t.me/tafseeribnekaseer1
https://t.me/NmazeNabvi1111

〰〰〰💦〰〰〰
1,757 Suscriptores
2,885 Fotos
1,748 Videos
Última Actualización 27.02.2025 18:50

El contenido más reciente compartido por گوشہ خواتین و اطفال en Telegram


*عورت کو جسم ڈھانپنے کے لیئے کوئی ایک روپیہ تک نہیں دیتا۔🥹*
*اور کپڑے اُتارنے کے لیئے لوگ اپنی ساری دولت لگا دیتے ہیں۔💯*

🩷 *رشتے وہی خوبصورت ہوتے ہیں* ، جن میں احساس کا جذبہ ہو،ہمدردی تو ہر کوئی کرلیتا ہے ، مگر احساس لفظوں سے ظاہر نہیں ہوتا


، *بلکہ انسانوں کے رویے اور برتاؤ سے پتہ چلتا ہے کہ وہ آپ کے ساتھ کتنا مخلص ہیں......*

___

🍃 *🌺 قریب مجیب* 🌺🍃

*🕋🤲 🤲* * *حصول* *علم *کے لیے دعائیں*

🌺🍃____

#قریب_مجیب

Audio from 𝓐𝓵𝓱𝓪𝓶𝓭𝓾𝓵𝓲𝓵𝓪𝓱

عمر جب چالیس سے اوپر ہو جائیں سمجھ لیجیے زندگی کا عصر ہوچکی ہے ،
آخرت کی طرف توجہ دیجیے
کیوں کہ
عصر ،مغرب میں زیادہ تاخیر نہیں ہوا کرتی,,

اک حقیقت

خود غرض لوگ سائے کی طرح ہوتے ہیں جو روشنی میں تو نظر آتے ہیں مگر اندھیرے میں غائب ہو جاتے ہیں۔

ایک *سانپ* ایک *جگنو* کا پیچھا کر رہا تھا *جگنو* جو صرف چمکنے کے لئے جیتا ہے۔
*جگنو* رک گیا اور *سانپ* سے کہا:
"کیا میں آپ سے تین سوال پوچھ سکتا ہوں؟"
*سانپ* نے کہا۔۔
ہاں پوچھو
*جگنو* نے کہا
1- کیا میں اس مخلوق سے تعلق رکھتا ہوں جو آپ کی غذا ہے؟
سانپ نے کہا نہیں۔
2 .کیا میں نے آپ کو کچھ کہا؟
*سانپ* نے کہا نہیں۔
3 پھر تم مجھے کیوں ہڑپ کرنا چاہتے ہو؟
" *سانپ* نے جواب دیا، "کیونکہ میں تم کو چمکتا دیکھ کر برداشت نہیں کر سکتا۔"

کہانی کا اخلاقی سبق...
کچھ لوگ آپ کو چمکتا دیکھ کر برداشت نہیں کرسکتے
اسی لئے وہ سانپوں کی طرح کام کرتے ہیں.

ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ

۲۶ جمادی الاولیٰ ۱۴۴۶ هـ | 30 نومبر 2024 م

اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس:

❍╍╍❨ فہرست  ◄ ❷ ❩╍╍❍ :-
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

🟣 قرآن کورین ٹرانسلیٹ
🔸قرآن کا ترجمہ کورین زبان میں

🟣 حدیث کی خوبصورتی / 𝒯𝒽𝑒 𝐵𝑒𝒶𝓊𝓉𝓎 𝑜𝒻 𝐻𝒶𝒹𝒾𝓉𝒽𝓈🌿
🔸 اسلامک ازکار اور حدیث انگلش

🟣 اُردو قرآن لفظی ترجمہ 
🔸قرآن کریم کو لفظ با لفظ

🟣 استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ
🔸بیانات

🟣 اسلامک کوئز
🔸سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز

🟣 اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry
🔸اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں

🟣 آؤ جنت پکارتی ہے
🔸 قرآن و حدیث کی باتیں سینڈ کرنا

🟣 محمّد امجد رضا قادری آفیشل
🔸ایک پاکستانی سنی، صوفی مسلم اسکالر، مبلغ اور یوٹیوبر ہیں۔  وہ مختلف اسلامی موضوعات پر اپنی تقاریر کے لیے قابل ذکر ہیں۔

🟣 راہ حق ٹی وی
🔸محمدتقی عثمانی کی تقاریر

🟣 اصلاح المسلمین
🔸امت مسلمہ کی اصلاح

🟣 نبی ﷺ کی تعلیمات سیکھیۓ
🔸 قرآن وحدیث کی باتیں سند کی جاۓ گی

🟣 اھل الحدیث ھم اھل النبی ﷺ
🔸لوگوں کو توحید کی دعوت دینا شرک و بدعات سے آگاہ

🟣 گروپ کہانی گھر تربیت اولاد
🔸بچوں کی تربیت کے حوالے سے ماں باپ کے لیے قرآن سے ریفرینس اور سچے واقعات

🟣 آج کی حدیث چینل
🔸اردو تاریخ کے لحاظ سے حدیثیں

🟣 علم العروض
🔸علم العروض کے مکمل اسباق

🟣 سلسلہ فھم القرآن
🔸تفسیر تیسیرالقرآن مولانا عبد الرحمن کیلانی

🟣 بھولی بسری سنتیںﷺ
🔸آؤ سنتوں کو زندہ کریں اور صحیح بخاری کی ویڈیو

🟣 دار الإفتاء جامعہ فلاح دارین شیرشاہ
🔸آپ اپنے تمام مسائل جان سکتے ہیں

🟣 تاریخ مجاہدینِ اسلام
🔸روانہ مجاہدین اسلام اور غازیوں کی پوسٹس

🟣 مفتی طارق مسعود آفیشل
🔸 مشہور و معروف عالم دین مفتی طارق مسعود صاحب کے بیانات اور اپڈیٹس کے لئے ٹیلی گرام چینل۔

🟣 حرمين آڈیوز
🔸حرمین کی آڈیو ریکارڈنگ

🟣 آداب مباشرت
🔸 آداب مباشرت میں شب زفاف (سہاگ رات)، طریقہ ہمبستری کا سنت طریقہ، عورت کیا چاہے شوہر سے وغیرہ وغیرہ پر تفصیلی گفتگو

🟣 شاعری میرا جنون
🔸شعروشاعری اور غزلوں

🟣 گوشہ خواتین و اطفال
🔸پکوان کچن ٹپس بیوٹی ٹپس صحت کے مسائل کے حل اور بچوں کی تربیت

🟣 طب نبوی یوٹیوب کورس
🔸یوٹیوب کے زریعے کورس فری

🟣 دارالمطالعہ گروپ
🔸 کتب ارسال کرکے امت کو فائدہ پہونچا ناہے

🟣 علامہ محمد اقبال
🔸اشعار

🟣 انجینئر محمد علی مرزا
🔸انجینئر محمد علی مرزا کے بیانات

🟣 فوٹوں جی موکاف سیکھیں
🔸گرافکس کورس سکھایا جاتا ہے

🟣 مجموعہ داعــیــانِ اســــلام
🔸قرآن اور صحیح حدیث دعائیں

🟣 اردو ناولز
🔸اردو ناول

🟣 گلشن ادب
🔸 ادبی، تحقیقی، تنقیدی اور معلوماتی

🟣 البیان
🔸 دینی احکام ومسائل کی نشرواشاعت

🟣 حــــدیثِ رســــــولﷺ
🔸 عــوام الناس تک سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث پہنچانا

🟣 الکشف قرآن ایجوکیشن (روز ایک آیت اردو انگلش ترجمہ وتفسیر کیساتھ)
🔸 قرآن ترجمہ تفسیر

🟣 میری آخری طلب
🔸پراثر تحریر بہترین اردو ویڈیو و ڈیپی

🟣 کھانا خزانہ
🔸 بہترین کھانے صحت سے متعلق اور بیوٹی

🟣 ڈاکٹر محمد طاہر القادری
🔸بیان سینڈ کیا جائے گے

🟣 آؤ تجوید سیکھیں
🔸 تجوید القرآن کے شارٹ ویڈیو لیکچرز

🟣 اسلامک کارٹون
🔸 اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون

🟣 رعـــد بن محمــد الكـــردي
🔸 رعـــد بن محمــد الكـــردي کی تلاوت

🟣 استادہ عفت مقبول
🔸بیانات ملے گئے

🟣  اردو پوسٹ
🔸 لوگوں کو بیدار رکھنا، دینی وادبی پوسٹ، اردو کو فروغ دینا

🟣 ابن سینا • اُردو
🔸 مسلم دنیا کے ممتاز فلسفی اور طبیب تھے

🟣 ندائے منبر
🔸مستند علماء کرام کے جدید (خطباتِ جمعہ، تفسیر قرآن، درسِ حدیث، مسائل کے حل، درسِ نظامی، و دیگر)

🟣 بیت المقدس
🔸امت مسلمہ کو بیت المقدس کی تاریخ سے وابستہ کرنا

🟣 تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں
🔸 اسلامک تاریخ بیان اور انبیاء کرام کی زندگی

🟣 تلاوت القرآن الکریم گروپ
🔸 تلاوت قرآن آڈیو اور ویڈیو

🟣 قرآن کریم سـے نصیحت 
🔸القران و الحدیث

🟣 زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن )
🔸دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم اور فلاح و بہبود

🟣 ایمانی تذکرہ
🔸 امت مسلمہ تک دینی پیغامات کو پہنچانا

🟣 تلاوت القرآن الکریم
🔸مختلف قراء کی قراءت پر مشتمل ہے

🔵 کتب بینی
🔸 کتب بینی و کتاب خوانی کی روایات کو فروغ دینا

🔵 ڈاکٹر اسرار احمد صاحب
◻️ ڈاکٹر اسرار الحق کے بیانات پر مشتمل

🔵 اسلامک پوسٹ
◻️ سبق آموز کہانیاں اقوال زریں واقعیات فلکیات تاریخی کہانیاں

🟣 مولانا طارق جمیل صاحب
🔸چینل مولانا طارق جمیل کے بیانات

🟣 علم و ادب
🔸اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز تحریر عمدہ تصاویر  کے ساتھ

ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

نوٹ : ٹیلیگرام گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں رابطہ کرے
@PleasingAllah
@Adoring_Allah

Follow the 𝗘𝗶𝗺𝗮𝗮𝗻 𝗥𝗲𝗺𝗶𝗻𝗱𝗲𝗿𝘀 channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VacWUZx6BIEaYl48UK2h

1.21 Manners of Sorrow by Dr. Kanwal Kaisser.mp3